یہ سب صرف ایک بناوٹی کہانی ہے تاریخ سندھ پر اتھارٹی مولانا دین محمد وفائی رحمۃ اللّٰہ علیہ اس کے متعلق لکھتے ہیں کہ یہ کلھوڑوں کا قبرستان ہے اور طویل عرصہ گزرنے کے بعد کچھ حضرات نے ستین جو تھان کے نام سے جو بعد میں ستین جو آستان کے نام سے ایک کہانی بنا کر مشہور کر دیا ہے ملاحظہ فرمائیں تاریخ مشاہیر سندھ
Nice sir 🎉🎉
Thanks Dear ❤️
یہ سب صرف ایک بناوٹی کہانی ہے
تاریخ سندھ پر اتھارٹی مولانا دین محمد وفائی رحمۃ اللّٰہ علیہ اس کے متعلق لکھتے ہیں کہ یہ کلھوڑوں کا قبرستان ہے اور طویل عرصہ گزرنے کے بعد کچھ حضرات نے ستین جو تھان کے نام سے جو بعد میں ستین جو آستان کے نام سے ایک کہانی بنا کر مشہور کر دیا ہے
ملاحظہ فرمائیں
تاریخ مشاہیر سندھ
Bilkul Sahi Farmaya, Allah Knows the Truth dear brother, jo mashoor hai just wo meny bataya