واہ جناب کیا کہنے آپ کے، عقل کو اصل بنادیا اور شریعت کو اس کے تابع کردیا۔ یہ مسلمہ اصل ہے کہ عقل بشری میں تفاوت پایا جاتا ہے، عقل کے اندھوں کو حق اور راہ راست کی پہچان نہیں ہوپاتی، قرآن میں بھی عقل انسانی کی تفریق کی گئی ہے۔ اولو الالباب راہ راست پر چلنے کو بتلایا گیا ہے
کہا بات ہے جناب! اگر چار گواہ نہیں لائے تو قرآن کہہ رہا ھے زنا ثابت نہیں ہوا حضرت فرمارہے ہیں اس عورت کو پورا حق نہیں دیا جا رہا۔ آپ ایسا کیجئے اپنا کوئی منشور بنائیے اور قرآن کے مقام پہ رکھ اس پہ ایمان لے آئیں قرآن نے تو پرانے لوگوں کو مخاطب کیا ھے۔
ilyas bhai ruju kab karogey ..tum ne bola ijma ki daleel imam shafi ne quran se nahi di . imam baihaqi ne is ko almudhkil k andar naqal kiya .... ruju kab karogey
یہ جو ویڈیو کیمرے کی بات کر رہےہیں اسلام میں ویڈیو کو ایویڈنس نہیں مانا جاتا اور آج اے آئ نے ثابت کیا کہ اسلام نے کس لیے اس کو ایویڈینس نہیں مانا کہ ویڈیو ایڈیٹ ہو سکتی ہے
Aapka comment padh kar mene padha par waha koi aesi baat nhi likhi hai ki ek mard ke muqable me 2 aurto ki gawahi mani jayegi. Bas waha sirf chaar gawaho ka zikr hai.
میرا حسن الیاس صاحب سے سوال ھے کہ آپ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا سمجھتے ہیں؟ یہ دونوں رسول اللہ کے اقوال پہ ہنس رہے ہیں۔ اس حدیث کا کیا مطلب ھے "النساء ناقصات العقل والدین" کیا ھے؟؟
We appreciate Q.A.R for exposing them.
واہ جناب کیا کہنے آپ کے، عقل کو اصل بنادیا اور شریعت کو اس کے تابع کردیا۔ یہ مسلمہ اصل ہے کہ عقل بشری میں تفاوت پایا جاتا ہے، عقل کے اندھوں کو حق اور راہ راست کی پہچان نہیں ہوپاتی، قرآن میں بھی عقل انسانی کی تفریق کی گئی ہے۔ اولو الالباب راہ راست پر چلنے کو بتلایا گیا ہے
JAZAKALLAH KHAir .. Nicely explain
Jazakallah
کہا بات ہے جناب!
اگر چار گواہ نہیں لائے تو قرآن کہہ رہا ھے زنا ثابت نہیں ہوا حضرت فرمارہے ہیں اس عورت کو پورا حق نہیں دیا جا رہا۔
آپ ایسا کیجئے اپنا کوئی منشور بنائیے اور قرآن کے مقام پہ رکھ اس پہ ایمان لے آئیں
قرآن نے تو پرانے لوگوں کو مخاطب کیا ھے۔
I beg my pardon but its not convincing Hassan Bhai, need a proper explanation in context of Surah Noor's Aayat and Riwaayat.....
Amazing explanation
❤❤❤.
Jihalat apney arooj or
Urdu ki lafazi illm nahi hai
ilyas bhai ruju kab karogey ..tum ne bola ijma ki daleel imam shafi ne quran se nahi di .
imam baihaqi ne is ko almudhkil k andar naqal kiya ....
ruju kab karogey
Bahi aurat apnee zabaan say phir jaati hay it's very natural they change their colour like lizard
یہ جو ویڈیو کیمرے کی بات کر رہےہیں اسلام میں ویڈیو کو ایویڈنس نہیں مانا جاتا اور آج اے آئ نے ثابت کیا کہ اسلام نے کس لیے اس کو ایویڈینس نہیں مانا کہ ویڈیو ایڈیٹ ہو سکتی ہے
ویسے اسلام میں کوئ چیز جائز کرانی ہو تو غامدی کے مکتب فکر سے فتوی لے لو
Very wrong explanation, read Quran hiw Allah has explained.
سر سورہ النور میں تو زنا کے چار گواہوں کی بات ہے پلیز رہنمائی کریں ؟
Aapka comment padh kar mene padha par waha koi aesi baat nhi likhi hai ki ek mard ke muqable me 2 aurto ki gawahi mani jayegi.
Bas waha sirf chaar gawaho ka zikr hai.
قصور شریعت کا نہیں.. آپکی عقل کا ہے بھائی .. شریعت گواہوں کی تعداد کو اس وجہ سے مقرر کرتی ہے تاکہ کسی بے گناہ کو حدود کی کڑی سزا نہ ملے...
میرا حسن الیاس صاحب سے سوال ھے کہ آپ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا سمجھتے ہیں؟
یہ دونوں رسول اللہ کے اقوال پہ ہنس رہے ہیں۔
اس حدیث کا کیا مطلب ھے
"النساء ناقصات العقل والدین" کیا ھے؟؟
are Islam me kiya likha hay ye batao
ye aadmi badi chalaki se logo ko bewakof bana raha hai
Do gawaah lao aap ladki ho😅😅
ہاہاہا 😅
@@MuslimStoic123
zameen goomti hay suraj nai nikalta mulla ji