غازی صاحب آپکے آنے کا بہت بہت شکریا آپکے آجانے سے ہمارے چن کے ہمارے مھکنے ناصر مدنی کے چہرے پر خوشی کے آصار نظر آے ہین بہت سارا شکریا۔ سعید اختر لاس اینجلس U SA
ناصر مدنی صاحب بہت اچھے انسان ہیں اندازے گفتگو میں بہت کچھ بتا دیتے ہیں باقی جو مرضی سمجھے اُسامہ غازی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ظالموں کو سزا دلانے اپنا کردار ادا کریں
اسامہ بھائی آپ نے بہت ہی زبردست انٹرویو لیا ہے مدنی صاحب کا اور مدنی صاحب کی آواز پوری دنیا تک پہنچاہی ہے مدنی صاحب پاکستان کا سرمایہ ہیں اور میری اعمران خان صاحب اور وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار سے درخواست ہے کہ ناصر مدنی صاحب کو جلد سے جلد انصاف دلایا جائے اور ان کو سیکورٹی فراہم کی جائے
جناب مدنی صا حب آپ سيکيورٹی مانگ رہے ہيں اگر آپکو سيکيورٹی دی گئ تو وہی پوليس والے ہی آپکے دشمنوں کے ساتھ مل جائينگے اور آپکی مخبری کرينگے، ھماری سب سے بڑے دشمن پوليس کے روپ ميں چھپی کالی بھيڑيں ہيں
سچی بات ہضم نہیں ہوتی اس لیے مدنی صاحب کے ساتھ ایسا کیا گیا اللہ تعالی اپنے حفاظت میں رکھے مدنی صاحب کو اور تمام پاکستان کے علماء کو یہی وہ لوگ ہیں جو سب کی خدمت کرتے ہیں اور اللہ تعالی سب کو ہدایت دے امین
ناصرمدني بھت اچھے انسان ھیں ان کو انصاف ملنا چاھئیے ناصر مدنی کی ایک ایک بات سیح ھے اللہ تعالی صحت اور تندرستی دے اور اسامہ غازی صاحب اللہ تعالی اپ کو کام یابی اور خوشیاں دے امین۔
بھت اچھا کیا مدنی صاحب کی حوصلہ افزائی کیلیے آپ نے پروگرام کیا یہ اچھے بھلے معصوم آدمی ھیں اللہ ان کی مدد فرماے اور ظالموں کو کیفر کردار پر پنچاے بھت شکریہ اسامہ بھائی
Appreciated your time for that interview. Pls. Always support victom and try to voice for justice for that kind of People. Again appreciated pls. Highliggted in media
Nasir madani is a sign of peace n love, spreading smile is a job which is Islam teaches us n this man serving a best service for it, May Allah help him n I request to law enforcement agencies please to be professional with this case, justice for Nasir Madani ( Chan celebrity ) Also love for Usama Ghazi :))
This is tariq Rafiq from Ireland, Osama bhai truely speaking I really glad that u went there and showed your support with madni sb bcos he deserve it indeed,
I am from Delhi India . I am fan of Nasir Madni Saahab. He is a Real gold of Punjabi culture👍🇮🇳🙏🏻. Govt must protect these type of great personality!!! Thanks Punjab Govt and Police🙏🏻.
