یزید کے نام کے ساتھ رضی اللّٰہ عنہ لگانا چاہیے یا نہیں؟

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024
  • یزید کے نام کے ساتھ رضی اللّٰہ عنہ لگانا چاہیے یا نہیں؟
    جواب ایسا جو مسلمانوں کو سوچنے پر مجبور کر دے
    Khutba Hajjatul Wida I Irfan Asghar with Justice [R] Nazeer Ahmad Ghazi | Bari Baat Hai | Podcast | Alief TV
    خطبہ حجۃ الوداع : ایک عالمی منشور
    خصوصی پوڈکاسٹ! "بڑی بات ہے" میں عرفان اصغر کے ساتھ
    #alieftv #BariBaatHai #IrfanAsghar
    Host: Irfan Asghar
    Guest: Justice [R] Nazeer Ahmad Ghazi
    Alief TV is Pakistan's first edutainment channel that has been designed to bridge the gap between dying values and evolving traditions of 21st Century. Licensed in May 2021 by Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (PEMRA), the core objective of Alief is to create factual content while keeping it captivating. Alief aims to delve into the paramount values of intellect and socio-moral practices. It intends to reinforce the idea of possessing a practical skillset and subsequently working towards poverty alleviation through inculcating creativity. With the help of its mediagenic presentation of worldview, Alief strives to prepare the youth of Pakistan to become a beacon of light for their country.
    Follow Our Facebook Page:
    / alieftvnetwork
    Follow Our Instagram Account:
    / alieftvnetwork
    Subscribe Our TH-cam Channel:
    www.youtube.co...
    Website:
    alief.tv/

ความคิดเห็น • 57

  • @KhanSahab-hy8jv
    @KhanSahab-hy8jv 3 หลายเดือนก่อน +2

    استغفراللہ العظیم وبحمدہ

  • @amara5055
    @amara5055 3 หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللہ خیرا یہ المیہ ہے ہمارے معاشرے کا اور اس بارے میں کوئی بات ہی نہیں کرتا فتوے لگ جاتے ہیں ۔

  • @ahsanzeb8580
    @ahsanzeb8580 3 หลายเดือนก่อน +8

    میرے بڑے بھائی 2007 میں فوت ہوئے وہ کہتے تھے کہ اسلام آباد میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو کہتے ہیں کہ اگر اسلام کی وجہ سے سارا مسئلہ ہے تو اسلام نعوذ بااللہ چھوڑ دیں مسئلہ ختم کریں۔ سر جی ہر مسلمان بطور مسلمان نماز کو فرض سمجھتا ہے اور نماز میں درود ابراہیمی میں اہل بیت پر درود بھیجے بنا نماز مکمل ہی نہیں کر سکتا۔ باقی جن کو اسلام سے مسئلہ ہے اسلام کا تو ابھی سب نے نام سنا ہے نافذ تو ہو پھر شکایت کریں جب نافذ ہی نہیں تو مسئلہ کوئ اور ہے۔ باقی یزید ایک وہ یزید بھی ہیں جو 72 شہدا میں سے ایک ہے اور میں نے اس یزید سے سب کو محبت کرتے دیکھا ہے ایک یزید قابض جابر تھا اس کی بات میں نہیں کر رہا۔ افسوس تو یہ ہے کہ ہم 72 شہدا کے ناموں سے ان کے والدین سے انکی مکمل زندگی سے ہی نا واقف ہیں نا واقف ہونا چاہتے ہیں۔ تاریخ کو اسلام کو پورا نہ پڑھا جاتا ہے نا پڑھایا جاتا ہے بلکہ چھپایا جاتا ہے حالانکہ یہ امن کا دین ہے پہلے نافذ ہو پھر سوال کرے کوئ

  • @nabeelarif2930
    @nabeelarif2930 3 หลายเดือนก่อน

    Nazir Sir I really Reaspect and love u JZAKALLAH.ALLAH PAK ap ko slamti dy afiyat dy

  • @zenisheikh148
    @zenisheikh148 3 หลายเดือนก่อน +2

    سر آپ کا سب سے بہترین انٹرویو غازی صاحب کا👍👍❤

  • @islam22328
    @islam22328 3 หลายเดือนก่อน

    Ya ALLAH rehm farmaa, humary iman ke hifazat farma ameen. Ya ALLAH humen neem mulla khatra e iman ke shar se apni hifazat me len lei.

