مفتی صاحب معزرت کے ساتھ، آپ نے فرمایا کہ جو بندے حدیث کو نہیں مانتے ، کالم لکھیں جو بھی لکھیں قربانی واجب ہے لیکن میں اس بات سے ایگری نہیں کرتا ، کیونکہ قربانی کے واجب ہونے پر شوافع کے ہاں جو موقف ہے وہ آپ بھی جانتے ہیں ، اب آپ حدیث کو نا ماننے کا کہ رہے ہیں تو اس میں امام شافعی بھی شامل ہوتے ہیں
ماشاءالله
Well Done.
❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ
25 september 2022 ko ahkam e tijart show lga us ki episode bta dyn brahye krm
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضور forsage کہ بارے میں بھی ایک ویڈیو بنائی جائیں ۔۔ اور شرعی طور پہ جواب دیا جائے کہ یہ جائز ہے کہ نہی
مفتی صاحب معزرت کے ساتھ، آپ نے فرمایا کہ جو بندے حدیث کو نہیں مانتے ، کالم لکھیں جو بھی لکھیں قربانی واجب ہے
لیکن میں اس بات سے ایگری نہیں کرتا ، کیونکہ قربانی کے واجب ہونے پر شوافع کے ہاں جو موقف ہے وہ آپ بھی جانتے ہیں ، اب آپ حدیث کو نا ماننے کا کہ رہے ہیں تو اس میں امام شافعی بھی شامل ہوتے ہیں
Amazon listing promotor ky bare ma batyein keh wo halal ha ya Haram.Listing promoter ko proxy marketing bhi kehte hn??
Episode ki spelling wrong hai