جناب ناصر مدنی صاحب کو ہم بڑی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اُن کی دینی دعوتی سرگرمیوں کی وجہ سے اُن سے بڑی محبّت کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک اُن کو ہر قسم کی آفتوں ، بلاؤں سے محفوظ رکھے۔ قانون سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اُن کے مجرموں کو کڑی سے کڑی سزاء دے تاکہ وہ کسی مذہبی رہنما کو اپنے ظلم کا نشانہ نہ بنا سکیں۔
ناصر مدنی صاحب کو فوری سکیورٹی دی جائے مدنی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اسامہ بھائی آپ اپنے ٹی وی چینل پر بھی یہ مطالبہ کریں حکومت سے کہ مولانا کو سکیورٹی دی جائے شکریہ❤❤
Nasir Saab Slaam,I am Indian and Hindu great great fan of you.Today I paused video at14:51 for five minutes and laughed,my parents thought I have gone crazy.Thank you for keeping us smile
غازی صاحب آپکا رپورٹنگ کرنے کا انداز بہت اچھا لگا۔اللہ پاک آپکو جزاٸے خیر دے۔آمین باقی جو مولانا صاحب کے ساتھ ھوا قابل مذمت ھے۔ غازی صاحب آپ نے مولانا صاحب سے ایک سوال پوچھا تھا کہ مولانا آپ نے تعلیم کہاں سے حاصل کی۔ اس کے جواب میں وہ کہتے کہ میں 10 سال کی عمر سے ھی دین کی خدمت میں لگ گیا تھا۔ یعنی کہ انہوں نے واضح طور پر نہیں بتایا کہ وہ کن مدارس سے اور کیا پڑھے ھوٸے ھیں۔
میں حافظ عبد الجبار ہندوستان میں رہتے ہوئے بھی مولانا ناصر مدنی صاحب کے غم میں شریک ہو ں اور اللہ رب العالمین مولانا ناصر مدنی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
مدنی صاحب بھولے بھالے انسان ہیں اپنے انداز میں لوگوں کو ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کےقریب لانے کی کوششیں کرتے ییں اللہ تعالٰی قبول فرمائیں. ان کے ساءتھ جن لوگوں نے زیادتی کی ہے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
جناب مدنی صاحب نو چف چف ۔یہ تو صرف میرے مکھن مولوی صاحب ھیں اگر ایک مسکرائٹیں بانٹنے والا ہو یہ دنیا اس کی ہی دشمن ھوتی ھے۔اللہ پاک مدنی صاحب کو اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ناصر مدنی پہ ہونے والےتشدد کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں علامہ ناصرمدنی ایک بہترین أنٹرٹینر ہیں اور حالات کی بہترین تصویر کشی ایک منفرد انداز میں کرتے ہیں معصوم آدمی ہیں
تو پھر آپ جس جماعت کے ہیں آپ اس کے بتائے آپ تو مدنی صاحب آپ کا نام ماشاءاللہ مگر یہ آپ کو زیب نہیں دیتا کہ آپ گفٹ ہمارے کسی کو مسجد پرندہ کے گھر میں بیٹھ کے ہنسی مذاق کرے یہ اچھی زیب نہیں دیتی اگر آپ عالم ہیں تو عالم بن کے رہو
علامہ صاحب آپ کو نظر بد لگ گئی ہے میں ایک مستند شرعی راقی (روحانی معالج) ہوں کینیڈا میں پڑھتا ہوں اصلا حیدرآباد انڈیا کا ہوں آپ براہ کرم سوری البقرہ کی فوری تلاوت فرمائے اور کچھ دن تنھائ میں فیمیلی کے ساتھ گزاریں کم بات چیت کریں ہر کسی کو بھروسہ نہ کریں اپنے معتمد خاص بہی جلدی بھروسہ نہ کریں۔
ماشاءاللہ غازی صاحب آپ کو مدنی صاحب کے پاس دیکھ کر اچھا لگا۔۔بڑا ہی معصوم آدمی ہے مدنی صاحب۔ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ان جاہلوں کو سزا ملنی ہی چاہئے۔۔۔۔مدنی صاحب کو ہوصلہ دیں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔
ذکر تھا آخری مہینہ کا🌺
🌺تذکرہ چھڑ گیا مدینہ کا
حاجیوں مصطفیٰ والہﷺٰسے کہہ دینا🌺
🌺غم کے مارے سلام کہتے ھیں...
