Pakistan Iran Border: Why is there a shortage of food in Baloch border towns?- BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 331

  • @naseerkubdani
    @naseerkubdani 3 หลายเดือนก่อน +3

    محمد کاظم اور خیر محمد آپ کا بہت بہت شکریہ ماشکیل کے بنیادی مسائل کو اجاگر کیا❤❤

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 4 หลายเดือนก่อน +49

    میری بات کو کوئی مانیں نا مانیں چاہئے گالیاں دے مجھے کوئی مسلہ نہیں بلوچستان پاکستان کا بہترین صوبہ ہے لیکن اس کی ترقی روکنے میں سب سے اہم کردار نوابوں سرداروں کا ہے اور بلوچستان کی عوام پسند بھی انہی کو کرتی ہے

    • @heartalone8133
      @heartalone8133 3 หลายเดือนก่อน +3

      Ap k bat me kohi Shaq k gunjahish peda karna na mumkin he.

    • @Skhan-h6y
      @Skhan-h6y 3 หลายเดือนก่อน +2

      کونسا سردار نام لو اس علاقے میں کوئی سردار نهیں یهاں کا سردار پنڈی هے

    • @liaquatali-r4b
      @liaquatali-r4b 3 หลายเดือนก่อน +1

      سوفيسد درست

    • @aburaahimMuhammad
      @aburaahimMuhammad 3 หลายเดือนก่อน +3

      میرے بھائی ہم بلوچ مظلوم لوگ ہیں اگر ہم سرداروں کے نوابوں کی بات نہیں مانیں گے تو ہمارا حال بھی برا ہو جائے گا جیسے پاکستان کی عوام کا حال برا کر رکھا ہے اداروں نے۔ہم لوگوں کو تو یہ لوگ گم کر دیتے ہیں

    • @sangatsangatbaloch2611
      @sangatsangatbaloch2611 3 หลายเดือนก่อน +1

      Janab ap Balochistan k bare me apna malomat maZeed behtr bnaen
      Peli bat ye hay Balochistan me koy 1k be awami sardar nai hay ye sab sarkari sardar han
      Dosri bat kya ap janty hn pore makran me 1k b saradar nai to wahan taraki kyon nay hoti
      Wahan halat kyon karab hn?

  • @AR-rf9hc
    @AR-rf9hc 4 หลายเดือนก่อน +31

    بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں اور خوراک و دیگر اہم وسائل فراہم کئے جائیں

    • @InamUlHaq1
      @InamUlHaq1 4 หลายเดือนก่อน

      Abadi kam barhao. Sehra mein 8 8 paida kartay ho. Sehraon mein hamesha se abadi kam hoti tu laikin ab taizi se barh rahi hai

    • @HehheSghshehe
      @HehheSghshehe 4 วันที่ผ่านมา +1

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @contentowritor3246
    @contentowritor3246 4 หลายเดือนก่อน +6

    as Pakistani from Punjab dil dukh rha hay. na yahan sukoon na wahan sukoon hay awam ko 😢

  • @Rashidali-ui7ns
    @Rashidali-ui7ns 3 หลายเดือนก่อน +1

    Aankhon mein Pakistan se request hai mushkil ko jeene do❤ I love Pakistan I love Balochistan❤

  • @محمدنعماندبئی
    @محمدنعماندبئی 4 หลายเดือนก่อน +24

    ایک بلوچ بھائی کا بہت اچھا مشورہ ہے اسی رپوٹ میں۔۔
    کہ کھانے پینے والی اشیاء کے لئے بھی باڈر کھول دینا چاہئے ان لوگوں کے لئے۔۔
    باقی جو دوست کہ رہے ہیں شہر میں آجائیں ۔۔۔۔
    بھائیو اپنے آباؤ اجداد والی جگہ چھوڑنا بہت مشکل ہے

    • @muhammadumar2861
      @muhammadumar2861 4 หลายเดือนก่อน

      شہروں میں آکر رہیں گیں کہاں؟ کیا ہمارے لوگوں میں اتنا احساس ہے کہ اپنے سالوں سے پڑے خالی گھر ان کے لیے کھول دیں؟ نوکری ڈھونڈنے تک روٹی کہاں سے کھائیں گیں کیا ہمیں فرق پڑتا کہ کون بھوک سےمرگیا۔ ادھر مریں گیں تو اپنی چھت کے نیچے مریں گیں یہاں انسانوں کے بیابان میں میں مرنا پڑنا۔

  • @ishtiaqahmad3703
    @ishtiaqahmad3703 4 หลายเดือนก่อน +30

    مقامی لوگوں کو ایران سے بارٹر ٹریڈنگ کی اجازت دی جائے ۔

    • @jattjamesbond1122
      @jattjamesbond1122 4 หลายเดือนก่อน +1

      Mujhy toh lag Raha Iran ny bhi trade band Kar deni ha iss saal unhony 100 Arab dollar ka oil becha ha 😂

