السلام علیکم ماشاء اللہ مفتی صاحب میں آپ کا ہر بیان بہت محبت سے سنتا بہت مدلل اور منفرد تحقیق ہوتی ہر دفعہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا بس ایک گزارش ہے ہو سکے تو جس بھی امام یا محدث کا کوئی قول بیان کریں اس کا حوالہ بھی بتا دیا کریں اگر ممکن نہیں تو آپکی ٹیم سے گزارش ہے کے جو چیز آپ بیان کرتے اس کتاب کا حوالہ ویڈیو پر ٹیکسٹ کی شکل میں مینشن کر دیا کریں زیشان یوسف سیالکوٹ سے
مفتی صاحب تعارض تب ختم ہوتاجب یہ ثابت ہوتا کہ فرشتے کچھ بھی نہیں سکھاتے ۔۔۔کیا یہ بہتر نہیں ما کو نافیہ لے لیا جائے اور ہاروت ماروت کو شیاطین کا بدل مانا جائے۔۔۔جیسا کہ کچھ اہل علم اس طرف گئے بھی ہیں
مفتی صاحب احادیث مبارکہ سے یہ بات تو ثابت ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام دین کی باتیں سکھانے دین کی تشریح کرنے آتے تھے جیسا کہ صحیح بخاری کی حدیث ہے کہ ایک مرتبہ جبرئیل علیہ السلام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چند سوالات کئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جواب دیے اور جب حضرت جبرئیل علیہ السلام چلے گئے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کہا کہ یہ جبرائیل تھے اور تمہارا دین سکھانے آئے تھے۔
Ek Guzarish Aap Se Hai . Aap Ek Baar, Engineer Muhammad Ali Mirzah Bhai Se Mulaqaat Karen Aur Is Mulaqaat Ka Video Bhi Banayen. Unwaan / Subject Yeh Ho Ki : -Firqawariyat - : Kakhtima Kaise Mumkin Hai . I Am From India . MUSLIM Only.
سورہ النجم آیت نمبر پانچ کی کیا تشریح ہے ؟ کیا ہاروت و ماروت بنی اسرائیل کی آزمائش کے لیے نہیں بیجھے گے تھے ؟ مفتی صاحب کا موقف درست نظر آرہا ہے مگر ان سوالوں کا جواب بھی ضروری ہے ۔اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ۔
جناب جب انکو انسانی خصلتیں دے دی گئیں ۔۔۔تو بوجہ انسانی نفسانی خصلت ان سے گناہ ثواب دونوں ممکنات سے ہیں ۔۔۔باقی حق سچ کیا تھا سو فیصد درستگی تو اللہ عزوجل جانے اور ہم بزریعہ علم لدنی میڈیٹیشن کر کے یا کتب کا بھرپور بلا تعصب مطالعہ کر کے مسلہ سمجھ سکتے ہیں۔۔۔۔پاکستان میں علمی دینی کنفیوژن بڑھانے میں بعض کمعقل پنجابی علماء کا بڑا کردار ہے ۔۔جو ہر مسلہ زور زبردستی سے قبول کروانے کی کوشش کرتے ہیں
محترم آپ کا کمنٹس پڑھا بات کچھ معیوب سی لگی آپ سے گزارش ھے اپنا استدلال اس موضوع کے حوالے سے بیان فرما دیں تاکہ معلوم ہو آپ کو بھی استدلال پر مہارت حاصل ھے مجھے یقین ھے آپ کا استدلال میری رہنماٸی کا باعث بنے گا ان شاءاللہ
@@farazanjum9895 کیا بات ھے جناب کیا زبردست آپ کا استدلال ھے طبیعت خوش کر دی آپ نے اب تو ایسا لگتا ھے آخرت میں بخشش کا پکا سامان ہو گیا آپ تو بہت بڑی علمی شخصیت نکلے جناب چھپے رستم ہو آپ
