Mufti Samar Abbas Attari Reply To Asif Chishti Naqeeb e Mehfil Faisalabad - Iman e Abu Talib - AS TV
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 31 ส.ค. 2021
- Faisalabad k naqeeb e mhfil Aasi Chish ne aik shair ghalat prha tu iss pr Muft Samar Abbas Attari Sahib ne ZabardastJawab diye . Sab ko snny cahiye. Mufti Sahib ne sab ki bolti band krdi.
AS TV***Ahle Sunnat Wa Jamat ki نمائیندگی krne wala youtube pr pehla channel . Ap ko iss channel pr tamam ikhtlafi masail ka hal mil sake ga.
#MuftiSanarAbbasBayan #bayan #astv
TH-cam Link:😏😏
/ @astv110
Instagram Link:😇😇
asjutt39?h...
Facebook Link:🎈🎈🎈
profile.php?...
Most Popular Uploads Videos LINK;
1; • Hafiz Ghulam Abbas NAA...
2; • Emotional Naat Sharif ...
3; • Allama Ghufram Sialvi ...
4; • Haiz Imran aasi || Bul...
5; • Peer Ajmal Raza Qadri ...
6; • (Voice Of Punjab)Maan ...
7; • Allama Shahid Chishti ...
8; • Sare Nabian Da Nabi Tu...
9; • Hafiz Imran Aasi Bayan...
10; • Makhdoom Jafar Hussain...
یہ مفتی صاحب کا بیان سننے کے لیئے بلایا گیا تھا یہ اُن کو پریشان کرنے کے لیئے بلایا گیا تھا
مفتی صاحب زندہ باد
مفتی ثمر عباس عطاری صاحب اہل سنت کے سروں کا تاج ہے
اللہ ان کو ہم پر سلامت رکھے
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب ذندہ باد
جیو مفتی صاحب سلامت رہو بہترین دلاٸل کے ساتھ رافضیوں کے کفر کو سامنے لاۓ ہیں
زبردست
ماشاء اللہ سبحان اللہ تعالٰی اللہ سبحانہ وتعالی سلامت رکھے آپ کو عطاری صاحب آمین ثم آمین
Allah tamam ulma ahlesuunat ko salamat rakhy or Hifazat farmay Ameen
یہ جو نقیب ہے اِس کی دوکانداری بند ہو رہی ہے
Kya bat h jnb Allah Pak sada salmat rhaky dil khush
زندہ باد مفتی ثمر عباس صاحب
مفتی صاحب نےجوکچھ کہاوہ سچ کہاہے اور نقیب صاحب نے ایسااندازاپنایاہے کہ جیسےادب ہوتاہی نہیں
صحیح
سچ کہا ہے جناب آپ نے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
@@astv110 آمین
Right 👍💯
Mufti sb ALLAH PAK apko salamt rakhe AMEEN
Mufti Samar Abbas Ko Allah عزوجل Salamat Rakkhe..آمین
Mufti sahb thk keh rahy hain.Ye en ky khilaaf sazish ki gai.Allah salamat rakhy mufti sahb ko
کیا بات ہے مفتی صاحب
ماشاءاللہ
مفتی صاحب درست فرما رہے ہیں مفتی صاحب زبردست
mashAllah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤♥🌹♥🌹♥🌹♥🌹♥
Mufti sahab k hath choomne ka dil kr raha hai ilove samar abbas bhai allah ap ka saya hmare saron pe salamt rkhe aamee
Zindabad mufti sab 💖
Mashallah
مفتی صاحب بجا فرما رہے ہیں ہمیں علماء کرام اور سادات کا ادب کرنا چاہیے 🌹❣️❣️♥️👍
ادب ہر مسلمان کا ضروری ہے صرف علما یا سادات کا ہی نہیں
@@globalviewstv896 of course dear brother of course respect of Muslim is very necessary.👍👍💯
Mufii Saab zinda bad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah salamat rakhe mufti Samar abass Saab ko❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی صاحب نو لکھاں سلام
MUFTI SB ZINDABAD
Love you mufti sahib
Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad her shabia nabi jannati jannati jannati jannati jannati mufti samer abbas zindabad zindabad zindabad zindabad
Mufti sab zinda bad
Mashallah g
اس قدر تحمل مزاجی اللہ اللہ
ماشاءللہ
geo syed mola paak app ko sada salamat rakha
فیصلہ یہی ہے کہ غوث پاک سے اور داتا صاحب سے بڑا کوئی نہیں ۔۔۔۔
Mufti sab theek frma rahe hain par yeh log ais masle ki noyeet ko nai samj rahe
Masha Allah
Mufti saheb Kamal ❤
مفتی صاحب زندہ باد
مفتی صاحب نے حق فرمایا ہے
مفتی ثمر عباس قادری ہماری جان ❤️❤️💞💞💞❤️❤️❤️❤️❤️
Lun
@@faheemvlog8336بڑی اچھی تربیت ہے
