Sairbeen: Afghan women continue to suffer at the hands of Taliban. is there a way out? - BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ม.ค. 2023
  • #afghanistan #taliban #bbcurdu
    افغانستان میں طالبان کی حکومت کو ڈیڑھ سال ہو گئے ہیں، جس دوران خواتین کے کئی بنیادی حقوق ان سے چھین لیے گئے ہیں۔ یہاں تک کہ اب ان کے لیے تعلیم حاصل کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے۔ آج کے سیربین میں ہم آپ کی چند افغان خواتین سے ملاقات کروائیں گے اور جانیں گے کہ ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے۔
    میزبان: عالیہ نازکی
    ایڈیٹر: حمیرا کنول
    فلمنگ نعمان مسرور
    پروڈیوسر: فاران رفیع، محمد ابراہیم اور مدسر حسین
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

ความคิดเห็น • 311

  • @Yuqi_gaming30
    @Yuqi_gaming30 ปีที่แล้ว +17

    اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے
    اورتم سے یہود اور نصاریٰ ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک کہ تم ان کے دین کی پیروی نہیں کرو گے، کہہ دو بے شک ہدایت اللہ ہی کی ہدایت ہے، اور اگر تم نے ان کی خواہشوں کی پیروی کی اس کے بعد جو تمہارے پاس علم آ چکا تو تمہارے لیے اللہ کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہیں ہوگا۔ سورہ بقرہ 120 آیت

    • @Yuqi_gaming30
      @Yuqi_gaming30 ปีที่แล้ว +3

      بی بی سی کو انڈیا میں اور کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم دکھاٸ نہیں دیتا ۔
      امریکہ برطانیہ اور اسراٸل نے مسلمانوں پر ظلم کے ریکارڈ توڑے اس پر بی بی سی خاموش ہے ۔ اسلیے تو قرآن حق کتاب ہے جو شروع سے کہتا ہے کہ یہ ظالم یہود ہنود عیساٸ آپس میں دوست ہیں ۔ ]
      51)}[المائدة: 51]
      ترجمہ:” اے ایمان والو ! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک ان ہی میں سے ہے، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      یے ایت عمرانچوں اور باچووں اور انکے جمہوری ملاؤں کی فوج کو کیوں سمجھ نہی آتیں؟

    • @kakoosheikh9934
      @kakoosheikh9934 ปีที่แล้ว +2

      ائے نبی کہہ دیجیے کیا علم والے اور بے علم برابر ہوسکتے ہیں

    • @hamzakareem2406
      @hamzakareem2406 ปีที่แล้ว +1

      Tumhe yahi hadees apne mulk k dalalo ko bhi dekhani chahye kiya Pakistan ka nizam or Pakistan k log Allah or os k rasool k bataye howe tareeke pe ha 😡

    • @Yuqi_gaming30
      @Yuqi_gaming30 ปีที่แล้ว +2

      @@hamzakareem2406 یہ حدیث نہیں قرآنی آیت ہے ۔ تم کو یہ بھی پتہ نہیں کہ یہ حدیث ہے یا آیت ۔ میں ان غداروں کو کیسے یہ بات پہنچاٶں ۔ تم ہی بتاٶ ۔
      جتنے بھی حکمران گزرے ہیں زلیل ہوگۓ اور آخرت میں انکے لیے دردناک عزاب ہوگا کیونکہ انہوں نے اسلامی نظام نافذ نہیں کیا ملک میں ۔ اور جو آٸیندہ آنے والے ہیں وہ بھی زلیل ہونگے اگر ملک اور اسلام کے ساتھ غداری کی ۔

  • @atensari
    @atensari ปีที่แล้ว +11

    چالیس سال استبدادی قوتوں کا تختہ مشق بننے والے افغانستان میں بسنے والے مردوں، خواتین اور بچوں کے مشترکہ مسائل خوراک، صاف پانی، طبی سہولیات اور رہائش ہیں. مغربی پروپگنڈا کو صرف خواتین اور انہی سے متعلق مسائل ہی نظر کیوں آتے ہیں

    • @tahiraramzan2265
      @tahiraramzan2265 ปีที่แล้ว

      kiu k ye Muslim khwsteen k perday ki taqat sy derty hn

    • @jj-rp4kp
      @jj-rp4kp ปีที่แล้ว

      @@tahiraramzan2265 Kya takaat? Kaisi takaat? Aapke iss parde se hua kya hain aaj tak? Kya jo hijab, burqa pahnti hain unke saath galat nhi hota? Baatein karna bahut asaan hain. Lakeer ke fakeer na bane

  • @khalidjamal671
    @khalidjamal671 ปีที่แล้ว +11

    کسی شخص یا ملک کو یہ حق حاصل نا ھے کہ دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے
    جسے تنقید کرنے کا بہت شوق ھے تو پہلے اپنے ذاتی پھر گھریلو اور اپنے ملک کے معاملات کا جائزہ لے اور جی بھر کے تنقید کرکے اپنا شوق پورا کرے پھر دیکھتے ہیں آپ کتنے پانی میں ہیں۔

    • @muntazirmehdimehdihammad5704
      @muntazirmehdimehdihammad5704 ปีที่แล้ว

      😂😂😂😂😂lol

    • @ShivamKumar-gj7xm
      @ShivamKumar-gj7xm ปีที่แล้ว +2

      Yes you are right no one has right to interfere in the case of Palestine and Israel it is their own internal affairs

    • @rehanahmad9775
      @rehanahmad9775 ปีที่แล้ว

      Bilkul

    • @khalidjamal671
      @khalidjamal671 ปีที่แล้ว

      @@ShivamKumar-gj7xm gental man as per jurisprudence you are wrong.
      If you don't know , read it or ask.