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
Iran Khan, what a urdu
صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤
ماشاءاللہ
اللھم صل علی محمد وآل محمد 😘 😘 😘
@@alid5165 j
مدنی صاحب سادہ اور اچھے انسان ہیں مذاق مذاق میں لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں ان پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہیے
مولانا صاحب بہت آچھے انسان ہیں ان کو انصاف ملنا چاہیے
Beshuk
Ameen
بیشک
He is Love
ماشاءاللہ۔ بھائی صاحب آپکی باتیں بلکل سچی اور درست ھیں انسانیت کی خدمت ھی سب کچھ ھے۔
غازی صاحب آپکے آنے کا بہت بہت شکریا آپکے آجانے سے ہمارے چن کے ہمارے مھکنے ناصر مدنی کے چہرے پر خوشی کے آصار نظر آے ہین بہت سارا شکریا۔ سعید اختر لاس اینجلس U SA
ماشاءاللہ تبارک اللہ سعید اختر صاحب زندہ باد
اللہ پاک
سب انسانوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھے اور ہمیں دوسروں کی موت بننے کا سبب نہ بنائے آمین
Ameen
Ameen
واٹساپ 00966550141058
Aameen
Saher baji pr kuch le Lia karey Allah ap ko himt de ameen
ناصر مدنی صاحب بہت اچھے انسان ہیں اندازے گفتگو میں بہت کچھ بتا دیتے ہیں باقی جو مرضی سمجھے اُسامہ غازی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ظالموں کو سزا دلانے اپنا کردار ادا کریں
مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے🕋
طالب ہی اُسکے گرد گھومتے ہیں 🙏💞
Irfan Khan ❤️❤️❤️❤️
جانو کو مارنے والوں کو کیڑے پڑے
بہت شکریہ اسامہ بھائی
Right
Right
@@sadiasshades hy sadia
Good luck
Ok
اسامہ غازی صاحب 1998 سے انصاف کا متلاشی ھوں ۔ابھی تک اپنے اللہ سے مایوس نھی ھوا ۔۔
Hona b nai bhai
Allah kareem
Bhai AP b famous hoty to zroor milta usama ghazi
اللہ پاک پر بھروسہ رکھو ان شاء اللہ انصاف ملے گا ہمت نہ ہارنا اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے
I am from India and living in Japan. I like madni Sahib very much. Zindabad 🙏
Harminder Singh Rosha
Watch Islamabad taraweeh
th-cam.com/video/qKxuqpfUqHo/w-d-xo.html
السلام علیکم محترم بھائی جان بہت اچھا کیا آپ نے اللہ تعالٰی آپ کو اپنی خفاطت میں رکھیں آمین ثم آمین ثناء اللہ شارجہ سے
Ameen
Aameen Aameen Aameen
بڑی خوشی ہوئی علامہ صاحب کو اسی انداز میں دیکھ کر
مدنی صاحب اوچ طوسی جست ہمارے اللہ پاک نے فرمایا کہ ممبرشپ بیک جتنا جھکتا نہیں مانے چاہیں تو وہ پاگل کندھے توسیع
Tera andaze bayan aur. God gifted Muslim Alam God live long Madni
ماشاءاللہ بھائی آج آ پ کو آس دیکھ کر بہت اچھا لگا
So sad 😢😢😢😢😎👍
bhot achay hn madni sahab or ap dono wakeel bhi bht achay hn ap in ko haq dilwayin bhai wakeel sahbhan plz
insaf dilwayin
علامہ ناصر مدنی صاحب بہت ہی اچھے ہیں اور پیارے ہیں اللہ ان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے
Ameen
