السلام علیکم حامد میر صاحب یہ ان لوگوں کی عادت ہے کہ سوار کچھ کرو لے کے بیٹھ جاتے ہیں یہ نہیں کہتے ہم نے کرنا ہے یہ کہتے ہیں انہوں نے یہ کیا ہے تو اس لئے ہم بھی نہیں یہ کیا ہے یہ کیا مسئلہ ہوا جس کی حکومت میں یہ بات کرو وہ کہتے ہیں وہ پچھلوں نے یہ کیا تھا ہم کیسے کرتے ہیں سب سے پہلے یہ ان سے یہ پوچھیں کہ یہ پلانٹ ہے کن کن کے یہ لگائے ہوئے کن کن کس دور میں ہیں کس کس حکومت لے کے بنائے ہیں اور یہ ساری چیزیں کن کے دور میں ہوئی ہیں یہ سارا ملبہ اسی پے ڈالنا چاہیے چائے پی ٹی ائی کے دور میں نون لیگ میں پی پی میں جس کے دور میں بھی ہوا ہے یہ انہی پہ سارا عمل ڈالیں انہوں نے قوم کو پر ظلم کیا ہے
کچھ ذمہ دار ٹی وی پر آ کر کہتے ہیں کہ آئی پیز کے پلانٹ اس لئے لگائے گئے تھے کہ گرمیوں میں عوام کو پوری بجلی فراہم ہو سکے اور سردیوں میں چونکہ بجلی کم استعمال ہوتی ھے اس لئے کیپیسٹی چارجز آئی پیز کے مالکان کو دیئے جاتے ہیں تو بھئی اگر تھوڑی دیر کے لئے اگر ڈاکٹر مصدق ملک کی بات تسلیم بھی کر لی جائے تو پھر گرمیوں میں بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ کیوں کی جاتی ھے کیونکہ آئی پیز کو تو گرمیوں میں پوری بجلی فراہم کرنے کے لئے پلانٹ لگانے کی اجازت دی گئی تھی دوسری جانب آئی پیز میں 52 فیصد شئر تو حکومت پاکستان کے ہیں اور پھر مزید 28 فیصد شئر پاکستان کے لوگوں کے پاس ہیں یہ 52+28 فیصد تو حکومت پاکستان اور پاکستانی اشرافیہ کیوں ختم نہیں کرتی ڈاکٹر مصدق ملک گڑے ہوئے مردے اکھاڑنے کے بجائے یہ بھی ذہن نشین کر لیں کہ آئی پیز کے معاہدے 1994 اور 2013 میں کئے گئے تھے اور اس وقت پپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومت تھی کچھ خدا کا خوف کریں سچی بات کریں کیونکہ کسی نے ہمیشہ حکومت میں نہیں رہنا ھے
حل یہ ہے کہ نواز شریف اور زرداری کو لیٹا کر ان کی بنڈ پر اتنی دیر تک چھترے مارے جائیں جتنی دیر تک یہ آئی پی پیز کے ذریعے لوٹے گئے پیسے واپس نہیں کرتے۔ تاریں بچھائی نہیں اور پاور پلانٹس کھڑے کر لئے گئے اور وہ بھی قرض لیکر اور امپورٹڈ فیوئل پر جبکہ خزانہ میں ڈالرز موجود نہیں تھے۔
گورنمنٹ ملازمین کے ساتھ نخریلے دامادوں جیسا سلوک بند کیا جائے مطلب ساری مراعات واپس لی جائیں لیکن اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے لوگ کبھی بھی ایسا قانون نہیں بنائیں گے
ارسطووں سے بات کریں گے تو فلسفہ ہی جھاڑیں گے۔ پروڈیوسر سے معاہدہ کریں کہ ہمیں گرمیوں میں آپ سے اتنی بجلی چاہئے سردیوں میں کم چاہئے۔ کپیسٹی آپ کی جو بھی ہو جو ہم خریدیں گے وہ ادائیگی کریں گے۔ دوسری بات چیلنج ہے کوئی پروڈیوسر جس کی کپیسٹی 1000میگا واٹ ہے وہ اس یونٹ سے ایک گھنٹہ کےلئے ہی فل 1000پر پلانٹ چلائیں نہیں چلے گا۔ گاڑیوں کے میڑ 250کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتے ہیں کوئی بھی اس رفتار پر نہیں چلتی