Mufti Samar Abbas Attari Lion of AhleSunnat💙❤️💛💯
Mufti Abbas haq per hain
معلوم ایسا ھوتا ھے کہ یہ اسٹیج اس لئے قائم کیا گیا کہ لوگوں میں تفرقہ بازی ھو۔ شرارت کی گئی ہے۔ مفتی ثمر کی بات درست ھے۔
شاہ صاحب نے جو بخاری بارے بات کی کہ بیروت کی سعودیہ کی پاکستان کی فلاں کی درست نہیں ھے۔
اختلافی مسئلہ کو اسٹیج پر مت اچھالا کریں ۔
Muhammad SAWW ki waja se saari ummat paali
Mufti sammer attari SB zindabad
Mashallah
Kya bat h
Mufti sab nai haq frmaya
Mufti allama sir samar Abbas Qadri sahb ky khilaf sazish bni gy
Mufti sab zinda abad👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻😘
Inthaii begarat naqeeb ha ya asa bdtameezo or bd aqeedao ko apna istago sa door rakha
I love muftii summer abbas
Masha Allah mufti sahub app ka ikhlaq app nay koi battamizi nahey ki or achay andaz say samja ya
Asy peeron ka allha he hafiz hy
مفتی ثمر عباس زندہ باد
Zinda baad ❤️ mufti sab
zindabad
Mufti sb ne haqiqt bayan ki hai
❤❤
Nice
Mufti sahb zinda abad
Mufti Samar nice
Mufti shaib elmiii guftagoo kr rahy h naqeeb shaib ilm na hony kii wajah sy behass kr rhy h or apni insult mehsos krty howy bila wajy sawal kr rhy h
Naqeeb ab Alim e deen sy munazry karain gy jinhy jama k seeghy ka nh pta jahil.log hain ye naqeeb ...
Ye jo Shah Sab hain inka nbr kisi k pas hai to mujy send kro bhai jan
جنابِ ابو طالب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم سے کہا تو تو ایک محتاج آدمی ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
محترم قارئینِ کرام : جس نے بڑی حقارت سے رشتہ دینے سے انکار کر دیا آج اسے کفیل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے ۔ سوال یہ ہے اگر جنابِ ابو طالب اتنے شفیق و مہربان اور کفیلِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم تھے تو تحقیر آمیز انداز میں رشتہ کیوں ٹھکرا دیا ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی معاہدے کے وقت عبد ﷲ بن جدعان کے گھر میں موجود تھے ۔ چچا زبیر کے مرنے کے بعد اپنی متاہل (شادی شدہ) زندگی کا خیال آیا ۔ حضرت ابنِ عبّاس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ابوطالب کو اُمِّ ہانی رضی اللہ عنہا سے نکاح کا پیغام دیا تھا ، جس پر ابوطالب نے کہا’’ بھتیجے ! مَیں بنو مخزوم کو زبان دے چُکا ہوں ۔ قریبی قرابت داری کی بنا پر اب اُنہیں منع کرنا مناسب نہ ہوگا ۔ (طبقات ابنِ سعد 343/8)
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا جنابِ ابو طالب (عبدِ مناف) کے پاس اُمِّ ہانی کےلیے شادی کا پیغام بھیجا مگر جنابِ ابو طالب نے اپنے ماموں کے بیٹے ہبیرۃ بن ابی وہب سے نکاح کردیا اور بھتیجے کو جواب دے دیا ۔ (طبقاتِ ابن سعد، ج:۲، ص:۱۵۲)(تاریخِ طبری، الاصابہ،کتاب المجر،چشتی)
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب اپنے جنابِ ابو طالب سے شکوہ کیا تو جنابِ ابو طالب نے جو جواب دیا وہ تاریخ کے صفحات پر مرقوم ہے ۔ بھتیجے ! ان لوگوں سے ہماری قرابتیں پہلے سے ہوتی آئی ہیں اور اشراف کا میل اشراف سے ہی ہوتا ہے مگر تو تو ایک محتاج آدمی ہے ۔ (طبقاتِ ابن سعد، تاریخِ طبری، الاصابہ) ۔ (أَسْتَغْفِرُ اللّٰه)
حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا جنابِ ابو طالب کی بڑی بیٹی تھیں ، آپ کا اصلی نام فاختہ تھا ، لیکن ابن اسحاق آپ کا نام ہند بتاتے ہیں ، آپ کو اپنے بیٹے ہانی کی نسبت سے ام ہانی کہا جاتا تھا ۔ روایتوں کےمطابق حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُم ہانی سے شادی کرنا چاہتے تھے ، لیکن آپ کے چچا نے یہ سوچ کر آپ کو رشتہ دینے سے انکار کر دیا کہ جو آدمی اپنا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ میری بیٹی کو کیا کھلائے گا ، لہٰذا انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی ھبیرہ بن عبدالوہاب سے کر دی ۔ فتح مکہ کے بعد آپ نے پھر ام ہانی سے شادی درخواست کی ، لیکن انہوں نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ وہ اس شادی کے بعد اپنے بچوں کا ٹھیک طرح سے خیال نہیں رکھ پائیں گی ۔ (ماخوذ : سیرۃ سبن اسحاق)