السلام عليكم مفتی صاحب آپ وما کفر سلیمان کا ترجمہ کرتے وقت ”وما“ کو نافیہ لے رھے ہیں جو کہ قرآن کے سیاق وسباق کے مطابق یقیناً درست ترجمہ ھے کیونکہ قرآن بتاتا ھے انبیاء کفر سے پاک ہوتے ہیں پر دوسری جانب آپ وم انزل علی الملکین میں ”وما“ کو موصولہ لے رھے ہیں جو کہ قرآن کے سیاق وسباق کے یکسر خلاف ھے بوجہ قرآنی تعلیمات کیونکہ قرآن کہتا ھے ملاٸکہ غلطی سے بھی غلطی نہیں کرتے کفر تو بہت دور کی بات ھے۔اس کے علاوہ قرآن ہمیں یہ بھی بتاتا ھے کہ انسانوں کی رہنماٸی کہ لیے ان کی دینی تعلیمات کے لیے ہمیشہ انسانوں کو ہی مبعوث کیا گیا ھے ملاٸکہ کا کام منتخب کردہ نبی پر وحی لانا ہوتا ھے اس کے بعد نبی کی ذمہ داری ھے کہ وہ لوگوں کی رہبری فرماۓ ملاٸکہ کی کبھی یہ ڈیوٹی نہیں رہی کہ وہ ڈاٸریکٹ عام انسانوں کو کسی بھی قسم کی تعلیم دیں مزید براں یہ بھی اللہ پاک کا قانون نہیں کی دنیا میں پہلے ملاکین کو نازل کیا جاۓ اور پھر ملاٸکہ کے ذریعے ان پر وحی کا نزول کیا جاۓ سورہ حجر آیت آٹھ میں اللہ رب العزت بیان فرماتے ہیں ”ملاٸکہ جب بھی دنیا میں آتے ہیں حق لے کر آتے ہیں“ ان کے دنیا میں آنے کے بعد کسی قسم کا حق ان پر نازل نہیں کیا جاتا وہ تو حق کو دے کر ہی دنیا میں بھیجے جاتے ہیں پھر ملاٸکہ کے لیے یہ تصور کہ وہ کفر کی تعلیم دے رھے تھے قرآن کی رو سے ماورا عقل ھے ملاٸکہ تو کفر نسیان غلطی بھول سے پاک ہوتے ہیں ان کے لیے یہ تمام تصور ازروۓ قرآن غلط قرار پاتے ہیں جو فی زمانہ ملاٸکہ کے لیے تصور کیے جا رھے ہیں قرآن ہمیں بتاتا ھے کہ اللہ پاک فرماتے ہیں کہ ”اللہ اپنے بندوں کے لیے کفر پسند نہیں کرتا“ جو رب العالمین کفر پسند نہ کرتا ہو کس طرح ممکن ھے کہ پاک نفوس ملاٸکہ کے ذریعے اس کی تعلیمات لوگوں میں بیان کرواۓ میں سمجھتا ہوں کہ یہ سارے اعتراضات جو اس فہم پر پیدا ہو رھے ہیں اس کی ازسرنو تحقیق کی جاۓ جس میں سب سے زیادہ تحقیق کی ضرورت وما کفر سلیمان اور وما انزل علی الملکین آیت پر ہونا چاہیے ایک مقام پر وما نافیہ اور دوسرے مقام پر موصولہ لینا کس طرح درست قرار پاسکتا ھے کیونکہ ایک جانب انبیاء جیسی برگزیدہ ہستی ہیں تو دوسری جانب ملاٸکہ جیسے پاک نفوس مزید یہ بھی یاد رھے سحر یعنی جادو کا ذکر ہمیں قرآن میں سلیمان علیہ السلام کی بعثت سے بھی پہلے ملتا ھے موسی علیہ السلام سلیمان سے قبل دنیا میں بھیجے گٸے ہیں اور وہاں بھی جادوگروں سے مقابلے کا ذکر موجود ھے جادو کی ابتداء کا زمانہ سلیمان علیہ السلام سے تعلق نہیں رکھتا قرآن سلیمان کی نبوت سے قبل بھی جادو کا ذکر کرتا ھے جواب کا منتظر
ماشاء اللہ. اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرماۓ.
