Can PTI Loyalists really form government? | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 ก.พ. 2024
- Can PTI Loyalists really form government? | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
#imrankhan #oic #sheikhrasheed #elections #rizwan #supremecourt #cases #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #caretakerpm #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/channel/0029VaDE...
چوہدری صاحب آپ میڈیسن اور تیل بیچتے ھوئے ہی ٹھیک لگتے تھے ۔
میڈیسن اور تیل بیچنا بری بات تو نہیں
آپ جیسے لوگوں کے فائدے کے لیے ھی وہ بتاتے ہیں 😂
@@naveedahmed7519 جناب عالی۔ ہر دور میں یہ طاقتور کے ساتھ ہی ھوتے ہیں۔ ہمارے نہیں یہ اپنے فائدے سوچتے ہیں
@@raoabubakarraoabubakar3341 لیکن جو تیل یہ بیچتے ہیں وہ ذرا۔۔ وکھری ٹائپ۔ کا ہے۔
Shukar hai Allah pti ko hidayat dy or hangama karnay or Pakistan ko nuqsan pohanchanay sy baz rakhay
مہر بخاری صاحبہ ملک ریاض کے دھماکہ لینے والی کی کیا بات ھے
خیر تو ھے چوہدری صاحب آج کل مبارکوں والا گھوڑا کچھ ذیادہ ہی تیز کر دیا ھے آپ نے۔؟؟
Hahahha
PTI= Propaganda Tehreek e Intishar
پی۔ ٹی ۔ آ ئی ( پروپیگنڈا تحریک انتشار )
واہ واہ کیا بات ہے میاں صاحب اور خواتین ک
چوری صاحب حق اور سچ کا ساتھ دیں انشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو بہت عزت دے گا
😂😂😂😂😂
Ch javed sab bohat khub thanks ❤❤❤
انشاء اللہ وزیراعظم نواز شریف انشاء اللہ
شکر ھے اپکو سمجھ آگئی ہے
❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫
جاوید چوہدری صاحب مبارک باد اسے دیں جو اللہ رسول ﷺ کیساتھ کھڑا ہو
جاوید صاحب جو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں پھر اللہ کا عزاب نازل ہوتا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمین🙏
آمین
شکر ھے آپ نے بھی زمینی حقائق کو دیکھتے ھوئے اپنی سوچ کا دھارا بدلا
Very good news and analysis bai jan
جاوید چوھدری صاحب جناب موقع کی مناسبت سے بات کرتے ھیں زیرو اور ھیرو بنانا مشکل بات نہیں ھے۔۔دل سے اتر رھے ھیں۔۔پاکستان اور پاکستانی افواج سے نفرت کرنے والے فتنے کو زیرو بھی کر ڈالتے ھیں اور ان ھی لوگوں کو ان کے لیڈر کو بھی ھیرو بھی۔۔۔خیر میں اپنی زندگی میں اس نفرت کو دور ھوتا نہیں دیکھ رھا۔۔۔
کل کیلئے فتنہ کی مقدر میں صرف اور صرف ذلت ہی ہے
ان تیس ارکان کو چاہئے کہ وہ صرف اسی پارٹی کا انتخاب کریں جس پارٹی کا ملک و قوم کے لئے ترقیاتی کارکردگی کا ریکارڈ اچھا ہے !!!
Jared Ch Hamesha Haq Kasat Is Mulk Ke Ley Pakistan Ke Awam Ke Ley ❤❤❤❤❤
سچ بول رہے ہو چوہدری صاحب موت کا فرشتہ تو نہیں دیکھا لیا
جن لوگوں نے حلف لیا ہے ۔ وہ وفادرای بدلیں گے تو ان کا خانہ خراب ہو گا ۔یہ ثابت شدہ حقیقت ہے
جناب میڈیا کو بھی چاہیے کسی کے بارے میں بات کرنے سے گریز کرے
Ab Media waalon ka ehtisaab hona chahyye. Media ka bohat bara kirdaar tha Imran khan ko PM bnaany mey...or Imran khan ney jesy hmara piyara pakistan 🇵🇰 barbaad kiya...Media brabar ka mujirim hai......
