اسلام علیکم میرے مرحوم ابو کو فوت ہوگئے اب ان کی پنشن میری والدہ لے رہی ہیں۔ میرے مرحوم ابو کی پنشن جب وہ بہتر سال کی عمر میں پہنچے تو ڈبل ہو گئی لیکن ادارے اور اکاؤنٹ آفس کی طرف سے آدھی دی گئی بہت بھاگ دوڑ کے باوجود ادارے نے ان کو پوری پنشن نہیں دی کیا اب میری والدہ اہل ہیں کہ وہ دربارہ کوشش کریں مہربانی فرما کر میرے کمیٹ کا جواب دیں شکریہ
مءترم میری تاریخ پیداٸش 13.11 56 ریٹاٸرمنٹ 30.06.2000 ہے بھرتی تاریخ 24.06.75 ہے اب مجھے دوست نے بتایا ہے آپ کی پنشن 01.08.2022 سے ڈبل ہو جاۓ گی میں نے 25 سال سروس کی ہے اُس وقت عمر 44 سال تھی۔پلیز صحیح جواب دینا
Plz an aap Allah Kay pass chalay jao Dada jee😊😅😮😮😢😢😢🎉🎉😂❤😂😂🎉😅😅😊😊😊😅😅😮😢😢🎉😂❤❤😂🎉😮😅😅😊😊😅😮😢🎉😂❤❤😂🎉😢😢😮🎉😢😢🎉🎉😅😊😊😊😊😮😢🎉😂😂❤😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂❤❤❤❤❤❤😂🎉😢😢😮🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😮😅😅😊😊😅😮😮😢🎉😂❤❤🎉😢😮😮😅😅😅😮😢🎉🎉😂❤❤😂🎉😢😮😅😊😊😊😮😢😂😂❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😮😅😅😊😊😅😮😢🎉😂❤😂🎉🎉😢😢❤❤❤❤🎉😢😮😅😅😊😊😊😅😅😮😢🎉🎉❤❤😂🎉😢😮😅😅😅😅😮😢😢😮😅😊😊😊😅😢🎉😂❤🎉😢😢😮😅😅😊😊😊😮😮😢🎉🎉😂😂😂❤❤❤🎉😢😮😮😮😮😅😅😊😊😊😊😊😅😢😢🎉😂❤😂🎉😢😮😮😅😅😅😊😊😊😊😊😅😮😢😂❤😂🎉😢😮😅😊😅😮😮😮😮😢😢😢😮😮😮😢😢🎉🎉🎉🎉🎉😢😢😮😮😮😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 shukrya
Dear sir. If the pensioner got his full pension on 01.5.2022, than if there is any increase in the annual budget 2022-2023 for the pensioner. Than shall this person be also eligible for this additional pension of the boudget increase ?
Vehari say, man nay 31-7-2020 say retirment lay li hay. Kia Department man ja sakta hun, Retir Commpitent Authorty nay nahi kia, controling authoriy nay retir kia hay. On requet par par huwa hun.
اگر کسی ملازم نے 2017 میں 57 سال کی عمر میں اعلی ریٹائرمنٹ لی ہے تو کیا وہ بچ آرہ سال پورے کرنے کے بعد ڈبل پنشن کا ایک ہوگا یا اس کی ڈبل پنشن کے لئے مدت اس کی ساٹھ سال سے شروع یوگی
DoB=26-06-1959 Date of recruitment=26-06-1976 Date of Retirement=26-06-2002 Service duration=26years Department =Pakistan Army Kindly tell us when this employee pension will be doubled?
It is requested Orderly Allowance is given to Grade 20 to Grade ,22 officers only.Kindly make necessary correction.It is not given to Grade 19 officers.
نواز بھای اسلام وعلیکم ۔۔۔پوچھنا صرف یہ تھا ۔۔۔کہ جیسے جولائی 2001 سے پہلے 50% کمیوٹ ہوتی تھی۔۔اور وہ جب بحال ھو گی تو کتنی ھو گی? جیسے میں 30000 پنشن لے راھا تھا ۔اب 22 میں بحال ھوی تو مجھے 50000 ملی ۔جبکہ کمیوٹ 50%ھوی تھی یہ تقربا 65% بنتی ھے ۔۔۔۔جبکہ 50%کے حساب سے 60000بنتی تھی۔۔۔۔کیا یہ ٹھیک ھوی یا ۔۔۔۔۔مہربانی فرما کر کئلر کر دیں ۔۔۔جواب کار انتظار رھے گا
جو پنشن آپ لے رہے تھے پنشن بحالی کے وقت اس میں سے الاؤنسز جیسا کہ میڈیکل الاؤنس وغیرہ۔ نکال دیا جاتا ہے اور باقی رقم پر پنشن بحالی کی کیلکولیشن کی جاتی ہے
What about family pension ,it's calculation . Salary revised in July 2010 where additional allowances merged in basic pay and rate was 65/35 commutation .Before that pension was50/50 commutation . 2 Deceased pension in service Death after 25 years what will be the formula . Regards
آپ نے سول سرونٹس کی عمر کے بارے میں تفصیلات سے اگاہ کیا ھے یہ تو سمجھ میں آگیا ھے لیکن جو لوگ آرمی سے ریٹاھرڈ ھوے جن کا عمر سے تعلق نہیں ھے وہ جوان اپنے رینک کی سروس پوری کر کے آتے ھیں انکی کی حد 1985 سے پہلے 60 سال تک مقرر تھی مگر کسی کی پنشن بحال نہیں ھوی اسکا کیا طریقہ کار اور کیا حل ھے اور کس سے رجوع کرنا پڑھے گا
Sir PIA retired employees ke pension rules and regulations ki vedeo banayin. For your information, those rules and regulations are totally different to Federal and provincial government servants. Apka bhala hoga. Ham ko kak pata nahin chalta.
