‘Childless cat ladies’ and ‘anti-family’ assertions give rise to natalism

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ก.ย. 2024
  • امریکہ کے الیکشن میں صاحبِ اولاد ہونا نہ ہونا بھی سیاسی بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ امریکہ میں شرحِ پیدائش میں کمی آرہی ہے اور زیادہ سے زیادہ امریکی بچے پیدا کرنے سے گریز کر رہے ہیں جسے بعض لوگ امریکی معیشت اور معاشرے کی تباہی تصور کرتے ہیں۔ لیکن بعض ماہرین کے مطابق یہ معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں۔ دیکھیے ٹینا ٹرن کی رپورٹ۔
    #VOAUrdu #SCAE24 #US #Elections

ความคิดเห็น •