ماشاءاللہ زبردست بہت اچھے طریقے سے بڑا مشکل مسئلہ سمجھایا مفتی صاحب نے
❤❤❤❤Zaberdast Muhtaram..buhut hee points clear huway .. jazakallah Hu khairaa Muhtaram Mufti Kamran sahab...buhut hee umdaa aur ilm se bar poor❤❤❤
Outstanding
❤ مفتی صاحب ❤
بہترین بیان اور تحقیق
الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🌲
ماشا اللہ بہترین وضاحت کی. جزاک اللہ
Mashallah mufti sahab, keep it up
Love from India ❤❤
Bazu tera tauheed ki quwat se qavi hai
Islam tera desh h Tu mushtafvi hai 🏴☝
First time I m able to understand this waqya.....❤
Salam. Allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmai ameen
Very lovely
Wah wah wah "Mufti "Kamran Ka "ISTADLAL "
Wah ISTADLAL wah wah
Informative video content
جزاک اللہ خیر
Mashallah, behtarin tarike se samjhaya gaya,
Allah aapke ilm me jyada se jyada ijafa kare, aamin
Masha Allah ....
Bahut khub 💐
Masha Allah best interpretation gentle word
ماشاء اللہ
Bht khub
JazakaAllah
Zbrdst
jazak Allah
❤
❤❤❤
السلام علیکم
ماشاء اللہ مفتی صاحب میں آپ کا ہر بیان بہت محبت سے سنتا بہت مدلل اور منفرد تحقیق ہوتی ہر دفعہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا بس ایک گزارش ہے ہو سکے تو جس بھی امام یا محدث کا کوئی قول بیان کریں اس کا حوالہ بھی بتا دیا کریں اگر ممکن نہیں تو آپکی ٹیم سے گزارش ہے کے جو چیز آپ بیان کرتے اس کتاب کا حوالہ ویڈیو پر ٹیکسٹ کی شکل میں مینشن کر دیا کریں
زیشان یوسف سیالکوٹ سے
Does Quran tells us that Naboowa and Resalat is bestowed upon people only? or is it an assumption?
Israel rewayat aor keramat ko ap ne achi trah hal ki esi tapic pe videos bnao
Good
Kia harot marot nbi they
سر جادو کی جائز استعمال ہیں
I LOVE YOU SIR
مفتی کامران ایک مجدد اسلام کا کام کر رہے ہیں۔ ان کا علم اور مطالعہ اور وسیع پیمانے پر دلائل اللہ تعلہ کی ترف سے نعمت ہیں
Palestine par video banaye please.
Kyahajrat Ussuf a s ko sijda kiya gya
To fir najm aur sajar ka sizda karna kaise hai
Sazda ka mana aur kuchh ho sakta hai
Harot marot kia they
Apni bat kije.dosron ke photo na munasib hain. Please mufti saheb
Sir humari class kab shuru huge
مفتی صاحب تعارض تب ختم ہوتاجب یہ ثابت ہوتا کہ فرشتے کچھ بھی نہیں سکھاتے ۔۔۔کیا یہ بہتر نہیں ما کو نافیہ لے لیا جائے اور ہاروت ماروت کو شیاطین کا بدل مانا جائے۔۔۔جیسا کہ کچھ اہل علم اس طرف گئے بھی ہیں
Love it
یعنی کہ جادو کو منفی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور مثبت بھی ۔۔ اور یہ ہی آزماٸش ہے
No
It dose NOt mean that !!
There was. No magic from
Harooth and Marooth
Did you not listen ?
Qayamat k Din Aap ka hr lufz tola jayega.
مولوی صاحب یہ بتا دیں جن اعمال سے میاں بیوی میں جدائی کرواتے تھے وہ کہاں سے آئے تھے اگر اللہ نے فرشتوں پر نازل نہیں کیے تھے تو کہاں سے سیکھے تھے
مفتی صاحب احادیث مبارکہ سے یہ بات تو ثابت ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام دین کی باتیں سکھانے دین کی تشریح کرنے آتے تھے جیسا کہ صحیح بخاری کی حدیث ہے کہ ایک مرتبہ جبرئیل علیہ السلام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چند سوالات کئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جواب دیے اور جب حضرت جبرئیل علیہ السلام چلے گئے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کہا کہ یہ جبرائیل تھے اور تمہارا دین سکھانے آئے تھے۔
Farishty haq ly kr hi aty hai
فرشتے نے سوال پوچھا وضاحت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی فرمائی
Ek Guzarish Aap Se Hai .