If a Govt. Servant after retirement at 60 years of his age, has now attained the age of 72 yrs and his monthly pension before it is being doubled is about Rs. 125,000/month, then what will be the amount of his double pension, when he exceeds the age of 72 yrs. Infact his retirement is after the 3rd September 2001.
ہمارے عزیز ریٹائرڈ ملازم ہیں انکی ایک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی کیا انکی بیٹی کوانکے بعد پنشن ملے گی کتنی ملے گی اور طریقہ کار کیا ہوگا پلیزرہنمائی فرمائیں
سر جی مین 9/5/97 کو 44 سال عمر مین ریٹایرڈ ھوا اور 25سال 3 ماہ ھو گے ھین کیا میری پنشن بحالی ھو سکتی ھے آپکی وڈیو بیت اچھی ھے میرا تعلق مظفرآباد آزاد کشمیر سے ھے حسابات والون کے پاس اپلیکشن تو دی ھوی ھے تھوڈی سی رنمای فرما دین میین سکیل 2 سے ریٹایرڈ ھوا ھون
سر اگر بندہ جنوری 1999 میں رہٹاہیر ھوا ھے اس نے 72 سال کی عمر تک کمیوٹ لیا ھے اور کتنے عرصہ کے بعد ری سٹور ھو گی کیا اس کی پنشن ری سٹور ھوسکتی ھے جبکہ پنشن بک پر 2034 کو دوبارہ ری سٹور ھونے کا ریکارڈ نے لکھا ھوا ھے براے مہربانی اس کے متعلق بتا دیں
Assalm O Ailikum Sir ager koi bawa apni hkusband ki peansion layti hu our unki husband ki sirvis 14. Years hu tu kiya unki wife ki paenshion dabal hu sakti hai plz ansewr zaror daen sukriya...
Sir mery walid sahib ki during service death 2009 mein hoi thi un ki date of death 6-08-2009 hei or un ki date of birth 15- 04-1955 thi Pochna ye hei k meri walda ki pention double ho gi? AGR ho gi tu KB ho GI? Meine khzany mein ja kr pocha tu WO kehty bewa ki pention nai double hoti plz rehnmaye kijiye mery walid SB education department mein thy
AoA dear sir mere chacha education say retired howy d.o.b.01/01/1952 d/o joining.01/01/1969 government tahvil.01/01/1972 d/o retirement.31/12/1998 60 year say pehly retired howy penshion double kb ho gi .. rehnumai farma den thanks
Assalamualaikum Mery walid sab ki Date of birth 25-01-1946, Date of enrollment 25-01-1965, Date of retirement 25-01-1993, Kindly ye check kren un ki pension kab bahaal ho gi ? Thanks
اگر ایک ادمی 08،05 1989 میں 15 سال پوری کرکے ریٹائر ھوا ھے تو ان کا حساب کس طرح ھو گا اپ کہہ رھے جس نے 60 سال سروس پوری کی ھو اور کس سن سے،اب 89 میں پینشنر 66 سالل کا ھے تو اسے 75 سال بعد ڈبل پینشن ملے گی،؟؟؟
@@jawadali5502 جی بالکل بیوہ کو ملنے والی فیملی پنشن بھی بحال ہوتی ہے۔ آپ کے خاوند کی عمر بوقت وفات تقریباً 54 سال بنتی ہے۔ اور اس میں اگر 15 جمع کریں تو 69 سال بنتی ہے۔ اندازہ ہے کہ اسی سال 2022 میں پنشن بحال ہوگی
Asslam o Alikum wr wb janab mai 17 11 96 ko retrad hu tha Madical bord pension hue tu Ab 2022 hy Mare date of birth hy 02 03 1967 pleased thore raha numy farmed jazak ALLAH
Assalam u Alaikum Sir g Kea widow ki pension bhi restored ho g k Nahi. Mery uncle railway s 26 years k bad 2011 m retired hoy thy phir 2014 m un ki death ho gae h. Ab un ki wife pension le rhy hen tu un ki pension restoration ho g k Nahi. Please explain. Very thanks
Date of appointment 28 April 1981 Date of retirement 2 September 2012 Date of birth 4 September 1961 Pension kab double ho gi 60 saal sey pehlay retire hua tha
سلام علیکم سر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں والد صاحب کی وفات کے بعد پینشن والدہ صاحبہ کے نام ٹرانسفر ہو گی تھی جب کے وہ بھی وفات پا چکی ہیں اب ان کی بیٹی پینشن لے ری ہیں اس لیے کے ان نے شادی نہیں کی والد کے گھر میں ذاندگی گزاری ہے اب ان کی عمر 72 سال ہو چکی ہے کیا ان کو ڈبل پینشن مل سکتی ہے یا نہیں پلیز یہ بتائیں کانوں کیا کہتا ہے شکریہ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ بالکل ان کی پنشن بحال ہوگی لیکن ان کا عمر سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ آپ کے والد صاحب کی عمر کو دیکھنا ہوگا کہ ان کی تاریخ پیدائش کیا تھی، تاریخ ریٹائرمنٹ کیا تھی وغیرہ وغیرہ۔ اس موضوع پر میری ایک مکمل ویڈیو بھی چینل پر دستیاب ہے وہ آپ دیکھ سکتے ہیں آپ کے تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے
Aoa sir kindly iska bata dein k meri double pension kb due hogi, meri date of retirement 02-1995 hai, meri date of birth 29-12-1950 hai. Retirement was taken on medical basis. Thanks in advance
Sir mery father was retired from govt service on 1966 ko retire hova thay 1972ko father k death ho gai then my mother received family pension my mother expired in 1994 then I received family pension as a bachlor daughter I am receiving my family pension today please guide me I can apply double pension or not plz guide me n obliged
Janab mera date of birth 3.3.58 hai our mera date of retirement 3.3.2018 bantha hai magar me ne 1.5.2005 se retirement lia hai as senior clerk from F.C to agar app bata de ke kis date ko mery pension doyble ho jaigi to aap ke mehrabani hogi.