Me retired 75 years old hun mere ghr ke matter ke reding 3 months se nahi le or ab jelly 24 k billv274500/ bill aya hai ma kya karoon hamid bhi sb kis ko rooun
یہ جو مصدق ملک صاحب فرما رہے ہیں کہ یہی سب کچھ عمر ایوب خان اور پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کیوں نہیں کئے جو آج ن لیگ کو کہہ رہے ہیں تو مصدق ملک صاحب پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اس سب کچھ کے باوجود بجلی اور تیل و گیس وغیرہ کی قیمتیں آج کے مقابلے میں بہت کم تھیں یہ ن لیگ کی حکومت تو روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی اور ٹیکس وغیرہ بڑھا رہی ہے اور خود حکومت کے لوگ اپنے سارے کے سارے اخراجات سرکاری خزانے سے مفت چلا رہے ہیں
جس ملک میں عوام کے حق دبانے کیلئے آرمی کیس بنانے شروع کر دے وہاں ووٹ کے علاوہ کچھ نہیں ھو سکتا یہاں تو ووٹ کا فیصلہ بھی کورٹ اور آرمی کی وجہ سے فارغ ھو چکا ھے
برادر حابد میر صاحب اور دونوں مہمان سے کہنا یہ ہے کہ جب بھی اپ عمران خان کی ساڑھے تین سال کی حکومت کا ذکر کریں تو اس میں سے دو سال کرونا کا بھی ذکر کریں جو خوفناک حد تک پوری دنیا میں پھیلا ہوا تھا اور معیشت تباہ ہو چکی تھی تو برائے مہربانی عمران خان کی ساڑھے تین سال کی حکومت میں سے دو سال نکال دیں کرونا کے اور اس کے بعد ڈیڑھ سال کی عمران خان کی حکومت کی کارکردگی کا ذکر کریں..
Somehow I prefer you more as analyst on other’s programs, rather then as an anchor person. WHY? … Simple… I love to hear YOUR own analysis rather than you asking questions to others experts.. There is absolutely no comparison. Nonetheless, I always watch your shows on TH-cam. Lot of admiration and respect for you.
اعجاز گوہر 100 دن یا 90 دن نگراں وفاقی وزیر رھے انہوں نے غیر قانونی غیر منطقی آئی پیز کے ظالمانہ معاہدے کو ختم نہیں کیا اور نہ ہی اس میں تبدیلی کی مگر موجودہ حکومت کو اب 100 دن ہوگئے اور اس سے پہلے بھی یہ 13 جماعتوں کی حکومت کے حکمران رھے ہیں اور پھر مزے کی بات یہ بھی ھے کہ آئی پیز کے معاہدے 2013 میں خود مسلم لیگ ن کئے تو ان ظالمانہ طریقے کے معاہدے پر کون جواب دہ ہوگا سوال پھر بھی یہ ھے کہ آئی پیز کے پلانٹ لگانے کے بعد ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کیوں ھے کیوں ھے کیوں ھے؟
Laws applicable in Pakistan don't permit such agreements which are not made with all sincerity or iserted any bitter lacuna which is not suitable for the health of these agreements' cannot be applicable and shall become void.
