اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ،، بہت عمدہ حکیم صاحب آپ ہمارے لۓ باعث فخر ہیں،،، جڑی بوٹیوں کی پہچان ،افعال و استعمال اور مقام پیداٸش وغیرہ آپ بڑی خوبی اور دیانت داری کے ساتھ ہم تک پہنچا رہے ہیں اور یہ معلومات ہمارے علم میں اضافہ کا باعث بن رہی ہیں اور ہم آپ کو دل کی گہراٸیوں سے اپنا استاد مانتے ہیں۔۔۔اللہ کریم آپ اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔۔۔اور اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشہ دراز رکھے۔۔۔آمین یا رب العلمین۔۔۔
Assalam walekum hazrat itni khubsurat jankari itni detail se mashallah pure TH-cam per aisi jankari Koi Nahin de raha jazakallah Allah aapko Khush rakhe Ham Aapke Liye Dua ko Hain aap aise hi mehnat se videos banate rahen shukriya❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ جو دیکھا رہے ہیں۔انبہ ہلدی نہیں ہے۔ یہ ادرک ہے۔انبہ ہلدی کو آم کی خوشبو کی وجہ سے نہیں بلکہ آم کی طرح یا بڑے آلو کی طرح شکل کی وجہ سے انبہ ہلدی کہتے ہیں۔جو کہ پنسار سے ٹکڑوں کی شکل میں ملتی ہے۔باقی آپ کی کاوش بہت اچھی ہے اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
میرے لیکچرز کی اھم کتابیں ابن بیطار صاحب کی جامع المفردات،نجم الغنی صاحب کی خزائن الادویہ، کبیرالدین صاحب کی مخزن الادویہ،نصیر احمد صاحب کی خواص الادویہ، ھری چند ملتانی صاحب کی انسائیکلوپیڈیا،صفی الدین صاحب کی ادویۂ مفردہ، ،محمد عمران صاحب کی تنقیح المفردات، ناڈکرنی اور کئی کتاب کے ساتھ جدید تحقیقات کے لئے جدید ھربل کتابیں اور انٹرنیٹ وغیرہ ھیں۔
براہ کرم گڑ مار بوٹی کے بارے میں کچھ روشنی ڈالیں کہ شوگر کے مرض میں کتنی موثر ہے۔ میرا ناچیز تجربہ ہے کہ اس کے کھانے کے فوراً بعد کسی بھی مٹھاس کا ذائقہ بہت کم لگتا ہے لیکن شوگر لیول پر کوئ خاص فرق نہیں پڑتا حالانکہ یورپی تحقیق کے مطابق اس میں کافی استعداد پائ جاتی ہے شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے۔شاید مجھے اس کی صحیح مقدار کا علم نہیں۔۔۔شکریہ
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی یے
بہت شکریہ،جزاک اللّٰہ خیرا 🌹🌹♥️
اللّٰہ آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
ماشاء اللہ
اللہ تبارک و تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
سبحان اللة اللة آپکے اس عمل کو قبول کرے جزاک اللة خیرا کثیرہ
آمین ثمّ آمین 🌹🌹🌹
ما شاءاللہ ۔ 👍🇵🇰
🌹🌹🌹
ماشاءاللہ اللہ اپ کو سلامت رکھے بہت دل خوش ہو گئے اللہ اپ کی حکمت میں اور علموں میں برکت عطا فرمائے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹 🌹
Jazakallahu khairan kaseera.........may Allah reward you with best in both words
Aameen aameen
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
آمین ثمّ آمین 🌹🌹
your passion for teaching shines through in every lesson
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Jazak ALLAH SIR
Shukriya 🌹🌹🌹
Mashallah, aapke is hardwork, aur jankari ke liye shukriya.
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Anba haldi Ka CLR white hota ha
ماشاءاللہ بھائی بہت خوب
جزاک اللّٰہ خیرا 🌹🌹
جزاك اللّٰه خيرًا
🌹🌹🌹
ماشاءاللہ اللّٰہ سلامت رکھے آمین
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
Very very good mashallha
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
AllahA aap ki mehnat qaboool fermay fermay ameen
Aameen summa aameen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ،، بہت عمدہ حکیم صاحب آپ ہمارے لۓ باعث فخر ہیں،،، جڑی بوٹیوں کی پہچان ،افعال و استعمال اور مقام پیداٸش وغیرہ آپ بڑی خوبی اور دیانت داری کے ساتھ ہم تک پہنچا رہے ہیں اور یہ معلومات ہمارے علم میں اضافہ کا باعث بن رہی ہیں اور ہم آپ کو دل کی گہراٸیوں سے اپنا استاد مانتے ہیں۔۔۔اللہ کریم آپ اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔۔۔اور اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشہ دراز رکھے۔۔۔آمین یا رب العلمین۔۔۔
آمین ثمّ آمین
بندۂ ناچیز آپ کا ممنون ھے🌹🌹🌹
Masha Allah bless you. Very nice explanation 🎉
Jazakallahu khaira 🌹🌹♥️🌹
Jajakallah
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Assalam walekum hazrat itni khubsurat jankari itni detail se mashallah pure TH-cam per aisi jankari Koi Nahin de raha jazakallah Allah aapko Khush rakhe Ham Aapke Liye Dua ko Hain aap aise hi mehnat se videos banate rahen shukriya❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahot bahot Shukriya🌹🌹🌹
Jazakallahu khaira
الحمدللہ سبحان اللہ
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
یہ جڑی بوٹیوں کی دکان سے مل جاتی ھے ۔لیکن خشک حالت میں ۔
Nice❤
Thank you brother🌹🌹
plz continue the series
great
♥️♥️
Aap ncism 2nd prof syllabus ki drugs zarur upload karte rahen.........in shaa Allah aapke haq me jaza e khair ka maumla ho
In'sha'allah
Yeh series students ke liye shuru ki gai hai,lekin students sirf 12% shaamil hain aur indo-pak ke senior interested naazireen 67% hain.
