تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
Wah g wah bohat khub kamal lajowab
G boha shulriya 💐💐
واہ کیا کہنے لاجواب شاعری خوبصورت آواز سلامت ریو❤❤❤❤
🌸🌸جی بہت شکریہ
واہ کیا بات ہے 👌👌👌
🌸🌸بہت شکریہ
اثر حسن کہوں یا کشش عشق کہوں
میں تماشائی تھا وہ مجھ کو تماشا سمجھا
Kmaal hay❤
🌸🌸 واہ واہ
بہت اچھی اواز 👍
Bohat Shukriya ..... 🌸🌸
Amazing ❤❤❤❤❤
Thanks 🌸🌸
Very nice❤❤❤
🌸🌸بہت شکریہ
Nycccc dear
Thanks 🤗
واہ لاجواب 🥀کیاکہے سلامت رہو❤
🌸🌸🌸بہت شکریہ سلامت رہیئے
Good
Thanks 💐💐
خوبصورت انداز بیاں ❤
🌸🌸بہت شکریہ
nice
Thanks، Slamat Rahain 🌸🌸
ماشاءاللہ عمدہ ❤❤❤
🌸🌸بہت شکریہ
بہت خوب
🌸🌸بہت شکریہ
❤❤❤❤
💐💐💐
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
🌸🌸🌸واہ واہ واہ
Very nice. ❤❤❤❤
Thank you! Cheers! 🌸🌸