Sir je.A.o..a.I had got early retirement after 25 years n three months Joining date in post office deptt was 10-01-1977. What is restoration date of my pension.
محترم! ہزاروں لوگوں کی پنشن بحال ہوچکی ہے۔ اس میں اتھارٹی کی کیا بات ہے۔ مسلمہ اصول ہے کہ جس کی پنشن کمیوٹ ہوگی اس کی پنشن بھی بحال ہوگی۔ اس میں بیوقوف بنانے والی کیا بات ہے۔ بیوقوف تو وہ لوگ ہیں جن کو یہ سیدھی سادی بات سمجھ نہیں آ رہی
Sir my date of birth 10_1_1956 date of enrollment 11_11_1974 date of retirement 11_11_2006 Sir when will be my pension restore, میری پنشن کب ڈبل ھو گئی ،thanks, Afzal from Kashmir
سر میری تاریخ پیدائش 30-05-1957 ھے اور ریٹائرمنٹ تاریخ 30-09-2001 ھے ، 44 سال 4 مہینے عمر تھی مطلب ایج نیکسٹ برتھڈے 45 سال تھی سب آپ میری پینشن کی Date of restoration بتا دیں پلیز پلیز، ، پولیس ڈیپارٹمنٹ ،KPK
Keya family pension BHI double huti hai? Merey husband Feb 1986 Mai wafaat Gaye thy Meri umer is wqt 72 saal hai keya Meri family pension double Hu ge???
سر اپ کی معلومات بہت کارمد ھیں میں ارمی میں بھرتی ہونے کی تاریخ23/41975 سبکدوش ہونے کی تاریخ 23/4/2007 تاریخ پیدائش15/12/1956 ھے اپ سے التجا کہ میری پنشن کب بحالی ھوگی اور کہاں درخواست گزاروں میں معذوری کے دن گزرار رہا ھوں اپ اگر معلومات فراہم کریں مہربانی ہوگی
Arly Retiremet leney waley ka to batao bhai kab dabal pension hogi ye to aap ne 60 sall ka bataya he 50 sall ki umir me jo Retired hota he us ka bhi batao Shukria
السلام عليكم ورحمة الله. نواز صاحب محکمہ دفاع میں بطور سولین عرصہ 33سال 8 ماہ اور 15 دن سروس کے بعد مورخہ 30 نومبر 2001 کو پنشن آیا ھوں۔ میری تاریخ پیداًش 01مارچ 1950اسطرح 01_03_ 2022 کو میری عمر 72 سال پوری ھو گٸ ھے میں نےرسٹوریشن کے لۓ اپنے ادارے کی طرف اپنی درخواست سی ایم پی لاھور کی متعلقہ سیکشن کو27 مارچ 2022 کو بھجواٸ ھے جواب نہ آنے پر کسی آدمی ک معرفت پتہ کروایا ھے دو ماہ کے بعد اب وہ 15_01_2023 بتا رھے ھیں۔ مغل صاحب حل بتاٸں شکریہ۔ نور سلطان ملک
سر اگر ايک بندہ 27 سال سروس پورا کرنے ريٹاٸرمنٹ لے ليں تاريخ پيداٸيش 1.1.1961 ھو تو انکا پنشنکب ڈبل ھوگا۔ارو ريٹاٸرمنٹ تاريخ۔2007 ھوگا۔تو سر زرا ھماری مدد کريں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔محترم میں سن۔ 2000 کو پچاس سال عمر سروس تیس سال خود ریٹائر منٹ ریلوے سے لی۔۔میری پنشن 72سال کی عمر میں ڈبل ھوگئ ھے۔۔ریلوے میں پینش بحالی کے لئے درخواست دینی پڑتی ھے خود بخود بحال نھی ھوتی۔۔حالانکہ پنشن کو خود بخود بحال ھونا چاھئے ۔۔جے ماضی کی کیمیوٹ شدہ پینشن ھی ملتی ھے۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی میرا بھردی ہونے کا عمر جو تھا اس وقت شیٹرول کے مطابق 1-4-1971 تھا اور میرے شناختی کارڈ کے مطابق 1-1-1967 ہیں اور ریٹائرمنٹ کا تاریخ میرا 2002 ہیں آپ کے علم کے مطابق میرا پنشن کپ اور کونسی تاریخ تک ڈبل ہوگا
Aoa sir mere walid sb ki death73 saal ki umer main howi hai or unki pensione double thi per ab meri ammi ko single mile rahi hai please gaid kar dain shukriya
السلام و علیکم: سوال ہے کہ میرے والد صاحب 60 سال کی عمر میں ریٹائر منٹ کے بعد 70 سال میں وفات پاگئے تھے اب والد صاحب کی عمر 72 سال ہوچکی ہے تو بیوہ کو مکمل 35 فیصد کمیوٹ شدہ ملے گا یا اس کا آدھا حصہ، مہربانی کرکے ضرور رپلائی کرے، شکریہ
السلام علیکم میرے والد صاحب ٹیچر تھے اور وہ مورخ 27 سائز جون 2005 کو دوران سروس وفات پا گئے اور میری والدہ کو فیملی پنشن مل رہی ہے کیا میری والدہ کو بھی ڈبل پنشن ملے گی
Thanks for the useful spectacular informative video