    • @naranjapk1
      @naranjapk1 3 หลายเดือนก่อน +1

      یہ جاہلانہ سوچ ہے ۔۔۔ ہر بندے کو اپنی مٹی سرزمین سے پیار ہوتا ہے ۔۔۔ پاکستان کا آئین سب لوگوں کو برابر کے حقوق دیتا ہے مگر افسوس تمام وسائل سے مخصوص طبقہ ہی مستفید ہو رہا ہے

    • @muhammadsuleman9328
      @muhammadsuleman9328 2 หลายเดือนก่อน +1

      Yes we sopport these people ❤

  • @reviewsbysidra2020
    @reviewsbysidra2020 4 หลายเดือนก่อน +5

    Ya Allah sub ki rozi may barkat dal dejaeay hr pakistani k leay asaani farmaay ameen

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 4 หลายเดือนก่อน +4

    میں پنجاب سے ہوں اور اپنے بلوچ بھائیوں کی مجبوریاں اور پریشانیاں دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے حالانکہ گیس معدنیات سے مالا مال صوبہ ہے مگر افسوس

  • @farooqnadeem8490
    @farooqnadeem8490 4 หลายเดือนก่อน +51

    بلوچستان گورنمنٹ اس علاقے میں اپنے زمہ داری ترقیاتی کام ، انڈسٹری ، سکول کالج ، سڑکیں ، روزگار کے مواقع ، کب پورے کرے گی صوبائی حکومت اور وزیر صاحب نے اپنی بات میں یہ نہیں بتایا 🖐🏿🖐🏿

    • @kashifshehzad2328
      @kashifshehzad2328 4 หลายเดือนก่อน

      زمینی حقائق پر توجه دو

    • @SulmanKhan-bn7bi
      @SulmanKhan-bn7bi 4 หลายเดือนก่อน +2

      Bhai ma Yahan gaya hun apna suna ho ga ka Balochistan ma mazdoor katil ho rahan government Kam karti ha magr ya log dashatgard ko spot karta han awr Yahan Kam ni ho raha

    • @ASIFKHAN-cb6xw
      @ASIFKHAN-cb6xw 4 หลายเดือนก่อน

      وفاقی حکومت صرف غریب بلوچیوں سے پیسہ لیتا ہیں؟

    • @SulmanKhan-bn7bi
      @SulmanKhan-bn7bi 4 หลายเดือนก่อน +1

      @@ASIFKHAN-cb6xw nai Yahan na bajli ka bil ha na he Kuch awr petrol 140 ropy letr ha Yahan dashatgardi ki waja sa Kam band HOA ha wasa pora Balochistan ka road motorway ki Tara ka han ma daraver hun mujha pata

    • @Alisha-gee
      @Alisha-gee 4 หลายเดือนก่อน +2

      ​@ZyanshabeerKhanJB khalistan free Assam free Nagaland free Manipur free Gujarat free Kashmir free junagarh free Bihar free Bangal free aurnchel perdesh FIR tarkki hogi India sy azadi azadi azadi lo bas jaisa Pakistan shrilanka Afghanistan ne li thi

  • @Hamid857
    @Hamid857 4 วันที่ผ่านมา

    خدا کیلئے ان غریبوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھا جائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کی جائے

  • @MuhammadEshaq-wk7pe
    @MuhammadEshaq-wk7pe 4 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین

  • @AsgharAli-n9i
    @AsgharAli-n9i 3 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات کو کم کردےامین.

  • @bilalghizal
    @bilalghizal 4 หลายเดือนก่อน +19

    😢 سی پیک ضرورت سب سے زیادہ بلوچستان کو ہے۔۔

    • @MJBBaloch
      @MJBBaloch 4 หลายเดือนก่อน +4

      Sui se, Saindak se, Coal se Kitna faida hua jou ab houga?

    • @muhammadumar2861
      @muhammadumar2861 4 หลายเดือนก่อน +8

      بھائی سی پیک ادھار ایک جال ہے سی پیک مکمل ہونے کے بعد ہم نے چھ ارب ڈالر سالانہ قرض واپس کرنا ہے۔ اور ہماری حالت یہ ہے کہ ہم نے جن کا آدھا ارب ڈالر دینا وہ بھی نہیں دے سکتے۔

