Super Shehzad Daska Front Reaper Binder Model 2024 Mein Kya Tabdelian Ki Gaen | Binder Special Offer
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ย. 2023
- Super Shehzad Daska Front Reaper Binder Model 2024 Mein Kya Tabdelian Ki Gaen | Binder Special Offer Haider Vlogs Mourat
#haidervlogsmourat #wheatfarming #reaper #reaperbinder #2024
چار دن گھنڈیاں باندھ کر خراب پھر پورا سیزن خراب میرے پاس پڑا ہے الٹا نقصان ہوا دو بندوں نے اور لیا تھا ان کا بھی ایک دن نہیں چلا اگر اگر ترکی یا کسی اور ملک کا اس سے دس لاکھ مہنگا ملے تو وہ لو میں نے پچھلے سیزن میں لیا اب اگر کسی نے لینا ہے تو پانچ لاکھ لے جائے پڑا ہوا ہے 550 کا لیا تھا میں نے
بھائی ناٹر کا مسئلہ ہوتا ہے آپ اسے ٹھیک کروا لیں ۔یا فیصل کو فون کریں اور یہ بات بتائیں ۔
آپ نے اچھی بات بتائی ہے
اس سے کئی گنا اچھی مشینیں مارکیٹ میں موجود ہیں
❤️❤️❤️
👍👍
❤ وصيفط النمره ديالك الخاصه اخاي الباكستاني للمغرب الشقيق بغينا شي حشاشات ديال الزرع
???
Bhi ap ki tamam video daki or like ki hain Ma Shah Allah bhoit achi malumat hoti hain kabi tractor tyre par detail video bnay shukriya
جی بہت شکریہ ۔
مطلب کس طرح ۔480 کے ٹائر پر ۔۔۔۔۔؟؟؟
غازی ؟؟؟؟
یا 640 پر۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ماشاءالله ❤❤❤❤❤
❤️🌹❤️
Mashallh ❤❤❤
👍👍👍
Haider Bhai the great👌👍
شکریہ بھائی جان 🌹🌹
❤❤❤
❤️❤️
خراب پرفارمنس اور رپیئر سروس دینے والے ان کے لیبرز تعاون بھی نہیں کرتے
کچھ دوست کہتے ہیں کہ اچھی سروس دے رہے ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ اچھی سروس نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
Disc hall kaunsi achi Hai Fiat 480 keliye. Ek video disc hall ki Information peh hogaye. Pls
بھائی ہمارے علاقے میں ڈسک ہل چلتی نہیں ۔اور ہے بھی نہیں ۔بہرحال سیزن کے بعد کوشش کروں گا ۔ویسے فیصل آباد کی بھی اچھی ڈسک ہل چلتی ہے ۔اوکاڑہ۔ڈسکہ میں بھی اچھی بن رہی ہیں ۔
Nice❤❤❤
❤️🌹❤️
انگوٹھا تو سچ میں بدل گیا 😂😂😂
؟؟
السلام عليكم بغينا شي ماكينه ديال الحصاد المغرب واش كاين شي شركه مع المغرب
No arbi
You write a ingilsh
السلام عليكم بغينا شي حشاش ديال الزرع من المغرب كيفاش تونس
@@alamiinfinix2637????
Bhai price khya ha Al rayaz new model
بھائی جان نمبر دیا ہوا ہے ویڈیو میں آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اور پوچھ سکتے ہیں. مجھے ابھی کنفرم نہیں
aslam o alikum brother without binder reaper banwana h......kia rate h ab
بھائی جان پہلی بات کہ سادہ رئیپر کا ٹائم اب ختم ہو رہا ہے ۔دوسرا اگر لینا ہے تو نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے آپ ان سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پانی والی جگہ پر کامیاب ہے
❤️
Price Kia hai
جی بھائی ویڈیو پوری دیکھیں ۔ساری چیزیں ویڈیو میں بتائی گئی ہیں ۔
اس میں کیا خراب ہے جو چل نہیں رہا
جی بھائی ساری بات چلانے والے پر ہے۔جتنا وہ اس کو سمجھے گا اتنا اچھا چلے گا۔
Price kya h ?
بھائی جان نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے آپ ان سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
شعیب صاحب پوری بات تو کوٸی بتاتا نہیں۔۔
بھائی جان میرا اسم گرامی اشتیاق حیدر ہے۔دوسری بات کہ کونسی معلومات آپ کو چاہئے ۔۔۔؟؟؟
میرے نمبر پر رابطہ کریں 03005781024
Price
نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
بارانی علاقے میں کام کرے گی؟
جی بلکل بھائی
Rola hi rehsy 100 %qamyab nahi Hy
سیزن کی وارنٹی نہیں ہوتی یہ کال بھی نہیں اٹھاتے
آچھا ۔یہ پیغام ان تک ضرور پہنچاؤں گا انشاءاللہ
Afsos ye banda phir call attend nahe karta, binding jaldi kharab ho jata ha
جی بھائی کب لیا ہے ریپر بائنڈر ۔۔۔۔۔؟؟؟
@@haidervlogsmourat Feb 22 ma
حیدر صاحب اپنا نمبر بھیجو
03005781024
Добрый день в кыргызстан можете отправит?
بھائی صاحب میں نے یہ مشین ان سےلی ہے دو سال پہلے لیکن بیکار قسم کی مشین ہے میں نے پورے سیزن میں 20 بگے گندم کاٹی تھی بہت گندم خراب بھی کی ہے اور دو سال پڑی رہی لیکن ایک مہینہ پہلے میں نے بیچی ہے الحمدللہ میرے رقم تین سال بعد ریکور ہوگی اسلیے میں تو بھائیوں کو مشورہ دوں گا کہ بچ جائیں تو بہتر ہے
ویسے تو سپر شہزاد کی بھی بہتر چلتیں ہیں. شاید آپ کو خراب کیا ہو......
اسکی قیمت کتنی ہے؟ اور جہلم راولپنڈی میں کہاں سے ملے گی؟
بھائی جان قیمت کا اھی کنفرم نہیں اور نئی تو ڈسکہ سے ملے گی. یا ان سے معلومات لے لیں کہ کوئی نزدیک جگہ پر مل جائے آپ کو......
NUMBER SEND KAr
03005781024