جو بھی جماعت سے تعلق رکھنے والے ہوں جو IPP,S میں ہیں ۔ ان سب کو سائیڈ لائن کرنا چاہیئے ۔ حامد میر صاحب ۔ آپ کی کسی بات کا بھی جواب نہیں دیا مصدق صاحب نے ۔ سارا الزام 3 سال والی گورنمنٹ پر لگا رہے ہیں ۔
We are going in circle on Ipps discussion. Why don't they expose the culprits behind the agreements and discuss how to punish them. They are the real thieves and looters. Make them nishaanay ibrat and example
اپ کو اگر اللہ تعالٰی توفیق دے تو عوام جو مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں پس رہے ہیں اور ا پی پی میں جو دھاندلیاں ہوتی رھی ہیں ان کی قانونی تحقیقات ہونی بہت ضروری ہے جہاں تک PTI کی street power کا تعلق ہے اسے آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ انکے ساتھ متعلقہ حکام کا کتنا غیر قانونی اور غیر انسانی رویہ رکھا ہے ذرا ہمت کرکے اس پر بھی تنقید کریں، مہذب جمہوری معاشرے میں یہ سب کچھ ہرگز نہیں ہونا چاہئے اور ایک دوسرے کو برداشت اور عزت کرنی چاہیئے IPP matters must be resolved in an honest matter. Stop blaming each other and get on in solving the problem now and those who have carried or involved illegally must be brought to justice. Please tell or find the truth. Musaddaq should find the right solution as he is now in the govt. without going into the history.
السلام علیکم حامد میر صاحب یہ ان لوگوں کی عادت ہے کہ سوار کچھ کرو لے کے بیٹھ جاتے ہیں یہ نہیں کہتے ہم نے کرنا ہے یہ کہتے ہیں انہوں نے یہ کیا ہے تو اس لئے ہم بھی نہیں یہ کیا ہے یہ کیا مسئلہ ہوا جس کی حکومت میں یہ بات کرو وہ کہتے ہیں وہ پچھلوں نے یہ کیا تھا ہم کیسے کرتے ہیں سب سے پہلے یہ ان سے یہ پوچھیں کہ یہ پلانٹ ہے کن کن کے یہ لگائے ہوئے کن کن کس دور میں ہیں کس کس حکومت لے کے بنائے ہیں اور یہ ساری چیزیں کن کے دور میں ہوئی ہیں یہ سارا ملبہ اسی پے ڈالنا چاہیے چائے پی ٹی ائی کے دور میں نون لیگ میں پی پی میں جس کے دور میں بھی ہوا ہے یہ انہی پہ سارا عمل ڈالیں انہوں نے قوم کو پر ظلم کیا ہے
شاطر مصدق ملک سے پوچھا جائے کہ اس نواز شریف سے کیوں نہ پوچھا جائے جس نے اپنے مفاد کی خاطر ایسے خبیثانہ معاہدہ کئے ۔
Sandhya chuda chudi video malka khoti reputation commission banaya commity banai jaati aur kudiyon ne chhote Chetan chhote lohar competition IBPS benefit Happy Birthday khote pak online watch online background music Nawaz Sharif p wadala new Punjabi suit Delhi Nidhi mariyam bandi per mami Punjabi University
اگست کے مہینے میں آزادی ٹیکس لگانے کے اقدام کو ہم سراہتے ہے۔ بشکریہ حکومت پاکستان
Thanks Jamat islami for raising this issue.
Wait for deal 😅
Inshallah Pakistan zindabad ❤️🇵🇰 inshallah Pak army zindabad ❤️🇵🇰
سارہ شو ختم ہونے کو ھے پر جس نے معاھدہ کیا اس کا کسی نے نام ہی نہیں لے رہا
Or 2019 mey renew hua sab nangey is hamam mey
Join Dharna @ Haq Do Awam ko ------Jamaat Islami Pakistan
Hafiz Naeem Ur Rehman with his team
دنیا کی کوی کورٹ بھی ان IPPs agreement کو سپورٹ نہیں رے گی جو عوام کے ساتھ ناانصافی پرمبنی ھوں۔
آفرین ھے حافظ نعیم پر جس نے پارلیمنٹ میں ایک سیٹ بھی نہ ھونے پر بھی قوم کے لئے کھڑا ھے