    • @SaeedAmahd-g5l
      @SaeedAmahd-g5l 3 หลายเดือนก่อน +2

      جھوٹ سیپیک اسلام آباد کو فاہدہ ہے

    • @LoveNature0023
      @LoveNature0023 3 หลายเดือนก่อน

      Bhai cpec rasta hai koi resource nahi ke chura laingay. Rastay asaniya paida krtay hain balochistan baqi pakistan say highway ke zariye connected hai ab iska faida he faida hai infact gwader ki wja say sbse zyada faida baloch utha sktay hain​@@MJBBaloch

  • @Patriot9047
    @Patriot9047 4 หลายเดือนก่อน +11

    معاملہ حل کرنے کے لئے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں کی عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جا سکیں مگر ملک کو برا کہنے سے معاملات حل نہیں ہو سکتے

  • @khoransweety7486
    @khoransweety7486 4 หลายเดือนก่อน +1

    Wazir hazana saab mazze me ha baqi ghareeb awam ka Allah malik ha

  • @ZainKhan-br6up
    @ZainKhan-br6up 4 หลายเดือนก่อน +1

    Allah tamam mazloom Pakistanio par rehem farmaye ameen

  • @mahwash_karim
    @mahwash_karim 4 หลายเดือนก่อน +2

    I love Balochistan and my people ❤️ 😢

  • @mohsenkhan741
    @mohsenkhan741 4 หลายเดือนก่อน +8

    Allah humaray Baloch bhai behno ke madad karay 😢🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🤲🏼

  • @reviewins3813
    @reviewins3813 3 หลายเดือนก่อน +1

    As a punjabi dil bht dukhi hota hai balochistan ki halat dekh kar. Pehle tu humein pta hi nehi tha balochistan ke halat ka lekin jab se hum ko sab pata chala hai dil bht dukhta hai apne baloch bhaiioun ke masail ko dekh kar. ALLAH hamare baloch logoun ke liye asani farmaye aur in hukmarano ko hadiyat de Ameen.

  • @muhammadnadeem4909
    @muhammadnadeem4909 4 หลายเดือนก่อน +4

    بلوچستان کو نظر انداز کرنے والے اس کے اپنے ہی سیاستدان ہیں جو مرکزی حکومت سے فنڈ تو لیتے رہے لیکن اپنے اپنے علاقوں پر لگایا کچھ بھی نہیں ۔

    • @Skhan-h6y
      @Skhan-h6y 3 หลายเดือนก่อน

      بلوچستان میں پنڈی کی حکومات هے یهاں کے عوام کے ووٹوں سے منتخب لوگ حکومت بنانے کا حق نهیں رکھتے

  • @dawoodali7610
    @dawoodali7610 18 วันที่ผ่านมา

    Thank you very much BBC for showing our barren land.

  • @RDAR601
    @RDAR601 4 หลายเดือนก่อน +21

    یہ مُلک مشکلات کن کی حل کر رھا ھے ۔ مشکلات ہی مشکلات ہر پاکستانی کے لئے ۔ 🇨🇦

    • @mohsenkhan741
      @mohsenkhan741 4 หลายเดือนก่อน

      @@RDAR601 Allah reham karay humaray piyaray mulk per 🇵🇰🇵🇰😔🤲🏼❤️❤️

    • @imtiazdar7787
      @imtiazdar7787 4 หลายเดือนก่อน +2

      *ٹوئٹر پر دیکھو سب سے زیادہ تنقید کس اِدارے پہ ہوتی* 💔

    • @Kashexit
      @Kashexit 4 หลายเดือนก่อน +2

      Only Imran Khan can do possible for the same ⁉️❤️ Kashmir valley

    • @BastilleBaloch
      @BastilleBaloch 4 หลายเดือนก่อน +1

      Focus on paying the pension, salaries, lifestyles of army and few elite. This will continue to happen everywhere. Bhugto

  • @muhammadnadeem4909
    @muhammadnadeem4909 4 หลายเดือนก่อน +6

    حکومت مقامی افراد کو اجازت دے کہ وہ مقامی کرنسی میں ایران سے تجارت کر سکیں۔ آخر بڑے بڑے مگرمچھ بھی تو سمگلنگ کر ہی رہے ہیں۔

    • @skworld0005
      @skworld0005 4 หลายเดือนก่อน

      Ap konse city se ho

  • @riazahmad-um9um
    @riazahmad-um9um 4 หลายเดือนก่อน +17

    ادھر قریب میں ان لوگوں کو حکومت کی نگرانی میں ایران سے تجارت کی اجازت ہونی چاہیے ۔انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیے ۔

    • @rozikhan5542
      @rozikhan5542 4 หลายเดือนก่อน +1

      ايرانی مصنوعات کراچی ميے فروخت هوتے هے جبکه باڈر پر ريهايش پذير عوام کيلے کهانے پينے کيلے باڈر بند هے

