السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی اپ نے بہت ہی زبردست ویڈیو بنائی ہے اور میری ایک گزارش ہے کہ اس میں اگر تصویر لگانی ہو تو وہ کیسے لگائیں پلیز مہربانی اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں اور دوسری گزارش یہ ہے کہ تھوڑی اواز اپ کی کم تھی اآواز اونچی تھوڑی کر دیں تاکہ سمجھنے میں اسانی ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میری ایک تو گزارش یہ تھی کہ اواز تھوڑی اونچی رکھ دیا کریں۔ اور دوسری گزارش یہ تھی کہ اگر اس میں تصویر لگانی ہو تو تصویر کیسے لگائیں اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنا دیں ۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ ان دونوں کاموں پر کب عمل ہوگا ۔شکریہ سلام جزاک اللہ خیر
such a nice video
Wooden picture logo 😍
Good design
Mashallah sir
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی اپ نے بہت ہی زبردست ویڈیو بنائی ہے اور میری ایک گزارش ہے کہ اس میں اگر تصویر لگانی ہو تو وہ کیسے لگائیں پلیز مہربانی اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں اور دوسری گزارش یہ ہے کہ تھوڑی اواز اپ کی کم تھی اآواز اونچی تھوڑی کر دیں تاکہ سمجھنے میں اسانی ہو
Masha Allah
❤❤❤
Good
Thanks
بہت مشکل ہے بھائ پکسل لیب میں بہت ہی آسان ہے
Pixalab tu mujy nhi ata lekin achi app hy
Brother koi islamic thumbnail banano
InshaAllah banayengy
لکڑی والا بیک گراؤنڈ کیسے ڈاؤنلوڈ کرے
Google Mai wood background search 🔍 krly meljaengy
Ya Apne thumbnail or video banano
جی محترم بھائی جی آپ نے میرے میسج کا جواب نہیں دیا ۔ میں نے ایک گزارش کی ہے۔
InshaAllah jesy apny kaha hy esa hi huga
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میری ایک تو گزارش یہ تھی کہ اواز تھوڑی اونچی رکھ دیا کریں۔ اور دوسری گزارش یہ تھی کہ اگر اس میں تصویر لگانی ہو تو تصویر کیسے لگائیں اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنا دیں ۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ ان دونوں کاموں پر کب عمل ہوگا ۔شکریہ سلام جزاک اللہ خیر
❤❤❤❤
Good
Shukerya 😘
❤❤