  • @cartoontv-qe8kk
    @cartoontv-qe8kk ปีที่แล้ว +8

    So sad to hear this as a student

  • @arsalzaidi5963
    @arsalzaidi5963 ปีที่แล้ว +3

    We stand with afghan women stand for innocents we support afghan women taliban should go back ( freedom for innocents freedom for afghans womens ) we support always 🇵🇰🇹🇷

  • @WahidAli-mq9li
    @WahidAli-mq9li ปีที่แล้ว +5

    اسلام زنداباد اسلام زنداباد اسلامي عمارات زنداباد افغان ستان زنداباد فختون

  • @Shazi588
    @Shazi588 ปีที่แล้ว +31

    جہاں اسلام کا بول بالا رہتا ہے وہاں ۔ دشمنان اسلام کے پیٹ میں درد شروع ہو تا ہے ۔۔😏😒

    • @saimmalik361
      @saimmalik361 ปีที่แล้ว

      Hume esy islam ko chorr kar sahi islam apnana chahiye

    • @cartoontv-qe8kk
      @cartoontv-qe8kk ปีที่แล้ว +6

      When Islam forbids woman from education

    • @idreeskhan3976
      @idreeskhan3976 ปีที่แล้ว +5

      This is not Islam this gang mafia changing wife's like cloths using wife as cattle. Allah karay apkee been betee bhee en darendo ke haath lagay.

    • @masifhassanali3569
      @masifhassanali3569 ปีที่แล้ว

      Shame on you yeh kesa Islam hy

    • @muhammadanas552
      @muhammadanas552 ปีที่แล้ว +2

      بھائی میں بھی طالبان کا سپورٹر ہوں اور انکی بھت ساری باتوں اور چیزوں کی حمایت کرتا ہوں اور یہ بھی سہی اسلام دشمن قوتیں بھی بھت کام کر رہیں لیکن یہ غلط ہے کہ طالبان عورتوں کو تعلیم حاصل کرنے نھیں دے رہے البتہ محلوظ نظام تعلیم غلط ہے اور حکومت میں عورتوں کا أنا سہی نھیں ہے لیکن عورتوں کو پڑھائی سے روکنا ڈاکٹر ٹیچر اور نرس جیسے شعبوں اور نوکریوں سے روکنا اور حود کے کاروبار نہ کرنے دینا بھی غلط ہے طالبان کو یہ نھیں کرنا چاہیئے اور یہ اسلام کے بھی حلاف ہے۔۔۔

  • @abidhamid7229
    @abidhamid7229 ปีที่แล้ว +10

    قد افلح : سورۃ النور : آیت 31
    وَ قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنٰتِ یَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِہِنَّ وَ یَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَہُنَّ وَ لَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا مَا ظَہَرَ مِنۡہَا وَ لۡیَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ ۪ وَ لَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا لِبُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اٰبَآئِہِنَّ اَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآئِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اَخَوٰتِہِنَّ اَوۡ نِسَآئِہِنَّ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ اَوِ التّٰبِعِیۡنَ غَیۡرِ اُولِی الۡاِرۡبَۃِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفۡلِ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَظۡہَرُوۡا عَلٰی عَوۡرٰتِ النِّسَآءِ ۪ وَ لَا یَضۡرِبۡنَ بِاَرۡجُلِہِنَّ لِیُعۡلَمَ مَا یُخۡفِیۡنَ مِنۡ زِیۡنَتِہِنَّ ؕ وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۱﴾
    ترجمہ آسان قرآن :
    اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، اور اپنی سجاوٹ کو کسی پر ظاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو خود ہی ظاہر ہوجائے۔ (١٨) اور اپنی اوڑھنیوں کے آنچل اپنے گریبانوں پر ڈال لیا کریں، اور اپنی سجاوٹ اور کسی پر ظاہر نہ کریں، (١٩) سوائے اپنے شوہروں کے، یا اپنے باپ، یا اپنے شوہروں کے باپ کے، یا اپنے بیٹوں یا اپنے شوہروں کے بیٹوں کے، یا اپنے بھائیوں یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں کے، یا اپنی عورتوں کے، (٢٠) یا ان کے جو اپنے ہاتھوں کی ملکیت میں ہیں (٢١) یا ان خدمت گزاروں کے جن کے دل میں کوئی (جنسی) تقاضا نہیں ہوتا (٢٢) یا ان بچوں کے جو ابھی عورتوں کے چھپے ہوئے حصوں سے آشنا نہیں ہوئے (٢٣) اور مسلمان عورتوں کو چاہیے کہ وہ اپنے پاؤں زمین پر اس طرح نہ ماریں کہ انھوں نے جو زینت چھپا رکھی ہے وہ معلوم ہوجائے۔ (٢٤) اور اے مومنو ! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

  • @kafeelkhan7209
    @kafeelkhan7209 ปีที่แล้ว +5

    بہت اچھا کررہے ہیں تم لوگوں کو کیا مسئلہ ہیں ؟ا

    • @jj-rp4kp
      @jj-rp4kp ปีที่แล้ว +1

      Yeh jo comment likha usko likhane aur padhane ka haq afghan women ka bhi hai

    • @kafeelkhan7209
      @kafeelkhan7209 ปีที่แล้ว

      @@jj-rp4kp Haq on ka Hain on ka mulk h wo Jani aur on ka kam

  • @pathangaming6768
    @pathangaming6768 ปีที่แล้ว +2

    Love u talaban 😍. Our heros

  • @fazalkarim3834
    @fazalkarim3834 ปีที่แล้ว +1

    Islam is way of life.. Taliban are following pastoon traditions .
    We shouldn't mix up with Islam ..