اسلام علیکم میرے مرحوم ابو کو فوت ہوگئے اب ان کی پنشن میری والدہ لے رہی ہیں۔ میرے مرحوم ابو کی پنشن جب وہ بہتر سال کی عمر میں پہنچے تو ڈبل ہو گئی لیکن ادارے اور اکاؤنٹ آفس کی طرف سے آدھی دی گئی بہت بھاگ دوڑ کے باوجود ادارے نے ان کو پوری پنشن نہیں دی کیا اب میری والدہ اہل ہیں کہ وہ دربارہ کوشش کریں مہربانی فرما کر میرے کمیٹ کا جواب دیں شکریہ
مءترم میری تاریخ پیداٸش 13.11 56 ریٹاٸرمنٹ 30.06.2000 ہے بھرتی تاریخ 24.06.75 ہے اب مجھے دوست نے بتایا ہے آپ کی پنشن 01.08.2022 سے ڈبل ہو جاۓ گی میں نے 25 سال سروس کی ہے اُس وقت عمر 44 سال تھی۔پلیز صحیح جواب دینا
Plz an aap Allah Kay pass chalay jao Dada jee😊😅😮😮😢😢😢🎉🎉😂❤😂😂🎉😅😅😊😊😊😅😅😮😢😢🎉😂❤❤😂🎉😮😅😅😊😊😅😮😢🎉😂❤❤😂🎉😢😢😮🎉😢😢🎉🎉😅😊😊😊😊😮😢🎉😂😂❤😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂❤❤❤❤❤❤😂🎉😢😢😮🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😮😅😅😊😊😅😮😮😢🎉😂❤❤🎉😢😮😮😅😅😅😮😢🎉🎉😂❤❤😂🎉😢😮😅😊😊😊😮😢😂😂❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😮😅😅😊😊😅😮😢🎉😂❤😂🎉🎉😢😢❤❤❤❤🎉😢😮😅😅😊😊😊😅😅😮😢🎉🎉❤❤😂🎉😢😮😅😅😅😅😮😢😢😮😅😊😊😊😅😢🎉😂❤🎉😢😢😮😅😅😊😊😊😮😮😢🎉🎉😂😂😂❤❤❤🎉😢😮😮😮😮😅😅😊😊😊😊😊😅😢😢🎉😂❤😂🎉😢😮😮😅😅😅😊😊😊😊😊😅😮😢😂❤😂🎉😢😮😅😊😅😮😮😮😮😢😢😢😮😮😮😢😢🎉🎉🎉🎉🎉😢😢😮😮😮😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 shukrya
Bohat afsos hua apki tarbiyat kerny walon pe. @@PrinceZeeshan-c7o
1-7-2028 ma apki pension restore Hoge. Ap 1986 Wala commutation chart dekh k khud bhe date check kr lein.
سر مغل صاحب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں ریٹاٸر ھوا 14 -10-2014 کو ھوا مغل صاحب رھنماٸی فرماٸیں اللہ آپکو صحت دے آپکا شکریہ
What about Armed Forces ?
بہت مفید معلومات ہیں ۔ سر آپ کا بہت شکریہ ۔
Dear sir. If the pensioner got his full pension on 01.5.2022, than if there is any increase in the annual budget 2022-2023 for the pensioner. Than shall this person be also eligible for this additional pension of the boudget increase ?
If possible, kindly reply on my whatsup cell # 0301-5688910. Thanks and best regards
Vehari say, man nay 31-7-2020 say retirment lay li hay. Kia Department man ja sakta hun, Retir Commpitent Authorty nay nahi kia, controling authoriy nay retir kia hay. On requet par par huwa hun.
جی بالکل اس کو اضافی ملے گا
اگر کسی ملازم نے 2017 میں 57 سال کی عمر میں اعلی ریٹائرمنٹ لی ہے تو کیا وہ بچ آرہ سال پورے کرنے کے بعد ڈبل پنشن کا ایک ہوگا یا اس کی ڈبل پنشن کے لئے مدت اس کی ساٹھ سال سے شروع یوگی
Date of birth 1 april 1965
Date of Enter 27 jan 1985
Date of Retirement 27 jan 2003
Pak Army 18 years
Sir meri Pension kb double ho gi
Please help me
So nice informative and learning video.
DoB=26-06-1959
Date of recruitment=26-06-1976
Date of Retirement=26-06-2002
Service duration=26years
Department =Pakistan Army
Kindly tell us when this employee pension will be doubled?
What's you rank?
What's your current pension?
the valuable information provided to pensioners which is important and should know every pensioner
Excellent vlog. I understood method. Very thanks.
جو بندہ ساتھ سال سے پہلے ریٹائر ھوا اس کی پنشن بہتر سال کی عمر میں ڈوبل ہو گی اگر پچاس سال عمر میں ریٹائر ھوا کیا بہتر سال میں ڈبل ہو گی
براہ کرم پچاس سال کی عمر میں پنشن لینے والے کا طریقہ بتائیں
محترم نواز صاحب آپ کی latest uploads
کے comments آف رہے ہیں کیا آپ نے بند کر رکھے ہیں یا کوئی ٹیکنیکل issue ہے سلامت و شاد رہیں شکریہ
It is requested Orderly Allowance is given to Grade 20 to Grade ,22 officers only.Kindly make necessary correction.It is not given to Grade 19 officers.
Thanks 🙏 for correction
AOA Sir, is there any notification of Govt. of Balochistan, in this connection.
