Nasir Madni Ki Jugtain OR Tahir Ashrafi Ki Jhapia - Janu ka Allah Hi Hafiz Hai

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • Nasir Madni ki jub press conference hue to tahir ashrafi un se milne aye or un ke incident per un ko himmat di or unka sath dene ke yakeen dihani kara. is press conference me nasir madni or tahir ashrafi ke dermiya kuch funny baten bhe hue. watch exclusive video of nasir madni and tahir ashrafi jugtain.
    Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
    Visit Us on Web : www.urdupoint....

ความคิดเห็น • 713

  • @coco_yousafzai
    @coco_yousafzai 4 ปีที่แล้ว +73

    Masha Allah
    اللہ پاک تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے محفوظ رکھے

  • @muhammadaqeel2918
    @muhammadaqeel2918 4 ปีที่แล้ว +46

    پوری قوم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں انشاءاللہ

    • @paradise4252
      @paradise4252 4 ปีที่แล้ว +1

      I am Shia Muslim....buht pehly mein moulana Tahir Ashrafi Sahb ke khilaf hota tha......magar kuch past time se mein unko like karny laga hoon.wo buht achy insane Hein unki thinking buht achi hay pak fouj and Pakistan ke khairkhawa Hein.....Ashrafi Sahb khush rahein....agar che mein Shia Hoon magar I love you.....agar kisi Shia Bhai ko pasand na aye to sorry.

  • @desertstarmobiles9036
    @desertstarmobiles9036 4 ปีที่แล้ว +40

    ماشاالله اچھا بات ايسي طرح ملک ترکي کريگا جنگل کا قانون نھيں چلے گا پاکستان زندہ باد

  • @pakistaniallrounder9359
    @pakistaniallrounder9359 4 ปีที่แล้ว +44

    ماشااللہ جی بہت خوب سنا ہے کہ کچھ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں

  • @farooqnaeem8040
    @farooqnaeem8040 4 ปีที่แล้ว +29

    آج بہت عرصے کے بعد علامہ طاہر اشرفی صاحب کو دیکھا بہت زیادہ سمارٹ ھوگئے ہیں۔

  • @safdarali2509
    @safdarali2509 4 ปีที่แล้ว +153

    ماشاءاللہ مولانا طاہراشرفی صاحب نے بڑی اچھی بات کی ،مدنی صاحب گھبراییں مت پوراپاکستان اپکے ساتھ ہے ان شاء اللہ

    • @imranahmedsalfee5433
      @imranahmedsalfee5433 4 ปีที่แล้ว

      Pakistan sath hota na en pe zulm nhi hoona tha. Yea joo hua ha.

    • @buttfarwa5172
      @buttfarwa5172 4 ปีที่แล้ว

      Beshk

    • @henrikarmani8015
      @henrikarmani8015 3 ปีที่แล้ว

      I realize I am kinda randomly asking but does anyone know a good website to watch new series online?

  • @iftikharali1450
    @iftikharali1450 4 ปีที่แล้ว +34

    مدنی صاحب اللہ آپکو خوش رکھے

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 4 ปีที่แล้ว +48

    درباریوں کی ساری باتیں ایک طرف بس
    ہمارا مطالبہ ہیکہ مولانا ناصر مدنی کے مجرموں کو سرعام سزا دیجائے اور تبصرے کرنے کے بجائے عمل کرکے دکھایا جائے۔

  • @rubyliaquat2322
    @rubyliaquat2322 4 ปีที่แล้ว +23

    مولانا صاحب آپ نے بڑا پن دیکھایا

  • @zubairgujjar9297
    @zubairgujjar9297 4 ปีที่แล้ว +82

    ایک بات تو ہے ماشااللہ تمام مولانا کے کپڑے لباس بہت خوبصورت ہوتے ہیں

    • @Unknown7-g7l
      @Unknown7-g7l 4 ปีที่แล้ว +3

      Zubair Gujjar yes neat and clean😍

    • @allahkabandaibneadam9841
      @allahkabandaibneadam9841 4 ปีที่แล้ว +2

      Hena .. MashAllah ye ha Noor e Sunnat ..