  • @GhulamMustafa-vl3sl
    @GhulamMustafa-vl3sl 3 หลายเดือนก่อน

    ❤مبارک ھو حضور❤

  • @shameemakhtar2358
    @shameemakhtar2358 3 หลายเดือนก่อน +1

    استغفراللہ

  • @noorulislamawannoorulislam8673
    @noorulislamawannoorulislam8673 3 หลายเดือนก่อน +1

    خدا کو کیوں مانے؟
    مذہب کو کیوں اپنائے؟
    شہر اعتکاف 2004 میں ہونے والے حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات ضرور سنیں تاکہ گمراہی سے بچا جا سکے

  • @sadiaBukhari92
    @sadiaBukhari92 3 หลายเดือนก่อน

    استغفراللہ العظیم

  • @khanbad7383
    @khanbad7383 3 หลายเดือนก่อน +2

    Shukr hy Allah ka apne LGBTIQ ka tazkrah Kiya,,, I m a khawaja sra ,,,, ye hmary oper taaghoot musallat Kiya ja Raha hy,,, hum is ke khilaf hyn, AllahuAkbar

  • @asimsher6636
    @asimsher6636 3 หลายเดือนก่อน +1

    Astaghfirullah

  • @alimusarrat5020
    @alimusarrat5020 3 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ،گزارش ھے کہ علم انسان کو سوال کرنے کا شعور دیتا ھے مگر تنگ نظر معاشرتی اقدار سوال اٹھانے کو اپنی موت تصور کرتا ھے اور کہی شعبوں میں تعلیمی کم مائیگی افرادی قوت کی وافر فراہمی کے لیے ازحد ضروری تصور کی جاتی ھے جو بعد ازاں ایک مستقل طبقاتی تقسیم کا موجب بنتی ھے۔ اسی لیے علم و ھنر سے بے بھرا قوم ھی انہیں سوٹ کرتی ھے جو اپنے حقوق سے آگاہ نہ ھو۔

  • @IkramKhan-o1z
    @IkramKhan-o1z 3 หลายเดือนก่อน +1

    پہلی دفعہ کسی علم والے کی گفتگو سنی ھم تو محلہ کی مسجد کے ملاں کو پوری دنیا سب سے بڑا عالم سمجھتے رھے شادی ملاں کے مشورے سے بچہ پیدا ھوا بچے کے کان آذان بھی ملاں دے گا نام بھی ملاں رکھے گا ختنےوقت بھی ملاں نای کے پاس ھوگا پوری زندگی پر ملاں چھایا رھا موت وقت آیا ملاں پاس بیٹھ گیا مر گے ملاں نے غسل دلایاکف پر لکھای کی جنازہ پڑھایا پھر چالیس دن کے لیے قبر پر خیمہ لگا کر بیٹھ گیا موت کے بعد چالیس دن ملاں کے کھانے اور نے کپڑوں کا کل خرچ ایک لاکھ پندر ھزار آیا ھم ھر جمعرات کو ختم قران کا دورشروغ ھوا ملاں نے پندرہ آدمی اپنےخاص رکھے ھوے ھیں جن کا کام صرف یہی ھے ختم قران والے دن صبح کا ناشتہ ٹاپ کلاس کا شام کا کھانا اس سے بھی اعلی ساتھ ملاں کے گھر بھی بیجھا جاتا ھے ماں کے پیٹ سے جیسے ھی باھر آے ملاں کو انتظار میں پایا پوری زندگی ملاں نے جو دیا وہ یہ تھا وہ منکر ھے وہ کافر ھے وہ مشرک ھے اس کے بدلے ھم سےلیا کیا دادا کاقرض پوتا اتار رھا ھے ثواب کے نام پر نجات کے نام پر بخشش کے نام پر دین کی خدمت کے نام پر ملاں لوٹ کے کھا گیا نفرتوں کے سوا دیا کچھ نہیں

  • @drmuhammadabubakarsiddique6155
    @drmuhammadabubakarsiddique6155 3 หลายเดือนก่อน

    Our scholars realized this temptation from day one and worked against it and are still doing it. It is right to inform such people to some extent about this fitna, but insulting scholars under its guise is unacceptable.

  • @muhammadmushtaq4715
    @muhammadmushtaq4715 3 หลายเดือนก่อน +2

    مسلم بخاری اور دوسری حدیث کی کتابوں کو ملایا جاے تو یہ کروڑوں احادیث بنتی ہیں مگر ہمیں مولویوں نے اپنے مطلب کی چند احادیث رٹا دی ہیں۔باقی 99٪ کو پس پشت ڈال دیا ھے۔

    • @haqeeqatkalarka3557
      @haqeeqatkalarka3557 3 หลายเดือนก่อน

      Bhai Allah ap ki hefazat karai ap bilkul Sahi BAAT tak again hain

    • @umerqureshi9756
      @umerqureshi9756 3 หลายเดือนก่อน +1

      ساری احادیث ملا کر کوئی پندرہ ھزار بنتی ھیں

  • @misbahakram37
    @misbahakram37 3 หลายเดือนก่อน +2

    Tobaaaa ha

  • @sitarachaudhry5439
    @sitarachaudhry5439 3 หลายเดือนก่อน +1

    Absolutely not

  • @zubairmughal4748
    @zubairmughal4748 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdussami627
    @abdussami627 3 หลายเดือนก่อน +1

    kindly bht choti videos mt upload kiya kren. itna acha topic or choti si video????

  • @ArshadKhan-ln2us
    @ArshadKhan-ln2us 3 หลายเดือนก่อน

    Brian drain is also a reason that is quota system and bribe.