جس شخصیت نے اپنے کسی بیٹے کی پرورش خود نہ کی ہو اور جنابِ ابو طالب کا یہی اشرافِ خاندانی داماد (ہبیرہ بن ابی وہب) اعلانِ نبوت کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں ہجو بکتا رہا اور ہر غزوے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مقابل آتا رہا ۔ آخر فتحِ مکہ کے روز نجران کی طرف بھاگ گیا اور بحالتِ کفر کہیں مر گیا ۔
صحیح بخاری کتاب الاجارۃ حدیث:۴۶۳ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ’’ ﷲ نے کوئی پیغمبر ایسا نہیں بھیجا کہ جس نے بکریاں نہ َ چرائی ہوں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا آپ نے بھی ؟ آپ نے فرمایا : نَعَمْ ! کُنْتُ اَرْعَاھَا عَلٰی قَرَارِیْطَ لِاَھْلِ مَکَّۃَ‘‘ ہاں ! میں اہلِ مکہ کی چند قیراط تنخواہ پر بکریاں َ چراتا تھا ۔
جن حضرات کے ذہنوں پر جنابِ ابوطالب کی کفالت والی فرضی روایات چھائی ہوئی ہیں ، اس حدیث کا جواب دینے کی کوشش کی ہے کہ قراریط سے مراد سکّے نہیں بلکہ قراریط ایک جگہ کا نام ہے مگر امام بخاری علیہ الرحمہ نے اسے اُجرت کے باب میں نقل کیا ہے ۔ دوم اہلِ مکہ کی بکریاں چرانے کا کیا سوال پیدا ہوتا ہے جبکہ کفالت چچا ابوطالب کی تسلیم کرتے ہیں؟ …… پھر بھی اگر کوئی مصر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت ابوطالب نے کی تو فقیر کا جواب ادباً یہ ہوگا کہ جنابِ ابوطالب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اہلِ مکہ کی بکریاں چروا کر اپنا اور اپنے اہل کا گزارہ کر رہے تھے ۔ اس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ابوطالب پر احسان ہے نہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ابوطالب کا ۔
قابلِ غور بات یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش کے معدودے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا چچا ! آپ تو جانتے ہیں کہ میرا چچا ابوطالب تنگدست ہے ۔ کیوں نہ ہم اس سے ایک بیٹا لے کر اس بیٹے کی ذمہ داری اپنے سر لے لیں ۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے جعفر رضی اللہ عنہ کو اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنی کفالت میں لے لیا ۔ طالب اور عقیل اس وقت جوان تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شادی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ سے ہوچکی تھی ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت سے دس سال پہلے پیدا ہوئے ۔ جنابِ ابو طالب چوں کہ کثیرالعیال اور مالی و معاشی تنگی سے نہایت پریشان تھے ، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے محبوب چچا کی تنگ دستی اور مفلسی سے متاثر ہوکر حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ ہمیں اس مصیبت و پریشاں حالی میں چچا کا ہاتھ بٹانا چاہیے ۔ چناں چہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے حسب ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کی کفالت کی ذمے داری لی اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نگاہِ انتخاب نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پسند فرمایا ۔ پھر سوچیۓ کفیل کس کا کون ہے ؟ ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
سبحان اللّہ
جزاك اللهُ ۔ آپ نے کتابوں کے حوالاجات کے ساتھ بیان کیا ہے میں یہ پڑھ چکا ہوں ۔
Haq per sirf Ali as hain
mn biralvi hu
Hum naqeeb e mahfil ki sunien ya alim e Deen ki
NABI PAK NYE FARMYE MERy KAN mian kalma par lo. Yhe un k k kan main nahi kaha.bulk un ko bala k ap mery kan main kalma par lo.