اسامہ بھائی آپ نے بہت ہی زبردست انٹرویو لیا ہے مدنی صاحب کا اور مدنی صاحب کی آواز پوری دنیا تک پہنچاہی ہے مدنی صاحب پاکستان کا سرمایہ ہیں اور میری اعمران خان صاحب اور وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار سے درخواست ہے کہ ناصر مدنی صاحب کو جلد سے جلد انصاف دلایا جائے اور ان کو سیکورٹی فراہم کی جائے
اللہ تعالیٰ نے بہت اچھا اخلاق آسکو دیا اللہ تعالیٰ ورلا ڈیر خہ اخلاق ورکڑی دی ماشااللہ پاکستان ذندہ باد ہمشہ سلامت
ميں يہ دعوہ کرتا ہوں کہ جو لوگ فرار ہيں جن کو پوليس ڈھونڈ رہی ہے انکے بارے ميں پوليس کو سب پتہ ہے کہ وہ کہاں ہے، وہ لوگ پوليس کو مل کر بھی نہيں ملنے
agreed
👍👍⚘
Mgr Allah ki zaat unko maf ni kregi
Muzamil aslam
Watch Islamabad taraweeh
جناب مدنی صا حب آپ سيکيورٹی مانگ رہے ہيں اگر آپکو سيکيورٹی دی گئ تو وہی پوليس والے ہی آپکے دشمنوں کے ساتھ مل جائينگے اور آپکی مخبری کرينگے، ھماری سب سے بڑے دشمن پوليس کے روپ ميں چھپی کالی بھيڑيں ہيں
JI
Pakistan Zindabad
ماشااللہ جی بہت خوب پورا پاکستان مدنی صاحب کے ساتھ ہے
Gujjr sb ay banda comedian ay bs.
برداشت ختم ہو گیا ہے معاشرے میں۔
خدا کا خوف کھاؤ۔ عذاب الٰہی سر پر ہے۔۔۔ توبہ کرو زیادہ سے زیادہ۔۔۔
اللّٰہ کو راضی کر لو۔۔۔۔
Beshak
He is an innocent lively person conveys big issues in very light way. Govenment should provide him security.
I belong from fiqa e jaffriya and I like him a lot the way he convey social issues in Islamic way love u molana respect u
Bhai hum sub apne apko muslim kyu nai bolte ye kyu bolte k me suni me shia me wahabi aur non muslim to hum sub ko muslim bolte he aur afsos hum nai
دین کیلئے مدنی صاحب کو دل سے پیار ہے مجھے پنجابی زبان صیح طریقہ سے سمجھتا لیکن ان کے الفاظ دل میں اتارتے ہیں ماشااللہ چشم بدور
سچی بات ہضم نہیں ہوتی اس لیے مدنی صاحب کے ساتھ ایسا کیا گیا اللہ تعالی اپنے حفاظت میں رکھے مدنی صاحب کو اور تمام پاکستان کے علماء کو یہی وہ لوگ ہیں جو سب کی خدمت کرتے ہیں اور اللہ تعالی سب کو ہدایت دے امین
ناصرمدني بھت اچھے انسان ھیں ان کو انصاف ملنا چاھئیے ناصر مدنی کی ایک ایک بات سیح ھے اللہ تعالی صحت اور تندرستی دے اور اسامہ غازی صاحب اللہ تعالی اپ کو کام یابی اور خوشیاں دے امین۔
I am Christian but i like him so much Bert natural. In OUR mother tang PUNJABI
بھت اچھا کیا مدنی صاحب کی حوصلہ افزائی کیلیے آپ نے پروگرام کیا یہ اچھے بھلے معصوم آدمی ھیں اللہ ان کی مدد فرماے اور ظالموں کو کیفر کردار پر پنچاے بھت شکریہ اسامہ بھائی
Appreciated your time for that interview. Pls. Always support victom and try to voice for justice for that kind of People. Again appreciated pls. Highliggted in media
Nasir madani is a sign of peace n love, spreading smile is a job which is Islam teaches us n this man serving a best service for it, May Allah help him n I request to law enforcement agencies please to be professional with this case, justice for Nasir Madani ( Chan celebrity )
Also love for Usama Ghazi :))
Madni is absolutely right.