    • @AliRaza-sg3hr
      @AliRaza-sg3hr 4 ปีที่แล้ว +3

      Allah k nabi ko saaf suthra labbas pasand hai

    • @faisallatifchohan6907
      @faisallatifchohan6907 4 ปีที่แล้ว +1

      او بھائی یہ کون سا مزدوری کر کے کماتے ہیں لوگ سلامت رے جو ہدیہ دیتے ہیں ان مولویوں کو

    • @hafizshahid6131
      @hafizshahid6131 4 ปีที่แล้ว

      @@faisallatifchohan6907 bhai Nasir madni sb karobaar karty hn kally molvi ni AP ko pta hona chahiy

  • @flowerslover6122
    @flowerslover6122 4 ปีที่แล้ว +31

    کم از کم 50 لاکھ جرمانہ. اور 10 سال قید ھونی چاہیے ملزمان کو.

    • @iggestmonsterph2245
      @iggestmonsterph2245 4 ปีที่แล้ว

      Etna jalty ho apne behnoi sy😂😂😂😂

    • @flowerslover6122
      @flowerslover6122 4 ปีที่แล้ว

      @@iggestmonsterph2245 میرے بیٹے بات زیادتی کی ھے مثال کے طور پر ایک آدمی بلا کے تجھے اپنے گھر لے جاۓ. اس گھر میں پھلے سے موجود 6 یا 7 بندے تیری گانڈ مار لیں تجھے دکھ ھو گا یا نھی . میری بات کو دل پر نہ لینا . صرف ایک اچھا انسان ھونے کے ناطے سوچو.

  • @muhammadabrar1929
    @muhammadabrar1929 4 ปีที่แล้ว +16

    اختلافات علمائے اکرام کا آپس کا مسلئہ ہے۔ ھمارے لئے سب سر کے تاج ھیں۔

  • @qaisarbaig5901
    @qaisarbaig5901 4 ปีที่แล้ว +9

    تمام ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے
    اختلافات اپنی جگہ لیکن تشدد کا راستہ غلط ہے

  • @Mehranistan
    @Mehranistan 4 ปีที่แล้ว +2

    Mjy Tahir Ashrafi ka ana bht acha laga.... Salute ha dono hathun se is ithad k lye... Sb firky bazi side pe rekh k... Mil bethy hain ...salam ha.... Allah is mulk se musalmanu se deobandiat, brailviat, wahabiat, shiyat khtm furmaye.. Mukammal to hni ni magar asay log mojood hngy to 1%se oper ni jye gi... Ameeen!

  • @undercovereye1
    @undercovereye1 4 ปีที่แล้ว +55

    مولانا چیر مین سمارٹ ہو گئے ہیں بہت وزن کم کیا ہے اچھی بات کی ہے 👍

    • @ziarahman9897
      @ziarahman9897 4 ปีที่แล้ว +2

      شراب کا کمال

    • @Lucky-kc6sc
      @Lucky-kc6sc 4 ปีที่แล้ว +1

      @@ziarahman9897 bagier sabooton k kisi per tohmat nai lagatye. Molana sahb nay operation karwaya hai

    • @abdulbasit9155
      @abdulbasit9155 4 ปีที่แล้ว

      میں نے بھی وزن کم کرنا ہے

    • @ansabasghar7113
      @ansabasghar7113 4 ปีที่แล้ว

      @@abdulbasit9155 paani zayada piya karo

    • @EngrRajaSherazAhmed
      @EngrRajaSherazAhmed 4 ปีที่แล้ว +1

      undercovereye1.
      *PTI ki govt hey. molana sab k rhy hain na.Jb sy PTI ki govt i hey sirf tea bisket daty hain air vo b ni milty... Khan ktni bachat kr rha hey mulk k lia*