کچھ ذمہ دار ٹی وی پر آ کر کہتے ہیں کہ آئی پیز کے پلانٹ اس لئے لگائے گئے تھے کہ گرمیوں میں عوام کو پوری بجلی فراہم ہو سکے اور سردیوں میں چونکہ بجلی کم استعمال ہوتی ھے اس لئے کیپیسٹی چارجز آئی پیز کے مالکان کو دیئے جاتے ہیں تو بھئی اگر تھوڑی دیر کے لئے اگر ڈاکٹر مصدق ملک کی بات تسلیم بھی کر لی جائے تو پھر گرمیوں میں بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ کیوں کی جاتی ھے کیونکہ آئی پیز کو تو گرمیوں میں پوری بجلی فراہم کرنے کے لئے پلانٹ لگانے کی اجازت دی گئی تھی دوسری جانب آئی پیز میں 52 فیصد شئر تو حکومت پاکستان کے ہیں اور پھر مزید 28 فیصد شئر پاکستان کے لوگوں کے پاس ہیں یہ 52+28 فیصد تو حکومت پاکستان اور پاکستانی اشرافیہ کیوں ختم نہیں کرتی ڈاکٹر مصدق ملک گڑے ہوئے مردے اکھاڑنے کے بجائے یہ بھی ذہن نشین کر لیں کہ آئی پیز کے معاہدے 1994 اور 2013 میں کئے گئے تھے اور اس وقت پپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومت تھی کچھ خدا کا خوف کریں سچی بات کریں کیونکہ کسی نے ہمیشہ حکومت میں نہیں رہنا ھے
رازاق داؤد اور ندیم بابر رحمۃ علیہ 😂
Bhot acha awam sanjh chuke ab ye chor daku dhoka nhi de sakte
Pp pmln pti k log ipps k maikan hen
حل یہ ہے کہ نواز شریف اور زرداری کو لیٹا کر ان کی بنڈ پر اتنی دیر تک چھترے مارے جائیں جتنی دیر تک یہ آئی پی پیز کے ذریعے لوٹے گئے پیسے واپس نہیں کرتے۔ تاریں بچھائی نہیں اور پاور پلانٹس کھڑے کر لئے گئے اور وہ بھی قرض لیکر اور امپورٹڈ فیوئل پر جبکہ خزانہ میں ڈالرز موجود نہیں تھے۔
حامد میر صاحب آئی پی پیز کے نام سے فائدے اٹھانے والے لوگوں کے نام میڈیا پر کیوں نہیں لالے جاتے
Agreed
Allah Pakistani qoum per rehm farma ameen
❤mir saib Awam mary jaly bony inka jaib pr hath ni hona chahyea❤
ایک دوسرے پر ڈالتے رہیں گے مگر حل نہیں نکالیں گے
جماعت اسلامی زندہ باد، انہیں خراج تحسین کہ جنہوں نے عوام کا احساس کیا
اس کی ابتدا تو مسلم لیگ نون نےکیا
گورنمنٹ ملازمین کے ساتھ نخریلے دامادوں جیسا سلوک بند کیا جائے مطلب ساری مراعات واپس لی جائیں لیکن اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے لوگ کبھی بھی ایسا قانون نہیں بنائیں گے
Jo hakoomat hi 2 number hey us say kisi b kisam k sawal karna
BEYANS K AGEY BEEN BAJANA he ho ga
ملک صاحب پچھلے سال 2500 سو روپے تھا اس مہینے کا 17800 تھا اب حساب خود بنالیں احمد میر صاحب❤ پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستانی قوم زندہ باد
Owner of ipp 48% Nawaz sharif family and 30% ppp
Source: Sabir Shakir, Imran Riyaz & mera DiL 😂😂😂😂😂
This is true
Nawaj Sharif..ppp price dlr me kyo leti he....khud apne pair pe kuhada marenge
😊
Lahnat Beshmair in Begharaton Per.Sara Tabber Chore ❤😂❤❤Weldone jee MirSb Salamat Rao ♥️
ارسطووں سے بات کریں گے تو فلسفہ ہی جھاڑیں گے۔ پروڈیوسر سے معاہدہ کریں کہ ہمیں گرمیوں میں آپ سے اتنی بجلی چاہئے سردیوں میں کم چاہئے۔ کپیسٹی آپ کی جو بھی ہو جو ہم خریدیں گے وہ ادائیگی کریں گے۔ دوسری بات چیلنج ہے کوئی پروڈیوسر جس کی کپیسٹی 1000میگا واٹ ہے وہ اس یونٹ سے ایک گھنٹہ کےلئے ہی فل 1000پر پلانٹ چلائیں نہیں چلے گا۔ گاڑیوں کے میڑ 250کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتے ہیں کوئی بھی اس رفتار پر نہیں چلتی
جو دھرنا دے کر بیٹھے ہیں ان کا نمائندہ کیوں نہیں ہے؟
Well done
SHAME SHAME. IMPORTED GOVERNMENT. ALLAH BLESS PAKISTAN
درخواست ہے آپ لوگوں سے سچ کا ساتھ دیں۔شکریہ
پی. ٹی. ائ کے پاس اکثریت نہیں ھے یہ سب راجہ صاحب کی مہربانی ھے ورنہ انکی ضمانتیں ضبط ھو جاییں گی
Long live imran khan n Pakistan Ameen
Ye tu jawab nahi Hai Malik musadiq sb...
