بچپن کی یادیں کس کو یاد نہیں، چھ کلمے اور قرآن کی دعا کس کو یاد ہے؟ لمبی زندگی آخر میں ہو گی، زندگی وقت کے ساتھ گزر رہی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے، اللہ رحم کرنے والا ہے۔ اللہ سے رحم اور معافی مانگنا حکمرانوں کا بھی فرض ہے۔ بچپن کی یادیں کس کو یاد نہیں چھ کلمے اور نماز قرآن بھی کس کو یاد ہے؟ لمبی زندگی آخر میں ہوگی، زندگی بھی وقت کے ساتھ گزر رہی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے اللہ رحم کرنے والا ہے۔ اللہ سے رحم اور معافی مانگنا بھی حکمران کا فرض ہے۔
In Pakistan the system of taxes and cost of electricity is very eccentric. For example, different taxes has been inducted. Moreover, if one consumer consume 199 units then rate is different which is under or near to 10 rupees.if this acceded 201 then the rate for next 6 month is 27 or 32 rupees per unit. This kind of slab cut can't minimize the bill
پاکستان کے بجلی محکمہ کے ملازمین کا آپ کو نہیں پتا یہ سب احتیاط کر بھی لیں وہ ریڈنگ لیٹ کر کے بل میں چھ ماہ تک کا جرمانہ لگوا دیتے ہیں جو میں یہ سزا کاٹ رہا ہوں ۔۔
پاکستان میں اپنے پیسے سے خریدا میٹر کا رینٹ دینا پڑتا ہے، بجلی استعمال کرو یا نہ کرو بل ہزاروں سے کم نہیں آتا اور آپ بولتے ہو بل کم ، اچھا مذاق کر لیتے ہو پاکستانیوں سے
بی بی سی اپنے معاشرے کو پاکستانی معاشرے پہ اپلائی کرتا ہے۔ پاکستان میں میٹر ریڈر کو کہا جاتا ہے کہ اس نے اس بار اتنا پیسہ نکالنا ہے لوگوں کے اندر سے ہاتھ ڈال کر۔ یہ طریقے جو بی بی سی بتاتا ہے یہ مغرب کی مسلط کردہ کرپٹ رجیم میں کام نہیں کرتی ہیں۔ ہاں تسلی کے لئے عمل کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
Ab ye btaao mein chote ghar mein shift hwa hum kaam ki waja se... Last month 70 units pr 2800 bill aaya or is month 51 unit pr 2800 bill aaya tou bijli kam bhi kar lo sab kich kr lo bill phir bhi kam nahi hota 😂😂 50 unit pr bhi 2800 bill kese aaya iski kiya logic hai? 😂😂
Low quality meter lagae jatay hein.. jo 6 mahinay ya saal tk ya kbi bi 2 saal k andar kharab ho jatay hein.. us k baad logo ko average k naam per zyada bill dia jata hai or badmaashi kr k pesay wasool kie jatay hein.. corruption zyada hui hai lekin recovery bi IMF ko zyada show kara kr karza lia jata hai.. awam k sath zulm kia jara hai pakistan mei
2 3 سال پہلے تک سردی میں ہمارے ستعمال شدہ یونٹس 150 سے 200 ہوتے تھے اور بل 1500 سے 2000 اور اس بار یونٹس سولر کی وجہ سے 120 استعمال ہوئے مگر بھی 5600 روپے آیا نواز لیگ والے ہمیشہ چور بازاری کرتے ہیں اپنے لیے چوروں بل بھی ہم پہ ڈال لیتے ہیں
ہمارے پاکستان میں بجلی کا بل کا کوئی قانون نہیں2015 میں بجلی کا میٹر میں نے لگوایا تھا جو 5000 کی دو بار میں نے ریڈیشن بھری ہوئی اور کرونا کے دوران دو بار مجھے بل نہیں
ہمارے پاکستان میں بجلی کا بل کا کوئی قانون نہیں2015 میں بجلی کا میٹر میں نے لگوایا تھا جو 5000 کی دو بار میں نے ریڈیشن بھری ہوئی اور کرونا کے دوران دو بار مجھے بل نہیں بلا اج بھی ملا ہے کوئی ریڈنگ نہیں چیک کرتا چار مہینے ہوگئے ہیں ٹرانس می سرچ چور لے کے گئے ہیں اج تک نوٹ ٹرانسفارم ملا ہے بل مل رہا
MR. &MRS BBC YE. PAKISTAN. HE ITNA. TANTION LENA. KA. NAHE OUR. DENE. KA. BHE. NAHE. MITER. READER KO. 1000/ KA. NOT. OUR PURA MHA FREE 4. AC 1. FREZAR 4. FAN 8. BALAB 1. WASHING MACHEN 1. ISTARE AP. KA. PROGRAM WAR. GIA
