آئے گا،،، ❶ کلر والے آپشن میں جائیں ❷ کنارے پلس والے آپشن پہ کلک کریں ❸ تین لائنیں ہوں گی، بیچ والی لائن کو بالکل بائیں طرف کردیں، ان شاء اللہ کام ہوجائے گا
اکرام بھائی ایک گزارش ہے کہ میں کروم بروزر سے کسی بھی تصویر کا بیگرونڈ ختم کرتا ہوں پھر وہ پکسل لایئب پر لگا تا ہوں لیکن اس تصویر کا پیچھے والہ بیگرونڈ کالا رہ جاتا ہے ختم بھی نہیں ہوتا ۔ بڑی کوشش کی ہے پیارے بھائی اپلکشن کے ذریعے بھی کوشش کی ہے وہ بہت مشکل ہے ۔ لیکن آپ کوئی آسان سا طریقہ بتائیں تاکہ جلدی سے آسانی سے کسی بھی تصویر کا بیگرونڈ ختم ہو جائے ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
سرچ کرتے وقت، png بھی لکھا کریں! اور زیادہ تر ایسی تصویر ڈاؤنلوڈ کریں! جس کا بیک گراؤنڈ کوئی ایک کلر ہو، اور تحریر یا دیگر فوٹوز ایک کلر،، تو بآسانی صاف کر پائیں گے، ورنہ کچھ کمی رہ ہی جاتی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ بھائی میں فوتوجی ایپ میں نام لکھ تاہوں تو نام تو لکھا جاتا ہے مگر ویڈیو دیکھنے کے بعد اوپر کٹ کرتا ہوں تو پورہ کٹ ہوجاتاہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاید آپ پرانا فوتوجی ایپ استعمال کر رہے ہیں، کیونکہ نیا فوتوجی ایپ جو کچھ دنوں پہلے آیا ہے، اس میں ویڈیو نہیں چلتی ہے،،، خیر،،، نیا فوتوجی ایپ qasmi teach ٹیلی گرام سے ڈاؤنلوڈ کر لیجئے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اکرام بھای ہر طرح کا فونٹ کہاں سے ڈون لوڈ کہاسے کیاجا تا کوئ طریقہ یا سائڈ بتائیں پوچھ تاچھ میں بھی میسج کیا تھا لیکن جواب نہیں آیا برائے مہربانی رہنمائ کردیں جیسے آپ کے پاس ہر ڈیزائن کا فونٹس ہے
www.fontsquirrel.com/fonts/list/popular گوگل پہ دیکھیے! 👆 اسی طرح جو بھی چاہئے! سرچ کیجئے،، اردو، ہندی، انگلش،، font / ttf،،، کچھ بھی سرچ کریں گے، ملے گا، ان شاء اللہ مثلاً: english font English ttf
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اکرام الدین بھای اس میں جو فونٹ ہے پیلیز مجھے سینڑ کردیں ٹیلیگرام پر یہ پھر سے اپنے ٹیلیگرام چینل میں ایک مرتبہ ڈال دیں تاکہ لینے میں آسانی ہو
جزاک اللہ ماشاءاللہ بہت خوب ہے
آپ کی ویڈیو سے بہت اچھی رہنمائ ہوتی ہے بہت بہت شکریہ
آمین ثم آمین، ولک بمثلہ
Ma Sha'a Allah Qari Sahb jazak Allah
بہت خوب خوب صورت جناب
ماشااللہ زبردست جناب
💖
بیشک بیشک ،ماشأاﷲ جزاکم اللہ خیرا
آمین یارب العالمین
Nice information
Masha Allah bahut khoob
ماشااللہ بہت خوب اکرام بھائی
شکراً جزیلاً
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاك اللهُ
آمین ولک بمثلہ
واہ ماشاء اللہ بہت خوب
شکریہ پیارے بھائی!
جزاك الله خيرا في الدارين
آمین
@@Qasmiteach ye png send karo klma ki
Very [very] nice. bhai sahab
💖💖💖
Nice
💖💖💖
Mashallah video acchi h..Magar photog me 3d nai kam kara
Thoda slow dikhayega
Masha Allah video to bahut Achci he har koi sikh jayga lekin nahin milega to Kya kare
السلام علیکم جی یہ جو گولڈن کلر وغیرہ آپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں کس نام سے ۔۔۔۔ کرتے ہیں جو گیلری میں موجود ہیں
Golden texure
Bhai ek mere name Ka bhi banade
Pixelkab ka lock Batton kese back kren
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھاہی اصلاح ضرور کیجیے گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی
Bahut khub Bhai..
Abhi Darlum me hi ho Kya ?
💟
Aap ki wajha se telegram dawonlod kiye the lekin koi madd nahin meli to ab kaise banay dp
وہاں گروپ میں سوال کریں، پوری مدد ملے گی
سر ٹیلیگرام میں فوٹوز ویڈیوز ڈاٶنلوڈ نہیں ہو رہی کوٸ طریقہ بتاٶ
مجھے بھی سیکھنا ہے بھائ
کوشش کیجئے
Bhai jo aap is video mein jo Rang ke istemal karte hain vah browser par kaise Milenge Humko bataiye Iske bare mein video
دیکھئے th-cam.com/video/ilOiEakfaLM/w-d-xo.html
Telegram link de do.