❤
Pls discuss fistula treatment thanks
Abhi sirf Jadi bootiyan,unki pahchan aur afaal par videos ban rahe hain.
Nice your explain pls must important herb's upload day by day thanks 4 u
In'sha'allah,we will try to continue....
Live u long life
Nic
🌹🌹🌹
گھٹنوں کے درد کے لیے علاج بتائیں
آپ جو دیکھا رہے ہیں۔انبہ ہلدی نہیں ہے۔ یہ ادرک ہے۔انبہ ہلدی کو آم کی خوشبو کی وجہ سے نہیں بلکہ آم کی طرح یا بڑے آلو کی طرح شکل کی وجہ سے انبہ ہلدی کہتے ہیں۔جو کہ پنسار سے ٹکڑوں کی شکل میں ملتی ہے۔باقی آپ کی کاوش بہت اچھی ہے اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
آپ کی بات پر غور کروں گا۔
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹
Sir kunch k upar b video bnain
In'sha'allah 🌹
Bazar sa jo hm sabzi wali shop sa laty ha wo anba haldi hoti ha ?
Bazar me ya to Haldi ya Adrak milti hai,Sabzi ke taur par Anba haldi nahi milti....
please gives details of herb reduce diabetic which available in usa
Difficult....how I can say about herbs avaiable in USA....
Is ko salano me istemal karsakte hain ?
Jaise k haldi use karte hain
Ji haan, istemal kar sakte hain,lekin iska zaaeqa kuch kadwahat wala hota hai....
Hakim sb agar aap ko aanba haldi ki kaasht karne waale kisi former ka contect no maloom ho to baraay meharbani mujhe bata den ain nawazish hogi
Bahut mufeed jaankari dene ke liye Shukriya .
Moradabad up
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
کیا یہ ادرک ہے جو اکثر گھر میں کھانے پکانے میں مستعمل ہے؟ یا سونٹھ ہے یا کچھ اور ؟
یہ نا ادرک ھے نا سونٹھ۔۔۔۔یہ دونوں سے الگ لیکن شکل میں اُن سے ملتی جُلتی بوٹی ھے۔
Ye kahan se milti he pindi me ni mili muje
Common dawa hai,mil jaaegi In'sha'allah
Kon si kitab se ap padhate hn ???
میرے لیکچرز کی اھم کتابیں ابن بیطار صاحب کی جامع المفردات،نجم الغنی صاحب کی خزائن الادویہ، کبیرالدین صاحب کی مخزن الادویہ،نصیر احمد صاحب کی خواص الادویہ، ھری چند ملتانی صاحب کی انسائیکلوپیڈیا،صفی الدین صاحب کی ادویۂ مفردہ، ،محمد عمران صاحب کی تنقیح المفردات، ناڈکرنی اور کئی کتاب کے ساتھ جدید تحقیقات کے لئے جدید ھربل کتابیں اور انٹرنیٹ وغیرہ ھیں۔
@@Unicademy. shukriya
گھٹنوں کے درد کے لیے بتائیں
Yeh channel Mufradat par information ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi nahi shuru kiya gaya hai...
Yeh channel Mufradat par information ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi nahi shuru kiya gaya hai...
ayurveda main theek nhi ha is ka mijaz
براہ کرم گڑ مار بوٹی کے بارے میں کچھ روشنی ڈالیں کہ شوگر کے مرض میں کتنی موثر ہے۔ میرا ناچیز تجربہ ہے کہ اس کے کھانے کے فوراً بعد کسی بھی مٹھاس کا ذائقہ بہت کم لگتا ہے لیکن شوگر لیول پر کوئ خاص فرق نہیں پڑتا حالانکہ یورپی تحقیق کے مطابق اس میں کافی استعداد پائ جاتی ہے شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے۔شاید مجھے اس کی صحیح مقدار کا علم نہیں۔۔۔شکریہ
❤sir jzaak ALLAH khir
Amba haldi10g.darchini10g.
Mlathei 10g khrak 500mg milk key sath250ml rat ko
Baden kee dardon ky liy (mujarb)
Ma'sha'Allah 👍
جناب اسلام علیکم ..مین کراچی پاکستان اپکے ویلا گ شوق سے دیکھتاہون ...اپ ....بلادور یعنی بھلاواں پر ویڈیو بنا ین شکریہ
ان شاء اللّٰہ