    • @muhammadumar2861
      @muhammadumar2861 4 หลายเดือนก่อน +1

      لوگوں کی زندگیوں کا فیصلہ حکومت کی ایک اجازت پر منحصر کرنا ہی سب سے بڑا جرم ہے۔

    • @rozikhan5542
      @rozikhan5542 4 หลายเดือนก่อน +1

      @@muhammadumar2861 حکمران جب عوام سے هوتے هے تو فيصله بيے عوام کے فلاح وبيهبود کيلے کرتے هے
      ليکين همارے حکمران ابن غلام که غلام هے

  • @Rashidali-ui7ns
    @Rashidali-ui7ns 3 หลายเดือนก่อน

    ہنگامی بنیادوں پر پورے بلوچستان اور خاص طور پر ماشکیل کی مدد کی جائے ضروری اشیاء کی بارڈر سے انے کی اجازت دی جائے پاکستان کہ اور علاقوں کے لوگوں کو یہاں تک کاروبار میں زندگی کی گنجائش پیدا کی جائے پاکستان زندہ باد بلوچستان زندہ باد❤

  • @dr.changezdentalhospital8301
    @dr.changezdentalhospital8301 4 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ میرے وطن کے کونے کونے کو خوشحال بناے اور دور دراز علاقوں میں ترقی اور روزگار اور خوشحالی دے
    حکمران ایران سے خود براہ راست قریبی ایرانی شہروں سے درآمد کر کے سستے ایرانی سامان کے یوٹیلیٹی اسٹور بنا کر سرحدی علاقوں میں سہولیات فراہم کرے
    اگر ممکن ہو تو این جی اوز مقامی طریقے سے ممکنہ آبپاشی اور زراعت کو فروغ دے اور مقامی طریقے کو ایڈوانس کرکے مرغبانی بھیڑ بکریاں اونٹ گاے پالنے کی حوصلہ افزائی کرے کوی اللہ کا نام لے کر ابتدا تو کرے اور
    ریگستان کو گلزار بنا دے

  • @abdullahtariq8666
    @abdullahtariq8666 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ya Alah reham farmayr

  • @tariqaziz5633
    @tariqaziz5633 4 หลายเดือนก่อน +2

    Allah ky wasty in ghareeb logon ky khany peeny or zaruryat e zindagi ki lazmi chezon ky liy zarur koi tareeka hona chahiy taky km az km yeh log zinda to reh sakyn

  • @asifalichandio4968
    @asifalichandio4968 4 หลายเดือนก่อน +2

    اگر دنیا پاکستان کے لیئے ویزے کھول دے تو 1947 سے بھی بڑی ھجرت ہوگی اور پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی.
    یہ حال کر دیا ہے اس ملک کا.

  • @amirbadshahamir-rf6gc
    @amirbadshahamir-rf6gc 3 หลายเดือนก่อน +1

    بلکل باڈر بن نھے چاھے 🎉

  • @mharumair6498
    @mharumair6498 4 หลายเดือนก่อน +10

    وہاں 10کلو کا سلنڈر 600 کا ہے، یہاں ملتان میں 1کلو 250 ہیں 😢

    • @atrimuhammad
      @atrimuhammad 4 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai wo Iran se qareeb hai. Is liye.

    • @pradeepsaharan9165
      @pradeepsaharan9165 4 หลายเดือนก่อน +2

      Abhi 4000-5000 ka bta rhe hain

    • @mharumair6498
      @mharumair6498 4 หลายเดือนก่อน

      @@pradeepsaharan9165 kahan ?

  • @lrm177
    @lrm177 4 หลายเดือนก่อน +1

    Insha Allah bluchistan jald se jald azad mulk hoga ameen

  • @bigbiig2884
    @bigbiig2884 3 หลายเดือนก่อน

    Inasha Allah khurasan islalm musalm consider Allah Akbar azad azadi inasha Allah ☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇵🇸🇵🇸🇵🇸🍀🍀🍀🌹🌹👈🏻👈🏻

  • @markofbalochistan1815
    @markofbalochistan1815 4 หลายเดือนก่อน

    Nice job qazim sab😊

  • @Mehranmazarii
    @Mehranmazarii 4 หลายเดือนก่อน

    Well done BBC please make more videos about Balochistan what is happening there how people live there.

  • @Blackstylish98
    @Blackstylish98 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ye Hai Balochistan Ke Masail , 😢

  • @syedahmed-we2wu
    @syedahmed-we2wu 3 หลายเดือนก่อน

    We support

  • @Zaljan147
    @Zaljan147 3 หลายเดือนก่อน

    Free Balochistan insha'Allah 🇩🇯✊❤

  • @ugttrading154
    @ugttrading154 3 หลายเดือนก่อน

    انسانی اور بنیادی سہولیات ہونی چاہئے

  • @Patriot9047
    @Patriot9047 4 หลายเดือนก่อน +5

    اور ماشکیل کے لیڈران کو یہ معاملہ حکومت کے سامنے اٹھانے کی ضرورت ہے میڈیا نے ہر چیز کا ذمہ تو نہیں لیا ہوا حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی ذمہ داری وہاں کے لیڈران کی ہے

  • @abdulwasay9996
    @abdulwasay9996 4 หลายเดือนก่อน

    Allah pak PAKISTAN🇵🇰 k halaat behtar Farma.