A very useless vlog fact being unaware of K-Electric and Sui southern gas in karachi. If any one will practice on these solutions, next bill from K-Electric and Sui southern gas will be sent by imposing additional charges for slow meter and it's general sales tax on the consumer
بی بی سی نے 7 طریقے بتائے بل کم کرنے کے مگر حکومت کو 707 طریقے آتے ہیں بل مہنگا کرنے کے ۔
بہت اعلیٰ
360°
😅😂
Sahi baat hai bhai Pakistan ma koi bachat nai kr skta kharcha utna hi hoga
😂😂😂😂😂👍👍
بچپن کی یادیں کس کو یاد نہیں، چھ کلمے اور قرآن کی دعا کس کو یاد ہے؟ لمبی زندگی آخر میں ہو گی، زندگی وقت کے ساتھ گزر رہی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے، اللہ رحم کرنے والا ہے۔ اللہ سے رحم اور معافی مانگنا حکمرانوں کا بھی فرض ہے۔ بچپن کی یادیں کس کو یاد نہیں چھ کلمے اور نماز قرآن بھی کس کو یاد ہے؟ لمبی زندگی آخر میں ہوگی، زندگی بھی وقت کے ساتھ گزر رہی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے اللہ رحم کرنے والا ہے۔ اللہ سے رحم اور معافی مانگنا بھی حکمران کا فرض ہے۔
Behiman tareen mulk me ap ki batain fazool treen hn.
بجلی کے بلوں کا تو نہیں پتا سوائے لائٹ اور پنکھے کے ہم ہر چیز سے پاک ہیں
میں نے اپنے ہونڈا پرائڈر 100 cc میں چھ ماہ قبل اریڈیم سپارک پلگ لگایا تھا۔
دیگر فوائد کے علاوہ، بارہ سے پندرہ کلومیٹر فی لیٹر اضافی ایوریج مل رہی ہے۔
مطلب آپ پندرہ کلومیٹر اضافی پیٹرول کی بچت کرکے بجلی کے بلز بھر رہے ہیں ۔
Super very informative & usual programme ❤
In Pakistan the system of taxes and cost of electricity is very eccentric. For example, different taxes has been inducted. Moreover, if one consumer consume 199 units then rate is different which is under or near to 10 rupees.if this acceded 201 then the rate for next 6 month is 27 or 32 rupees per unit. This kind of slab cut can't minimize the bill
پاکستان کے بجلی محکمہ کے ملازمین کا آپ کو نہیں پتا یہ سب احتیاط کر بھی لیں وہ ریڈنگ لیٹ کر کے بل میں چھ ماہ تک کا جرمانہ لگوا دیتے ہیں جو میں یہ سزا کاٹ رہا ہوں ۔۔
چور ہیں سب 😢 عوام مجبور
@العجلیاامامزمانہع
آپ کو پتا ہے ؟
belkul 100% Agree
@zahidshameed
Thanks
What you think,we are made,already we applying.but bill is not getting low.
پاکستان میں اپنے پیسے سے خریدا میٹر کا رینٹ دینا پڑتا ہے، بجلی استعمال کرو یا نہ کرو بل ہزاروں سے کم نہیں آتا اور آپ بولتے ہو بل کم ، اچھا مذاق کر لیتے ہو پاکستانیوں سے
👍👍👍👍👍
فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں حکومت پاکستان کو دئے جانیوالا بھتہ آپکے کئے پر پانی پھیر دیتا ہے ۔۔۔
Bijli k bill sirf ek tareeqy se kam ho sktay hain agar per unit charge RS: 10 ho jai.
بی بی سی اپنے معاشرے کو پاکستانی معاشرے پہ اپلائی کرتا ہے۔ پاکستان میں میٹر ریڈر کو کہا جاتا ہے کہ اس نے اس بار اتنا پیسہ نکالنا ہے لوگوں کے اندر سے ہاتھ ڈال کر۔
یہ طریقے جو بی بی سی بتاتا ہے یہ مغرب کی مسلط کردہ
کرپٹ رجیم میں کام نہیں کرتی ہیں۔ ہاں تسلی کے لئے عمل کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
🎉
اب حکومت بجلی کے بل میں bbc news ٹیکس لگائے دے گی۔
😅😅sahi kaha
Ha😂😂😂
Use power factor correction near your energy meter.
Bill na aane ke tareke batao😂😂😂😂
😂
Solar k bawjoob bill 8000 aya hei
It's can't possible in Pakistan there are Rulling
🎉🎉🎉🎉
اس دنیا میں ہمارے لئے بجلی نہیں جنت کا تو پتہ نہیں
چور حکومت سے جان چھڑانے کا فارمولا ہے😢تو بتاۓ پلیز
Faltu ki laddai mein boht kharcha kartay ho aur kaam ki cheezon mein kam
Ye hai asal wajah
Ab ye btaao mein chote ghar mein shift hwa hum kaam ki waja se...
