ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب میں اپ کی ساری ویڈیوز دیکھتا ہوں اپ کا طریقہ بہت اچھا ہے سمجھانے کا اور ریسپی باقاعدہ کمپلیٹ ریسپی بتاتے ہیں مارکیٹ میں یوٹیوب میں میں نے اور بھی دوستوں کی ویڈیوز دیکھی ہیں مگر وہ ریسپی ضرور بتاتے ہیں مگر بہت سی چیزیں ایسی ہڈن کر جاتے ہیں اللہ اپ کو اس کا اجر ضرور دے گا
ڈاکٹر صاحب فیصلاباد 08 گندم 08 دسمبر کی بوائی ہے ۔اپکی ویڈیو دیکھ کر npk اور sulphur کا سپرے کروایا تھا 15 دن پہلے ۔اب زرد کنگی کچھ کچھ نظر آ رہی ہے اور پھیل بھی رہی ہے ۔اب nativo کر دوں ؟؟فصل 103 دن کی ہے pollination کو نقصان کا اندیشہ تو نہیں ؟؟خلیل نواز فیصلآباد ۔شکریہ
ڈاکٹر صاحب آپ شاندار ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں.... اس صدقے کو جاری رکھئیے... میرا سوال یہ ہے کہ چونکہ یوریا کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہے اور اب مکئی کی کاشت ہو رہی ہے جسے 4 سے 5 یوریا فی ایکڑ درکار ہوتی ہے اگر ہم 4 لیٹر لیکوئڈ نایٹروجن کیساتھ 30 کلو یوریا فلڈ کر دیں تو ایک بیگ یوریا کے برابر فائدہ دے گا اور کلراٹھی زمین میں اگر 2 بار استعمال کر لے تو کیسا رزلٹ ملے گا..
Sir Wheat ko Ab pani lagana chain jabkh 135 days ki ho gi h . zameen pakhi h. Intahi chakni h. Lakin abi bulkal khoshik ho gi h. Kasi dosat ki h. SOP bhi ni dali
اسلام علیکم سر آپ نے پوٹاش زنک یوریا بوران اور نائٹریٹ مکس کرکے سپرے تیار کرنے کا طریقہ سکھایا.... پوچھنا یہ ہے کہ یہ گندم کو کتنے سپرے کس کس ٹائم میں کیے جائیں؟ جواب ضرور دیں سر.شکریہ
ھمارا ایک کھیت ھے جو نھری پانی پر ھے۔کچھ عرصے سے اسمیں فصل شروع میں بھت اچھا اگتا ھے مگر پھر آہستہ آہستہ خراب ہوجاتا ھے زمیں کے کالے رنگ کا سونڈی نماکیڑا رھتا ھے تو کیا ھم اس پر یہ فارمولا آزما سکتے ھے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ اس کو استعمال اپنے فلیٹ ہی کرنا ہے اور ایک ڈرامے جو ہے وہ پانی ڈال کے اس کو بھی اس میں ڈال کے حل کر لینا ہے باقی جو کھادی اپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اگر وہ اس کے ساتھ مطابقت رکھتی ہیں تو وہ بھی اس ڈرامے حل کر سکتے ہیں لیکن یہ کتنی مقدار میں استعمال کرنا ہے یہ منحصر ہوگا آپ کی زمین بخش اگر آپ کی زمین ہے تو ہر پانی کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں آٹھ سے دس لیٹراور اگر آپ کی زمین جو ہے وہ صحت مند ہے صحیح ہے تو وہاں پہ آپ آپ ایک یا دو دفعہ غسل میں استعمال کرسکتے ہیں پانچ سے آٹھ لٹر کے درمیان۔
اسلام وعلیکم سر کیا حال ہے سر میری زمین بہت زیادہ سخت ہے چکنی بھی ہے اس پر جب ٹیوب ویل کا پانی لگتے ہیں سفیدکلر اوپر آ جاتا ہے اس کے لئے کتنی بار فلڈکریں
Muhammad Aadil , aap apnee zameen ko charon sides say baray band bandh lein aur apnee zameen ko 1.5 feet deep water khara kar dein kam uz kam 1.5 month tak lekin water laganay say pehlay apnee zameen ko hamwaar karwaain aur deep hal chalwa dein tractor say .iss Tara aap kee zameen behtareen ho jaay gee.