  • @zahidirani2833
    @zahidirani2833 4 หลายเดือนก่อน +6

    کراچی کی عوام کے پاس بھی روز گار ناپید ھے ساری سرکاری ملازمین سندهی پنجابی پختون سرکئ ھیں مہاجروں کو کوئی نوکری نہیں ملتی 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @CA_119
      @CA_119 4 หลายเดือนก่อน +2

      @@zahidirani2833 muhajir ka watan hindustan ha

    • @Fourprinces1715
      @Fourprinces1715 4 หลายเดือนก่อน

      Right 👍

    • @bilalghizal
      @bilalghizal 4 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@CA_119 جناب ہندوستان میں پنجاب،سندھ بلوچستان اور خیبپختونخوا شامل تھا مغل دور میں۔۔

    • @Shakti.channel665
      @Shakti.channel665 4 หลายเดือนก่อน +1

      Pakistan ke Sindh ko Bharat mein milane ki Yojana 100% hai bahut jald isko milaenge Bharat ke andar

    • @bilalghizal
      @bilalghizal 4 หลายเดือนก่อน

      @@Shakti.channel665 nikal bay ۔۔۔bharat main shanil hony say konsi dodh shaed kay driya bheny lagaingay۔۔۔khawab kharrgosht dekhty raho tum۔۔

  • @DjBarman-v8q
    @DjBarman-v8q 4 หลายเดือนก่อน +15

    Free Balochistan mujahid
    Islam paindabad

    • @Shakti.channel665
      @Shakti.channel665 4 หลายเดือนก่อน +5

      Balochistan ko Apna Ek alag Desh banana chahie Pakistani Fauj ke khilaf bagavat Karni chahie

    • @Ecstaticgoat
      @Ecstaticgoat 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@Shakti.channel665 of course an indian sitting in his own home , typing away. Kashmiris and naga land people should pickup arms and fight aswell.

    • @solaris6462
      @solaris6462 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@Shakti.channel665bilkul kashmir india se azad ho kar ek alag desh bnay ga or balochistan pakistan say.

    • @Alisha-gee
      @Alisha-gee 4 หลายเดือนก่อน

      Free khalistan free Assam free Nagaland free Manipur free Gujarat free Kashmir free junagarh free Bihar free Bangal free aurnchel perdesh

    • @Alisha-gee
      @Alisha-gee 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@Shakti.channel665free khalistan free Assam free Nagaland free Manipur free Gujarat free Kashmir free junagarh free Bihar free Bangal free aurnchel perdesh Indian fauj ke khilaf uth jao sub Apne Apne desh bnao

  • @KingKong-lb3vh
    @KingKong-lb3vh 4 หลายเดือนก่อน +2

    suffering baloch walcome to become part of Iran (we will give you oil, food - no fear from America, like Pakstan)

  • @malikzar9822
    @malikzar9822 4 หลายเดือนก่อน +2

    اگر مناسب ٹیکس کے ساتھ تجارت کھول دی جاٸے تو کچھ نہیں ھونے والا

  • @thedoctor649
    @thedoctor649 4 หลายเดือนก่อน +5

    India can help Balochistan.
    India will build infrastructure and build schools hospitals and universities.
    INDEPENDENT BALOCHISTAN ZINDABAD

    • @spiritoforient2557
      @spiritoforient2557 4 หลายเดือนก่อน +3

      The number of people below poverty line in India is more than (below poverty people in) the whole African continent combined. Try to focus on the slums adjacent to your huge 'shining' cities. Abhi itnay achay din Nahin aai

  • @aslampervaiz4073
    @aslampervaiz4073 4 หลายเดือนก่อน

    Thank you so much for the wonderful informative video! God bless us & have mercy on all of us Amen 🙏

  • @Suntreecity
    @Suntreecity 4 หลายเดือนก่อน +1

    Foreign base Terrorist attack, while they for themself and their families mostly do have a luxurious lifestyle but Local mostly innocent people pay the price.