گوہر اعجاز نے جب مسئلہ اٹھایا تھا تو اس کے بعد لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی
In halat ma bnd krain ashrafia k bijli or petrol ,judge or fooj,
Hamid sir please ask the respected minister there is no other economical way to produce electricity at that time
ملک جی آ پ کردے آ پ نے تو پوری زندگی حکومت کی ہے
Dr. Musaddaq is logical and forthright!
حامد میر پروگرام کا آخریہ ھے کہ اپ ان سے مزے لے رہے ھیں
Ab awam zaberdasthee karaein ghy ap par inshahullah
❤❤❤❤❤GOOD MUSADIK MALIK SAHAB ❤❤❤❤❤
Agr en political parties including PMLN PTI PPP k agr en personal issues na hote Tou ye Tou awaam k jasim se khoon a akheri katra b nekalte
ہر پارٹی کی سٹریٹ پاور بجلی کے بل پورا کرنے میں مصروف ہیں. بجلی کا بل پورا ہوتا ہے تو گھر کا راشن ختم ہو جاتا ہے...
سٹریٹ پاور تو وڑگئ 😢😢😢
Ek hafiz baqi sab Allah hafiz
Ya ak dosre pe dal rahy ha ya sare bagert mil ke gareb pakistani ko ior Pakistan ko nuqsan poncha rahy ha
Me retired 75 years old hun mere ghr ke matter ke reding 3 months se nahi le or ab jelly 24 k billv274500/ bill aya hai ma kya karoon hamid bhi sb kis ko rooun
Jinnah ke qabar ke samne rona.
Adliha aor awam zenda bad aaj ki adliha judges awam kelihe kam karte haeen ❤❤❤❤❤❤❤
شکر ہے۔ مصدق ملک کا نام نہیں ہے۔
یہ جو مصدق ملک صاحب فرما رہے ہیں کہ یہی سب کچھ عمر ایوب خان اور پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کیوں نہیں کئے جو آج ن لیگ کو کہہ رہے ہیں تو مصدق ملک صاحب پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اس سب کچھ کے باوجود بجلی اور تیل و گیس وغیرہ کی قیمتیں آج کے مقابلے میں بہت کم تھیں
یہ ن لیگ کی حکومت تو روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی اور ٹیکس وغیرہ بڑھا رہی ہے اور
خود حکومت کے لوگ اپنے سارے کے سارے اخراجات سرکاری خزانے سے مفت چلا رہے ہیں
did anyone notice that PTI member does not reply question about JI or discuss JI dharna? is it jealousy or anything else?
Mussadaq is a genius person and sincere may prove to be worthy for this country if utilized by the sincere political party.
Need a forensic audit of all IPPs from scratch
اسٹریٹ پاور ویسے ہی ہے پریشان نہ ہوں جب وقت ا۶ے گا تو دیکھ لینا
Thanks 😊
Musadiq Malik
May Allah SWT see you soon.
جس ملک میں عوام کے حق دبانے کیلئے آرمی کیس بنانے شروع کر دے وہاں ووٹ کے علاوہ کچھ نہیں ھو سکتا یہاں تو ووٹ کا فیصلہ بھی کورٹ اور آرمی کی وجہ سے فارغ ھو چکا ھے
یہ اس لیے کہ ہم خودکشی تو کرتے ہے لیکن سڑکوں پر احتجاج کرکے آواز نہیں اٹھاتے
لوڈشیڈنگ تو گرمیوں اور سردیوں میں دونوں موسم میں پھر بھی ہوتی ہے 😅😅😅
there is a very real solution....