  • @IrfanKhan-ox1nt
    @IrfanKhan-ox1nt 4 ปีที่แล้ว +47

    *《أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
    *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ》*
    *سورہ آل عمران آیت نمبر 145-148*
    *●اور یہ کسی بھی شخص کے اختیار میں نہیں ہے کہ اسے اللہ کے حکم کے بغیر موت آجائے، جس کا ایک معین وقت پر آنا لکھا ہوا ہے۔ اور جو شخص دنیا کا بدلہ چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ دے دیں گے، اور جو آخرت کا ثواب چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ عطا کردیں گے، اور جو لوگ شکر گزار ہیں ان کو ہم جلد ہی ان کا اجر عطا کریں گے۔*
    *●اور کتنے سارے پیغمبر ہیں جن کے ساتھ ملکر بہت سے اللہ والوں نے جنگ کی ! نتیجتا انہیں اللہ کے راستے میں جو تکلیفیں پہنچیں ان کی وجہ سے نہ انہوں نے ہمت ہاری، نہ وہ کمزور پڑے اور نہ انہوں نے اپنے آپ کو جھکایا، اللہ ایسے ثابت قدم لوگوں سے محبت کرتا ہے۔*
    *●ان کے منہ سے جو بات نکلی وہ اس کے سوا نہیں تھی کہ وہ کہہ رہے تھے : ہمارے پروردگار ! ہمارے گناہوں کو بھی اور ہم سے اپنے کاموں میں جو زیادتی ہوئی ہو اس کو بھی معاف فرمادے، ہمیں ثابت قدمی بخش دے، اور کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں فتح عطا فرمادے۔*
    *●چنانچہ اللہ نے انہیں دنیا کا انعام بھی دیا اور آخرت کا بہترین ثواب بھی، اور اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔*
    *مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 5306*
    *حضرت مقداد بن اسود (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ یقینا نیک بخت وہ شخص ہے جو فتنوں سے محفوظ رکھا گیا ہو، یقینا نیک بخت وہ شخص ہے جو فتنوں سے محفوظ رکھا گیا ہو (گویا آپ نے بات کی اہمیت کو زیادہ موثر اور تاکیدی انداز میں بیان کرنے کے لئے یہ جملہ تین بار ارشاد فرمایا) اور یقینا نیک بخت وہ شخص بھی ہے جو فتنہ میں مبتلا کیا گیا لیکن اس نے صبر و ضبط کا دامن پکڑے رکھا اور قابل افسوس وہ شخص ہے جو نہ فتنوں سے محفوظ رکھا گیا اور نہ اس نے صبر وضبط اختیار کیا۔ (ابو داؤد)*

  • @maliknaeemabbas
    @maliknaeemabbas 4 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ مولانا صاحب نے بہت اچھی باتیں کیں ہیں۔

  • @hamzadulla7649
    @hamzadulla7649 4 ปีที่แล้ว +16

    ‏اچھے اخلاق میں صرف میٹھا بولنا ہی نہیں
    بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہوتا ہے۔۔۔۔۔

  • @qaisarmahmood9359
    @qaisarmahmood9359 4 ปีที่แล้ว +5

    مولانا ناصر مدنی صاحب کی ہر تقریر میں ایک سبق ہوتا ہے اور اچھے طریقے سے لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں ۔۔

  • @wilsonwaqarwaris.6446
    @wilsonwaqarwaris.6446 4 ปีที่แล้ว +67

    I'm Christian and I really like mulana taheral asharfi sahib. 😇

    • @muhammadwaqar2211
      @muhammadwaqar2211 4 ปีที่แล้ว

      Waqar Waris
      God bless us all human ...Ameen

    • @aamernawaz5415
      @aamernawaz5415 4 ปีที่แล้ว

      Waqar Waris what u like in him brother

    • @asifkhan6953
      @asifkhan6953 4 ปีที่แล้ว

      G bilkol ye sahib thamam christain or yahodi ashrafi see khosh he esi ley Ulama consul se nikala gya or ye bath sahi he k ye thariqa nahi he
      Me sathy thawar per es pe ranjeda ho or on mujremo ko saza honi chahey

    • @towardshidayah1
      @towardshidayah1 4 ปีที่แล้ว

      MashaAllah bhai meri dua hai Allah ap ko Hadayat dy or ap Islam kabol kryn

  • @talabhusain4983
    @talabhusain4983 4 ปีที่แล้ว +7

    مدنی صاحب زندآ آباد پوری قوم آپ کے ساتھ ھے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @taseertv7770
    @taseertv7770 4 ปีที่แล้ว +13

    اللہ اکبر

  • @sabeelmughal1
    @sabeelmughal1 4 ปีที่แล้ว +8

    اللہ پاک مدنی صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @Ent.Reloaded
    @Ent.Reloaded 4 ปีที่แล้ว +9

    ناصر مدنی صاحب
    بہت خوب
    طاہر اشرفی بہت اعلی

  • @ehsaschahiyeapkasathchahiy137
    @ehsaschahiyeapkasathchahiy137 4 ปีที่แล้ว +2