    • @jj-rp4kp
      @jj-rp4kp ปีที่แล้ว

      Another man, another interpretation

  • @ZaheerAhmed-xs9dn
    @ZaheerAhmed-xs9dn ปีที่แล้ว +5

    آپ لوگوں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے

    • @carnage6335
      @carnage6335 ปีที่แล้ว +2

      Apko kio ho rahi he

    • @idreeskhan3976
      @idreeskhan3976 ปีที่แล้ว

      Qnke aap jaisay bosar Singh ku nahee pata ke waha kiya huraha hai islama ke naam pe parayee aurago ku tashadud ka nishana bnaya jaatha hai. Pichly Dino taliban ke aik group nai 7 bando nai aik aurat ke saath ijtimaayee zina kiya lekin abhee thak us pe kuch bhee action nahee Liya giya.logo ku aghwa karkay paisay maangthay hai. Aor aap jaisay choothiye ese Islam kehtay hai. Aik comment zehen mai hai aap ku kiya takleef hai baqee demaagh mai gobar bara hai.

  • @kzshorts01
    @kzshorts01 ปีที่แล้ว +4

    Who is proud to be a part of Ummatee Muhammad SAW💝💝✨✨💖💖

    • @Manzoor_70
      @Manzoor_70 ปีที่แล้ว +2

      The poor is not the one who has no subscribers, but the poor is the one who is not able to make good relations with people

    • @zeepack
      @zeepack ปีที่แล้ว +3

      Who is insecure about their religion? You are.

  • @shabbirahmed812
    @shabbirahmed812 ปีที่แล้ว +2

    افغانستان کا مو جودہ نظام بھترین ھے کیونکہ اس میں عالیہ نازکی جیسوں کی کوئ گنجا ئش نھی

  • @faisaliqbal207
    @faisaliqbal207 ปีที่แล้ว +2

    Afghan talban ni unhen terrorist kahao to behtr ho . Jin ka Islam se dor dor tak talk ni

  • @siddiquitv5328
    @siddiquitv5328 ปีที่แล้ว +1

    Ye jhooot dekhaya jarha ha Afghanistan me ASA Kuch nhi ha bal k wahan urap sa ziyada Aman ha or orten bht ziyada mehfoz hen alhamdullah

  • @muftisheralirabbani3820
    @muftisheralirabbani3820 ปีที่แล้ว +1

    بی بی سی نے افغانی حکومت کی کار کردگی اور انکے نیک کارناموں اور اسلام کے حقاٸق کو چھپایا اور دشمنان اسلام کی باتوں کو خوب سراھا۔جبکہ ھمارے سامنے دنیا کی سب سے بڑی طاقت اور قوت پیارے نبی ﷺ کی سنت اور پیروی ھے۔ اللہ پاک پورے عالم میں اسلام کا نفاذ فرماۓ۔آمین

  • @Wasim6661
    @Wasim6661 ปีที่แล้ว +5

    افغان خواتین کی حقوق کی جدوجہد کی خواتین ارکان کی دلیری نے ملالہ میوند اور ملالہ یوسف زئی کی یاد تازہ کردی،
    سدا خوش و خرم و آزاد رہو میری افغان بہنوں
    نمھاری ہمت و دلیری تمھارے بھائیوں کی پگھڑی ہے

  • @abumuhammad7057
    @abumuhammad7057 11 หลายเดือนก่อน

    The conversation is completely opposite to the facts

  • @Shazi588
    @Shazi588 ปีที่แล้ว +5

    طالبان کے مثبت پہلو بھی ہونگے وہ بھی اُجاگر کرتے تو آپکے چینل کو چار چاند لگتے ۔۔😉

    • @masifhassanali3569
      @masifhassanali3569 ปีที่แล้ว +1

      Ap Kar din na musbat pehlo in janwaron k

    • @Shazi588
      @Shazi588 ปีที่แล้ว +1

      @@masifhassanali3569 mera koi channel nahi na..
      Acha bura hr jagah hote hn..

    • @mixplate6645
      @mixplate6645 ปีที่แล้ว +2

      @@Shazi588 I know k acha Bora hr jaga hai lakin aurat ki education ko ley Kar taleban ka decision ghalat hai ... shariyat Ney aurat ko education se nahi roka hai

    • @Shazi588
      @Shazi588 ปีที่แล้ว +1

      @@mixplate6645 bilkl jee.👍Wohi to kehri na k Acha bura do pahlu hotey hn...kch acha h to kch bura v h..

    • @mixplate6645
      @mixplate6645 ปีที่แล้ว +1

      @@Shazi588 lakin Bora pehlo bht ghalat hai or isko Islam or shariyat ka naam dey Diya jata hai jb k Islam Ney SB sey zada aurat ki education pe zor Diya hai or Hazrat Umar R.Z k dor Mei Makkah or Madina ki finance Minster women thi lakin taleban aurat ko nakara samjh k behtah Dena chahtey Hain ye aurat ko hijaab Mei rakhlain lakin Jo decisions ghalat hain unko theek karain warna isko shariyat or Islam ka naam nahi Diya jae balkey ye un Afghani logon ka qabaeli nizaam hai

  • @sllahuldeen8136
    @sllahuldeen8136 ปีที่แล้ว +2

    اسلام زنده باد طالبان پائندہ باد
    طالبان کا امت پر احسان رہے گا

  • @zubairsiddiqui7244
    @zubairsiddiqui7244 ปีที่แล้ว

    اسلامی نظام ہی انسانوں کے لۓ فائدہ مند ھے ۔اور جمہوریت سواۓ ظلم و بربریت کے علاوہ کچھ نہیں

  • @exploitkiller992
    @exploitkiller992 ปีที่แล้ว

    Only the hazara shia community gives that sort of statements against taliban think why???