I rtd on 16 .11.20Ol as District judge can u help me by informing me my present pension
@@employeescornerpk apka context number sir
بہت بہت شکریہ جناب
میں آرمی سے مورخہ 2.1.1992 کو 16 سال سروس کرکے ریٹاٸیرڈ ہوا ہوں ۔
اب میری پینشن 16350 روپیے پینشن ہے ۔
میری پینش کب ڈبل ہو گی ۔ جزاك الله
Same pension meri abu ki bhi r same service years kb double hogi
Same formula must apply to EOBI pensioners . Government must do something about it
Thanks
Aslam alekam
Muhtam Kia ye formula wafaqi mulazam per lagu HOTA
Clear Karna me wafaq se retired hu
Reply most me required
نواز بھای اسلام وعلیکم ۔۔۔پوچھنا صرف یہ تھا ۔۔۔کہ جیسے جولائی 2001 سے پہلے 50% کمیوٹ ہوتی تھی۔۔اور وہ جب بحال ھو گی تو کتنی ھو گی? جیسے میں 30000 پنشن لے راھا تھا ۔اب 22 میں بحال ھوی تو مجھے 50000 ملی ۔جبکہ کمیوٹ 50%ھوی تھی یہ تقربا 65% بنتی ھے ۔۔۔۔جبکہ 50%کے حساب سے 60000بنتی تھی۔۔۔۔کیا یہ ٹھیک ھوی یا ۔۔۔۔۔مہربانی فرما کر کئلر کر دیں ۔۔۔جواب کار انتظار رھے گا
جو پنشن آپ لے رہے تھے پنشن بحالی کے وقت اس میں سے الاؤنسز جیسا کہ میڈیکل الاؤنس وغیرہ۔ نکال دیا جاتا ہے اور باقی رقم پر پنشن بحالی کی کیلکولیشن کی جاتی ہے
What about family pension ,it's calculation .
Salary revised in July 2010 where additional allowances merged in basic pay and rate was 65/35 commutation .Before that pension was50/50 commutation .
2 Deceased pension in service Death after 25 years what will be the formula . Regards
Plez 209022-1190mny retayr HOA hmo60sala par Aya hmo mire pnshan kab dablnhogie pliez bta dny sokreya
Are these rules of pension also applicable to EOBI pension
👍👍
No
آپ نے سول سرونٹس کی عمر کے بارے میں تفصیلات سے اگاہ کیا ھے یہ تو سمجھ میں آگیا ھے لیکن جو لوگ آرمی سے ریٹاھرڈ ھوے جن کا عمر سے تعلق نہیں ھے وہ جوان اپنے رینک کی سروس پوری کر کے آتے ھیں انکی کی حد 1985 سے پہلے 60 سال تک مقرر تھی مگر کسی کی پنشن بحال نہیں ھوی اسکا کیا طریقہ کار اور کیا حل ھے اور کس سے رجوع کرنا پڑھے گا
دو ھزار پندرہ میں ساٹھ سال پورے ھونے پر کتنے فیشن ھوگی۔گریڈ نو۔میں ریٹائر ھونے والے کی۔
Gu
Erfh
نواز محل صاحب مہربانی کرکے مجھے بھی بتادو
ہمارا باپ 31/08/2010 میں ریٹائر ہو چوکتھا
اب 09جولائ 2021 پر وفات ہو گیا
Konsa department tha?
DOB Kya the?
Current pension kitni hai?
You are performing efficiently with humble manners
Thanks for appreciation
Merbane ferma ker army ky penshinoers ko bhe beaten tks
@@employeescornerpk Sir mere father ki 14-02-2001 ko in-service death hoi thi un ki pension kb double ho gi ? Un ki DOB 17-10-1954 hai.. please reply
Masha Allah very nice briefing about pensions
CMA is not allowing double pension at the time of restoration. The are allowing only ten to twelve thousand only.
Sir
PIA retired employees ke pension rules and regulations ki vedeo banayin.
For your information, those rules and regulations are totally different to Federal and provincial government servants.
Apka bhala hoga. Ham ko kak pata nahin chalta.
جناب عالی کیا آپ مجھ کو ان باکس بتا سکتے ھ کہ میں 25 اکتوبر 2014 میں ریٹائر ھئا تھا اس وقت میں 63700 روپئے لے رھا ھوں میری ڈبل پینشن کب ھوگی
Apki DOB Kya hai?
Konsa department hai apka?
If a Govt. Servant after retirement at 60 years of his age, has now attained the age of 72 yrs and his monthly pension before it is being doubled is about Rs. 125,000/month, then what will be the amount of his double pension, when he exceeds the age of 72 yrs. Infact his retirement is after the 3rd September 2001.
اس طرح تو معلوم نہیں ہوتا کہ کتنی پنشن ہوگی بحال ہونے کے بعد۔ کیس ٹو کیس پنشن ورک آؤٹ کرنا ہوتی ہے
Poochna yeh tha k saal bad jo pension mein azafa hota hey os ko bhi Total pension main se minus karna hey k nahin
Sir 1 sakhs 1991 me retire hova aor phir 2022 me death ho gaye os ko pata nahe tha k penaion double ho to kia ab os k arears wife ko milnge
I' was retired age of 39 yrs from Pak Navy ,
My pension dable after 72 yrs age ????
Sir Apki DOB Kya hai?
Current Pension kitni hai?@@MuhammadHussain-dl1cy
DOB 06.09.1954 , DOR 09.08.2004 Due to death. Family Pension Rs 12000, pl calculate my double pension with date, and pension.
.