  • @muhammadyasin5205
    @muhammadyasin5205 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh inshallah yes ya siyasat Dan hisab denge

  • @NeoHomoSapien
    @NeoHomoSapien 4 หลายเดือนก่อน +1

    Free Baluchistan

  • @imtiazdar7787
    @imtiazdar7787 4 หลายเดือนก่อน +14

    *سردار وڈیرے سیاستداں خان وغیرہ سب فوجی بُوٹ میں*

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 4 หลายเดือนก่อน +2

      تم یوتھیے ہو ؟

  • @MURADALI-yr3wh
    @MURADALI-yr3wh 4 หลายเดือนก่อน

    We should think about Pakistan and it's people.

  • @MuhammadSalman-d5x
    @MuhammadSalman-d5x 5 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @razabhai9870
    @razabhai9870 3 หลายเดือนก่อน

    تمام سیاسی جماعتیں جو حکومت میں رہی ہیں اور فوج جو سمگلنگ کے تیل سے اپنے اکاؤنٹ بڑھتی ہے اسکی ذمہ دار ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو غرق کرے اور ان مظلوم بلوچوں پر رحم کرے

  • @AliRaza-hf3ed
    @AliRaza-hf3ed 4 หลายเดือนก่อน +1

    یہ پاک آرمی کو نظر نھی آتا اور جب کوٸی ہتھیار اٹھاتا ہے تو اس کو باغی 😢

  • @HelloShri-hi7ui
    @HelloShri-hi7ui 4 หลายเดือนก่อน +1

    بلوچستان کو پاکستان سے آزاد کیا جائے۔

  • @liontv1788
    @liontv1788 3 หลายเดือนก่อน +1

    Inki zimedar in k local government he,Jo nasl der nsl ghulam bnaya huwa h

  • @IMRAN.AHMED321
    @IMRAN.AHMED321 4 หลายเดือนก่อน

    Real news channel

  • @mujtabashah9498
    @mujtabashah9498 4 หลายเดือนก่อน +3

    غریبوں کو جینے دو اس ملک میں

  • @SyedMuhammadHussainBukhari
    @SyedMuhammadHussainBukhari 4 หลายเดือนก่อน +8

    Iran se tijarat ki jay ta k gareebo ko saholiyat honi chahiy

    • @ashharalam8998
      @ashharalam8998 4 หลายเดือนก่อน

      Tumhara army us ka gulam hai dollar leta hai to aaka jo bolega wahi karega na 😂

  • @mahipal-rathore9283
    @mahipal-rathore9283 4 หลายเดือนก่อน +3

    Balochistan ❤

  • @AstralProjections-oy8ue
    @AstralProjections-oy8ue 4 หลายเดือนก่อน +3

    Paxtan has failed

  • @abbas-Lashari
    @abbas-Lashari 4 หลายเดือนก่อน

    Bilkul true hai ye.

  • @zafariqbalbutt9728
    @zafariqbalbutt9728 4 หลายเดือนก่อน +1

    کونسی تجارت سمنگلنگ کرتے ہیں زاتی ضرورت کے لیے اربوں روپے کی سمگلنگ کرتے ہیں

  • @summyanoor8332
    @summyanoor8332 4 หลายเดือนก่อน

    Wazir e khazana is looking just pure diplomatic

  • @ولیداشرپ
    @ولیداشرپ 4 หลายเดือนก่อน

    گْوادر میں جاکر مظلوم بلوچ قوم کی آواز کو دنیا کی کانوں میں پھنچادو۔

  • @rayyanhassan6955
    @rayyanhassan6955 4 หลายเดือนก่อน

    Govt should allow relaxtion on food and daily use items for betterment of people.

  • @suman229
    @suman229 4 หลายเดือนก่อน +14

    Free Balochistan ❤

    • @mohsenkhan741
      @mohsenkhan741 4 หลายเดือนก่อน +1

      Freedom to khalistan , Nagaland,assam , Kashmir,Tamil Nadu freedom from brahmin Hindu rastra India ❤

    • @Alisha-gee
      @Alisha-gee 4 หลายเดือนก่อน +1

      Free khalistan free Assam free Nagaland free Manipur free Gujarat free Kashmir free junagarh free Bihar free Bangal free aurnchel perdesh

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 4 หลายเดือนก่อน +1

      یہ بھارتی کا کمنٹ ہے۔

  • @happybunny6152
    @happybunny6152 3 หลายเดือนก่อน

    Indus river se ek canal iss side laani chahiye jisse agricultural activities badhe aur logo k pass paisa ho,varna yahi hoga ki yeh jagah khali ho jaengi aur Karachi aur Lahore aabad hote chale janege,Jaisa ki India m hua inko sirf Delhi aur Gujarat dikhta hai baaki jagaho se hamari government ko matlab nahi h,Kabhi rishte sahi hue to Pakistan ghumne jaroor aaunga❤️

