السلام وعلیکم حضرت مولانا مصدق صاحب ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول کریں فرمائے ۔بخدمت عرض یہ ہے کہ آپ کوئی جدید جنریشن کے حساب سے اففہام و تفہیم کا طریقہ بتاے آپ کا یہ طریقہ شاید نرسری کے بچوں پر بھاری جاے گا ۔امید کرتا ھوں آپ سمجھ گے ہوگے
مولانا عباس صاحب مولانا صابر صاحب اور مولانا عرفان صاحب یہ تینوں حضرات جامعہ فیضان القرآن سرسپور احمد آباد گجرات میں خدمت انجام دیتے ہیں ان حضرات کی نورانی قاعدہ کی ترتیب بہت ہی شاندار ہے
حضرت اعوذ باللہ کے بیان کی بچوں کو شروع سے ہی سکھانے کی اہم ضرورت نہیں ہے کیونکہ نورانی قاعدے میں حضرت ہردوئی نے تختی نمبر 17 میں دی ہے اس کا آسان راستہ یہ ہے کہ بچے کو قواعد کے ساتھ حرف پڑھنا سکھا دیا جائے حضرت ہم بھی مدرسہ میں بچوں کی جوتی سیدھی کرتے ہیں اور اپ نے کہا کہ ایک ہفتہ تک مشق کرائی جائے اگر فیس والے مدرسہ میں ان مدرسوں کا کیا ہوگا انہیں حساب دینا ہوتا ہے ماں باپ کو کہ ہمارا بچے نے کیا کیا ہے اتنے دن میں
Ahqar ki raye hay kitna bada qari ho ya hafiz maulvi ho usku chahiye ke yek martabah Hardoi. Up jaakar Noorani qayidah padhkar mashq karke ayen phir bacchon ku padhayen hamne alhamdulillah 25 saal pahile Hardoi jakar mashq kiye hayn us waqt acche acche bade madrase ke mohtamim asatiza ne tas hee mashq kiye hayn.......
السلام عليكم ورحمةلله وبركا میري تو یہ راے ھے کہ آپ تمام حضرات تعوذ تسمىه تختی نمبر 16 کے بعد مشق کرایں پھلے ادب سکھایں 80 فیصد قرآن اور نورانی قاعدے کا پھر 20 فیصد استاد کا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ حضرت اگر اعوذ باللہ من الش الشیطٰن الر الرجیم ۔بسم اللّہ الر الرحمن الر الرحیم ۔ یہ انداز چھوٹے بچوں کے لیے پڑھانے میں زیادہ مددگار ثابت ہو سکتا ہے
آپ پہلے کہیں اچھے مدرسہ میں جاکر اپنی اصلاح کروائیں۔ اگر آپکا یہ طریقہ کار ہم پچوں کے سامنے پیش کریں گے تو بچے الجھن کے شکار ہو کر رہ جائیں مزید آپکو کوئی نہ ملے تو مجھ جیسے ادنی سے طالب علم سے رابطہ کریں ان شاء اللہ آپکی پوری رہنمائی کری جائے گی محمد عمار قاسمی حنفی
راء کو موٹا پڑھتے وقت اگر منہ کو گول رکھنا ضروری قرار دیا گیا تو الرحمن کا راء ادائیگی کے دوران سننے میں مضموم محسوس ہوگا۔ عام طور جب ہم لام جلالہ یا راء کو موٹا پڑھتے ہیں تو منصوبات کو مضمومات بنادیتے ہیں۔ اس کو سمجھنے کے لیے کویت عالمی مسابقة قرآن کریم کی سال 2018 یا 2016 کی ویڈیوز اگر یوٹیوب پر مل جائے تو ملاحظہ کریں۔۔۔ تجوید کی بہت ساری باریکیاں واضح ہوگی۔ ساتھ ہی ڈاکٹر ایمن سوید کے یوٹیوب پر تصحیح کے بہت سارے ویڈیوز دستیاب ہیں۔ ہمارے خیال میں ہمارے حفظ وتجوید کے اساتذہ نے ڈاکٹر ایمن سوید کے پروگراموں سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
الطاف ہتھورنی
دارالمکاتب کاپودرا
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ❤😊❤😊❤😊❤😊❤😊❤😊
Mashaallah
میری رائے یہ ہے کہ تعو ذ اور تسمیہ سے پہلے مخا رج صحیح کرائی جائے کیونکہ جو بچہ مفردا ت جب تک صحیح نہیں کرلیتا مرکبات کیسے صحیح پڑھ سکتا
آپ نے درست فرمایا
اگر اجازت ہو
Mashallah
حضرت کیا ہی بہتر ہوتا کہ جو ہدایات اساتذہ کے لئے نورانی قاعدہ میں لکھے گئے ہیں انہی پر روشنی ڈالی جاتی ۔
آپ نے صحیح فرمایا اس پر اساتذہ کی توجہ ہی نہیں جاتی
اسپر بہت توجہ کی ضرورت ھے
Bhut.khuub.
