سرسوں کی جگہ کنولہ ہائ اولا کی کھل کم کڑوی ہے ڈاکٹر صاحب کینولا میل ایک سو ساٹھ روپے ہے کینولہ کھل سو روپے پڑتی ہے ایک برابر فائدہ ہے یا کنولہ میل بہتر ہہہ ہے
@@Dr.Adnan318 ڈاکٹر صاحب باجرہ بھی نیوٹریشن میں گندم کے برابر ہی ہے لیکن کہتے ہیں کہ دودھ خشک کرتا ہے یہ متھ ہے کہ سچ ہے خوراک دودھ کم کرتی ہے ؟؟ بادی خوراک پر بھی ویڈیو کریں ہمارءے پرانے کسان مکئ گوارے کو بادی سمجھتے ہیں اور ا ڈالنے کا کہتے ہیں گوار میں پروٹین سویا بین سے زیادہ ہے تو کیوں نہیں کرتے ڈالنے کو ریفر کیا جاتا ہے دو تین اکٹھے سوال ہیں پلیز
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب ،کنولہ میل کاریٹ ہمیں 145بتارہیں ہے امپورٹڈ کا،اور سر میرے پاس جو گائے ہیں وہ 20+ہیں ،تو سر ہمارے علاقے میں شیرہ اور رائیس پالش نہیں ملتی ،تو اسکا متبادل کوئی اور چیز ہیں ،یا نہ ڈالیں تو شیرہ+رائیس پالش تو ونڈے کے کوالٹی کمزور ہو جائیگی کیا
وعلیکم السلام اچھا بھائی وہ میں نے اپ کو سرسوں کی کھال کا ریٹ بتایا تھا 100 روپے کلو ٹھیک ہو گیا کنولا میل کا ریٹ جو ہے وہ اتنا ہی 145 170 تک بھی ہے جو پیور کنیڈین ک اس کا 170 بھی ہے تو اپ شیرا جو ہے وہ لازمی استعمال کریں رائس پالس کی جگہ پہ اپ کچھ پورشن چوکر کا کر لیں اور کچھ پورشن جو ہے وہ اپ مکی کا کر لیں
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرے پاس کراس بریڈ کے جانور ہیں میں نے گھر میں خود ونڈا تیار کیا ہے جس میں 12 من مکی ،4 من گندم،1 من دھمیا،20 کلو السی،20کلوہالیہ ، سب کو گراہینڈ کرا کر پیسا بنوایا ھے۔کیا یہ فارمولا ٹھیک ہے ؟
ڈاکٹر صاحب پلیز جب آپ 20 کلو دودھ والی گائے کا فارمولا بنائیں تو اس میں رائس پالش شامل نہ کریں کیونکہ ایک تو اس میں ملاوٹ بہت ہوتی ہے اور دوسرا اس سے ٹاکسن لیول بڑھ جاتا ہے
Informative video and timely reply of comments 👍
Zabardast adnan bhai bht khoob keep it up👍🏻
Masha Allah Dr adnan sahib ❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍im Aslam from sialkot badyana sir
Masha allah very nice
بہت خوب
Masha allah ❤❤❤
nice information dr sahib
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
good job
Very Very good
Good for farmer
Dr. Canola meal ko aisy he dalna hai.
Ya Dalya krwana hai
3 sy,6kg dhood dyny wali cow Jo Desi hian Unka Wanda btaen Jo dhood bi bhary aur cow ki sehat bi achi ho
❤❤❤❤ Masha allah dr sahib daily kitna wanda maximum hona chahiye aur 2 time ya one time
2 time dena chahiea. Thumbnail ja he ha ka ap 2.5 litter pa 1 kg wanda dn.
@@Dr.Adnan318 g theek
@@Dr.Adnan318 suba Pani mein bhigoo kar tori py he dalty Hein shaamko jawar hoty
Assalam walekum mirch ke lotan Kitne percent dalna chahie
Sir qurbani k janwar ka wanda video bnyn
Parson inshallah
Can You Make For Goats Please?
❤
Doctor sahib crossbreed young heifers ki growth ka formula share kr dain please
Inshallah
Rice polish ke replacement btha dy sir
Makki +choker
@@Dr.Adnan318app Wanda supply kartay han ? Mujay 23 co wala Wanda chahya 25 kg milk wali cow k liya plz share ur WhatsApp number
03497985525
Dr adnan
Auger maki ke jagha wheat la lain then
Bht asha ha makki me 9 percent protein ga. Or wheat me 13 sa 14.
Or wheat ka rslt b bht asha ha. Bs price dakh lana
ڈاکٹر صاحب یوریا کھاد ڈالنی ھے یا آپ کوئی اور قسم کی یوریا کی بات کر رہے ہیں ؟
Urea khad
Sir Feed main Bajra use kr skty hain kidly inform me
Yes
Kitny percent
@@ziadataliamrana1823
10 percent tk
Aoa Dr sahb 20 litle wale ka farmola btahe jazakAllah
Inshallah bhai is week
سر تین سے چھ کلو والی جانور کا فارمولا بتائے
ڈاکٹر صاحب یہ ونڈا ہم نے خریدنا ہوئے تھے کیسے رابطہ کریں
03497985525 whatsapp
Urea add kesy krni?
Grind kr ka add kr skta hn ap. Me is pa video bna dn ga live
Had krwa dna 3 din bd
Sr urea kesy add krni video bna dein
@@Dr.Adnan318
Dr sab ap k dhood ka kia rate ha
@@SHOAIB-ARIF-730 160
Ye kanola meal kia hota h? Kia kanola khal ko bolte hain
sir kanola meal kia hi kidr sey mily ga.