Date of Restoration of Pension 09.08.2022
سر میں نے 25سال سروس کی ہے اور میری عمر اسوقت 43سال تھی میں نے2009میں ریٹایرڈ مٹ لی تھی اس حساب سے میری پنشن ڈبل کس dateکو ہو گی
آپ کی دی گئی معلومات کے مطابق آپ کی پنشن 2032 میں بحال ہوگی
ہمارے عزیز ریٹائرڈ ملازم ہیں انکی ایک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی کیا انکی بیٹی کوانکے بعد پنشن ملے گی کتنی ملے گی اور طریقہ کار کیا ہوگا پلیزرہنمائی فرمائیں
ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کو پنشن ملتی ہے۔ بیوہ اگر فوت ہو جائے تو غیر شادی شدہ یا بیوہ بیٹی کو فیملی پنشن ٹرانسفر ہوگی۔
اگر 60 سال سے پہلے ریٹائر ہوا تو اس کی پیشن ڈبل ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ رہنمائی فرمائیں
Bilkul restore ho gi
سر جی مین 9/5/97 کو 44 سال عمر مین ریٹایرڈ ھوا اور 25سال 3 ماہ ھو گے ھین کیا میری پنشن بحالی ھو سکتی ھے آپکی وڈیو بیت اچھی ھے میرا تعلق مظفرآباد آزاد کشمیر سے ھے حسابات والون کے پاس اپلیکشن تو دی ھوی ھے تھوڈی سی رنمای فرما دین میین سکیل 2 سے ریٹایرڈ ھوا ھون
محترم آپ کی دی گئی معلومات کے مطابق آپ کی پنشن بحالی کی تاریخ 09.05.2025 بنتی ہے
سر اگر بندہ جنوری 1999 میں رہٹاہیر ھوا ھے اس نے 72 سال کی عمر تک کمیوٹ لیا ھے اور کتنے عرصہ کے بعد ری سٹور ھو گی کیا اس کی پنشن ری سٹور ھوسکتی ھے جبکہ پنشن بک پر 2034 کو دوبارہ ری سٹور ھونے کا ریکارڈ نے لکھا ھوا ھے براے مہربانی اس کے متعلق بتا دیں
محترم آپ کے سوال کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ اگر 2034 میں ری سٹور ہونا لکھا ہے تو پھر اسی تاریخ کو ری سٹور ہوگی
Assalm O Ailikum Sir ager koi bawa apni hkusband ki peansion layti hu our unki husband ki sirvis 14. Years hu tu kiya unki wife ki paenshion dabal hu sakti hai plz ansewr zaror daen sukriya...
Yes, bilkul ho sakti ha
Main 12 jun 1992 ko retd howa hun mare date of birth 09/03/1954 ha mare pinsin kb dobal ho ge
جو شخص یعنی ڈیفنس فورس ریٹائر ہوا ہو تو اس کا کس طرح ہو گا کیونکہ وہاں عمر نہیں رینک کے حساب سے ریٹائرمنٹ دی جاتی ہے
Same procedure
Sir mery walid sahib ki during service death 2009 mein hoi thi un ki date of death 6-08-2009 hei or un ki date of birth 15- 04-1955 thi
Pochna ye hei k meri walda ki pention double ho gi? AGR ho gi tu KB ho GI? Meine khzany mein ja kr pocha tu WO kehty bewa ki pention nai double hoti plz rehnmaye kijiye mery walid SB education department mein thy
AoA dear sir mere chacha education say retired howy
d.o.b.01/01/1952
d/o joining.01/01/1969
government tahvil.01/01/1972
d/o retirement.31/12/1998
60 year say pehly retired howy penshion double kb ho gi ..
rehnumai farma den
thanks
January 2023
Assalamualaikum
Mery walid sab ki
Date of birth
25-01-1946,
Date of enrollment 25-01-1965,
Date of retirement
25-01-1993,
Kindly ye check kren un ki pension kab bahaal ho gi ?
Thanks
Konsa department tha?
Current pension kitni hai?
اگر ایک ادمی 08،05 1989 میں 15 سال پوری کرکے ریٹائر ھوا ھے تو ان کا حساب کس طرح ھو گا اپ کہہ رھے جس نے 60 سال سروس پوری کی ھو اور کس سن سے،اب 89 میں پینشنر 66 سالل کا ھے تو اسے 75 سال بعد ڈبل پینشن ملے گی،؟؟؟
15.8.1989 کو عمر کیا تھی۔ اور کس ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوئے
میری d o b25may 1956 ھے میری عمر 33 سال تھی 15 سال مکمل کئے پاک ارمی سے تغمہ خدمت کے ساتھ ریٹائر ھوا
سر اگر 44سال کی عمر میں 26سال سروس کر کے ریٹائر ھو تو ڈبل پنشن کب ھو گئ
DOB KYA HAI APKI?
DEPARTMENT KONSA HAI APKA? CURRENT PENSION KITNI HAI?
Sir Je Meri retirement date 30.06.21 hay kul Umar 57y and 06 months Meri bhe dibble ho hi. Thanks H.M.Iqbal
bilkul ho gi
جناب مغل صاحب میری تاریخ پیدائش 03 دسمبر 1959 ہے۔ میں 14 اگست 2013 کو ریٹائرڈ ہوا تھا اس وقت میری عمر 54 سال تھی اور سکیل نمبر 15 تھا۔
Konsa department tha?
Current pension kitni hai?
Very Nice and informative Video .....
جی میں شوھر کی پینشن لیتی ھوں میرے شوہر دورانے سروس 2007میں فوت ھوۓ تھےمیری پینشن کب ڈبل ھوگی
آپ کے شوہر کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کیا ہے؟
تاریخ وفات 2007 پیدائش 1953
جو اب ضرور دے اللہ پاک اجر دیگا
@@employeescornerpk تاریخ وفات 2007 تاریخ پیدائش 1953
@@employeescornerpk
Sir widowers pension can also be restored? Kindly inform, I will be obliged?