  • @Mominamishaal.collection_445
    @Mominamishaal.collection_445 3 หลายเดือนก่อน

    Bilkul n lgana chye😊

  • @ahsanzeb8580
    @ahsanzeb8580 3 หลายเดือนก่อน +1

    میں غاصب یزید کے سخت ترین مخالف میں سے ایک ہوں جو یزید جہنمی ہے۔ مگر جو یزید حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ شہید ہوئے انکا کیا قصور ہے کہ انکا کوئ نام بھی نہیں لیتا جو ابوبکر عمر عثمان کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ شہید ہوئے انکا کوئ نام لینا گوارا نہیں کرتا

  • @skareem21
    @skareem21 3 หลายเดือนก่อน

    Ye hikmat wali hadees shayd ghareeb hai

  • @islam22328
    @islam22328 3 หลายเดือนก่อน

    Ye jo musalmano ko kafir kafir kehten han inhi ko kaha gaya ha Lakeer ke faqeer.
    Jis ko ALLAH ka khof na ho kuch bhe mum se nikalty huen kya wo musalman ho sakta ha??? Nahi! Kabhi nahi!

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 3 หลายเดือนก่อน +2

    یزید کا فیصلہ تو اللہ پاک فرمائیں گے لیکن میرے لئے وہ پہلا شخص تھا جس نے اہل بیت کے ساتھ ظلم وستم کیا اور اپنے فحش و بد کردار بیٹے کو خلافت کے لئے نامزد کیا ہے۔اور ملوکیت اور ظلم و ستم کی بنیاد رکھی۔۔تو ایسا شخص کو آپ رضی کیسے کہیں گے ۔ اس قیامت کیا حال ہو گا اللہ پاک جانتا ہے

    • @insha1659
      @insha1659 3 หลายเดือนก่อน

      In kay kehny do inkay kehny say wo razi Allah nhi hogaya in ki Mat Mari gayi hai

  • @Gulshanara-i1r
    @Gulshanara-i1r 3 หลายเดือนก่อน +1

    Wo malhoon hai

  • @FahadAli-iy8dj
    @FahadAli-iy8dj 3 หลายเดือนก่อน +1

    Chen wale Hades jhuti hai sir

  • @ghpir9664
    @ghpir9664 3 หลายเดือนก่อน

    یزید واقعی تاریخ اسلام کا سب سے بڑا مظلوم ہے۔

  • @atiqurrehman6801
    @atiqurrehman6801 3 หลายเดือนก่อน

    آج پاکستان میں 9 مئی کے واقعے کی حقیقت کا پتہ نہیں چودہ سو سال پہلے ہونے واقعات اس طرح بیان کرتے ہیں جیسے عینی شاہدین ہیں معذرت کے ساتھ

  • @BitterTruth-qs4yu
    @BitterTruth-qs4yu 3 หลายเดือนก่อน

    اتنا ضرور کمانا کہ کم از کم آپ دونوں کے پوتوں اور نواسوں میں بانٹے جا سکیں $$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$

  • @BitterTruth-qs4yu
    @BitterTruth-qs4yu 3 หลายเดือนก่อน

    اصل میں آپ دونوں ہی $ کی خرید ہو

  • @umairbhutta3041
    @umairbhutta3041 3 หลายเดือนก่อน

    Tumhary jesy hon ge agar alim Jo aqal se farigh Deen ki tashree krny bethy gain to log bhagy ge...Dari Teri pori nhi droood thek se parhna tumko nhi ata Tum ae deeen smjhany waly

  • @sarmadjadoon
    @sarmadjadoon 3 หลายเดือนก่อน

    Oh chawal pehlay apnay Shirkia aqaid kay baray main baat kar....Shirk aur biddat mat phelao Musalmanon main...

    • @roseofbagdadhaq266
      @roseofbagdadhaq266 3 หลายเดือนก่อน

      Baat TU tameez se kejye

    • @sarmadjadoon
      @sarmadjadoon 3 หลายเดือนก่อน

      @@roseofbagdadhaq266 Tameez say samjhaya hai judge sahab ko in kay channel par bhi....Par majal hai Quran aur Hadith kay manhaj ko apnain....Man gharat kisay kahanion say deen ko ruswa mat karain...

    • @_khurram.shahzad-80
      @_khurram.shahzad-80 3 หลายเดือนก่อน

      yazid ko rz kehna kis hadees ya kis ayat men likha hy ?

    • @_khurram.shahzad-80
      @_khurram.shahzad-80 3 หลายเดือนก่อน

      quran o hadees ka ko sa manhaj hy ap k pas jis men likha k yazid ko rz kho

    • @sarmadjadoon
      @sarmadjadoon 3 หลายเดือนก่อน

      @@_khurram.shahzad-80 Yazid ki pooch ham say nahi hogi....Tauheed ki albata zarur hogi......Tahir ul Padri ka favourite topic Yazeed

  • @hasanafzaal3933
    @hasanafzaal3933 3 หลายเดือนก่อน

    Inclusion of yazeed into the category of Razi Allah is tantamount to exposing the status of Razi Allah thoroughly. Shame and curse on such thinking.