Mehr well said 💯
چوہدری صاحب خواتین کو بھی اپنے دائرے میں رہنا چاہیے ۔
AP ki tarha nahi Hain
Ab Media waalon ka ehtisaab hona chahyye. Media ka bohat bara kirdaar tha Imran khan ko PM bnaany mey...or Imran khan ney jesy hmara piyara pakistan 🇵🇰 barbaad kiya...Media brabar ka mujirim hai......
جیتنے والے احتجاج کر رہے ہیں ۔
پارٹی نہی بچی اداروں کی جو تھوڑی بہت عزت ہے وہ بھی ختم ہو جاتی
Wa alikm aslam sir
جاوید چوہدری آ پ پارٹی کو ٹوٹنے اور نہ ٹوٹنے کے ماما جی ۔
This "joor toor ke siasat" is highly condemnlable shameful and harmful to Pakistan. A government formed by using this devious method will be unstable and not last long. Politicians must come out of this cycle and make government based on merit. We can only pray that good sense and morality prevails
Actually the faith of these politician,s is very weak.they should think about the next life after death.what will they do.
چوہدری صاحب the great
Imran Khan zindabad ❤️🇧🇫🇵🇰✌️💪
انتخابی نشان کرین زندگی کے آخری سانس تک لبیک یارسول اللہ
Imran khan zindabad ✌️
حیرت ہے پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ کیا
My great leader Mina Mohammed Nawaz Sheref zundabad pmln workers Paris France
اگر نون لیگ جیتی ہوتی تو خدا کی قسم گلا پھاڑ پھاڑ کر
میڈیا پہ فارم 45 دکھا رہی ہوتی
مگر ہمیشہ کی طرح ان کے پاس رسیدیں نہیں ہیں 🖐️
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ
عمران خان جیت گیاپاکستان میں سہلات کار ہار گئے 25کروڈ عوام کے دلوں کا بادشاہ عمران خان
Javed sb kia ye bat sahi hai vote imran kay naam say aur milna mukalif logon say
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
کچھ لوگوں کو جوتے سے بہت پیار ھے
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب سعدحسین رضوی صاحب زندہ باد
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ❤❤❤❤❤
Muje lgta Hy ap ny b waqt SE seeka Hy MashaAllah kafi hmdardi hogai Imran khan PTi se
Imran Khan zindabad
چوہدری صاحب خواتین کو کہیں وہ بھی اپنے دائرے کے اندر رہا کریں
Imran khan zindabad
مہر بخاری صاحبہ کو بھی نیازی کی محبت میں حد کے اندر ھی رھنا چاھیے۔ ھم مہر صاحبہ کی عزت اور تکریم کرتے ھیں۔ ھم میں اور نیازی میں فرق ھے۔
Helicopter key thru pti candidates utha rahey hein
رانا صاحب کو چاہیے کہ خاتون کے ساتھ لڑائی فی الفور بند کریں ۔
ALLAH PAAK khan ki hifazat farmai...
May Allah make this country free from you (Ameen)
Mehar bokhari per Malik Riyaz ka khaus karam he
Aap bhi Malik Riaz ki support karo.... Paisa hi Paisa....
میڈیا کو بھی اپنی اوقات میں رہنا چاہئے
الیکشن سے پہلے ہی لوٹا بن جاتا.