  • @professorlone3173
    @professorlone3173 ปีที่แล้ว

    My dear beloved anchor Aliya Nazike you are living in every chamber of my heart, without watching your video my day is in complite .
    May Allah pak bless u long healthy life and increase your beauty every. Passing day.

  • @assamfarooqi4568
    @assamfarooqi4568 ปีที่แล้ว

    Yahan pr jitne bhi afghan taliban ko bhula bhala keh rahe hain pehle apne mulk pe tawaaja dein

  • @Badshah-un2mp
    @Badshah-un2mp ปีที่แล้ว

    شکریہ۔۔میری بیگم دور کی۔۔۔۔دونوں بھرے بھرے ہیں اچھے لگے۔۔۔۔🌹💞🌹

  • @Lonehuzaif123
    @Lonehuzaif123 ปีที่แล้ว +1

    ایک طرف دنیا نے طالبان پر سختی کے ساتھ پابندی لگا کر رکھی ہیں. اور دوسری طرف دنیا طالبان سے یہ امید رکھتا ہے کہ وہ عورتوں کو اعلیٰ تعلیم اور نوکریاں دیں. طالبان کے پاس اگر مالی امداد کی جاہیں. وہ ملک میں عورتوں کے لیے الگ اسکول، کالج، یونیورسٹیاں بنا سکے. عورتوں کے لیے الگ سے فیکٹریاں اور اسلامی بنک بنا سکے.

  • @amjadalirahuja6313
    @amjadalirahuja6313 ปีที่แล้ว

    بهترين

  • @12bore36
    @12bore36 ปีที่แล้ว

    بہت اچھا کرتے ہیں کیونکہ ان کے پیچھے غیر مسلمز کا ہاتھ ہے
    اسلام یا طالبان تعلیم کے خلاف نہیں طریقہ البتہ طریقہ مختلف ہے
    ا

  • @ayeshashafiq4333
    @ayeshashafiq4333 ปีที่แล้ว

    So sad that discrimination against women and girls. Cruelty👈👈👈

  • @EngineerKaleem
    @EngineerKaleem ปีที่แล้ว +5

    میں نے افغانستان میں ایک عرصہ گُزارا ہے طالبان کے ساتھ سوائے جہالت کے اُن کے پاس کُچھ نہیں ہے تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے اُنہوں اسلام کو سمجھنے اور اسلامی قانون لاگو کرنے میں ہمیشہ غلطی کی ہے باقی جو حالات افغان اور پاک اور دوسرے مسلم ممالک کے ہیں وہ بھی مسلمانو ں کے اپنے پیدہ کردہ ہیں سو بُگت رہے ہیں۔

    • @kakoosheikh9934
      @kakoosheikh9934 ปีที่แล้ว

      Afghani Islam different hy...irani Islam different hy ...Saudi Islam different hy or turkey ka Islam be different hy

  • @Aarbo2094
    @Aarbo2094 ปีที่แล้ว +1

    Support Islami Emirates.

  • @umaidali8016
    @umaidali8016 ปีที่แล้ว

    ALLAH PAK Ap logon ki madad farmy mera yehi mutaliba he ke plz sairbeen ka daoranya barhao plz

  • @shamshadahmad6725
    @shamshadahmad6725 ปีที่แล้ว

    Aliya mam aap ka pronounciation (Talaffuz) bahut achha hai

  • @azarbi181
    @azarbi181 ปีที่แล้ว +2

    achi bat ha parda dari islam b humara yehi kahta ha k aurat parda kara

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko.

  • @thedivineindian
    @thedivineindian ปีที่แล้ว +1

    Very sadfull..🙏🙏for humanity...kuch galt mansikta ur galt katrta ka natija he ......🙏🙏he...iswar sabko sadbudhi de ....taki insaniyat bani rhe jay hind 🙏🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @assamfarooqi4568
    @assamfarooqi4568 ปีที่แล้ว

    Bus aurat aurat aurat jitni tabahi in manhoos usa ne pehliye hai afghan taliban ne toh azad karya hai ALLAH ka shukr hai

  • @kzshorts01
    @kzshorts01 ปีที่แล้ว +2

    آج ہر شخص نماز کی ایک ایک فضیلت بتائیں
    نماز بے حیائی سے روکتی ہے
    نماز دل کا سکون ہے❤️❤️❤️

    • @muhammadanas552
      @muhammadanas552 ปีที่แล้ว

      نماز انسان کو بھٹکنے سے بچاتی ہے

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      سب کو معلوم ھے نماز کیا ھے اور کیا ھوتا ھے ۔
      ہر جگہ کو تارک رزیلی چینل یا چڈی بنیان کی دکان مت بناہیں ۔
      ۔

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      @@muhammadanas552
      یے بتاہیں شریعت اللہ، جہاد ، جزیہ ، غنیمت کیا ھوتا ھے ؟

    • @Usr.dmitry.petrov
      @Usr.dmitry.petrov ปีที่แล้ว

      جو قرآن پڑھتا ہے وہ مسلمان ہے اور جو قرآن کو سمجھتا ہے وہ سابق مسلمان ہوا یا ہو گا۔
      who reads the Qur'an is a Muslim and the one who understands the Qur'an is or will be a ex Muslim.