سر پلیز وہ مختلف کلرز کہاں سے ملیں گے لنک بھیج دیں جی
Telegram channel link??
دیکھئے th-cam.com/video/cNmSg3MHxJw/w-d-xo.html
Is ky andr knsa font use kia nme btana plz
اکرام بھاٸ میرے پکسل لیب میں کالا کلر نہیں آرہاہے رہنماٸ فرماٸیں
آئے گا،،،
❶ کلر والے آپشن میں جائیں
❷ کنارے پلس والے آپشن پہ کلک کریں
❸ تین لائنیں ہوں گی، بیچ والی لائن کو بالکل بائیں طرف کردیں، ان شاء اللہ کام ہوجائے گا
Bhai is app ka name bata dijye
پکسل لیب
انگلش میں کھدا ہوا نام کا ڈی پی کیسے بنائیں
فونٹ کون سا ہے قاسمی ٹیچ پر ارسال کریں
ارسال کردیا گیا ہے، qasmi teach میں دیکھیں! مل جائے گا
بھائی یہ ایپ کہاں سے اور کیسے لوڈ کریں بڑی مہربانی ہوگی
دیکھئے th-cam.com/video/YuE3DnCsrJE/w-d-xo.html
اکرام بھائی ایک گزارش ہے کہ میں کروم بروزر سے کسی بھی تصویر کا بیگرونڈ ختم کرتا ہوں پھر وہ پکسل لایئب پر لگا تا ہوں لیکن اس تصویر کا پیچھے والہ بیگرونڈ کالا رہ جاتا ہے ختم بھی نہیں ہوتا ۔ بڑی کوشش کی ہے پیارے بھائی اپلکشن کے ذریعے بھی کوشش کی ہے وہ بہت مشکل ہے ۔ لیکن آپ کوئی آسان سا طریقہ بتائیں تاکہ جلدی سے آسانی سے کسی بھی تصویر کا بیگرونڈ ختم ہو جائے ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
سرچ کرتے وقت، png بھی لکھا کریں! اور زیادہ تر ایسی تصویر ڈاؤنلوڈ کریں! جس کا بیک گراؤنڈ کوئی ایک کلر ہو، اور تحریر یا دیگر فوٹوز ایک کلر،، تو بآسانی صاف کر پائیں گے، ورنہ کچھ کمی رہ ہی جاتی ہے
th-cam.com/video/AOLKp0qarSc/w-d-xo.html
ایک بار اسے 👆 بھی دیکھ لیا جائے
th-cam.com/video/KzGWQ1vS8E0/w-d-xo.html
یہ بھی 👆
Ni open ho Ri
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ بھائی میں فوتوجی ایپ میں نام لکھ تاہوں تو نام تو لکھا جاتا ہے مگر ویڈیو دیکھنے کے بعد اوپر کٹ کرتا ہوں تو پورہ کٹ ہوجاتاہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاید آپ پرانا فوتوجی ایپ استعمال کر رہے ہیں، کیونکہ نیا فوتوجی ایپ جو کچھ دنوں پہلے آیا ہے، اس میں ویڈیو نہیں چلتی ہے،،، خیر،،، نیا فوتوجی ایپ qasmi teach ٹیلی گرام سے ڈاؤنلوڈ کر لیجئے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اکرام بھای ہر طرح کا فونٹ کہاں سے ڈون لوڈ کہاسے کیاجا تا کوئ طریقہ یا سائڈ بتائیں پوچھ تاچھ میں بھی میسج کیا تھا لیکن جواب نہیں آیا برائے مہربانی رہنمائ کردیں جیسے آپ کے پاس ہر ڈیزائن کا فونٹس ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گوگل پہ ttf لکھ کر سرچ کیجئے! ان شاء اللہ مل جائے گا
www.fontsquirrel.com/fonts/list/popular
گوگل پہ دیکھیے! 👆 اسی طرح جو بھی چاہئے! سرچ کیجئے،، اردو، ہندی، انگلش،، font / ttf،،، کچھ بھی سرچ کریں گے، ملے گا، ان شاء اللہ
مثلاً:
english font
English ttf
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اکرام الدین بھای اس میں جو فونٹ ہے پیلیز مجھے سینڑ کردیں ٹیلیگرام پر یہ پھر سے اپنے ٹیلیگرام چینل میں ایک مرتبہ ڈال دیں تاکہ لینے میں آسانی ہو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
telegram.me/Qasmi_Teach/2234
میرے چینل میں کمنٹ آپشن بند ہے
آن کیسے کریں۔۔۔۔
بندہ نے اس کے اوپر ویڈیو نہیں بنائی ہے، یوٹیوب پہ سرچ کیجئے،
بھای فونڈ نہی مل رہا ہے
بتائے گئے طریقے کے مطابق کام کیجئے
Salamu Alaikum bhai aapka number dijiye plz
Bhut khub masha allah