Thank you
@@jawadali5502 جی بالکل بیوہ کو ملنے والی فیملی پنشن بھی بحال ہوتی ہے۔ آپ کے خاوند کی عمر بوقت وفات تقریباً 54 سال بنتی ہے۔ اور اس میں اگر 15 جمع کریں تو 69 سال بنتی ہے۔ اندازہ ہے کہ اسی سال 2022 میں پنشن بحال ہوگی
Min 2014 mem 1-7-2014 ko retired hoa hon age 52 sal thhi to dubel kb ho gi meri service 32 year thhi
Konsa department tha apka?
DOB Kya hai apki?
Current pension kitni hai apki?
Asslam o Alikum wr wb janab mai
17 11 96 ko retrad hu tha Madical bord pension hue tu Ab 2022 hy
Mare date of birth hy 02 03 1967 pleased thore raha numy farmed jazak ALLAH
What was your date of birth and date of retirement?
Assalam u Alaikum Sir g Kea widow ki pension bhi restored ho g k Nahi. Mery uncle railway s 26 years k bad 2011 m retired hoy thy phir 2014 m un ki death ho gae h. Ab un ki wife pension le rhy hen tu un ki pension restoration ho g k Nahi. Please explain. Very thanks
Bilkul restore ho gi
میری تاریخ پیدائش 10دسمبر1956ہے.تاریخ تقرری29ستمبر1975ہےاورریٹائرمنٹ31اگست2001ہے براہ مہربانی یہ بتائیں کہ میری پنشن کب ڈبل ہوگی
I'm retired in May 1995 on age 39 years on medical ground now I'm of 66 years old My pension is 15000 is it accurate
Sir mere abo
8 10 99
Ko retir hoe 25 sal srivas
Date of appointment 28 April 1981
Date of retirement 2 September 2012
Date of birth 4 September 1961
Pension kab double ho gi
60 saal sey pehlay retire hua tha
ستمبر 2030 میں بحال ہوگی
سلام علیکم
سر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں والد صاحب کی وفات کے بعد پینشن والدہ صاحبہ کے نام ٹرانسفر ہو گی تھی جب کے وہ بھی وفات پا چکی ہیں اب ان کی بیٹی پینشن لے ری ہیں اس لیے کے ان نے شادی نہیں کی والد کے گھر میں ذاندگی گزاری ہے اب ان کی عمر 72 سال ہو چکی ہے کیا ان کو ڈبل پینشن مل سکتی ہے یا نہیں پلیز یہ بتائیں کانوں کیا کہتا ہے شکریہ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بالکل ان کی پنشن بحال ہوگی لیکن ان کا عمر سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ آپ کے والد صاحب کی عمر کو دیکھنا ہوگا کہ ان کی تاریخ پیدائش کیا تھی، تاریخ ریٹائرمنٹ کیا تھی وغیرہ وغیرہ۔ اس موضوع پر میری ایک مکمل ویڈیو بھی چینل پر دستیاب ہے وہ آپ دیکھ سکتے ہیں آپ کے تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے
آپ یہ ویڈیو دیکھ لیں
th-cam.com/video/LmzwK1o75Ls/w-d-xo.html
یہ تو ہوا سویلین ملازمین کا تو پاک آرمی والوں کا کیا فارمولا ہے Sir g اگلے دفعہ فورسز کے پنشن پر بھی روشنی ڈال دیں sir
Aoa sir kindly iska bata dein k meri double pension kb due hogi, meri date of retirement 02-1995 hai, meri date of birth 29-12-1950 hai. Retirement was taken on medical basis. Thanks in advance
آپ کی دی گئی معلومات کے مطابق آپ کی تاریخ بحالی فروری 2022 بنتی ہے
Sir mery father was retired from govt service on 1966 ko retire hova thay 1972ko father k death ho gai then my mother received family pension my mother expired in 1994 then I received family pension as a bachlor daughter I am receiving my family pension today please guide me I can apply double pension or not plz guide me n obliged
Your father DOB?
DEPARTMENT?
YOUR FATHER CURRENT PENSION?
Janab mera date of birth 3.3.58 hai our mera date of retirement 3.3.2018 bantha hai magar me ne 1.5.2005 se retirement lia hai as senior clerk from F.C to agar app bata de ke kis date ko mery pension doyble ho jaigi to aap ke mehrabani hogi.
01.05.2025
Sir je.A.o..a.I had got early retirement after 25 years n three months Joining date in post office deptt was 10-01-1977. What is restoration date of my pension.
ریٹائرمنٹ کس تاریخ کو لی تھی اور ریٹائرمنٹ کے وقت عمر کیا تھی؟ پھر معلوم ہوسکے گا کہ پنشن کس تاریخ کو بحال ہوگی
What is authority of your calculations.AGPR is not accepting it. Do not make the peoples fool.
محترم! ہزاروں لوگوں کی پنشن بحال ہوچکی ہے۔ اس میں اتھارٹی کی کیا بات ہے۔ مسلمہ اصول ہے کہ جس کی پنشن کمیوٹ ہوگی اس کی پنشن بھی بحال ہوگی۔ اس میں بیوقوف بنانے والی کیا بات ہے۔ بیوقوف تو وہ لوگ ہیں جن کو یہ سیدھی سادی بات سمجھ نہیں آ رہی
فوجیوں کے بارے بھی بتائیں ۔۔۔
اگر کسی بیوہ پینشنر کی عمر 85 ہو جاءے تو اس کو کتنی پینشن ملےگی
اگر وہ خود پنشنر ہے یعنی فیملی پنشنر نہیں ہے تو اس کی پنشن 85 سال کی عمر میں 25 فیصد بڑھ جائے گی
Sir ma army sa 50 sall pory kiya or 24-10-2020 ko retired hoar. Janab mujhy kab pension dubbal hogi
Apki DOB Kya hai?