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      @@Usr.dmitry.petrov
      *اور جو قران کی ایتوں کو درست فہم سے سمجھ کر اسکا حق تسلیم کر کے سینے میں حفظ کر لیتا ھے وہ مومن بن جاتا ھے۔*
      ۔

  • @muhammadfaheemawan2405
    @muhammadfaheemawan2405 ปีที่แล้ว +1

    سب خوش ہیں

  • @smzca39
    @smzca39 ปีที่แล้ว

    People say this is all due to europian american policy

  • @Qasimali-ei9el
    @Qasimali-ei9el ปีที่แล้ว

    this is going bad this should not happen to women in afghanistan women are human too

  • @illuminati_Gen-z
    @illuminati_Gen-z ปีที่แล้ว

    Welcome to hell Life women ☕

  • @exploitkiller992
    @exploitkiller992 ปีที่แล้ว

    Pakistan or un ka media apny logo ko ata bijli wagera jo k basic chezn hain wo to dy bad me kisi or par bak bak kry

  • @electricalappliances2426
    @electricalappliances2426 ปีที่แล้ว +2

    Janwar hai ye log.

  • @tanveercholastani
    @tanveercholastani ปีที่แล้ว +2

    بی بی دی کو کیو ں تکلیف ہے

  • @honestperson8296
    @honestperson8296 ปีที่แล้ว

    iski responsible bhi pakistan army hai. taliban pakistan army ney hi create kiye. why you are not criticizing your army.

  • @abdurrehmanbutt9835
    @abdurrehmanbutt9835 ปีที่แล้ว

    Kisi ky pass ya haq nahi ha ky wo kisi insan ky haqooq apni merzi sy ty kry bass hiqmat k sath samjah sakty hain

  • @modoodfareed5874
    @modoodfareed5874 ปีที่แล้ว

    Acha kar rahy hn q k Pakistan walo ne jo parh likh kar kamal kea hoa he os k b on ko pata chal gaya he is ley b wo apna mashra kharab nai karna chah rahy

  • @shawaizhaider1875
    @shawaizhaider1875 ปีที่แล้ว

    اسلام زندہ باد

  • @Ourpakistan167
    @Ourpakistan167 ปีที่แล้ว +35

    اسلام اورطالبان میں بہت بڑا فرق ہےسمجھنےکی کوشش کریں

    • @kafeelkhan7209
      @kafeelkhan7209 ปีที่แล้ว

      اسلام وہی ہے جسے طالبان نے نافذ کیا ہے

    • @WahidAli-mq9li
      @WahidAli-mq9li ปีที่แล้ว +2

      كيا فرق

    • @abidhamid7229
      @abidhamid7229 ปีที่แล้ว +4

      قد افلح : سورۃ النور : آیت 31
      وَ قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنٰتِ یَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِہِنَّ وَ یَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَہُنَّ وَ لَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا مَا ظَہَرَ مِنۡہَا وَ لۡیَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ ۪ وَ لَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا لِبُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اٰبَآئِہِنَّ اَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآئِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اَخَوٰتِہِنَّ اَوۡ نِسَآئِہِنَّ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ اَوِ التّٰبِعِیۡنَ غَیۡرِ اُولِی الۡاِرۡبَۃِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفۡلِ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَظۡہَرُوۡا عَلٰی عَوۡرٰتِ النِّسَآءِ ۪ وَ لَا یَضۡرِبۡنَ بِاَرۡجُلِہِنَّ لِیُعۡلَمَ مَا یُخۡفِیۡنَ مِنۡ زِیۡنَتِہِنَّ ؕ وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۱﴾
      ترجمہ آسان قرآن :
      اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، اور اپنی سجاوٹ کو کسی پر ظاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو خود ہی ظاہر ہوجائے۔ (١٨) اور اپنی اوڑھنیوں کے آنچل اپنے گریبانوں پر ڈال لیا کریں، اور اپنی سجاوٹ اور کسی پر ظاہر نہ کریں، (١٩) سوائے اپنے شوہروں کے، یا اپنے باپ، یا اپنے شوہروں کے باپ کے، یا اپنے بیٹوں یا اپنے شوہروں کے بیٹوں کے، یا اپنے بھائیوں یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں کے، یا اپنی عورتوں کے، (٢٠) یا ان کے جو اپنے ہاتھوں کی ملکیت میں ہیں (٢١) یا ان خدمت گزاروں کے جن کے دل میں کوئی (جنسی) تقاضا نہیں ہوتا (٢٢) یا ان بچوں کے جو ابھی عورتوں کے چھپے ہوئے حصوں سے آشنا نہیں ہوئے (٢٣) اور مسلمان عورتوں کو چاہیے کہ وہ اپنے پاؤں زمین پر اس طرح نہ ماریں کہ انھوں نے جو زینت چھپا رکھی ہے وہ معلوم ہوجائے۔ (٢٤) اور اے مومنو ! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

    • @Yuqi_gaming30
      @Yuqi_gaming30 ปีที่แล้ว +11

      بی بی سی کو انڈیا میں اور کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم دکھاٸ نہیں دیتا ۔
      امریکہ برطانیہ اور اسراٸل نے مسلمانوں پر ظلم کے ریکارڈ توڑے اس پر بی بی سی خاموش ہے ۔ اسلیے تو قرآن حق کتاب ہے جو شروع سے کہتا ہے کہ یہ ظالم یہود ہنود عیساٸ آپس میں دوست ہیں ۔ ]
      51)}[المائدة: 51]
      ترجمہ:” اے ایمان والو ! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک ان ہی میں سے ہے، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا

    • @gkhan2616
      @gkhan2616 ปีที่แล้ว +3

      @@abidhamid7229 تو اس ایت میں کہا لکھا ہے کہ انکو تعلیم سے منع کرو۔ اور عورت کوئی نوکری نہیں کریگی۔
      قرآن کی ایت 4:32 کو گوگل میں سرچ کرو۔
      "جو ایک مرد کماتا ہے عورت کا اس میں حصہ ہے۔ اور جو عورت نے کمایا مرد کیلئے اس میں حصہ ہوگا"

  • @specialinformation1181
    @specialinformation1181 ปีที่แล้ว

    آپ بھی سر پہ کچھ لے لیں محترمہ ورنہ آپ کو بھی طالبان کے علاقے میں چھوڑ آئے گے

  • @arbaz79
    @arbaz79 ปีที่แล้ว

    What language are they speaking? Dari or Farsi?