Masha allah
وہ کاغذ شیر کیجئے گا جو اپ اپنے ساتھ لیے ہیں
Masha allah mo musddik sahab
ٹائم کی بربادی کے سوا کچھ نہیں
سالہ تو خود برباد ہو گا
السلام وعلیکم حضرت مولانا مصدق صاحب ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول کریں فرمائے ۔بخدمت عرض یہ ہے کہ آپ کوئی جدید جنریشن کے حساب سے اففہام و تفہیم کا طریقہ بتاے آپ کا یہ طریقہ شاید نرسری کے بچوں پر بھاری جاے گا ۔امید کرتا ھوں آپ سمجھ گے ہوگے
بہتر ہوگا اگر معلمین حضرات یہ کتاب ٫ نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں مفتی منیر احمد حیدرآباد ٬ کا مطالعہ کر لیں۔
اگر یہ کتاب PDF مل جاۓ تو بہتر ہے
مولانا عباس صاحب مولانا صابر صاحب اور مولانا عرفان صاحب یہ تینوں حضرات جامعہ فیضان القرآن سرسپور احمد آباد گجرات میں خدمت انجام دیتے ہیں ان حضرات کی نورانی قاعدہ کی ترتیب بہت ہی شاندار ہے
کتاب📕 کا نام کیا ہے
Pdf send karo@@Mufti_zubair_kurnool
Kitab ka nam kia hai motrm
حضرت وہ پرچی شیئر کیجئیے
Parchi share kare bahot mhaibaani hongi
آپ کو حق ہے اعتراض کرنے کا
bord agar black colour ka hota to accha hota aur us likhawat sufed colour ho to behtar tha
White board hai sir
السلام علیکم مولانا صاحب
قاعدہ نورانی کی قواعد کونسی ہے؟ برای مہربانی راہنمائی کریں
اجرکم عند اللہ
اردو پڑھانے کا طریقہ بھی بتایا جایے
حصرت اپنا مبائل نمبردےدے
Kya aap Khali dehat dehat karte hen aap bhi to theth dehati hoonge janab
اَعُوْذُ، بِاللّٰهِ، مِنَ الشْ، شَيْطٰنِ الرْ، رَجِيْمْ.
بِسْمِ اللّٰهِ الرْ، رَحْمٰنِ الرْ، رَحِيْمْ.
اس طرح بھی پڑھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔!!
حضرت اعوذ باللہ کے بیان کی بچوں کو شروع سے ہی سکھانے کی اہم ضرورت نہیں ہے کیونکہ
نورانی قاعدے میں حضرت ہردوئی نے تختی نمبر 17 میں دی ہے
اس کا آسان راستہ یہ ہے کہ بچے کو قواعد کے ساتھ حرف پڑھنا سکھا دیا جائے حضرت ہم بھی مدرسہ میں بچوں کی جوتی سیدھی کرتے ہیں اور اپ نے کہا کہ ایک ہفتہ تک مشق کرائی جائے اگر فیس والے مدرسہ میں ان مدرسوں کا کیا ہوگا انہیں حساب دینا ہوتا ہے ماں باپ کو کہ ہمارا بچے نے کیا کیا ہے اتنے دن میں
یہ صاحب کا انداز تخاطب بھت بورنگ ہے ماہر نہی لگتے۔ مشق کیسے کروایئں وہ تو بتائے ہی نہی
نقطا نہی نقطی
مرکبات کی تختی ر کا بیان وغیرہ میں بہت ساری غلطیاں ہیں
Black istrh likhe bhai
نورانی قاعدہ میں بہت ساری اغلاط ہیں پہلے اسے صحیح کرنے کی ضرورت ہے
Kya galtiya he aap bataye please
کیا اغلاط ہیں جواب دو
Ahqar ki raye hay kitna bada qari ho ya hafiz maulvi ho usku chahiye ke yek martabah Hardoi. Up jaakar Noorani qayidah padhkar mashq karke ayen phir bacchon ku padhayen hamne alhamdulillah 25 saal pahile Hardoi jakar mashq kiye hayn us waqt acche acche bade madrase ke mohtamim asatiza ne tas hee mashq kiye hayn.......