BAWAFA SAHABA KO SALAM
Lanat hou tamam dusmana e ehly bait pay, lanat hou unpay jinki maon ka qirdar pak nahe, aur jou bhonktay hein ospay jiskay saya e parwarish mein naboot 25 saal paali, lanat hou un tamam bin bap li uladoon pay jou Hazrat e Abu talib AS kay iman kay qail nahe.
Dushmanaan Ahl e bait kon
th-cam.com/video/IlJ0zUKML7c/w-d-xo.html
ایمان ابو طالب قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ہے امام اعظم ابو حنیفہ امام احمد امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد غوث اعظم داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری قاطع قادیانیت پیر مہر علی شاہ تمام امت کے مفسرین کے نزدیک ایمان ابو طالب ثابت نہیں ہے
مفتی صا حب زندہ باد
Mufti Samar sahi he
Hum sirf ala hazrat ko follow kren gy.. Iman e abu talib ka jo masla Raza nai bayan kia bus wohi sahi hai
samar abas sahi hain dosre molvi fasadi mein deoband se hon par jo sach hai wohi kar raha hon
Aye mehnga aye mehnga dramy baz mushti sahib bat krny wali kro
Yeh Shah jali hai
علماء انبیاء کی میراث ہیں ۔ اور علامہ صاحب نے بہت اچھے سے سمجھانے کی کوشش کی ۔ اور یہ بات بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے پوچھی گئی۔ انہوں نے خود نہیں چھیڑی۔ اور واقعی میں سٹیج سیکرٹری نے آخر میں اپنی تربیت دکھائی اور چول مار دی۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ۔
یار آپکا تھمب نیل کون لکھتا ھے۔۔ ؟ حق کو پینے والا حقۂ لکھ دیا ھے اس نے۔۔۔
Shah hhhhhhhhhh
عجیب بات ہے کیسے سُنی ہیں یہ محفل کروانے والے جو اپنے ہی مسلک کے عُلماء کو اپنی ہی محفل میں بُلوا کر دعوت دے کر ذلیل کر کے رُخصت کر رہے ہیں کُچھ خُدا کا خوف کریں کیا ہوگیا ہے آپ لوگوں کو۔
اس محفل میں جو لوگ آئے تھے وہ کیا سبق لے کر گئے بتا دیں اصلاح لے کر گئے یا نفرت یا کیا لے کر گئے ایسی محفلوں سے بندہ نا ہی محفل کروائے تو بہتر ہے! شرم ہی نہیں رہی
Eman e abutalib (as)pe chup q?sub sy pehly Naat go shair jinab Abutalib (as) hn ,Molvi kalma nehi aya Nabi to Nabi (saww)hy , Molvi Banda ban ja ,esy suni na bano ,jeo shah g geo ap waqia hi mola ali ke beta hony ka haq ada kar dia h hy
ilyas attari ke bare kya krhte hain
محترم قارئین اس بندے میں کوئی علمی بات نظر آ رہی ہے ہاں ایک بات ہے پرفارمر اچھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تم کو کیا پوچھنا ہے بتا
مفتی صاحب کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا رہی بات آپ کی بتاو وہ کونسی صورت ہے جس میں نماز میں اگر کسی نے قہقہہ لگایا یعنی بلند آواز سے ہنس پڑے اور نماز نہیں فاسد ہوگی بتاو کونسی صورت ہے
صرف اعتراض کرنا آسان ہے جواب دو گے تو لگ پتہ جائے گا چودہ طبق روشن ہوجائین گے آپ کے
رہی بات اس بندے کی جو سید بنا پھرتا ہے ذات کا مراسی ہے عزت کروانے کے لئے سید بنا پھرتا ہے
نماز کے بارے جو میں نے پوچھا اس کا جواب دینا منتظر رہوں گا
Moavia garop of mulllqan par lanat
Heelma k qalma sabit kr heelma muslman or Abu talib as nai wah tera sadka molvi tera ta vi
Phir to muaviya paka jhanumi is hadees ke mutabik Ali as se bura koi ashabi nahien
muta ki paida war
@@hashimqureshi6502 @ abdullah bin zubair muttah ki paidavar the munafikoon aur Abu j