Allaha bless you
Asif Raja London Pakistan
This is tariq Rafiq from Ireland, Osama bhai truely speaking I really glad that u went there and showed your support with madni sb bcos he deserve it indeed,
ناصر مدنی صاحب ھماری جان ھیں ھمارے ھیرو ھیں کوئی دشمن غلط فھمی میں نہ رھے
Pakistan Zindabad
پھر انتظار کس بات کا ہے بھائ ۔۔ اپنے ہیرو کا بدلہ لو۔ مدنی کو انصاف نہیں ملے گا۔۔ یاد رکھنا۔
Kuty dae putar
Gashti k bachy
Aoa salam hy madni sb pr mujrimoon ko pakra jaye
ناصر مدنی صاحب کو جلد سے جلد انصاف ملنا چاہیے ۔ناصر مدنی صاحب ہمارے دلوں کی جان ہیں ہماری آن ہماری شان ہیں ۔اور ہم سب ناصرمدنی صاحب کے ساتھ ہیں ۔۔۔
مدنی صاحب کو سلام ۔جنہوں نے بھی ان پر تشدد کیا ان کو اور جس بندے کا نام آرہا ھے اس کو بھی سامنے لائیں ۔شکریہ ⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
I am from Delhi India . I am fan of Nasir Madni Saahab. He is a Real gold of Punjabi culture👍🇮🇳🙏🏻. Govt must protect these type of great personality!!! Thanks Punjab Govt and Police🙏🏻.
He's innocent govt should give punishment to those criminals. Now the criminals making story to get away
I love Madni sahb
جناب ناصر مدنی صاحب کو ہم بڑی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اُن کی دینی دعوتی سرگرمیوں کی وجہ سے اُن سے بڑی محبّت کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک اُن کو ہر قسم کی آفتوں ، بلاؤں سے محفوظ رکھے۔ قانون سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اُن کے مجرموں کو کڑی سے کڑی سزاء دے تاکہ وہ کسی مذہبی رہنما کو اپنے ظلم کا نشانہ نہ بنا سکیں۔
Usama bhai aap Plz kuch din bahir na niklen. Or Itney logon Mein na betha karen.
Allah aap sab ko sehat de.
Bilal Bhatti from Germany
Kio jealous ho rahe ho😜😜😜
Derra Bhattian Da v m
@@muhammadabubakkarsiddique5212 ? Matlab🤔
ناصر مدنی صاحب کو فوری سکیورٹی دی جائے مدنی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اسامہ بھائی آپ اپنے ٹی وی چینل پر بھی یہ مطالبہ کریں حکومت سے کہ مولانا کو سکیورٹی دی جائے شکریہ❤❤
اللہ دیکھ رہا ہے اللہ ظالموں سے خوب نمٹنے والا ہے اور نمٹے گا ناصر مدنی اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Madni sahib should get all the support. May Allah keep him save from evil.
جب تک ہماری عدالتیں ہیں انصاف نہیں ملے گا اور پھک خطیب ایسے ہی لوگوں پر ظلم اور لوگوں کو بیوقوف بناتا رہے گا
مدنی صاحب کے ساتھ جن لوگوں نے زیادتی کیا ھے اللہ تعالی ان کو نشان عبرت بنا دیں
اسامہ بھائی آپ کو نیکی میں اس سے بھی جلدی کرنا چاہیے تھی چلو دیر آید درست آید!
والسلام
اصلاحی لوگوں کی حفاظت معاشروں کو محفوظ بنانے کی علامت
It is good Change to have an interview with any publically known figure we appreciate your new experience.
