جی بھائی بہت فرق ہے ۔پانچ پھالہ صرف ایک بار خشک جگہ پر استعمال کریں ۔پھر ایک بار ہل چلا کر پھر راجہ ہل ضرور چلائیں ۔راجہ ہل اپنے سیزن پر چلانا ہے ۔فرق پانچ پھالہ کی گہرائی راجہ ہل سے کم ہے ۔راجہ ہل کی گہرائی زیادہ ہے۔
جی بھائی دھاگہ ایک ایکڑ پر ایک رول یا تھوڑا سا اوپر پورا ہو جاتا ہے اور ریٹ 1500سے لے کر 2000 تک ۔۔۔۔۔ مختلف ریٹ ہیں ۔باقی دھاگہ چکوال تلہ گنگ پنڈی گھیب اٹک مندرہ جہلم ۔۔۔۔۔۔۔۔ان جگہوں سے تو کنفرم مل جاتا ہے جہاں جہاں پر یہ مشینیں ہیں وہاں پر کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔۔۔۔
@@haidervlogsmourat سر میرا علاقہ میانوالی ہرنولی تھل ہے یہاں عام ریپر چلتے ہیں کیا ہمارے علاقے میں کامیاب ہوگا ؟ نہری زمین ہے سر آپ کی تھو ڑ ی رہنمائی چائے میرا ارادہ بنتا ہے خریدنے کا لیکن یہاں پر لوگ کہتے ہیں وہ بلکل ناکام ہے
Mubarkaan g
خیر مبارک جی۔۔۔۔❤️❤️❤️
ماشاء اللہ جی اللہ نصیب کرے۔امین❤❤
آمین
Mashallha Allah Pak Barkat Daly ameen
آمین ❤️❤️
MashAllah !
❤️❤️
Mubarak ho
جی خیر مبارک ❤️❤️🌹
Mubarak ho Bhai Jan Allah naseeb kary
جی آمین
Mashallah Haider Sahab Allah ap Ke Naseeb kare
آمین
Ma Sha ALLAH
❤️🌹❤️
Mashallha allha nseeb kary
آمین ❤️❤️🌹
❤❤❤
❤️🌹❤️
Mubarak
جی خیر مبارک ❤️🌹🌹
MashAllah bhai sb naseeb hovy .. insha'Allah agly season mn hmm log b len gy . insha'Allah phir us ke kharedari mn ap ko tklerf den gy ap suggest krna
❤️❤️
Mashalla Bhai Jan Kia price hy
جی بھائی سات ماہ پہلے بک کروائی تھی ساڑھے سات لاکھ کی ۔۔۔۔۔
Kindly rehnmai krdean dono m se konsa kharedain sirf gandam lgaty h hum
بھائی جان دونوں کونسے ہیں ؟؟؟
Aoa bhai 5 phla hal raja hal k mtabadal use krskty h barani zameen k liye farq kiya h dono m
جی بھائی بہت فرق ہے ۔پانچ پھالہ صرف ایک بار خشک جگہ پر استعمال کریں ۔پھر ایک بار ہل چلا کر پھر راجہ ہل ضرور چلائیں ۔راجہ ہل اپنے سیزن پر چلانا ہے ۔فرق پانچ پھالہ کی گہرائی راجہ ہل سے کم ہے ۔راجہ ہل کی گہرائی زیادہ ہے۔
Acha bht shukriya
Masha Allah ❤ Allah barkat de❤ Bai price kitni he.
ابھی تو مہنگا ہے. آٹھ مہینے پہلے ساڑھے سات کا بک تھا.
بھائی جان جو گامرا nowtro ٹھیک گار وہا تھا آس وڈیو لنک بھاہ گندم کی چاھنے والی مشین
بھائی آپ کے میسج کی سمجھ نہیں آئی ۔پلیز پورا میسج لکھیں ۔
@@haidervlogsmourat علاول کی مشین آزاد بھائی watsab nobar
@@safdarchakwall8503 جی بھائی اس کا نمبر تو میرے پاس نہیں.
Bhai jan turkey wala dhagy flip ka kia rate chal raha ha or kdr sy aik no milly ga
بھائی جان ابھی کنفرم نہیں کیا ایک دو ویڈیو دی ہوئی ہیں ان ویڈیو میں نمبر دیا ہوا ہے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
Me to samja tha india ki lo gay bhi best of luck
یہی سرپرائز ہے۔❤️❤️❤️
@@haidervlogsmourat bhi is ka knotter apna bnaty h ya imported h
@azharkiyaniazharkiyani6456 بھائی جان یہ اپنا نہیں بناتے بلکہ خرید کر کے لگاتے ہیں اور اچھا لگاتے ہیں
Sir kairi jagah na vy
جی بھائی چکوال کا ایک گاؤں ہے میگن ۔۔۔۔۔
وہاں پر یہ ورکشاپ ہے۔۔۔۔
ماشاءاللہ
استاد کتنے کا ملا ہے
جی میرے بھائی آٹھ مہینے پہلے بک کروایا تھا ساڑھے سات لاکھ کا ملا تھا۔
Mubarak ho g kitnay ki ai hay?
پہلے کا بک تھا ساڑھے سات کا......
Malik engineering walon ka q ni khreda bhae
سر وہ میں نے چلتا نہیں دیکھا ۔اور یہ میں نے چلتے ہوئے دیکھے ۔۔۔۔۔۔
@@haidervlogsmourat thanks sir
Dhaga kitny ka ata h pr acre kitna khrcha h dhagy ka ar kahan sy milta h
جی بھائی دھاگہ ایک ایکڑ پر ایک رول یا تھوڑا سا اوپر پورا ہو جاتا ہے اور ریٹ 1500سے لے کر 2000 تک ۔۔۔۔۔
مختلف ریٹ ہیں ۔باقی دھاگہ چکوال تلہ گنگ پنڈی گھیب اٹک مندرہ جہلم ۔۔۔۔۔۔۔۔ان جگہوں سے تو کنفرم مل جاتا ہے جہاں جہاں پر یہ مشینیں ہیں وہاں پر کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔۔۔۔
@@haidervlogsmourat سر میرا علاقہ میانوالی ہرنولی تھل ہے یہاں عام ریپر چلتے ہیں کیا ہمارے علاقے میں کامیاب ہوگا ؟ نہری زمین ہے سر آپ کی تھو ڑ ی رہنمائی چائے میرا ارادہ بنتا ہے خریدنے کا لیکن یہاں پر لوگ کہتے ہیں وہ بلکل ناکام ہے
اے بی ایس کا سیکنڈ ہینڈل رائپر بائنڈر فار سیل ہے
1. بھائی جان کس کے پاس ہے.؟؟؟
2. کتنے پیسے ہیں. ؟؟؟
3. اچھا کام کرنے کی ورائٹی دیں گے.؟؟؟
بھائی صاحب کتنے کا لیا ہے رپر
جی بھائی آٹھ مہینے پہلے کا بک تھا. ساڑھے سات کا.....
@@haidervlogsmourat جی سر ٹھیک ہوگیا
❤@@haidervlogsmourat
Price ka ha
جی بھائی ہم نے بہت پہلے بک کروایا تھا اس وقٹ ساڑھے سات لاکھ کا آیا تھا ۔
@@haidervlogsmourat بھائی جان اس کی چلتی ہوئی کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کریں
@user-lj1wp4fn8n انشاءاللہ ضرور آئے گی ابھی گندم شروع نہیں ہوئی
Number
کس کا نمبر بھائی جان ؟؟؟؟
❤❤❤
❤️❤️