جوش شناسی کی یہ تقریب دیکھ کر بہت خوشی ہوئی میرے والد صاحب کی جوش صاحب کی شاعری سے گہری وابستگی کا اثر یہ تھا کہ انھوں نے مجھے طلوع فکر ، موجد و مفکر کے اشعار مجھے اسوقت ازبر کرواے جب میں اردو پڑھنا بھی نہیں جانتی تھی وہ سرخئ شفق سے اٹھی سرمئ نقاب کانپے نجوم ذرد ہوے روح ماہتاب کھنکے فلک کے جام کھلے سرخیوں کے باب اڑنے لگا عبیر برسنے لگی شراب رنگوں کی آ ب وتاب چرانے لگی فضا آ ہستگی سے ہوش میں آ نے لگی فضا
جی خوش ہوا کہ میرے بابا ۔۔۔۔میرے عظیم نانا حضرتِ جوش ملیح آبادی کے سلسلے میں ہندوستان کے دارالحکومت نیو دہلی میں ایک اعلیٰ پایہ کی توریب کا اہتمام کیا _میں بطورِ نواسہء جوش ملیح آبادی ،خاندان جوش اور جوش ادبی فاؤنڈیشن ،اسلام آباد کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں!!
ماشاءاللہ
جوش شناسی کی یہ تقریب دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
میرے والد صاحب کی جوش صاحب کی شاعری سے گہری وابستگی کا اثر یہ تھا کہ انھوں نے مجھے طلوع فکر ، موجد و مفکر کے اشعار مجھے اسوقت ازبر کرواے جب میں اردو پڑھنا بھی نہیں جانتی تھی
وہ سرخئ شفق سے اٹھی سرمئ نقاب
کانپے نجوم ذرد ہوے روح ماہتاب
کھنکے فلک کے جام کھلے سرخیوں کے باب
اڑنے لگا عبیر برسنے لگی شراب
رنگوں کی آ ب وتاب چرانے لگی فضا
آ ہستگی سے ہوش میں آ نے لگی فضا