Two dogs together 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مولانا مدنی صاحب پاکستان کا سرمایہ ھے
اللہ تعالی مدنی صاحب کو انصاف دے آمین اور اللہ تعالی ہمیشہ کے لئے مدنی صاحب کو خوش رکھے مولانا ناصر مدنی صاحب اسلام علیکم
اس میں شامل ہیں وہ پھونک والا پیر ہے ۔جس نے مدنی صاحب کا یہ حال کیا ہے اللہ پاک سب پر رحم کریں
ਨਾਸਿਰ ਮਦਨੀ ਜੀ ਹਮੇਸ਼ਾਂ ਹੀ ਚੜ੍ਹਦੀ ਕਲਾ ਵਿਚ ਰਹਿਣ
ميرے چن میرے مکھن گہبرانا نہیں ان شا اللہ اللہ سب بهتر كرے گا
Nasir Saab Slaam,I am Indian and Hindu great great fan of you.Today I paused video at14:51 for five minutes and laughed,my parents thought I have gone crazy.Thank you for keeping us smile
ماشااللہ ناصر مدنی صاحب آپ بہت سادہ انسان ہیں پھک خطیب نے اپ کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
اسامه بھائی آپکا بہت شکریہ آپ نے ناصر مدنی کی آواز لوگوں تک پہنچائئ ہے
He is the True man i love him
غازی صاحب آپکا رپورٹنگ کرنے کا انداز بہت اچھا لگا۔اللہ پاک آپکو جزاٸے خیر دے۔آمین
باقی جو مولانا صاحب کے ساتھ ھوا قابل مذمت ھے۔
غازی صاحب آپ نے مولانا صاحب سے ایک سوال پوچھا تھا کہ مولانا آپ نے تعلیم کہاں سے حاصل کی۔ اس کے جواب میں وہ کہتے کہ میں 10 سال کی عمر سے ھی دین کی خدمت میں لگ گیا تھا۔ یعنی کہ انہوں نے واضح طور پر نہیں بتایا کہ وہ کن مدارس سے اور کیا پڑھے ھوٸے ھیں۔
Madni Sahib Punjab de chann makhna Allah tuhanu lambi Umar deve. ਪੰਜਾਬ ਦਾ ਚੰਨ
غازی صاحب مدنی صاحب کی جانی ،مالی حفاظت کو یقینی بنانے کے انتظامات کئے جائیں ۔ یہ بڑے پیارے اور بے ضرر انسان ہیں ۔
میں حافظ عبد الجبار ہندوستان میں رہتے ہوئے بھی مولانا ناصر مدنی صاحب کے غم میں شریک ہو ں اور اللہ رب العالمین مولانا ناصر مدنی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
مقتدر حلقے اگر چاہیں تو مدنی صاحب کو انصاف مل سکتا ھے ورنہ. اگر. کتی چوراں نال ملی ھوی ھے. والی بات ثانت ھوگی
مدنی صاحب بھولے بھالے انسان ہیں اپنے انداز میں لوگوں کو ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کےقریب لانے کی کوششیں کرتے ییں اللہ تعالٰی قبول فرمائیں. ان کے ساءتھ جن لوگوں نے زیادتی کی ہے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
خوش رہو آباد رہو اللہ آپکو صحت علم اور حلال رزق وافر عطا فرمائے
یا اللہ ناصر مدنی کی مدد فرما یہ ایک سچا آدمی ہے 🤲🤲🤲🤲🤲
Nasir madni sahib ko insaf zarur milna chahie
Kharian
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کریم تمام عالم اسلام کو اس موزی وبا سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین
جناب مدنی صاحب نو چف چف ۔یہ تو صرف میرے مکھن مولوی صاحب ھیں اگر ایک مسکرائٹیں بانٹنے والا ہو یہ دنیا اس کی ہی دشمن ھوتی ھے۔اللہ پاک مدنی صاحب کو اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مجرم با اثر ھے عوام کو مولانا صاحب کا بھر پور ساتھ دینا چاھیا
ماشاءاللہ بہت اچھے بہت خوب آپ ہمیشہ خوش و سلامت رہیں
Allah Pak Madni Sb ki hifazat Farmai...... Ameen
Nasir madni sahib bohat achay insan hain inki batin mujhe bohat meethi lagti hai aur inki baaton se sabq hasil hota hai
I love madni sb first time I've been watching ur waaz ❤❤