Minister is laughing he has no solution,he is big lier,protect his party
Responsibility on the govt who made agreements.
ہر گھر کی یہی حالت ھے
جب مین عوامی ایشو پہ بات شروع ہو جاتی ہے تو میر صاحب آپ لوگ وقفہ پہ جاکر وہ مین بات وہی رہ جاتی ہے ۔۔یہ نہی ہو نا چاہہیے
نواز شریف نے ہی شروع کیا تھا یہ دھندہ اب ختم کروائیں
سب رانگ نمبر 1 مہینے 180 یو نٹ 2 مہینے 201 یونٹ پھر اگلے 6 مہینے 201 والا ریٹ بجلی کا یہ کونسا قانون ہیں کچھ شرم ہوتی ہیں کچھ حیا ہوتی ہیں
In sab ko chaheay QAZI sahib say INSAF ki apeel karain Behtareen JAWAB MIL jay ga
الله کي عدالت مين ھونگےفیصلے
hamid mir sb plz ap pakistan kay bary positive bat kia karan .
Forensic AUDIT IS ESSENTIAL
برادر حابد میر صاحب اور دونوں مہمان سے کہنا یہ ہے کہ جب بھی اپ عمران خان کی ساڑھے تین سال کی حکومت کا ذکر کریں تو اس میں سے دو سال کرونا کا بھی ذکر کریں جو خوفناک حد تک پوری دنیا میں پھیلا ہوا تھا اور معیشت تباہ ہو چکی تھی تو برائے مہربانی عمران خان کی ساڑھے تین سال کی حکومت میں سے دو سال نکال دیں کرونا کے اور اس کے بعد ڈیڑھ سال کی عمران خان کی حکومت کی کارکردگی کا ذکر کریں..
Mussadaq malik saab us waqt itnee mehgaee nahein thee jitni aap logon nai kar dee hai.
The question is, why all these brutal contracts has been done on the first place?
Just simply impose a new tax “capacity payments income tax” on all the IPPs. The tax should be between 50-100% and get back the money 💰 from them.
India , Bangladesh , paying very less electric, why Pakistani
They have more reserve than pakistan . They r not depending on imf. They have more export then pakistan. And they pay more tax then pakistan.
ان سے جب کارکردگی اور مہنگائ کم کرنے کا کہو تو یہ عمران خان کو رونے لگ جاتے ہیں ہمارے تو کان پک گئے ہیں خان کہ خلاف سن سن کہ
❤❤❤❤❤NAWAZ SHAREEF ❤❤❤❤❤
مصدق ملک صاحب اس بات کا نواز شریف شہباز شریف اور زرداری سے پوچھوں کہ اپ لوگوں نے غریب عوام کے ساتھ یہ ظلم کیوں کیا
سپریم کورٹ کے پاس جانے کی ضرورت کیوں ھے کیا سپریم کورٹ کے ذمہ دار اس ملک کے حالات سے بے خبر ھیں
پاکستان زندہ باد پاکستان جماعت اسلامی زندہ باد جن وزیروں نے پاکستانی عوام کو دوکھا دے کر لوٹا ے ان سب کو گرفتار کرکے سزائیں دی جائیں
❤حامد میر صاحب❤best❤
Somehow I prefer you more as analyst on other’s programs, rather then as an anchor person. WHY? … Simple… I love to hear YOUR own analysis rather than you asking questions to others experts.. There is absolutely no comparison. Nonetheless, I always watch your shows on TH-cam. Lot of admiration and respect for you.