    میرا تعلق الحمد اللہ اہل سنت مسلک بریلوی سے ہے
    میں مذمت کرتا ہوں مدنی صاحب پہ جن لوگوں نے تشدد کیا کسی کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ عالم دین کے اوپر ایسے حملہ کرے
    جن بندوں نے بھی مدنی صاحب پر تشدد کی ہے اللہ تعالی انہیں برباد کرے مدنی صاحب حق پر تھے

  • @AmirA-zv6uk
    @AmirA-zv6uk 4 ปีที่แล้ว +10

    جانو جپھی سے گھبرا گیا۔

  • @zeeshanzee4992
    @zeeshanzee4992 4 ปีที่แล้ว +9

    Again appreciated your effort voice for justice... Appreciated Urdu Point pls. Keep it up..

  • @inqlabajnabi8735
    @inqlabajnabi8735 4 ปีที่แล้ว +1

    ہر مذہبی رہنما کا اپنا اپنا اندازہوتا ہے لیکن ظلم و تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں مدنی صاحب کے ساتھ اختلاف ہے تو وہ بات چیت کے ذریعے حل کیا جاَےْ
    ہم سب پاکستانی ہیں غنڈا گردی کے خلاف ہیں ان غنڈوں کو ایسا سبق دیا جائے کہ یہ آگے سے ایسی حرکت کبھی بھی کسی مذہبی رہنما کے ساتھ نہ کریں
    پاکستان ایک قانونی ریاست ہے اور اس میں میں ایسی غنڈا گردی نہیں ہوسکتی
    پاکستان پولیس عدلیہ اور پاک فوج زندہ باد

  • @sajidakash6896
    @sajidakash6896 4 ปีที่แล้ว +1

    مدنی صاحب کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا طاھر اشرفی کو سلام پیش کرتا ہوں۔اگر اسی طرح علماء مل کر ایک دوسرے کے غم میں شریک ھوں تو ان شاءاللہ کسی کی ھمت نہیں ھو گی کہ وہ علماء کی طرف آنکھ اٹھا سکے

  • @HasNainALi-yp1mn
    @HasNainALi-yp1mn 4 ปีที่แล้ว +26

    I'm With that person... he's such a nice guy

  • @waqasmd1249
    @waqasmd1249 4 ปีที่แล้ว +7

    علامه طاہر اشرفی گوڈ پواینٹ

  • @sarahahmed4797
    @sarahahmed4797 4 ปีที่แล้ว +14

    مولانا اشرفی تو بہت سمارٹ ہو گئے
    ماشااللہ۔
    کیسے وزن کم۔کیا
    بہت اچھا کیا

    • @bellabelle9537
      @bellabelle9537 4 ปีที่แล้ว

      Sharaab kam kar di hi es nay

    • @sarahahmed4797
      @sarahahmed4797 4 ปีที่แล้ว

      @@bellabelle9537
      عالم اور شراب؟؟؟؟😢😢😢😢

    • @MAli-cn8cj
      @MAli-cn8cj 4 ปีที่แล้ว

      Abhi bhi pee hoowi thi

  • @syedshabir3347
    @syedshabir3347 4 ปีที่แล้ว +13

    A llama Tahir Ashrafi sahib Zinda Bad

  • @malikiqbalkhokhar3905
    @malikiqbalkhokhar3905 4 ปีที่แล้ว +2

    طاہر بھائی ۔ مدنی بھائی
    پاکستان میں امن اس وقت نہیں آ سکتا جب تک آپ مجرموں کو قرآنی شرعی سزائیں نہیں دیتے ؟
    آپ دونوں بھائی
    پاکستان میں غیر شرعی غیر اسلامی سزائیں بند کروائیں ؟
    جزاک اللّہ

  • @gulfrazsatti8638
    @gulfrazsatti8638 4 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک آپ کو ضرور انصاف دلائیں گا انشاء اللہ

  • @adi00745
    @adi00745 4 ปีที่แล้ว +9

    Urdu point thanks for update

  • @choudhuryz7281
    @choudhuryz7281 4 ปีที่แล้ว +30

    Moulan Nasir Madni ko Nazer Lag gye hai Who agree 👍😂💯❤😃

    • @nationwideofficial7201
      @nationwideofficial7201 4 ปีที่แล้ว

      Han abb unko shob shob sarkar kai pas laijatai hai woh he nazar otarai ga 🤦‍♂️🤦‍♂️