  • @qasimalmani647
    @qasimalmani647 4 หลายเดือนก่อน +1

    اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ملک مسلمان ہیں

  • @malikmoazamhaider-ul4fw
    @malikmoazamhaider-ul4fw 4 หลายเดือนก่อน

    Sad to see it,, 😭 government should give them their rights,,

  • @santoshroat7955
    @santoshroat7955 4 หลายเดือนก่อน

    Itni Shandar Zameen Ki yah Halat

  • @nitinjagtap2058
    @nitinjagtap2058 4 หลายเดือนก่อน +1

    Azadi, azadi, azadi eska elaj hai

    • @Alisha-gee
      @Alisha-gee 4 หลายเดือนก่อน

      Azadi azadi azadi India sy azadi go Indian army go free khalistan free Assam free Nagaland free Manipur free Gujarat free Kashmir free junagarh free Bihar free Bangal free aurnchel perdesh

    • @nitinjagtap2058
      @nitinjagtap2058 4 หลายเดือนก่อน

      @@Alisha-gee 😂😂😂😂😂sapne dhekhna koe tum jeasey logo sey sikhe😂😂😂 sind ke muslim log hamare gujrat mey aker azad hone ka bhout bada plan kar rahey hai dhekhte jayo😂😂😂 balochistan thoo ek 1st staj hai sindh mey jo halchal chal rahi hai vho 1971 ke bangali muslim mo sey bhi jada khaternak chal rahi hai. Sindh ke log pure Punjab Pakistan ke khilaf aesey jung karne vale hai ki Punjab Pakistan esko soch bhi nahi sakege. Tab tak Punjab Pakistan ke log jitna ho sake khush raho. 😂😂😂

  • @yaserkhan5029
    @yaserkhan5029 3 หลายเดือนก่อน

    بلوچستان سے روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے رشوت وصول کرتے ہیں سیکورٹی ادارے

  • @jawadahmad-ju4lu
    @jawadahmad-ju4lu 3 หลายเดือนก่อน

    Bohat Afsoos Howa

  • @current_affair.
    @current_affair. 4 หลายเดือนก่อน

    Afsos

  • @diljankhan1682
    @diljankhan1682 4 หลายเดือนก่อน

    Balochistan awam ko jeene do 😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @altafmagray4849
    @altafmagray4849 3 หลายเดือนก่อน

    افسوس کہ نیوڑ کشمیر ایڈسے میں

  • @atharali1027
    @atharali1027 4 หลายเดือนก่อน +1

    افسوس

  • @mohammadmubashir3846
    @mohammadmubashir3846 4 หลายเดือนก่อน +6

    تمام سرحدی ابادی کو یہاں سرحدی علاقے سے اٹھا کر شہروں کے قریب آباد کیا جائے،، اور باڈر مکمل سیل کیا جائے

    • @aabbccddaabbccdd2446
      @aabbccddaabbccdd2446 4 หลายเดือนก่อน

      Right

    • @SaimaQureshi-j5q
      @SaimaQureshi-j5q 4 หลายเดือนก่อน

      💯sahi kaha aap nay iss ka aur koi hal nahi

    • @kashifshehzad2328
      @kashifshehzad2328 4 หลายเดือนก่อน

      زمینی حقائق پر توجه دو۔

    • @minecamf-ee7ih
      @minecamf-ee7ih 4 หลายเดือนก่อน +2

      Tere Ghar per shift kar diya jaee

  • @SyedMuhammadHussainBukhari
    @SyedMuhammadHussainBukhari 4 หลายเดือนก่อน +5

    In logo ko saholat Dena government Pakistan ka Kam hai

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 4 หลายเดือนก่อน +1

      حکومت بلوچستان کا بھی۔

  • @talhak1705
    @talhak1705 4 หลายเดือนก่อน +1

    Government regulate kerle lkn inko food products laane de.

  • @Rahmatullahkhankasi
    @Rahmatullahkhankasi 4 หลายเดือนก่อน +9

    پاکستان کو صرف منسٹر اور سردار اور سرکاری بڑے مگر مچھ کھا رہے ہیں

    • @redbaron9029
      @redbaron9029 4 หลายเดือนก่อน +5

      اور فوج سب سے زیادہ آگے ہے ملک کھانے میں

    • @aabbccddaabbccdd2446
      @aabbccddaabbccdd2446 4 หลายเดือนก่อน +1

      💯 right 👍 nice

  • @hameedrind7625
    @hameedrind7625 4 หลายเดือนก่อน

    ترقی ہر ضلع کا ہک ہے

  • @saleemkhan12
    @saleemkhan12 4 หลายเดือนก่อน

    Truly impressed that BBC reporter has reached in such a far flung area. I feel sorry how states are hurting people instead of benefiting them.