@@hashimqureshi6502 @ abdullah bin zubair muttah ki paidavar the bhugoron ko jalan hoti hogi na
غیر صحابی کا زکر اور صحابہ کا آپس اختلاف رہا اس بات کی اجازت نہیں اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا بھی ایک مسئلہ پر اختلاف ہوا تھا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے اب بے شرم انسان یہاں کس کو کیا کہے گا؟ اختلاف ان ہستیوں کا آپس میں اس پر کوئی جرات نہیں ہم باتیں کریں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خود صحابی رسول اور کاتب وحی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم رشتے میں بہنوئی لگتے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے تو خود حساب لگاؤ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیا رشتہ داری اور نہج البلاغہ میں دیگر کتب میں مجود مولی علی پاک نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اپنا بھائی کہا ہے اور بنو امیہ کے خلاف بات کرنے سے منع فرمایا
Chawal insan jo naqabat kar raha h
Lant🖐️
Lanti molvi
Rafzi jahanummi hai
G mukhtli goos e paak ka hwala ley k aao data sahib ka hwala jaha py uno ny abu talib a.s ko muslim na kaha ho
th-cam.com/video/RWQ6dXJfxWo/w-d-xo.html
@@DoorToDoor786 ap kia kehny chahty ho ap ka moqaff kia ha es bary ma aap apni zubaan sey byaan kro
@@mjamshed2668 tum ne pocha tha k Hazrat Ghaus Pak رحمة اللّٰه عليه or Hazrat Data Sahib رحمة اللّٰه عليه ka hawala le k ao
ye video dekh lo pori sukoon se is video me Allama Sahib ne kafi hawale dea hen beshak apne pas kitabain rakh lo agr yaqeen nahi, tum ne 2 muazaz hastion k hawala ka kaha is video me kafi hawale dea gye hen ta k shak door ho, han agr tum yaqeen kr lo warna adme iman e abu talib k qaileen k bare me jo b bura bhala kaho lekin yad rakhna k ye kahan kahan tk jye ga
samar attari or ilyas qadri ki jamat k andar nasbiyat aa gai hai , ahl e sunnat k jayyad ulmaa ne eeman e abu talib ko tasleem kiya hy
Imane abu talib par bhonkne wale kote ka mhon bnd krwa diya shah sahb ne zinda bad shah ji Allah slamt rkhe
Jali shah jitnay bhi jali sayyed hain wo kutton ki tarah bhonktay hain dalil kuch nahi
th-cam.com/video/-KfLrRiAsSU/w-d-xo.html
th-cam.com/video/hsnfzppKZa8/w-d-xo.html
Behtr he k ik bar video pori dekh lo
Mufti Sahib Hashar me pochne ka b zikr kr gye k us waqt kia kaho ge agr nahi suna to dobara sun lo
Jo apbe dade ko nha mane wo jali hoty hin sadat ki tohin wo hi krta h jis ke bap ka name pocho to aose apni ami se pochna phrta h kh Aj kl kon h.😡😡😡
th-cam.com/video/RWQ6dXJfxWo/w-d-xo.html
Wo log jo adme iman e abutalib k qail hen unme Mola Ali رضی اللّٰه عنه, Hazrat Data Ganj Bhakhash رحمة اللّٰه عليه, Hazrat Ghaus Pak رحمة اللّٰه عليه, Hazrat Mujadid Alf Sani رحمة اللّٰه عليه, Ala Hazrat رحمة اللّٰه عليه, Peer Syed Mehar Ali Shah رحمة اللّٰه عليه or kaseer Muhaddis or Ulama shamil hen
حضرت حلیمہ سعدیہ اگر ماں کا فرض نبھائے تو شان بیان اور حضرت ابو طالب باپ کافرض نبھائےمفتیوں کو موت پڑتی ہے