  • @mdsaadrajput3902
    @mdsaadrajput3902 4 ปีที่แล้ว +9

    ALLAH pak madni sahib ko sahit aata farmay.
    Our jinho nay inkay upir zeyadti ki hai unko Anjum tak punchay

  • @kaleemblooch1947
    @kaleemblooch1947 4 ปีที่แล้ว +13

    Allah pak dono ko salmt rakhy

  • @abdullahbhai3224
    @abdullahbhai3224 4 ปีที่แล้ว +2

    ناصر مدنی صاحب کو انصاف دیا جائے

  • @inamqashqare8384
    @inamqashqare8384 4 ปีที่แล้ว +2

    یقین مانے علماء کرام جب مسکراتے ہیں
    تو پہول 💐💐💐💐بکہرتے ہیں.
    ہمیں علماء کرام کی قدر کرنا چاہیے. چاہے جس مسلک سےبہی ہو. احترام کرنا چاہئے.
    احترام کرنا چاہئے
    احترام کرنا چاہئے..

  • @hamzaali9342
    @hamzaali9342 4 ปีที่แล้ว +2

    شکریہ طاہر اشرفی صاحب آپ نے جو بولا درست بولا اور اپ کا حق بنتا ہے کہ مولانا ناصر مدنی صاحب کی دادرسی کی جائے اور مجرمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ملک میں امن قائم رہ سکے

  • @nasreentariq8056
    @nasreentariq8056 4 ปีที่แล้ว +6

    Itny masoom insan KY sath Allah h jahil peer ki ab Allah ny dukan bund kerni h in KY wasila sy

  • @asadmahmood4465
    @asadmahmood4465 4 ปีที่แล้ว +1

    مولانہ حضرات آپکے چھو ٹے بھائ نہیں ہیں جو آپ نے ناصر مدنی اور طاہر اشرفی لکھا ہوا ہے کوئ خدا کا خوف کرو عالم حضرات ہے وغیرہ

  • @faheemawan2069
    @faheemawan2069 4 ปีที่แล้ว +1

    جتنے لوگ میرا یہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں وہ
    مدنی صاحب کے لیے یہ وظائف ضرور پڑھیں
    رب انی مغلوب فانتصر 100دفعہ
    حسبنا اللّہ و نعم الوکیل 100دفعہ
    و افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیرابالعباد100دفعہ
    اور ہر نماز کے بعد اول آخر درود شریف پڑھ کر وقل جاءالحق وزحق الباطل ان الباطل کان زھوقا پڑھ کر بہت دعا کریں۔
    اللّہ پاک تمام علماء کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین

  • @maryamsuleman9832
    @maryamsuleman9832 4 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH PAK nasir madni sahsab ko tandrusti dy inki hifazat kra AMEEN SUMA AMEEN ..

  • @youshan3d
    @youshan3d 4 ปีที่แล้ว +5

    Zaalimo Allah ka khouf Karen dunya qabristan bannay ka rahe hy aur yaha sub aik doosray k peechay lgay hy..

  • @choudhuryz7281
    @choudhuryz7281 4 ปีที่แล้ว +9

    1.96 Million subscriber.

  • @saudilabournews2072
    @saudilabournews2072 4 ปีที่แล้ว +1

    سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لگانے شروع کر دیئے ہیں ویڈیو دیکھنے کے لیے

    • @shoukatali4168
      @shoukatali4168 4 ปีที่แล้ว

      آپ کیا کہنا چاہتی ہیں ؟؟؟

  • @maliknadeemwaran1419
    @maliknadeemwaran1419 4 ปีที่แล้ว +14

    Mashallah

  • @HealthwayswithAli
    @HealthwayswithAli 4 ปีที่แล้ว +1

    Friends plz avoid social gathering and follow safety measures stay safe thanx

  • @azzariqbal3341
    @azzariqbal3341 4 ปีที่แล้ว +1

    مولانا جانو مانو ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔مولانا صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دینی چاہیے ‏ مولانا صاحب اب تقدیریں اور بھی مزیدار ہونی چاہیں ۔we love you Mulana.