  • @ayeshashafiq4333
    @ayeshashafiq4333 ปีที่แล้ว

    Depression, Blood pressure , Diabetics and all diseases are causes of not making parks around grounds👈👈👈👈😂🤣

  • @Amer.Rai.
    @Amer.Rai. ปีที่แล้ว +3

    United States responsible for the sufferings of Afghans and especially Afghan women.why United States handed over Afghanistan to Talbans without due procedure of democracy?????? ,This almost impossible task to bring any change in the thought of brainwashed Talbans.According to my limited knowledge ,This is not mandate of govt to force women what to wear.Yes providing protection to citizens and women is primary responsibility of any govt.

  • @worldandnature3140
    @worldandnature3140 ปีที่แล้ว

    Qabar pay iman ho to hijab b ho

  • @worldandnature3140
    @worldandnature3140 ปีที่แล้ว

    Asal islam ye hai k is orat ki tarha har cheez samnay rakh k beth jao.ik din mot hai.kuch haya karo

  • @preparationsgovernmentjobs8434
    @preparationsgovernmentjobs8434 ปีที่แล้ว

    And in pakistan imran khan want to bring 10000 talibans....sham on imran khan

  • @digitalseva3630
    @digitalseva3630 ปีที่แล้ว

    Afghanistan ka freez fund release krao, log bhuke mar raha h

  • @amazingshorts1676
    @amazingshorts1676 ปีที่แล้ว

    Bbc is the worst western propaganda about Islam

  • @myasinrana4698
    @myasinrana4698 ปีที่แล้ว +4

    Tallban janwaron ki tara rhty hain agr tallban pary ge to taraki kry ga 🙏🙏💖💖💖💖

    • @AEthingTVOfficial
      @AEthingTVOfficial ปีที่แล้ว

      Kia soch hai apki

    • @jobanpreetsinghjoban9414
      @jobanpreetsinghjoban9414 ปีที่แล้ว

      @@AEthingTVOfficial Tere se toh ashi hai porkistani

    • @Usr.dmitry.petrov
      @Usr.dmitry.petrov ปีที่แล้ว

      جو قرآن پڑھتا ہے وہ مسلمان ہے اور جو قرآن کو سمجھتا ہے وہ سابق مسلمان ہوا یا ہو گا۔
      who reads the Qur'an is a Muslim and the one who understands the Qur'an is or will be a ex Muslim.

  • @TashreehNews
    @TashreehNews ปีที่แล้ว

    طالبان کے کردار کے حوالے سے علم نہیں البتہ یہ معلوم ہے کہ امریکی اور نیٹو دور میں خواتین کے خیرخواہی دور کی بات ہے، ان کی جان مال اور عزتیں مکمل غیر محفوظ تھیں۔ وہ بھی انسانی حقوق کے علم برداروں کے کردار کی وجہ سے۔
    اب یہ رونا دھونا بند کیا جائے۔

  • @abdulmalikkhan
    @abdulmalikkhan ปีที่แล้ว

    یہ اسلام کے خلاف ایک مہم کا حصہ ہیں اور یہ جبر ہیں

  • @aditv9671
    @aditv9671 ปีที่แล้ว

    سب بکواس ہے
    صرف مخلوط پڑھائی پر پابندی لگائی ہے
    مطلب لڑکیوں اور لڑکوں کو اکھٹا نہیں پڑھا سکتے
    اور یہ ٹھیک ہے
    جس کو پڑھنا ہو اس کو لڑکیوں کے ساتھ یا لڑکوں کے ساتھ پڑھنے سے ہی شعور نہیں آتا
    بس ان کو بکواس کرنی آتی

  • @sajjadshabir4250
    @sajjadshabir4250 3 หลายเดือนก่อน

    Weldon afgan talban

  • @Ismailkhan-vb7jl
    @Ismailkhan-vb7jl ปีที่แล้ว +1

    طالبان حکومت زندہ باد ❤

  • @umermushtaq6805
    @umermushtaq6805 ปีที่แล้ว +3

    Yai log western culture mai reh rahai thy ab jo islamic rules lago ho raha hain tho inko takleef ho raha hain. Khas kr ladki ko jo shots pehn kr aur makeup laga kr bazaar mai show off kr rahi thi khas kr unko.

    • @ShubhamKumar-vd9xy
      @ShubhamKumar-vd9xy ปีที่แล้ว

      To tumko kyaa problem hai tumhe bhi unke dress pehenne hain kyaa????😂😂😂😂😂

  • @farhantechbar7958
    @farhantechbar7958 ปีที่แล้ว

    worng news reports. shame on you BBC News.

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko.

  • @khuram5695
    @khuram5695 ปีที่แล้ว +1

    Biased propaganda

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko.

  • @HarishKumar-gs4yw
    @HarishKumar-gs4yw ปีที่แล้ว

    Afghanistan ke auraton ki baat mat karo tum log, Apne yahan ki baat karo tumhari auraton ka kya haal hi 🤣🤣🤣

  • @saimmalik361
    @saimmalik361 ปีที่แล้ว

    When Quran says education is compulsory for all men & women then who are these kafirs?