مہر بخآری بھی اپنی حدود میں رھے تو پھر ماضی حال نہیں ٹٹولا جاتا،
Great leader Of Pakistan Imran Khan ❤️🇧🇫🇵🇰✌️💪🥰
Absolutely right,,
Meher Bukhari - Received 50 Lacks on Her wedding with Kashif Abbasi - 1 Kanal Plot in Islamabad from Malik Riaz
❤❤ IMRAN KHAN ❤❤
❤❤ IMRAN KHAN ❤❤
Inshallah next prime minister Imran Khan
*تمام اہل اسلام کو میری طرف سے شعبان المعظم کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو*
*( 11 فروری 2024 اتوار )*
Pehly panga mehar ny lia hy pehly tasweer b mehar ny tweet ki hatoon hony k ye matlab nhi k app dosron ki baezzti kryn warna sab janty hyn malik riaz or mehar buhari ky taluq ko u s a mbc b yaad hy
قرآن مجید پر حلف اٹھایا
کس پر عوام یقین کرے
❤️ PTI 🇧🇫 zindabad ❤️🇧🇫
Allah SB ko himmat dae SB pti ki Jeet ko man lain
حیران کن بات ہے یہ کیسی بات آپ کرتے ہیں یہ کہیں کہ بہت اچھی بات ہے کہ عمران خان کے جیتے ہوئے امیدوار لوٹے نہیں بن رہے ہیں ۔
imran khan ❤❤❤❤❤
No sir don't forget about banazir pictures through out from halicapter,and Imran Khan idat nikah, and lot of, who you can emegen about Nawaz sharif,
درست چبر یہ ھے کہ بے نظیر کی تصویریں شیخ رشید نے حمید گل کے کہنے پر گرای تھیں اور دونوں نے اسے سمجھ کر ہی میثاق جمہوریت کیا تھا سب سے گندا تو عمران خان ھے جسے کوی تمیز تہزیب نہیں
lefafa bhi tu lyna ha
چوہدری صاحب سادہ سا اصول ہے کہ جانور کو مارنے کیلئے جانور بننا پڑتا ہے
Wahid PTI hy jiske MNA aur MPA ki taqat nahi Awam khud taqatwar hy...
بالکل ہم مہر بخاری بہن کے ساتھ ہیں لیکن وہ صحافی ہیں ان کو پارٹی نہیں بننا چاہیۓ یا پھر وہ ایاز امیر کی طرح سیاست میں آ جائیں
Es sa bi barey bi shrmy kya bat ha jo jes haq ha milna chaeya
چوھدری صاحب ان سب نے قرآن مجید پر حلف اٹھایا ہے
اور اب اس کا علماء بتا ے گے کہ
جو لوگ کہتے ہیں کہ فوج کو پاکستان عوام کے حوالے کر دینا چاہیے. جس دن پاکستان عوام کے ہاتھ میں آگیا تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے. پہلے پاکستانی عوام انسان کے بچے بنیں اور قانون کو سمجھیں پھر پاکستان خود بخود آپ کے ھاتھوں میں آ جاے گا
We want only Imran Khan
2018 k election mn PTI ko PM seat tk ponchanay k lya 5 din final results announce howay thy.
Kia PTI ki PMLN ni hq bjanib honay k bawjod drhnay rilian jlsay jlos nikalay thy
Note the importance of Personal Character. That is why Imran is always condemned.