سب سے پہلے آپ کو حروف کی ادائیگی ضروری تھی طریقہ کم پیش سب کو معلوم ہے
حضرت آپکا انداز اور طریقہ آسان نہیں ہے اور آپ نے کوئی نئی بات تو بتائی نہیں سامنے والا کیا سمجھے گا اور کیا پڑھائے گا
السلام عليكم ورحمةلله وبركا
میري تو یہ راے ھے کہ آپ تمام حضرات تعوذ تسمىه تختی نمبر 16
کے بعد مشق کرایں پھلے ادب سکھایں 80 فیصد
قرآن اور نورانی قاعدے کا پھر 20 فیصد استاد کا
Aap na misali he balke batooni lag rahen hen bilkul sadgi se padhayen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ حضرت اگر اعوذ باللہ من الش الشیطٰن الر الرجیم ۔بسم اللّہ الر الرحمن الر الرحیم ۔ یہ انداز چھوٹے بچوں کے لیے پڑھانے میں زیادہ مددگار ثابت ہو سکتا ہے
Aap ulot pulat talaffuz na karen
نورانی قاعدہ میں جتنا وقت لگتاہے قواعد یاد کرنے میں اتنے میں بچہ حافظ قرآن ہوجاۓگا
Rong
غلط بات ہے
بولنے سے پہلے تھوڑا سوچنا چاہئیے کہ ہم کیا بات بول رہے ہیں
کچھ بھی
آپ کی بات درست نہیں ہے
نورانی قاعدہ قرآن مجید کو صحیح طور پر پڑھنے کیلیےء پڑھا جاتا ہے تو
اسے سیکھنے میں جتنا وقت لگے وہ کم ہی ھے۔۔۔محترم
نورانی قاعدہ ہی نہیں پڑھے گا بچہ تو کیا خاک حافظ بنے گا
Are pahle tu sheen aur choti seen ko Ada karne ke liye sikho
Blek bord zaruri he
Black
آپ پہلے کہیں اچھے مدرسہ میں جاکر اپنی اصلاح کروائیں۔ اگر آپکا یہ طریقہ کار ہم پچوں کے سامنے پیش کریں گے تو بچے الجھن کے شکار ہو کر رہ جائیں مزید آپکو کوئی نہ ملے تو مجھ جیسے ادنی سے طالب علم سے رابطہ کریں ان شاء اللہ آپکی پوری رہنمائی کری جائے گی محمد عمار قاسمی حنفی
😂😂😂
😅😅😅😅
مولانا پہلے اپنی تصحیح کرا لیجئے راکو اگر پرُپڑھیں گےتو ہر حال میں منھ گول ہونا ہی ہونا ہے آپ لوگوں نے علم تجوید کو برباد کر دیا ہے
Ra ko padhne ke lye hont gol hona zarori nnahi hai
Apni islah kijiye
😂
راء کو موٹا پڑھتے وقت اگر منہ کو گول رکھنا ضروری قرار دیا گیا تو الرحمن کا راء ادائیگی کے دوران سننے میں مضموم محسوس ہوگا۔ عام طور جب ہم لام جلالہ یا راء کو موٹا پڑھتے ہیں تو منصوبات کو مضمومات بنادیتے ہیں۔ اس کو سمجھنے کے لیے کویت عالمی مسابقة قرآن کریم کی سال 2018 یا 2016 کی ویڈیوز اگر یوٹیوب پر مل جائے تو ملاحظہ کریں۔۔۔ تجوید کی بہت ساری باریکیاں واضح ہوگی۔ ساتھ ہی ڈاکٹر ایمن سوید کے یوٹیوب پر تصحیح کے بہت سارے ویڈیوز دستیاب ہیں۔ ہمارے خیال میں ہمارے حفظ وتجوید کے اساتذہ نے ڈاکٹر ایمن سوید کے پروگراموں سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
را کا ہونٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے
شاید آپ نے مخرج نہیں پڑھا ہے
ماشاءاللہ