Ap ki location. Or kitna chahiea
4 ya 5 kilo wale behns ko ye da sakte hein
Da skta hn
Sir uria 1 kg add ki ha ap ny?
G bhai 100 kg me 1 kg add krna ha
10 kg dod wal janwer ka farmula bataen
Ok
سر جی یوریا کیسے استعمال کرنا ہے
Uniform.mixing krni ha ..mixture me dal kr .
Or is ko phr molasses me mix kr lo
@@Dr.Adnan318ڈاکتر صاحب کیا ہورہا کر پانی مین حل کر کے اور پانی کو شیرہ مہی مکس کر کے اس کو ونڈہ مین مکس کر دین کیا درست ھے
ڈاکٹر صاحب کاٹن سیڈ میں بھی اچھی پروٹین ہے اسی روپے کلو ہہ
G .wo add kr skta hn. Lkn os me Toxin xyda hta ha. Ap 8 percent tk use kr ln
@@Dr.Adnan318 ❤️❤️
راۂس پالش کیا چیز ھے اور یہ کراچی میں کہاں سے ملے گی؟؟؟؟؟
یہ چاول کا پوڈر ھوتا ھے یہ علہ منڈی یا رایس ملز سے ملتی ھے
سر ایک چیز اور وہ یہ کہ بکریوں کے چارے کیلیے بڑی دوکانیں کراچی میں کہاں واقع ھیں؟؟؟؟؟؟ ......
No idea bhai kharachi me khn ga
میل کیا بیج کا دوسرا نام ھے
Sarson meal hta ha
سرسوں کی جگہ کنولہ ہائ اولا کی کھل کم کڑوی ہے ڈاکٹر صاحب کینولا میل ایک سو ساٹھ روپے ہے کینولہ کھل سو روپے پڑتی ہے ایک برابر فائدہ ہے یا کنولہ میل بہتر ہہہ ہے
Nutritional profile same ha. Palatine ka farq ha bs
Palatability
شکریہ ڈاکٹر صاحب تھوڑا اردو میں پلیز کسان کے لئے
@@Dr.Adnan318 ڈاکٹر صاحب باجرہ بھی نیوٹریشن میں گندم کے برابر ہی ہے لیکن کہتے ہیں کہ دودھ خشک کرتا ہے یہ متھ ہے کہ سچ ہے خوراک دودھ کم کرتی ہے ؟؟ بادی خوراک پر بھی ویڈیو کریں ہمارءے پرانے کسان مکئ گوارے کو بادی سمجھتے ہیں اور ا ڈالنے کا کہتے ہیں گوار میں پروٹین سویا بین سے زیادہ ہے تو کیوں نہیں کرتے ڈالنے کو ریفر کیا جاتا ہے دو تین اکٹھے سوال ہیں پلیز
سر ہمارے پاس کنولا میل نہیں ملتا یہ کیسے بنایا ہے
Bhai ab os ko arrange krwana pra ga .ap ja phr sarson khal use kr ln
Ye kanola meal kia hota h? Kia kanola khal ko bolte hain
Dr shab apna no bta day
03497985525
Please do not advertise so long commercial advertisements 🙏🙏🙏
OK g .
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب ،کنولہ میل کاریٹ ہمیں 145بتارہیں ہے امپورٹڈ کا،اور سر میرے پاس جو گائے ہیں وہ 20+ہیں ،تو سر ہمارے علاقے میں شیرہ اور رائیس پالش نہیں ملتی ،تو اسکا متبادل کوئی اور چیز ہیں ،یا نہ ڈالیں تو شیرہ+رائیس پالش تو ونڈے کے کوالٹی کمزور ہو جائیگی کیا
وعلیکم السلام اچھا بھائی وہ میں نے اپ کو سرسوں کی کھال کا ریٹ بتایا تھا 100 روپے کلو ٹھیک ہو گیا کنولا میل کا ریٹ جو ہے وہ اتنا ہی 145 170 تک بھی ہے جو پیور کنیڈین ک اس کا 170 بھی ہے تو اپ شیرا جو ہے وہ لازمی استعمال کریں رائس پالس کی جگہ پہ اپ کچھ پورشن چوکر کا کر لیں اور کچھ پورشن جو ہے وہ اپ مکی کا کر لیں
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرے پاس کراس بریڈ کے جانور ہیں میں نے گھر میں خود ونڈا تیار کیا ہے جس میں 12 من مکی ،4 من گندم،1 من دھمیا،20 کلو السی،20کلوہالیہ ، سب کو گراہینڈ کرا کر پیسا بنوایا ھے۔کیا یہ فارمولا ٹھیک ہے ؟
Sb sa bhtreen laboratory rslt btana wali ap ka animal hta ha .
Baqi is me sarson meal .choker b add kro
یہ دھمیا کیا ھے؟ اور ہالیہ کس کو بولتے ھیں پلیز کوۂی بتاۂے گا؟؟ ؟؟
ڈاکٹر صاحب پلیز جب آپ 20 کلو دودھ والی گائے کا فارمولا بنائیں تو اس میں رائس پالش شامل نہ کریں کیونکہ ایک تو اس میں ملاوٹ بہت ہوتی ہے اور دوسرا اس سے ٹاکسن لیول بڑھ جاتا ہے
Bilkul asa. E ha .lkn bhai phr price increase ho jtai ha. Me os ka b ap ko solution bta dn ga
Sir je AoA Mharbani sir je is farmola ke jaga ap kg ma farmola bata to zada acha ho jaya ga inshAllah
@@Dr.Adnan318
AoA sir je apna watsup namber sand ker da kindle ap ke video to dakta ha kuch sawal hota ha jo ap sa pochana hota ha
@@Dr.Adnan318
AoA sir je 2. 3 sawal pocha ha jawab to da
Kanola meal KY hy