جنابِ ابو طالب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم سے کہا تو تو ایک محتاج آدمی ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
محترم قارئینِ کرام : جس نے بڑی حقارت سے رشتہ دینے سے انکار کر دیا آج اسے کفیل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے ۔ سوال یہ ہے اگر جنابِ ابو طالب اتنے شفیق و مہربان اور کفیلِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم تھے تو تحقیر آمیز انداز میں رشتہ کیوں ٹھکرا دیا ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی معاہدے کے وقت عبد ﷲ بن جدعان کے گھر میں موجود تھے ۔ چچا زبیر کے مرنے کے بعد اپنی متاہل (شادی شدہ) زندگی کا خیال آیا ۔ حضرت ابنِ عبّاس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ابوطالب کو اُمِّ ہانی رضی اللہ عنہا سے نکاح کا پیغام دیا تھا ، جس پر ابوطالب نے کہا’’ بھتیجے ! مَیں بنو مخزوم کو زبان دے چُکا ہوں ۔ قریبی قرابت داری کی بنا پر اب اُنہیں منع کرنا مناسب نہ ہوگا ۔ (طبقات ابنِ سعد 343/8)
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا جنابِ ابو طالب (عبدِ مناف) کے پاس اُمِّ ہانی کےلیے شادی کا پیغام بھیجا مگر جنابِ ابو طالب نے اپنے ماموں کے بیٹے ہبیرۃ بن ابی وہب سے نکاح کردیا اور بھتیجے کو جواب دے دیا ۔ (طبقاتِ ابن سعد، ج:۲، ص:۱۵۲)(تاریخِ طبری، الاصابہ،کتاب المجر،چشتی)
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب اپنے جنابِ ابو طالب سے شکوہ کیا تو جنابِ ابو طالب نے جو جواب دیا وہ تاریخ کے صفحات پر مرقوم ہے ۔ بھتیجے ! ان لوگوں سے ہماری قرابتیں پہلے سے ہوتی آئی ہیں اور اشراف کا میل اشراف سے ہی ہوتا ہے مگر تو تو ایک محتاج آدمی ہے ۔ (طبقاتِ ابن سعد، تاریخِ طبری، الاصابہ) ۔ (أَسْتَغْفِرُ اللّٰه)
حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا جنابِ ابو طالب کی بڑی بیٹی تھیں ، آپ کا اصلی نام فاختہ تھا ، لیکن ابن اسحاق آپ کا نام ہند بتاتے ہیں ، آپ کو اپنے بیٹے ہانی کی نسبت سے ام ہانی کہا جاتا تھا ۔ روایتوں کےمطابق حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُم ہانی سے شادی کرنا چاہتے تھے ، لیکن آپ کے چچا نے یہ سوچ کر آپ کو رشتہ دینے سے انکار کر دیا کہ جو آدمی اپنا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ میری بیٹی کو کیا کھلائے گا ، لہٰذا انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی ھبیرہ بن عبدالوہاب سے کر دی ۔ فتح مکہ کے بعد آپ نے پھر ام ہانی سے شادی درخواست کی ، لیکن انہوں نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ وہ اس شادی کے بعد اپنے بچوں کا ٹھیک طرح سے خیال نہیں رکھ پائیں گی ۔ (ماخوذ : سیرۃ سبن اسحاق)
جس شخصیت نے اپنے کسی بیٹے کی پرورش خود نہ کی ہو اور جنابِ ابو طالب کا یہی اشرافِ خاندانی داماد (ہبیرہ بن ابی وہب) اعلانِ نبوت کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں ہجو بکتا رہا اور ہر غزوے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مقابل آتا رہا ۔ آخر فتحِ مکہ کے روز نجران کی طرف بھاگ گیا اور بحالتِ کفر کہیں مر گیا ۔
صحیح بخاری کتاب الاجارۃ حدیث:۴۶۳ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ’’ ﷲ نے کوئی پیغمبر ایسا نہیں بھیجا کہ جس نے بکریاں نہ َ چرائی ہوں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا آپ نے بھی ؟ آپ نے فرمایا : نَعَمْ ! کُنْتُ اَرْعَاھَا عَلٰی قَرَارِیْطَ لِاَھْلِ مَکَّۃَ‘‘ ہاں ! میں اہلِ مکہ کی چند قیراط تنخواہ پر بکریاں َ چراتا تھا ۔