Aap Ek Baar,
Engineer Muhammad Ali Mirzah Bhai
Se Mulaqaat Karen Aur Is Mulaqaat Ka Video Bhi Banayen.
Unwaan / Subject Yeh Ho Ki : -Firqawariyat - : Kakhtima Kaise Mumkin Hai .
I Am From India .
MUSLIM Only.
سورہ النجم آیت نمبر پانچ کی کیا تشریح ہے ؟ کیا ہاروت و ماروت بنی اسرائیل کی آزمائش کے لیے نہیں بیجھے گے تھے ؟ مفتی صاحب کا موقف درست نظر آرہا ہے مگر ان سوالوں کا جواب بھی ضروری ہے ۔اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ۔
Apne buhot sare bato ko hal ki hi
میرے نزدیک آپ کے بیان کردہ معنی اور مفسرین کے بیان کردہ معنی میں اختلاف فقط لفظی ہے
جناب جب انکو انسانی خصلتیں دے دی گئیں ۔۔۔تو بوجہ انسانی نفسانی خصلت ان سے گناہ ثواب دونوں ممکنات سے ہیں
۔۔۔باقی حق سچ کیا تھا سو فیصد درستگی تو اللہ عزوجل جانے اور ہم بزریعہ علم لدنی میڈیٹیشن کر کے یا کتب کا بھرپور بلا تعصب مطالعہ کر کے مسلہ سمجھ سکتے ہیں۔۔۔۔پاکستان میں علمی دینی کنفیوژن بڑھانے میں بعض کمعقل پنجابی علماء کا بڑا کردار ہے ۔۔جو ہر مسلہ زور زبردستی سے قبول کروانے کی کوشش کرتے ہیں
Aap Ka Kiya Kirdaar Hai ?
Zara Iski Bhi Wazaahat Karen.
Muhtaram
Apke ASATAZAH Kon hai
Ap kis Jamiya se Mufti bany hai
Ulama e Ahle sunnat me se ap kis ke shaghird hai
ْتو نبی کریم نے ہاروت اور ماروت کے بارے مین کیا تشریح کی؟ اخر نبی نے بہی توبتایا ہو. ًگا وہ کہا ن ہے ؟؟؟
Dunya me apko hi "ISTADLAL "ATA HAI
BAQI TO KISI KO ISTADLAL ATA HI NHI
محترم آپ کا کمنٹس پڑھا بات کچھ معیوب سی لگی آپ سے گزارش ھے اپنا استدلال اس موضوع کے حوالے سے بیان فرما دیں تاکہ معلوم ہو آپ کو بھی استدلال پر مہارت حاصل ھے مجھے یقین ھے آپ کا استدلال میری رہنماٸی کا باعث بنے گا ان شاءاللہ
@@umairanjum3964
Pehle to
Kamran sahab Ki madrse se farigh hai bayan Karo
Molana ke ASATAZAH Kon hai batao
@@umairanjum3964
Molana ki darhi hi nhi
@@umairanjum3964 sheya wali dari Rakhi weh hai
@@farazanjum9895 کیا بات ھے جناب کیا زبردست آپ کا استدلال ھے طبیعت خوش کر دی آپ نے
اب تو ایسا لگتا ھے آخرت میں بخشش کا پکا سامان ہو گیا
آپ تو بہت بڑی علمی شخصیت نکلے جناب چھپے رستم ہو آپ
Harot marot logo ko btaty they ke jado na sikho is se koi na koi gult istimal kr ke mia biwi me judai or mukhtalif buriyan kry ga
اس تشریح میں اشکال یہ ہے کہ ہاروت اور ماروت کس شکل میں آئے اور لوگوں کو کیسے یقین ہوا کہ یہ فرشتے ہیں اور اللہ کی طرف طرف سے مخاطب ہیں
They were NOT angels and nothing g was revealed to them
Wo Cheez sahi thi, amal galat tha logo ka
السلام عليكم
مفتی صاحب آپ