Last month 70 units pr 2800 bill aaya or is month 51 unit pr 2800 bill aaya tou bijli kam bhi kar lo sab kich kr lo bill phir bhi kam nahi hota 😂😂
50 unit pr bhi 2800 bill kese aaya iski kiya logic hai? 😂😂
Last year 50 units ka bill RS 200 aata tha😢😢😢
There had been 3 wars
Aur dono desh matlab mulko ke haal lagbhag aik jaise
Is it reasonable
Low quality meter lagae jatay hein.. jo 6 mahinay ya saal tk ya kbi bi 2 saal k andar kharab ho jatay hein.. us k baad logo ko average k naam per zyada bill dia jata hai or badmaashi kr k pesay wasool kie jatay hein.. corruption zyada hui hai lekin recovery bi IMF ko zyada show kara kr karza lia jata hai.. awam k sath zulm kia jara hai pakistan mei
Sab ki sab kosheshen kar ki par phir bhi Kam nhi hoa bill 4 bar bijli jati hai wo bhi 3 3 ghanton k liy bhi bhi bil ziadha ata hai
2 3 سال پہلے تک سردی میں ہمارے ستعمال شدہ یونٹس 150 سے 200 ہوتے تھے اور بل 1500 سے 2000 اور اس بار یونٹس سولر کی وجہ سے 120 استعمال ہوئے مگر بھی 5600 روپے آیا نواز لیگ والے ہمیشہ چور بازاری کرتے ہیں اپنے لیے چوروں بل بھی ہم پہ ڈال لیتے ہیں
Pathetic
یہاں تو لوگ بجلی ان ساری باتوں سے بھی بڑھ کر احتیاط سے استعمال کرتے ہیں اور شمسی توانائی بھی تو پیسے والوں کے لیے ہے
غریب کہاں جا کے مرے
ہمارے پاکستان میں بجلی کا بل کا کوئی قانون نہیں2015 میں بجلی کا میٹر میں نے لگوایا تھا جو 5000 کی دو بار میں نے ریڈیشن بھری ہوئی اور کرونا کے دوران دو بار مجھے بل نہیں
بجلی کا بل کم کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے کہ عمران خان کو اقتدار واپس کر دینا چاہیئے۔ ہر چیز سستی ہو جائےگی ۔
ہمارے پاکستان میں بجلی کا بل کا کوئی قانون نہیں2015 میں بجلی کا میٹر میں نے لگوایا تھا جو 5000 کی دو بار میں نے ریڈیشن بھری ہوئی اور کرونا کے دوران دو بار مجھے بل نہیں بلا اج بھی ملا ہے کوئی ریڈنگ نہیں چیک کرتا چار مہینے ہوگئے ہیں ٹرانس می سرچ چور لے کے گئے ہیں اج تک نوٹ ٹرانسفارم ملا ہے بل مل رہا
بجلی کے بل میں دھوکہ بہت زیادہ ہے۔
MR. &MRS
BBC
YE. PAKISTAN. HE
ITNA. TANTION
LENA. KA. NAHE
OUR. DENE. KA. BHE. NAHE.
MITER. READER KO. 1000/ KA. NOT.
OUR PURA MHA
FREE
4. AC
1. FREZAR
4. FAN
8. BALAB
1. WASHING MACHEN
1. ISTARE
AP. KA. PROGRAM
WAR. GIA
😂 ye BBC wale sathya gaehen
You forget to mention water pumps.
Shahzad pumps save 80 to 90 % energy
BBC kiyun Pakistani awam k dukhti rug par hath rakhte ho.😅.
LOL!!!!!
A very useless vlog fact being unaware of K-Electric and Sui southern gas in karachi. If any one will practice on these solutions, next bill from K-Electric and Sui southern gas will be sent by imposing additional charges for slow meter and it's general sales tax on the consumer
IMF ko bewqoof banana koi pakistan se seekhay
Staso khabari pa Gul badali, bigle grana da zulam den, sarkati pakar die sarkati
😂😂😂😂😂😂
Bajli ke bachat Ka sab se acha tareeqa kunda lgana
غار میں رہنا چاہئے. ہر مسئلہ حل ھو جائے گا..
واہ۔۔ کیا سائنسی اور خفیہ طریقے بتائے ہیں بی بی سی کی قابل خاتون نے 😂
wah wah bbc urdu humiene tu yeh battiene pata he nhi thee😂😂😂
😂😂😂😂