VOA URDU| Headlines | 07 PM | Sept 19 , 2024 | Khalid Hameed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ก.ย. 2024
  • مودی 21 سے 23 ستمبر تک امریکہ کے دورے پر،کواڈ اجلاس میں شرکت اور جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب، پاکستان الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جا سکتیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا خط، حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز پھٹنے کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی:
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 14

  • @asgharalikhokhar5376
    @asgharalikhokhar5376 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مستند خبریں پیش کرنے کا شکریہ

  • @ArfatMehmood-n2k
    @ArfatMehmood-n2k 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Walakumassalam

  • @rafiekhanbhutto7126
    @rafiekhanbhutto7126 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Walikumsalam brother

  • @DrTariq-ez1pj
    @DrTariq-ez1pj 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Walekum assalam ❤❤

  • @makramqazi
    @makramqazi 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @aamirnadeem5683
    @aamirnadeem5683 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @aneesgujjar-q9m
    @aneesgujjar-q9m 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    AOA

  • @AhmedSayed-d3d
    @AhmedSayed-d3d 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Hijbhula aur israil ki news full nahi batarhye ho

  • @ArfatMehmood-n2k
    @ArfatMehmood-n2k 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @ArfatMehmood-n2k
    @ArfatMehmood-n2k 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