وما کفر سلیمان کا ترجمہ کرتے وقت ”وما“ کو نافیہ لے رھے ہیں جو کہ قرآن کے سیاق وسباق کے مطابق یقیناً درست ترجمہ ھے کیونکہ قرآن بتاتا ھے انبیاء کفر سے پاک ہوتے ہیں
پر دوسری جانب آپ وم انزل علی الملکین میں
”وما“ کو موصولہ لے رھے ہیں جو کہ قرآن کے سیاق وسباق کے یکسر خلاف ھے بوجہ قرآنی تعلیمات کیونکہ قرآن کہتا ھے ملاٸکہ غلطی سے بھی غلطی نہیں کرتے کفر تو بہت دور کی بات ھے۔اس کے علاوہ
قرآن ہمیں یہ بھی بتاتا ھے کہ انسانوں کی رہنماٸی کہ لیے ان کی دینی تعلیمات کے لیے ہمیشہ انسانوں کو ہی مبعوث کیا گیا ھے ملاٸکہ کا کام منتخب کردہ نبی پر وحی لانا ہوتا ھے اس کے بعد نبی کی ذمہ داری ھے کہ وہ لوگوں کی رہبری فرماۓ ملاٸکہ کی کبھی یہ ڈیوٹی نہیں رہی کہ وہ ڈاٸریکٹ عام انسانوں کو کسی بھی قسم کی تعلیم دیں
مزید براں یہ بھی اللہ پاک کا قانون نہیں کی دنیا میں پہلے ملاکین کو نازل کیا جاۓ اور پھر ملاٸکہ کے ذریعے ان پر وحی کا نزول کیا جاۓ
سورہ حجر آیت آٹھ میں اللہ رب العزت بیان فرماتے ہیں ”ملاٸکہ جب بھی دنیا میں آتے ہیں حق لے کر آتے ہیں“
ان کے دنیا میں آنے کے بعد کسی قسم کا حق ان پر نازل نہیں کیا جاتا وہ تو حق کو دے کر ہی دنیا میں بھیجے جاتے ہیں
پھر ملاٸکہ کے لیے یہ تصور کہ وہ کفر کی تعلیم دے رھے تھے قرآن کی رو سے ماورا عقل ھے
ملاٸکہ تو کفر نسیان غلطی بھول سے پاک ہوتے ہیں ان کے لیے یہ تمام تصور ازروۓ قرآن غلط قرار پاتے ہیں جو فی زمانہ ملاٸکہ کے لیے تصور کیے جا رھے ہیں
قرآن ہمیں بتاتا ھے کہ اللہ پاک فرماتے ہیں کہ
”اللہ اپنے بندوں کے لیے کفر پسند نہیں کرتا“
جو رب العالمین کفر پسند نہ کرتا ہو کس طرح ممکن ھے کہ پاک نفوس ملاٸکہ کے ذریعے اس کی تعلیمات لوگوں میں بیان کرواۓ
میں سمجھتا ہوں کہ یہ سارے اعتراضات جو اس فہم پر پیدا ہو رھے ہیں اس کی ازسرنو تحقیق کی جاۓ
جس میں سب سے زیادہ تحقیق کی ضرورت
وما کفر سلیمان اور وما انزل علی الملکین آیت پر ہونا چاہیے
ایک مقام پر وما نافیہ اور دوسرے مقام پر موصولہ لینا کس طرح درست قرار پاسکتا ھے
کیونکہ ایک جانب انبیاء جیسی برگزیدہ ہستی ہیں تو دوسری جانب ملاٸکہ جیسے پاک نفوس
مزید یہ بھی یاد رھے سحر یعنی جادو کا ذکر ہمیں قرآن میں سلیمان علیہ السلام کی بعثت سے بھی پہلے ملتا ھے موسی علیہ السلام سلیمان سے قبل دنیا میں بھیجے گٸے ہیں
اور وہاں بھی جادوگروں سے مقابلے کا ذکر موجود ھے
جادو کی ابتداء کا زمانہ سلیمان علیہ السلام سے تعلق نہیں رکھتا قرآن سلیمان کی نبوت سے قبل بھی جادو کا ذکر کرتا ھے
جواب کا منتظر
جزاك الله
ذبردست کامران کو اس پر توجہ دینی چاٸیے فرشتے کو کفر جادو کی تعلیم کس سکھاٸی
قصہ ہاروت قرآن میں پڑھا لیکن آیت اور سورت بھول گیا. براءے کرم نشاندہی فرمادیں. شکریہ
@@daniyalayub6437 سورہ بقرہ آیت 101 تا 102
I agreed" ما" no نہ not نہیں what جو?