Plz don't say any thing about PTI
great talking with lovely anchor Ghazi je
مدنی صاحب آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ میں نے دم کیا یا نہیں یا آپ نے کبھی دم کیا ہی نہیں
ناصر مدنی پہ ہونے والےتشدد کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں علامہ ناصرمدنی ایک بہترین أنٹرٹینر ہیں اور حالات کی بہترین تصویر کشی ایک منفرد انداز میں کرتے ہیں معصوم آدمی ہیں
ہم ناصر مدنی کےساتھ ھیں ۔ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچا یا جانا ضروری ھے۔ان کے پیچھے ڈبہ پیروں کا ھاتھ ھے۔
میں پشتون ھوں ۔مگر میں ان کا فین ھوں۔
تو پھر آپ جس جماعت کے ہیں آپ اس کے بتائے آپ تو مدنی صاحب آپ کا نام ماشاءاللہ مگر یہ آپ کو زیب نہیں دیتا کہ آپ گفٹ ہمارے کسی کو مسجد پرندہ کے گھر میں بیٹھ کے ہنسی مذاق کرے یہ اچھی زیب نہیں دیتی اگر آپ عالم ہیں تو عالم بن کے رہو
We love Nasir Madni because he is a lover of Holy Prophet pbuh. Punjab Govt. Should provide him security for his protection from any possible mishap
يا الله مدني سميت سب علماء دين كى حفاظت فرما- امين
اللہ پاک ناصر مدنی صاحب کو امن و سلامتی سے رکھیں اور انکی جان و مال میں برکتیں عطا فرمائے آمین
He’s Great man must be give him security
He is innocent guy. Govt. should take urgent action on this matter. People in USA is really sad on this incident.
I Love you Nasir madni Bhai
ALLAH pak ap ko apni pnah men rakhay aameen
Allah pak nasir madni ko apni pnah men Rakhay 🙏❤️
Aameen
مولانا ناصر مدنی صاحب سچا انسان ہے ہم اس کا ساتھ دینے کوتیارہے
اسامہ ۔ ۔ علامہ۔خادم۔رضوی کا بھی انٹرویو کریں
Allama shab kia Mein apka password rest kr sakta hon
all these people must be severely punished by the state to catch them and put them on jail
اللہ علامہ ناصر مدنی صاحب کی حفاظت فرمائے.
Hahahahahahahahaha.... Ghazi chan apki smile mashaa Allah
Thanx Gahzi for brave step. Allama is too a brave scholar
I Love you sir ALLAH bless you.
اسامہ بھائی بہت اچھا کیا. آپ نے ناصر مدنی صاحب کا انٹرویو لےکر. اللہ پاک آپ کو اور ناصر مدنی صاحب سلامت رکھے
I seen a several videos regarding this matter, the lawyer saab is still with him in every video stopped publicised
Usama bhai aap ab kis channel pr news cast kr rahy ho ?
nasir bhai, apny sath security rhky & hr kisi ky dawat mat qabool kia kary.
مدنی صاحب کو انصاف ملنا چاہیے
Love u mera chann mera makkhan" Nasir madni"❤️
علامہ صاحب آپ کو نظر بد لگ گئی ہے
میں ایک مستند شرعی راقی (روحانی معالج) ہوں کینیڈا میں پڑھتا ہوں اصلا حیدرآباد انڈیا کا ہوں
آپ براہ کرم سوری البقرہ کی فوری تلاوت فرمائے
اور کچھ دن تنھائ میں فیمیلی کے ساتھ گزاریں کم بات چیت کریں
ہر کسی کو بھروسہ نہ کریں
اپنے معتمد خاص بہی جلدی بھروسہ نہ کریں۔
Zulam howa ha in kay sath
ماشاءاللہ غازی صاحب آپ کو مدنی صاحب کے پاس دیکھ کر اچھا لگا۔۔بڑا ہی معصوم آدمی ہے مدنی صاحب۔ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ان جاہلوں کو سزا ملنی ہی چاہئے۔۔۔۔مدنی صاحب کو ہوصلہ دیں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