  • @qariawaisofficialaccount9427
    @qariawaisofficialaccount9427 4 ปีที่แล้ว +13

    اچھی باتیں کہی ہیں علامہ صاحب نے

  • @inzibrand.
    @inzibrand. 4 ปีที่แล้ว +4

    Great man and live long happy life ameen nasir madni

  • @sabirsahowsabirsahow9138
    @sabirsahowsabirsahow9138 4 ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہوا مولانا صاحب کے ساتھ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جن لوگوں نے یہ کام کیاہے ان لوگوں کوقرارواقعی سزا ملنی چاہیے

  • @Shumaila-jt6sm
    @Shumaila-jt6sm 4 ปีที่แล้ว +6

    Mulana tahir sahab ktny dubly jogy hyn yr 🙄

  • @Msisterarttt
    @Msisterarttt 4 ปีที่แล้ว +2

    مدنی صاحب توسی گریٹ اواسی تاڈے نال آں لوگوں کو مسکراہٹ دینا ثواب کا کام ہے جو آپ اچھی انجام دے رہے ہیں

  • @asadleo2733
    @asadleo2733 4 ปีที่แล้ว +8

    شف شف شف شف شف شف شف 🖐🖐

  • @hassanrasheedofficial2758
    @hassanrasheedofficial2758 4 ปีที่แล้ว +10

    Madni sahib tusi Great o.

  • @tahirbutt8739
    @tahirbutt8739 4 ปีที่แล้ว +3

    En ka case Dehshat gaardie kie court me chalna chahieay

  • @ijazmohammad5830
    @ijazmohammad5830 4 ปีที่แล้ว +7

    Allah maf karre yar isko insaf mil jaye waraich sahib..

  • @iamalibinsaeed
    @iamalibinsaeed 4 ปีที่แล้ว +6

    Wo peer Hy hi dhongi

  • @muhammadehsan9245
    @muhammadehsan9245 4 ปีที่แล้ว +1

    ھاں ان لوگوں نے زیادتی و بدمعاشی کی ھے اگر اعتراض کیا ھے تو قانونی کارواٸ ھونی چاھیۓ

  • @drsyedarsalanjafri1597
    @drsyedarsalanjafri1597 4 ปีที่แล้ว +4

    مولوی صاحب تھوڑا احتیاط کرلو لوگوں کو جمع کر رہے ہو آپ وائرس کا خطرہ ہے اللہ تعالی فرماتا ہے اپنی جان کی حفاظت کرو جان امانت

  • @ilovepakistan9357
    @ilovepakistan9357 4 ปีที่แล้ว +1

    Jo Bhi Howa buhatt Bura Howa Mai Ny Bhi Molna Saab Ki New Video Upload Ki Hai Wo Zaror Dekhiye Ga.. ALLAH Hum Sab K Hall Par Reham Farmaye aur Pakistan Ko Dushmano Ki buri Nazar Sy Mehfoz Rakhy Ameen

  • @ukashatamimi5882
    @ukashatamimi5882 4 ปีที่แล้ว +1

    علماے دیوبند زندہ باد ۔۔پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🙏🙏🙏👍👍❤❤❤❤

  • @AbdulWaheed-mc4eo
    @AbdulWaheed-mc4eo 4 ปีที่แล้ว +1

    طاہر اشرفی سے اجازت مانگی کس نے ہے

  • @maliksammimaliksammi254
    @maliksammimaliksammi254 4 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @muhammadumairkhan7370
    @muhammadumairkhan7370 4 ปีที่แล้ว +5

    Sharabii drum bhi Allah rasool ki batain krta hai. Wah gi wahhhh.