  • @HASSAN-fj4mi
    @HASSAN-fj4mi ปีที่แล้ว

    Ye wo wala bbc hai😡😡smjh to rhy hongy

  • @malikriazshakir5310
    @malikriazshakir5310 ปีที่แล้ว

    Wrong reporting/ propaganda too much then reality

  • @Mistersaqibvlogs
    @Mistersaqibvlogs ปีที่แล้ว +2

    Don't opress and torture women mentally💔💔💔

  • @Shazi588
    @Shazi588 ปีที่แล้ว +3

    عالیہ نازکی آپ میری فیوریٹ نیوز ریڈر ہیں۔کم از کم آپ گلے میں اسٹول ہی ڈال لیتی ۔اچھا لگتا ۔۔🙂

  • @azarbi181
    @azarbi181 ปีที่แล้ว

    tum khud b sir par dobata laker Program kia kro you are a muslim

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Zabardasti karwao ge kya

  • @viniarora3372
    @viniarora3372 ปีที่แล้ว

    Pakistan me BHI yahi hona h . Or quran ki aayat ko jhuta bolkar Pakistan Muslim mulk kese h

  • @bakhshelahi340
    @bakhshelahi340 ปีที่แล้ว +1

    BBC Ko Kashmir nazar q nahi aata?

    • @arjunsharma3925
      @arjunsharma3925 ปีที่แล้ว +2

      I m from j&k...flat earth earth society k gyani...Kashmiri girl's aur women's..Indian ARMY navy Bollywood ISRO nd fighter pilot tak ban gayi hn.. agr tum log ko sach ka pata hota toh aaj Pakistan default aur international bhikhari na hota😁😁

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko............

    • @ShubhamKumar-vd9xy
      @ShubhamKumar-vd9xy ปีที่แล้ว

      Kashmiri girls padhi likhi hain kabhi dangal film ki child actor zaayraa waseem ke baare mein ptaa karein wo bhi Kashmiri hi thi but logo ne unhe unke adaakaari ke liye praise kiyaa haan wo baat alag hai ki baad mein unhone Islam kaa hawaalaa dekar films se kinaaraa kar liyaa

    • @Usr.dmitry.petrov
      @Usr.dmitry.petrov ปีที่แล้ว

      Me btau kashmir ka rona bhi aapke lie kafi h ham pok lene aa rahe h or shadi bhi karni China ko bechne se achcha h hame Dena ham ek ladki ko knya or Devi ki tarah 7 jnm ka sath nibhana ke vade se layenge

  • @kakoosheikh9934
    @kakoosheikh9934 ปีที่แล้ว

    ائے نبی کہہ دیجیے کیا علم والے اور بے علم برابر ہوسکتے ہیں

  • @hammadullah3788
    @hammadullah3788 ปีที่แล้ว

    طالبان نے پڑھنے پر پابندی نہیں لگائی ہے بلکہ مخلوط نظام تعلیم پر پابندی لگائی ہے۔۔۔کیونکہ لڑکو اور لڑکیوں کو الگ شناخت دیں اسلام نے دی ہے۔۔۔۔جورسول اللہ صلی علیہ وسلم کی تعلیمات ہے۔۔۔

  • @truthseeker6041
    @truthseeker6041 ปีที่แล้ว +4

    Taliban sahi kr rha hai,shariyat k bina Islam adhoora hai. Humare mulk me v shariyat ko Amal me Lana chahiye aur aurato ko sirf Ghar me hi rehna chahiye

    • @saimmalik361
      @saimmalik361 ปีที่แล้ว

      Hume esy islam ko chorr kar sahi islam apnana chahiye

    • @virendraSingh-je3sx
      @virendraSingh-je3sx ปีที่แล้ว

      Hat par katey gey

    • @cartoontv-qe8kk
      @cartoontv-qe8kk ปีที่แล้ว

      Lol we don't want these stupid laws in Pakistan go Afganistan

    • @mixplate6645
      @mixplate6645 ปีที่แล้ว +4

      Shariyat Mei Kahan hai k girls education nahi lain ? Hazrat Umar R.Z k dor Mei Makkah or Madina ki finance Minster women kyon thi agar shariyat aurat ko taleem se Mana karti hai ?

    • @arjunsharma3925
      @arjunsharma3925 ปีที่แล้ว +4

      Quran toh shatain👹ki kitab hn

  • @khawrites7625
    @khawrites7625 ปีที่แล้ว

    خدا کا واسطہ جھوٹ مت بولو ۔

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko.......

  • @zongkhan6101
    @zongkhan6101 ปีที่แล้ว

    bakwas bbc jjoti news

  • @mirmuhammad5635
    @mirmuhammad5635 ปีที่แล้ว

    kuch mushqul nahi mushqul ap logon ko hai

    • @jj-rp4kp
      @jj-rp4kp ปีที่แล้ว

      To aap apni country me me khatun ko park mat jane dena akele. Karoge aisa?

  • @kakoosheikh9934
    @kakoosheikh9934 ปีที่แล้ว +2

    Taliban jahil hn.... jahilo k pass power aaa jaay tu wo yahi kuch krty hn....

    • @jobanpreetsinghjoban9414
      @jobanpreetsinghjoban9414 ปีที่แล้ว

      Tumhi logg khush hoo rahe the ki hmare bhai agye hai America ko hrra k.. 🤡

  • @irfanalam9325
    @irfanalam9325 ปีที่แล้ว

    Jesi b hai islami qanon k motabik tek he hai ap ko kya jealsy ho rahi hai

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko.