فلڈ۔ کیا ہے کیسے کیا جاتا ہے اورناٸٹروجن ۔ ۔۔ لیکوڈ۔ بنانے کا طریقہ۔ ان کو بتاٶ ۔ ۔ جو کسان مثی میں 30 ۔ فی صد۔ ملا کر ۔ ناٸٹروجن کھاد کی جگہ استعمال کریں ۔ 13000 روپے فی بوری ۔ سےجان چھوٹ جاۓ
اسلام وعلیکم بھائی بہت شکریہ ہماری زمین کا پانی گاؤں سے گزرتا ہے اس پانی میں صابن ملا پانی اور گندا پانی شامل ہو رہا ہے اس سے زمین کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے فصل کےساتھ جڑی بوٹی بھی زیادہ ہو جاتی ہے اسکے لئے کوئی کھاد یا کیمیکل بتائیں
زبردست ۔۔۔لکھ کر سمجھانا
یہ ھے اصل طریقہ ۔لکھی ھوئی چیز دماغ کی میموری میں سیو ھو جاتی ھے
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب میں اپ کی ساری ویڈیوز دیکھتا ہوں اپ کا طریقہ بہت اچھا ہے سمجھانے کا اور ریسپی باقاعدہ کمپلیٹ ریسپی بتاتے ہیں مارکیٹ میں یوٹیوب میں میں نے اور بھی دوستوں کی ویڈیوز دیکھی ہیں مگر وہ ریسپی ضرور بتاتے ہیں مگر بہت سی چیزیں ایسی ہڈن کر جاتے ہیں اللہ اپ کو اس کا اجر ضرور دے گا
ڈاکٹر صاحب فیصلاباد 08 گندم 08 دسمبر کی بوائی ہے ۔اپکی ویڈیو دیکھ کر npk اور sulphur کا سپرے کروایا تھا 15 دن پہلے ۔اب زرد کنگی کچھ کچھ نظر آ رہی ہے اور پھیل بھی رہی ہے ۔اب nativo کر دوں ؟؟فصل 103 دن کی ہے pollination کو نقصان کا اندیشہ تو نہیں ؟؟خلیل نواز فیصلآباد ۔شکریہ
Sakht klrathy raqbay k liay kia fertilizer plan ho
Ak aiker me kitny litrr r esk sath urea use krni pry gi
Kia yahi DAP ya potash k Sath b ya formula apply kar sakty hn
Bhai ye dap KY Sath instmal kr sakty hain
Powder wali nitrogen or potash or wagharia b bta skty hy
Sir acar main kitne leter dalna ha plzzzzzzzzzz batain
goog. sir yeh btain nechy ka pani namkeen ho is sorat me tezabi nitrogen kitny bar istmal karan. namken pani ka asar ko kaisay kam kia ja sakta ha.
sir potashium poli sulphait kasy bana sakty hain
Kia is tara potash ya posporas tezabi bana sakte he
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ،
Nitrogen 20 %
Phosphorus 10%
Calcium 15
ڈاکٹر صاحب یہ پروڈکٹ کیسے بنے گا یہ ریسپی تو بتائیں
Bhai esko camacital use kr saktay hain
mery khet mait main nar ki gare booti ko khatam karnai k liy koi zahar bata dain thanks very much
ڈاکٹر صاحب آپ شاندار ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں.... اس صدقے کو جاری رکھئیے...
میرا سوال یہ ہے کہ
چونکہ یوریا کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہے اور اب مکئی کی کاشت ہو رہی ہے جسے 4 سے 5 یوریا فی ایکڑ درکار ہوتی ہے اگر ہم 4 لیٹر لیکوئڈ نایٹروجن کیساتھ 30 کلو یوریا فلڈ کر دیں تو ایک بیگ یوریا کے برابر فائدہ دے گا اور کلراٹھی زمین میں اگر 2 بار استعمال کر لے تو کیسا رزلٹ ملے گا..