❤ good 👍 zindabad
آپ کی باتوں میں شر زیادہ ہوتا ہے خیر کم
جو بھی اپنے ذا تی مفاد کے لئے قومی مفاد کو نہیں سمجھیں گے وہ پانچ سال کھڑے پی رہیں گے
جب دیگر پارٹیوں سے لوگ تحریک انصاف میں شامل کروائے جارہے تھے تو عمران ریاض اُس وقت کہا کرتے تھے کہ پاکستان کے آئین میں یہ گارنٹی ہے کوئی بھی آدمی پولیٹیکل پارٹی چھوڑ کر کوئی اور پارٹی جوائن کرنا چاہے تو کوئی قانون اُسے نہیں روک سکتا۔ اس بات کو بھی کوئی غیرت مند ہی سمجھ سکتا ہے
Mr javeed sb who is talk with you china prime minster or ksa king only choice only nawaz shrif why all punjabi jarilest disinformation pass other province see all jarilest
یہ نصیحت عمرانڈو کو بھی کر دیں،
Use Burnol bro... 😅
پُرامن احتجاج ، یوتھیوں کے ڈی این اے میں ہی نہیں ہے ، بھائی
@@khalilali2215youthion ko pata he puraman ko koi nehi poochta pakistan me.pakistan me sirf danda chalta he
@@Jatt1979 بھائی یہ ریاست ہے کوئی جنگل نہیں ، عدالتوں میں سب سے زیادہ پی ٹی آئی کے مقدمے چل رہے ہیں اور ان کو ریلیف بھی مل رہا ہے ابھی کل ہی عمران اور قریشی کو ضمانتیں ملیں ہیں اور آگر فساد پھیلایں گے تو پھر ڈنڈا تو پڑے گا ۔۔
پٹواریوں کو فوجیوں نے 9 فروری کو جو ووٹ ڈال کے جو عزت دی ہے اسے ہم ساری زندگی خراج تحسین پیش کرینگے۔
فوجیوں نے 9 فروری کو پاکستان عوام سے آزاد جروا لیا۔
Wesy indecent campaign hi PTI ki kamyabi ka raz ha or pakistan mai yhi chalti ha
سر جی لگتا ھے دوائی گروپ ھین ایک 190 ملیں ملک ریض گروپ۔۔۔اور دوسراanty 190ملین ملک ریاض گروپ۔۔۔یہ دونوں لڑتے رھین گے۔۔ جب ان کی صلح ھوگی۔۔۔۔کئی 190 ملیں جاچکی ھونگے۔۔۔۔ملک کا کمال۔۔۔۔واہبھئی
Ma sha Allah kafi taraqee ho gai Pakistan mein pori duniya apni trade mein agy barh rahi .pr pakistan mein politician pr trade ho rahi
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اگلی باری پھر ائی
Choudhary sb aap Imran Khan k zabardast shairoo hain
Chaudhary SB mian Azhar SB plmn main ja rahy Hain ye ek khbar hay bagi mery Allaha ko maloom hay Allaha Pakistan per apni khas Rahmat Kary ameen
Being a lady, Mehr Bukhari is exempted from all this stupidity, what she started. She is also not having any right of violation.
اگر اس وقت پاکستان امریکی فوج کے قبضے میں ھوتا اور کوی پارٹی الیکشن جیت جاتا تو وہ بھی ملک اس پارٹی کے حوالے کردیتا اور کہتا کہ ھم تمہاری جرات کو سلام کرتے جو اتنے ظلم اور تشدد کے باوجود تم لوگوں نے فتح حاصل کی ۔
Right 👍 izat sb ki aik jaisi h
Javed sb, aapkay previous saaray tajziyyay gult sabit ho gyay.
پوری کی پوری پی ٹی آئی میں تشدد اور شدت پسندی کا element موجود ھے مثال ھے کہ جیسی روح ویسے فرشتے
❤v v v nice 👍🏻 zabardast very good great ❤ Excellent ❤ vlog Zindabad 💚 Pakistan Zindabad 💚 pak army Zindabad 💚 🇵🇰 🇵🇰 javed chaudry Zindabad ❤️ 💚 🖤 💗 💛 ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
کسی پارٹی کے پلا بھاری ہونے کی بات نہیں ہے بلکہ بات صرف اتنی سی ہے کہ کون ان کو زیادہ پیسہ کھلاتا ہے۔ سب کے سب بکاؤ ہیں کسی میں ذرا برابر بھی ایمان نہیں ہے
GOOD, PTI PTI PTI GOOD GOOD
Open mubarak dena Acha nahee jetne walon sab ko mubarak dein
Chaury shb clean shave mei pyary thy ap❤