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Matlab Islam ke mutabik aurat bas ghar par rahe aur education bhi na di jaye ?

    • @irfanalam9325
      @irfanalam9325 ปีที่แล้ว

      @@yoyokhan3 ha belkol elam jo hai deeni elam kaha hasil krna hai ham sab muslim ko ok ye angreezo walo elam nahe ok

    • @irfanalam9325
      @irfanalam9325 ปีที่แล้ว

      @@yoyokhan3 enhe Talibano ki waja se save bete ho gar mai ok warna tum kab ka mar choka hota baki tum es bato par nahe samjte beta g rat ko time par gar aya kro ok maa bap ki ezat kya kro ok yahe tumri zindagi hai to aram se guzara lya kro es life ko ok

    • @ShubhamKumar-vd9xy
      @ShubhamKumar-vd9xy ปีที่แล้ว +1

      @@irfanalam9325 shutup man shame on you 😠

  • @mdmuddassir8366
    @mdmuddassir8366 ปีที่แล้ว

    تمہارے بدبودار جسم طوائفوں والی شکلیں اور بکی ہوئی عزت کی پاک لوگوں کی ضرورت نہیں

  • @AsadKhan-wp1uj
    @AsadKhan-wp1uj ปีที่แล้ว

    Propaganda against taliban

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Kyu hakikat sunkar jal gai kya tum Extremist logo ka bas chale toh ladkio ko education hi na do bas ghar ki bakri Bana do. Allah barbad kare taliban ko.,,,,

    • @yoyokhan3
      @yoyokhan3 ปีที่แล้ว

      Ja Afghanistan

  • @rizkhan7794
    @rizkhan7794 ปีที่แล้ว +1

    Jay bajwa dollars army

    • @arjunsharma3925
      @arjunsharma3925 ปีที่แล้ว +2

      Taliban k kabul par kabja karne par pure Pakistanio tum ne jaam k MUJRA dance kia tha 😂🤣

    • @saimmalik361
      @saimmalik361 ปีที่แล้ว

      @@arjunsharma3925 tumhare bhagwan ne kiya hoga dance pakistanio ne nhi kia tha indian suar

    • @gkhan2616
      @gkhan2616 ปีที่แล้ว

      @@arjunsharma3925 hum ko laga tha ke o sahe main islam ko follow karege. aur apne awam ka hyal karege, o tu "pashtoon nationalism" ke peche parhe hai. 😓

    • @ShubhamKumar-vd9xy
      @ShubhamKumar-vd9xy ปีที่แล้ว

      @@gkhan2616 that's why never support radicals aap logo ko 90s ke Afghanistan ke baare mein nhi ptaa thaa kaise jurm ho rhe the auraton par

    • @Usr.dmitry.petrov
      @Usr.dmitry.petrov ปีที่แล้ว

      @@gkhan2616 جو قرآن پڑھتا ہے وہ مسلمان ہے اور جو قرآن کو سمجھتا ہے وہ سابق مسلمان ہوا یا ہو گا۔
      The one who reads the Qur'an is a Muslim and the one who understands the Qur'an is or will be a ex Muslim.

  • @azarbi181
    @azarbi181 ปีที่แล้ว

    par afgan femal ko education or jobs ki ijazat zaror daini chahiy beshak seperate ho or parda mai

  • @mohammadabdullah001
    @mohammadabdullah001 ปีที่แล้ว +1

    یہ عورت جو خبرنامہ پڑھ کر سنا رہی ہے یہ اپنی آخرت بیچ کے دنیا کما رہی ہے اور سمجھتی یہ ہے کہ میں بہت اچھا کام کر رہی ہوں

  • @bismilah10972
    @bismilah10972 ปีที่แล้ว

    Universties me bhi zanna or dance ho raha ha.or batcho ko nashay pr lagaya jata ha

  • @MacGyver886
    @MacGyver886 ปีที่แล้ว

    And the so called journalists of Pakistan used to say that Taliban have changed....Changed for worst perhaps

  • @hassandilbar0075
    @hassandilbar0075 ปีที่แล้ว +1

    عام آدمی بھلے ہی بھوک اور گھٹن سے مر جائے پر اسلام زندہ رہنا چاہئیے۔
    اسلام نہیں کوئی 18 سالہ لڑکی ہے جسکی عزت کو ہر وقت خطرہ رہتا ہے۔

    • @noornawazkhan
      @noornawazkhan ปีที่แล้ว

      Pakistan mein tu jamhuriat hai wha kyo log roty hai ab bhe Pakistan se Afghanistan acha hai

  • @guptasagar694
    @guptasagar694 ปีที่แล้ว

    This report is against Islam... Afganistan is following Quran...this Reporter must be Punished

  • @khalidhamadkhalidhamad3508
    @khalidhamadkhalidhamad3508 ปีที่แล้ว

    جناب آپ دوسروں کی فلمیں دیکھنا اور سینما جانا بند کردیں ہو سکتا ہے آگے چل کر آپ کی فلم لوہے محفوظ پر ریلیز اس یعنی پیش میں ریلیز ہونے والی ہو زیر بن کے رہیے زبر مت بنیے خصوصا سلمان صدیقی صاحب کی فرمائش پر واقعی آپ نے اپنے گھر کی چھت پر کھیتی اگائی ہے ہم نے الحمدللہ آسمانوں میں اگائی ہے جائیے جا کے اپنی اپنی فصل کاٹیے

  • @Ismailkhan-vb7jl
    @Ismailkhan-vb7jl ปีที่แล้ว +1

    طالبان حکومت زندہ باد ❤

  • @shabanashah1372
    @shabanashah1372 ปีที่แล้ว

    اسلام زندہ آباد