Sir klrathi zami klye proper fertilizer plan bohat zaror h. Jo k comment m type krna mushkal h
Dr Sahib kitchen gardening Walon ko bhi guide krain plz
Aur Sir is ko bance k liay kesay istemal karen kindly bta den
Aoa bhi sfydy ko mota krny ka koi farmola btainy plz
Sir bataya karane istimal kacay krnaa ha spray kitna krnaa ha kon cy fasal pr kr saktay han ,flood krnaa ha to kitna kerns ha
Dr sahib , kalrathi zameen ki reclaimation k liye sulphuric acid ki mikdar Bata dain plz...
urea ke sath 15-20 kilo mila lia kren
ماشاءاللہ
اللہ سلامت رکھے آمین
fmc ki SOP se liquad pitash kese bnai jati ha. is pe aik video bna dein
Does this affect the soil microbiology in alkaline high pH soil?
Phosphuric acid ghanne me kitny bar dena chay aur zeada zeada se kitna dena chay
Sir Kapas ke bare ma bataen
Swat agro ki ultrasol fertilizer k bary mai video banaye.
Zaberdast Allah khush rahky ameen, Ab ap nitrogen sasti bnany Ka formula dein
Dr. Sahb tyzabi phosphorus aur potash kysy tyar kr sktay hain?
Sir isko citrus pay apply kar saktay kindly bta den
Ye acids khan sy milty ha.multan me
Sir
Wheat ko Ab pani lagana chain jabkh 135 days ki ho gi h . zameen pakhi h. Intahi chakni h. Lakin abi bulkal khoshik ho gi h. Kasi dosat ki h. SOP bhi ni dali
بھای یہ فارمولا برسن میں استعمال کر سکتے ہیں
Why are added sulphuric acid
Sir Kia ic ko sarson Ka lea zameen ki tyari ma Dal Sakta h,...
Karati zamino m kr skte hn
Dr Sb urea to sulphuric acid se react kr k ammonium sulfate bna deti h.m I right???
Jipsum k sath istmal karin
Also which sulphuric acid should we use 50 percent ? 85 percent? Which one ?
Here is 85%
98%
Sir Can we apply this formula on sugarcane? during 4 month age.
a o a sir
sir corn borror sy bachao ka tarika b btae . koi aesa formula jo hm ghr tyar kr sky
sir mujai zafran k seeds chahyi pls provide me zafran seeds
Jameel bayi good job
Please tell the farmulla sulphuric acid and phosphorus
Sir what about ur till crop
ایس ایس پی 18/کے ساتھ استعمال کر سکتے ھیں
Good job jameel bhai. Proud to be agraian. Scuafdo. 🌾🌿
Jazak Allah sir
اسلام علیکم
سر آپ نے پوٹاش زنک یوریا بوران اور نائٹریٹ مکس کرکے سپرے تیار کرنے کا طریقہ سکھایا.... پوچھنا یہ ہے کہ یہ گندم کو کتنے سپرے کس کس ٹائم میں کیے جائیں؟ جواب ضرور دیں سر.شکریہ
Please tell me micrrozia back ria ka bara ma
Tariqa b bta den
Can we use in the existing rice crop ? Or will it damage the rice crop?
Same question
Sir hair se amino acid banana sikhaye
سر اسکی سپرے کرنی ہے یا فلڈ کرنی ھے ۔ اور مقدار کیا ہو گی دونوں صورتوں میں ۔ شکریہ
اسلام علیکم بھائی جان نائٹروفاس کے ساتھ فلڈ کر سکتے ھیں
گنے کی چار مہینوں کی فصل میں ڈال سکتے ہیں۔
Can we spray on plants
Salam Dr Shb plz zameen ko naram or burbara krny ka tarika btain
organic natter add krain
@@plantclinics Kesy or Kya
@@NasirHussain-gt9ki raised beds bana k mulching karden.
Good dear....