اعجاز گوہر 100 دن یا 90 دن نگراں وفاقی وزیر رھے انہوں نے غیر قانونی غیر منطقی آئی پیز کے ظالمانہ معاہدے کو ختم نہیں کیا اور نہ ہی اس میں تبدیلی کی مگر موجودہ حکومت کو اب 100 دن ہوگئے اور اس سے پہلے بھی یہ 13 جماعتوں کی حکومت کے حکمران رھے ہیں اور پھر مزے کی بات یہ بھی ھے کہ آئی پیز کے معاہدے 2013 میں خود مسلم لیگ ن کئے تو ان ظالمانہ طریقے کے معاہدے پر کون جواب دہ ہوگا سوال پھر بھی یہ ھے کہ آئی پیز کے پلانٹ لگانے کے بعد ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کیوں ھے کیوں ھے کیوں ھے؟
معاہدے کس نے کیے ۔۔۔۔ یہ مصدق بتانے لگا پھر بات گول کر گیا
Laws applicable in Pakistan don't permit such agreements which are not made with all sincerity or iserted any bitter lacuna which is not suitable for the health of these agreements' cannot be applicable and shall become void.
YA Allah pak in zalmo ko nesto nabod farma in ko nishane ebrat bna de Ameen sumameen.
فاروق آباد شیخو پورہ میی بھی آیا
یہ 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈ نگ آرٹیفشل تھی تحقیق کر کے دیکھ لیں یولوٹ مار کا 20 سالہ پروگرام تھا جو کامیابی سے چل رہا ھے
Ipp owner Can not decide they are in govt.
M M and his party guilty about ipp
Musdiq Malik sahib
Person who makes mess should clean the mess your party put Pakistan in a mess you should clean it
ریاست مدینہ بنانے والے کے بارے میں کیا خیال ہے جو گند اس نے پھیلا دیا ہے
Tamam (J) jab mil jain tey Awam k haq per DAKA WAJEY E WAJEY......
جو بھی جماعت سے تعلق رکھنے والے ہوں جو IPP,S میں ہیں ۔ ان سب کو سائیڈ لائن کرنا چاہیئے ۔ حامد میر صاحب ۔ آپ کی کسی بات کا بھی جواب نہیں دیا مصدق صاحب نے ۔ سارا الزام 3 سال والی گورنمنٹ پر لگا رہے ہیں ۔
We are going in circle on Ipps discussion. Why don't they expose the culprits behind the agreements and discuss how to punish them. They are the real thieves and looters. Make them nishaanay ibrat and example
حضرت جی نون نے آیسے معاہدے کیوں کئے تھے اس طرف ڈاکٹر مصدق ملک کیوں نہیں جاتے
These are the beautiful faces and now listen but we don't observe
حمزہ شریف اور سلیمان شریف یہ بھی آئی پیز کے مالک ہیں
Sir foreign affairs p bhi baat kar liya karen inko zara jhanjhoren jo k mushkil hy
اس سےکوی پوچھنے والا ھے کہ جب پاکستان بجلی تار ۲۲۰۰۰ میگا وائٹ ھے تو انھوں نے ۴۳۰۰۰میگا وائٹ کے ipp لگانے کی ضرورت کیاتھی
Mubarak ho
Rewards for
Sharifs and zardari Military alaince enjoying Shamelessly
Unless and untill fools are here then cunning classs would be prevailed.
wah g wah
اپ کو اگر اللہ تعالٰی توفیق دے تو عوام جو مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں پس رہے ہیں اور ا پی پی میں جو دھاندلیاں ہوتی رھی ہیں ان کی قانونی تحقیقات ہونی بہت ضروری ہے
جہاں تک PTI کی street power کا تعلق ہے اسے آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ انکے ساتھ متعلقہ حکام کا کتنا غیر قانونی اور غیر انسانی رویہ رکھا ہے ذرا ہمت کرکے اس پر بھی تنقید کریں، مہذب جمہوری معاشرے میں یہ سب کچھ ہرگز نہیں ہونا چاہئے اور ایک دوسرے کو برداشت اور عزت کرنی چاہیئے
IPP matters must be resolved in an honest matter. Stop blaming each other and get on in solving the problem now and those who have carried or involved illegally must be brought to justice. Please tell or find the truth. Musaddaq should find the right solution as he is now in the govt. without going into the history.
InKa kawa safeed ha manay gy tu hary gy😊😊😊
Hamid mir did not ask direct bold question with musaddiq
حامد میر تیلی لگانے والوں میں شامل ھیں سب کچھ جانتے ھوئے بھی
جس نے معاھدہ کیا ھے یہ زمدار ھے