    • @nisarbazmi417
      @nisarbazmi417 4 ปีที่แล้ว

      شرم کرو اگر کوئی شخص اچھا کام کر رہا ہے تو کرنے دو

  • @sabirsahowsabirsahow9138
    @sabirsahowsabirsahow9138 4 ปีที่แล้ว +1

    مدنی صاحب قوم آپ کے ساتھ ہے

  • @muhammadmehmood6361
    @muhammadmehmood6361 4 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak tamaam ualmaa ki hifazat frmay 👍👍💖💖💖

  • @ranahassan3469
    @ranahassan3469 4 ปีที่แล้ว +3

    Nasir madni hum aap k sath hain main aur aap k sath zadti ki shadid mozamat kartaay hain.
    Love u alama sb

  • @tahirbutt8739
    @tahirbutt8739 4 ปีที่แล้ว +2

    Army kie Miltry kie court me en ka case chalna chahieay or Dehshat Gardie kie Dafaat lagnie chahiean en par

  • @fereshta9948
    @fereshta9948 4 ปีที่แล้ว +1

    الله پاک کا شکر هی که آپ کو انصاف میلا
    الله پاک هم سب کو براه راست هدایت کری آمییین

  • @jontypandher3273
    @jontypandher3273 4 ปีที่แล้ว +1

    Nasir madni sabb galat nehi Ho shakte waheguru mehar Kare ap pe madni sabb... Punjab India

  • @inayatmirzasaleh9662
    @inayatmirzasaleh9662 4 ปีที่แล้ว +3

    nice works TAHIR sb

  • @malikfarouq4015
    @malikfarouq4015 4 ปีที่แล้ว +1

    OUR ULEMA.....GREAT PEOPLE....ALLAH IN KO SALAMAT RAKHAY.......PLEASE IN THIS CASE , DO THE FULL JUSTICE AND MAKE CULPRITS AN EXAMPLE.....WHICH IS SEEN... PLEASE DO NOT LEAVE IT EASY...

  • @muhammadfiazawan3623
    @muhammadfiazawan3623 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ جی بہت خوب بیان اشرفی صاحب

  • @muhammadhafeeaz2390
    @muhammadhafeeaz2390 4 ปีที่แล้ว +2

    اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ضروری ھے ہم مولانا کے ساتھ ہیں

  • @abdullahniaz2451
    @abdullahniaz2451 4 ปีที่แล้ว +1

    Allama.tahir sb ny a kr bht acha kya ha..or inko asy e madnii saab ki himayat krni chahye unhy insaaf mlna chahye ..zaalimo ko saza milnii chahye bal k madnui sb k hath ma wohi dandy deny chahye r haq dein k unko wsy e marein jasy unho ny zulm kiya.

  • @moezhector7526
    @moezhector7526 4 ปีที่แล้ว +1

    جوک آف دی ائیر پاکستان میں کوئی جنگل کا قانون ھے،،؟، مولانا طاہر اشرفی
    ھاھاھاھاھاھاھا مجھے تو سن کے بہت ہنسی آئی

  • @subhanashfaqraja2454
    @subhanashfaqraja2454 4 ปีที่แล้ว +1

    th-cam.com/video/QWMVz8c5ddU/w-d-xo.html Nasir madni ki tableegi jamat ki waja se islamabad k elaqa bhara kahu mai corona virus buri trha se phail gaya

  • @rubyliaquat2322
    @rubyliaquat2322 4 ปีที่แล้ว +5

    پلیز برا نہیں ما نءے وزن کیسے کم کیا

  • @zakanaseem1729
    @zakanaseem1729 4 ปีที่แล้ว +1

    Madnisahib I like your Punjabi khatab Allah app ko sahat or lambi zandigi dha

  • @Bollywood0886
    @Bollywood0886 4 ปีที่แล้ว +1

    اردو پوائنٹ ماشااللہ

  • @alishan7487
    @alishan7487 4 ปีที่แล้ว +1

    Wesy bari galt bat ha k ksi b barelvi molvi ny mazamat Ni ki. Barelvi ullama ko b mazamat karni chyee.

  • @rehansiddiqi1668
    @rehansiddiqi1668 4 ปีที่แล้ว +5

    Nice..👍

  • @JunaidMustafaVirk
    @JunaidMustafaVirk 4 ปีที่แล้ว +2

    جانو نے japhi ڈالی لڑکی کو اور پکڑ ا گیا

  • @livetdeveloper1446
    @livetdeveloper1446 4 ปีที่แล้ว +1

    Nasar Madni kay lia hum awam kasam day saktay hain kay woh zanah jasi ghatia harkat nhii kar sakty....