Excellent job bro 👍
Dear Dr. Sahib, can we foliar spray liquid nitrogen on maize crop?? Kindly reply.
Yes you can، 1L/acre
@@plantclinics Thanks a lot.
سر کیا ھم DAPمیں سلفورک ایسڈ ڈال کر فلڈ کر سکتے ہیں اگر ھاں تو ایک بوری میں کتنا
37 kg yeh mehlol 8 acr k liy bny ga
@@shahidkathia4820 aoa, kia ap me ye formula istmal kia he
ھمارا ایک کھیت ھے جو نھری پانی پر ھے۔کچھ عرصے سے اسمیں فصل شروع میں بھت اچھا اگتا ھے مگر پھر آہستہ آہستہ خراب ہوجاتا ھے زمیں کے کالے رنگ کا سونڈی نماکیڑا رھتا ھے تو کیا ھم اس پر یہ فارمولا آزما سکتے ھے؟
Thanx dr jamil shafi❤
Zabardast
سر فلڈ کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟ اس میں مزید پانی ایڈ کریں گے یا جتنا ہے اسی کو ہی ڈالنا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ اس کو استعمال اپنے فلیٹ ہی کرنا ہے اور ایک ڈرامے جو ہے وہ پانی ڈال کے اس کو بھی اس میں ڈال کے حل کر لینا ہے باقی جو کھادی اپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اگر وہ اس کے ساتھ مطابقت رکھتی ہیں تو وہ بھی اس ڈرامے حل کر سکتے ہیں لیکن یہ کتنی مقدار میں استعمال کرنا ہے یہ منحصر ہوگا آپ کی زمین بخش اگر آپ کی زمین ہے تو ہر پانی کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں آٹھ سے دس لیٹراور اگر آپ کی زمین جو ہے وہ صحت مند ہے صحیح ہے تو وہاں پہ آپ آپ ایک یا دو دفعہ غسل میں استعمال کرسکتے ہیں پانچ سے آٹھ لٹر کے درمیان۔
ماشاءاللہ
Very good
اسلام وعلیکم سر کیا حال ہے سر میری زمین بہت زیادہ سخت ہے چکنی بھی ہے اس پر جب ٹیوب ویل کا پانی لگتے ہیں سفیدکلر اوپر آ جاتا ہے اس کے لئے کتنی بار فلڈکریں
Muhammad Aadil , aap apnee zameen ko charon sides say baray band bandh lein aur apnee zameen ko 1.5 feet deep water khara kar dein kam uz kam 1.5 month tak lekin water laganay say pehlay apnee zameen ko hamwaar karwaain aur deep hal chalwa dein tractor say .iss Tara aap kee zameen behtareen ho jaay gee.
سر فاسفورس ایسڈ پر بھی ویڈیو بنائے
aj raat phosphoric acid py tafseeli video upload ki jaee gi
@@plantclinics
السلام علیکم سر اپنا موبائل نمبر
اور
واٹس ایپ نمبر سینڈ کریں شکریہ
Thanks 👍
Nice sir
Thanx
200 litr drum ka liya kitni urea ar sulfuric acid use karain
فلڈ۔ کیا ہے کیسے کیا جاتا ہے
اورناٸٹروجن ۔ ۔۔ لیکوڈ۔ بنانے کا طریقہ۔ ان کو بتاٶ ۔ ۔ جو کسان مثی میں 30 ۔ فی صد۔ ملا کر ۔ ناٸٹروجن کھاد کی جگہ استعمال کریں ۔ 13000 روپے فی بوری ۔ سےجان چھوٹ جاۓ
اسلام وعلیکم بھائی بہت شکریہ ہماری زمین کا پانی گاؤں سے گزرتا ہے اس پانی میں صابن ملا پانی اور گندا پانی شامل ہو رہا ہے اس سے زمین کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے فصل کےساتھ جڑی بوٹی بھی زیادہ ہو جاتی ہے اسکے لئے کوئی کھاد یا کیمیکل بتائیں
Salam bahi jan
Great
سر جی کلراٹھی زمین بے کوئی حل جرمینشن کم ھے
ⁿےے