جن حضرات کے ذہنوں پر جنابِ ابوطالب کی کفالت والی فرضی روایات چھائی ہوئی ہیں ، اس حدیث کا جواب دینے کی کوشش کی ہے کہ قراریط سے مراد سکّے نہیں بلکہ قراریط ایک جگہ کا نام ہے مگر امام بخاری علیہ الرحمہ نے اسے اُجرت کے باب میں نقل کیا ہے ۔ دوم اہلِ مکہ کی بکریاں چرانے کا کیا سوال پیدا ہوتا ہے جبکہ کفالت چچا ابوطالب کی تسلیم کرتے ہیں؟ …… پھر بھی اگر کوئی مصر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت ابوطالب نے کی تو فقیر کا جواب ادباً یہ ہوگا کہ جنابِ ابوطالب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اہلِ مکہ کی بکریاں چروا کر اپنا اور اپنے اہل کا گزارہ کر رہے تھے ۔ اس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ابوطالب پر احسان ہے نہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ابوطالب کا ۔
قابلِ غور بات یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش کے معدودے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا چچا ! آپ تو جانتے ہیں کہ میرا چچا ابوطالب تنگدست ہے ۔ کیوں نہ ہم اس سے ایک بیٹا لے کر اس بیٹے کی ذمہ داری اپنے سر لے لیں ۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے جعفر رضی اللہ عنہ کو اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنی کفالت میں لے لیا ۔ طالب اور عقیل اس وقت جوان تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شادی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ سے ہوچکی تھی ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت سے دس سال پہلے پیدا ہوئے ۔ جنابِ ابو طالب چوں کہ کثیرالعیال اور مالی و معاشی تنگی سے نہایت پریشان تھے ، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے محبوب چچا کی تنگ دستی اور مفلسی سے متاثر ہوکر حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ ہمیں اس مصیبت و پریشاں حالی میں چچا کا ہاتھ بٹانا چاہیے ۔ چناں چہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے حسب ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کی کفالت کی ذمے داری لی اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نگاہِ انتخاب نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پسند فرمایا ۔ پھر سوچیۓ کفیل کس کا کون ہے ؟ ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)
Farzy baaton sa kuch nahi hotaa Tafzeeli Rafzion aur neem rafzion aur shion K paalto won K pallay kuch nahi siwaay rafzi kutton ki Tarah bhonknay K ilaawa
Masala iman e abi talib
th-cam.com/video/-KfLrRiAsSU/w-d-xo.html
th-cam.com/video/hsnfzppKZa8/w-d-xo.html
ye btao k Ala Hazrat رحمة اللّٰه عليه, Peer Syed Mehar Ali Shah رحمة اللّٰه عليه, Ghaus Pak رحمة اللّٰه عليه or Hazrat Data Ganj Bhakhash رحمة اللّٰه عليه ko mante ho ya nahi
Hazrat Haleema Sadia رضی اللّٰه عنها kia Eman nahi lae the? jis tra se tum ne bat ke
Jab Eman le aye the to keun na unke tareef kren
Us k ilawa jo jo Musalman hote gye or Sahaba Kiram ke saf me shamil hote gye unke tareef kren
Mufti sahb thk keh rahy hain.Ye en ky khilaaf sazish ki gai.Allah salamat rakhy mufti sahb ko.
Mashallah
مفتی صاحب زندہ باد