  • @joogaar
    @joogaar 4 หลายเดือนก่อน

    تیل بارڈر سے آرہا ہےمافیا کے لئے۔ باقی جو سامان عوام کے لیے ہے وہ بند ہے۔ اس ملک میں حکومت کے لئے ہر مسلا یا اقدام عوام کو ہی کیوں بھوگتنا پڑتا ہے۔

  • @khanjamil7578
    @khanjamil7578 4 หลายเดือนก่อน +3

    یہ ملک صرف اشرافیہ کے لیۓ بنا تھا ھے اور رھے گا

  • @durranisamerica1724
    @durranisamerica1724 4 หลายเดือนก่อน

    These local people are suffering due to financial problems .Baluchistan Government should provide monthly financial assistance to them.

  • @CA_119
    @CA_119 4 หลายเดือนก่อน +2

    Har roz Punjabi KPK,Punjab aur balochistan mi martay ha. Marnay wala ya tu Baloch/kurdistani hota ya Pashtun(yahodi) hota.
    BBC kabhi uspar bhi video banao

    • @HaidarsandepfahadtaseefKhalil
      @HaidarsandepfahadtaseefKhalil 4 หลายเดือนก่อน +1

      Apni zamin par apna haq maang rahai hain tumhain kia takleef hai

    • @CA_119
      @CA_119 4 หลายเดือนก่อน

      @@HaidarsandepfahadtaseefKhalil
      Tu phir Punjab university mi yeh jehad kis cheez ka kartay ha

  • @shifahasan7738
    @shifahasan7738 3 หลายเดือนก่อน

    Bunyadi zroriyat ki adam frahmi suboon k mabaen ikhtilafat ka bayes banti hai .. jis k nataej hum mashraqi Pakistan ki surat mn pehly he dekh chuky hain .. beroni taqatein esy anasir ko bataur hatiyaar ba aasani istima karti hain ..

  • @AsadAli-yd9sm
    @AsadAli-yd9sm 4 หลายเดือนก่อน +2

    If Iran can send there products to its Border areas why Pakistan can not send there products to its Border areas. Reality is Pakistani agencies do not want to stop snuggling.

    • @LoveNature0023
      @LoveNature0023 3 หลายเดือนก่อน

      They don't allow that, they prefer trade with Iran and consider themselves irani race. Its not as simple as it seems

  • @SallmaanKhaan
    @SallmaanKhaan 3 หลายเดือนก่อน

    Pakistan is very interesting country.
    Pakistani Government is like a mosquito for its public.

  • @EngineerKaleem
    @EngineerKaleem 4 หลายเดือนก่อน

    یہ تمام علاقے ایران کو واپس دینے چاہئیں ہندوستان کی اس پنجابی فوج کو یہاں کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ لوگوں کی زندگی کو کٹھن بنائیں۔

  • @rukhsarwaheed808
    @rukhsarwaheed808 3 หลายเดือนก่อน

    Kya khoob kaha ap apna ghur shift kr k mashkel chale jaen pir

  • @AkashSingh-cn6wi
    @AkashSingh-cn6wi 4 หลายเดือนก่อน +1

    और मांगो खुद का देश ,, मांगो अलग पाकिस्तान😅😅

  • @anwerkhan7269
    @anwerkhan7269 4 หลายเดือนก่อน

    Sare sardars khud ministers or government officers ban gaye or garib mazloomon ko be yar o madad ghaar chor diya bhut afsos hota hai k ye log bhi Pakistani hain magar in par kun humhare hukamrano ki nazar nahi jati 😢😢

  • @faisalsalehhayat8103
    @faisalsalehhayat8103 4 หลายเดือนก่อน

    plz govt mamlat fori hal kr k border kholen or utlity store bana dein en k gaon mein ..koi project start krenn..next plan kren industries fectries lagyen localon ko atmad mein layen....ya sb mery bhai hain or hum muslaman hain govt sy apeall ha meri..faisal from punjab sgd

    • @dsrinivas1754
      @dsrinivas1754 4 หลายเดือนก่อน

      Acha ji thik hai😂😂

  • @faridrehman3307
    @faridrehman3307 3 หลายเดือนก่อน

    یہ حالات پورے پاکستان کی ہے اور اسکی وجہ وہی ہے جو آپ سوچ رہے ہیں 😂😂😂

  • @saleemullah-k4t
    @saleemullah-k4t 4 หลายเดือนก่อน

    آج تک پاکستان میں عوامی حکومت کو کام نہیں کرنے دیا گیا عوامی لیڈر شپ کا راستہ روک کر مصنوعی لیڈر مسلط کرنے سے پاکستان اخلاقی اقدار سے محروم ہو گیا کرپشن لاقانونیت فسطائیت نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ہمارے ٹھیکیدار اب اس ملک پر رحم فرمائیں اپنی اصلاح کریں 😢😂😂😢😮😅