  • @asifkhan6953
    @asifkhan6953 4 ปีที่แล้ว +1

    G Ashrafi sahib Thom Athif mya or asya maloona k yar k yar ho thora sa raham karo Mulana fazlurahman k 5 lack tho sirf on k Razakar thy tho thora Sach bola karo
    Me zathi thor per Ulama ka ahthiram kartha ho or Madni sahib k sath jo howa inthihayi khafa ho Aleem Aleem hotha he yar es Pagri or dari ka esthiram hum pe lazim he یا اللہ ہم پہ رحم فرماء

  • @zahirmahood2047
    @zahirmahood2047 4 ปีที่แล้ว +2

    TAHIR ASHRFI (LEADER !OF NATION)
    NEED TOP SECURITY

  • @pakistanhazrat9013
    @pakistanhazrat9013 4 ปีที่แล้ว +1

    کہاں ہیں قانون اگر قانون ہوتا تو کس کی مجال تھی کہ اس طرح کر سکتا

  • @QawwaliTouch5668
    @QawwaliTouch5668 4 ปีที่แล้ว +1

    Hum nasrir madni shb ke sath hain zulam ka badla le krchorein ge

  • @aqibkhan4860
    @aqibkhan4860 4 ปีที่แล้ว +5

    😉😆

  • @malikiqbalkhokhar3905
    @malikiqbalkhokhar3905 4 ปีที่แล้ว

    مدنی صاحب اقامت دین کا کام شروع کرو ؟
    قرآنی شرعی سزاؤں کو نافذالعمل کروانے کے لیے جدوجہد کریں ؟
    آپ پاکستان میں
    غیر شرعی غیر اسلامی سزائیں بند کروانے کے لیے بولیں اور لکھیں،
    قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو

  • @waqasAhmad-hd9iv
    @waqasAhmad-hd9iv 4 ปีที่แล้ว +1

    Main pakistan ka aam citizen government of punjab se derkhwast kerta ho nahayt sada alfaz main k in mujromo ko sakht saza daein .

  • @ejazhusain6982
    @ejazhusain6982 2 ปีที่แล้ว

    اسلام۔علیکم۔بھے۔صاحب۔ھم۔معزرت۔کرتےھو۔مولانا۔صاحب۔تمکو۔بولاتھا۔ھم۔تمھا۔رےسھات۔ھے۔تمنے۔رازی۔ناما۔نھی۔کرناتھا۔اسکے۔ساھت۔نےتھے۔جسکی۔بچی۔3سال۔یا4سال۔کیتھی۔اسے۔زیاتی۔ھورھی۔ھےاسکو۔میڈیا۔پے جھڑیا۔جاتا۔ھےاس۔بندے۔نے۔زیاتی۔کیھے۔کبھی۔اےبھی۔میڈیا۔پر۔چڑھایا۔کے۔اسکو۔۔پانھ۔سی۔چڑھایا۔گیا۔یے۔بات میڈیا۔پے اےتو۔خوف۔ھوگا

  • @aslamawan217
    @aslamawan217 4 ปีที่แล้ว

    جناب ناصر مدنی ھمارے دل کی آواز ھیں پوری نوجوان نسل ان کی مداح ھے آپ مزاح میں بہت بڑا پیغام دے جاتے ھیں اسلام سے ھٹ کر کبھی کوئ بات نہیں کی ھے مدنی صاحب علامہ ھیں
    ان کے علم سے فائدہ اٹھایا جائے علماء کرام کو تحفظ فراہم کرنا چاھے بہت شکریہ

  • @manindersingh9721
    @manindersingh9721 4 ปีที่แล้ว

    Kindly plz keep distance we need to stop this virus stay at home and we pray madni saab khush rahe . Don't go outside wash hands spl for people who hiding virus will first bad for older members who's immune system not gud so be responsible we need to fight aginst carona virus

  • @ubaidalvi2992
    @ubaidalvi2992 4 ปีที่แล้ว

    پتہ نہیں کسی بریلوی عالم نے ابھی تک اس حادثے پہ مدنی صاحب کو حوصلہ دیا ہے یا نہیں سب مسلک حق ہیں ہاں شر پسند ہر جگہ موجودہیں جنکے پیچھے لگ کے کسی سے نفرت نہیں کرنی چاہیۓ بس سب محبتیں کریں
    میرا کسی فرقے سے تعلق نہیں ہے کسی کے ساتھ علمی اختلاف میں مولا علی علیہ السلام کو فالو کرتاہوں سارے مسلک کے مخلص عالموں کی قدر کرتاہوں