اسلام و علیکم بھائی۔ ویڈیو کی کوالٹی میں بہتری لائیں۔ پشاور سے کراچی میں بھی ویڈیو کی کوالٹی اچھی نہیں تھی اور اب بالکل وہی ویڈیو کوالٹی کوٹ ادو سے کراچی میں ہے۔ باقی سب او کے ہے۔
بھائی میں ویڈیو HD میں اپلوڈ کررہا ہوں آپ اپنی سیٹنگز بھی دیکھ لیں۔۔۔باقی میں نے ویسے اپنی ویڈیو چلا کر دیکھی تو مجھے دن والی ویڈیو کا رزلٹ ٹھیک لگا ہے رات والی ویڈیو میں لائٹ کا مسئلہ لگ رہا ہے
@@PakBusMedia بھائی میں آپکی ہر ویڈیو LED میں full hd میں دیکھتا ہوں۔ باقی پچھلی سب ویڈیوز ok ہیں سوائے پشاور اور کوٹ ادو والی ویڈیوز کے جو کے دھندلی ہیں۔ویڈیو دھندلی ہونے کی وجہ سے رات والی ویڈیوز میں لائٹ پھیل رہی ہے ۔
Nice video My sweat brother
Aap ki kot addu ki video nice Hoti hay
❤
Assalam walekum bhai jaan you are the best video
Bhai view ki koi BAAT nahi Aap video bnatay ho wohi bahoot hay hamary liyay
Walkum Asslam My sweat brother
sar karachi to dgkhan ka safar kareen fawad movers ma thank you
Bhai Jan camera result kharab Araha hai
Brother camera ka result kharab ha pahla tu sahi hota tha
wow zaber10 muqble busess hi busess acha adil shah ka konsa time ja raha ta samne ..?
فتح پور
AAP konse camera se video banate ho please reply ❤
موبائل کیمرا
Us driver ka name kya hi saim bhai
@@waleedahmed-xt1ug sher zaman
اسلام و علیکم بھائی۔ ویڈیو کی کوالٹی میں بہتری لائیں۔ پشاور سے کراچی میں بھی ویڈیو کی کوالٹی اچھی نہیں تھی اور اب بالکل وہی ویڈیو کوالٹی کوٹ ادو سے کراچی میں ہے۔
باقی سب او کے ہے۔
بھائی میں ویڈیو HD میں اپلوڈ کررہا ہوں آپ اپنی سیٹنگز بھی دیکھ لیں۔۔۔باقی میں نے ویسے اپنی ویڈیو چلا کر دیکھی تو مجھے دن والی ویڈیو کا رزلٹ ٹھیک لگا ہے رات والی ویڈیو میں لائٹ کا مسئلہ لگ رہا ہے
@@PakBusMedia
بھائی میں آپکی ہر ویڈیو LED میں full hd میں دیکھتا ہوں۔ باقی پچھلی سب ویڈیوز ok ہیں سوائے پشاور اور کوٹ ادو والی ویڈیوز کے جو کے دھندلی ہیں۔ویڈیو دھندلی ہونے کی وجہ سے رات والی ویڈیوز میں لائٹ پھیل رہی ہے ۔
@@arsalansarwar888 ٹھیک ہے بھائی
مجھ سے کوٹ ادو والے ٹرپ میں ویڈیو سیٹنگز خراب ہوگئی تھی جو کہ پھر دوبارہ سیٹ نہیں ہورہی ہیں