AKBAR ALLAHABADI | AKBAR K BAAD SAU SAAL AUR HAM | 1846 - 1921 | ONE HUNDRED YEARS LATER A DIALOGUE!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 9

  • @rizvinj
    @rizvinj 3 ปีที่แล้ว +1

    Umda program hai Adeel Sahab aap ka shukriya aisay unique program tarteeb karnay kay leay

  • @urdubookreviewquarterly3974
    @urdubookreviewquarterly3974 3 ปีที่แล้ว +1

    احمد محفوظ صاحب کی فکر انگیز گفتگو اکبر کی شعری پرتوں کو آشکار کرتی ہے۔مبارک۔۔۔ازعارف اقبال

  • @raheenhaya257
    @raheenhaya257 3 ปีที่แล้ว +1

    zabardast mubahisa( عمدہ) یہ سلسلہ جاری رہنا چائے

  • @urdubookreviewquarterly3974
    @urdubookreviewquarterly3974 3 ปีที่แล้ว +1

    علی احمد فاطمی صاحب نے بڑے دلنشیں انداز سے اکبر الہ آبادی کی شعری خدمات کی تفہیم کرائ ہے۔ مبارک۔۔۔اسیم کاویانی صاحب کی کتاب کا جواب بھی اس تفہیم میں ہے۔۔۔ازعارف اقبال

  • @urdubookreviewquarterly3974
    @urdubookreviewquarterly3974 3 ปีที่แล้ว +1

    راشد شیخ صاحب نے اکبر کے خطوط پر بڑاوقیع کام کیا ہے۔اس مجلس میں ان کی شرکت باعث شرف ہے۔انہوں نے اپنی گفتگو میں بڑے ایم نکات کا اضافہ کیا ہے۔۔۔از عارف اقبال

  • @urdubookreviewquarterly3974
    @urdubookreviewquarterly3974 3 ปีที่แล้ว +1

    راشد شیخ صاحب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے اگر چہ سول انجنئر ہیں لیکن ادب کے حوالے سے ان کی ادبی علمی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔مکتبہ جامعہ کو ان کی تازہ کتاب مکاتیب اکبر کو چھاپنا چاہیے۔ہندوستان کے اردو قاریئن اور محققین کے لیے یہ کتاب اہم ثابت ہوگی۔۔۔عارف اقبال

  • @urdubookreviewquarterly3974
    @urdubookreviewquarterly3974 3 ปีที่แล้ว +1

    پروفیسر انیس الرحمان کی یہ بات کہ اکبر کا مطالعہ تاریخی ثقافتی اور سیاسی پس منظر میں کیا جانا چاہیے حقیقت پر مبنی ہے۔۔۔عارف اقبال

  • @PURUSHOTTAMPANDEY-vj6bk
    @PURUSHOTTAMPANDEY-vj6bk 6 หลายเดือนก่อน

    फुल बकवास