DOE Kya hai?
Kis rank per Retired Huwy?
Current pension kitni hai apki?
محترم نواز صاحب اسلام علیکم
میری پیداہش تاریخ۔۔1963
بھرتی تاریخ۔۔4.5.1980
رہٹاہرمنٹ۔14.7.1998
جناب پینشن بحال کب اور کتنی ہوگی۔مشکور رہوں گا
Sir my date of birth 10_1_1956 date of enrollment 11_11_1974 date of retirement 11_11_2006 Sir when will be my pension restore, میری پنشن کب ڈبل ھو گئی ،thanks, Afzal from Kashmir
Agar federal government employee 60 years sa phele retirement lai lai. Tu oski pension restoration ka kya tariqa/formula ha. Please tell.
AOA, SIR, AGR RETIREMENT 1991 KO EARLY HO SUPERANNUATION SAY AUR SIXTY YEARS 2013 KO HUAY HON TU PENSION RESTORE KB HO GE?
Please let me know date of birth and date of retirement, then I can tell you the restoration date.
سر میری تاریخ پیدائش 30-05-1957 ھے اور ریٹائرمنٹ تاریخ 30-09-2001 ھے ، 44 سال 4 مہینے عمر تھی مطلب ایج نیکسٹ برتھڈے 45 سال تھی سب آپ میری پینشن کی Date of restoration بتا دیں پلیز پلیز، ، پولیس ڈیپارٹمنٹ ،KPK
60 سال سے کچھ سال پہلے ریٹائر ہونے پر پینشن ڈبل ہوسکتی ہے
اسلام علیکم
My date of birth 06-06-1963
Date retirement 15-082013
میری پنشن کب ڈبل ہو گی
Sar mai 36 sal ki umar mai 17 sal nokari k bad medical Board per retail how's ho mera pention kab dabal ho ge please zaror batay mehrabani ho ge
Konsa department?
DOB Kya hai?
Current pension kitni hai?
اسلام وعلیکم سر
سر میری ریٹائرمنٹ تاریخ 19/12/87
ھے
تاریخ پیدائش 25/850 ہے
سر میری پینشن کب بحال ھو گی 0:14
اگر شناختی کارڈ سے 72 سال معلوم کرے
میں نے 1.9.2003میں 25سال سروس کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ لی تھی ۔
تاریخ پیدائش 2.4.1954تھی
پے سکیل 11تھا میری پنشن کب ڈبل ھوگی۔
Salam. Agar pension double honay ke tareekh se pehlay banda foth ho jai to kia phir family ko b double pension milay ge ya naheen?
G phir family ko double mila gi
Mere husband 1964 me retird hui hain mere husband 2013 me wafat pa chuke hain kia meri pention dubbal ho sakti he
Mujhe is waqt 20400 ke qareb milti he
Exact Date of birth, date of retirement, date of death send kren
Keya family pension BHI double huti hai? Merey husband Feb 1986 Mai wafaat Gaye thy Meri umer is wqt 72 saal hai keya Meri family pension double Hu ge???
جی فیملی پنشن بھی بحال ہوتی ہے
@@employeescornerpkjazakallah khairan Bhai ye batain ks age sy double Hu ge Meri age 72 hai aur Keyse apply Karun
Mare umr 44year the cap k rank Sy medical board hua ab Meri umr 71year hy mare pension bhali kab tk hogi
Konsa department tha apka?
DOB Kya hai apki?
Current pension kitni hai sir?
میں اپنے شوہر کی پنشن لیتی ہو ں کیا میری پنشن بھی ڈبل یو گی اور کب ہو گی
Bilkul family pension b restore hoti ha
سر اپ کی معلومات بہت کارمد ھیں میں ارمی میں بھرتی ہونے کی تاریخ23/41975 سبکدوش ہونے کی تاریخ 23/4/2007 تاریخ پیدائش15/12/1956 ھے اپ سے التجا کہ میری پنشن کب بحالی ھوگی اور کہاں درخواست گزاروں میں معذوری کے دن گزرار رہا ھوں اپ اگر معلومات فراہم کریں مہربانی ہوگی
Arly Retiremet leney waley ka to batao bhai kab dabal pension hogi ye to aap ne 60 sall ka bataya he 50 sall ki umir me jo Retired hota he us ka bhi batao Shukria
بھائی جس عمر میں ریٹائر ہوگا تو اس عمر کے حساب سے ایک ریٹ اس میں جمع کردیں تو بحالی کا سال نکل آئے گا
السلام عليكم ورحمة الله. نواز صاحب محکمہ دفاع میں بطور سولین عرصہ 33سال 8 ماہ اور 15 دن سروس کے بعد
مورخہ 30 نومبر 2001 کو پنشن آیا ھوں۔
میری تاریخ پیداًش 01مارچ 1950اسطرح 01_03_ 2022 کو میری عمر 72 سال پوری ھو گٸ ھے میں نےرسٹوریشن کے لۓ اپنے ادارے کی طرف اپنی درخواست سی ایم پی لاھور کی متعلقہ سیکشن کو27 مارچ 2022 کو بھجواٸ ھے جواب نہ آنے پر کسی آدمی ک معرفت پتہ کروایا ھے دو ماہ کے بعد اب وہ 15_01_2023 بتا رھے ھیں۔
مغل صاحب حل بتاٸں شکریہ۔
نور سلطان ملک
سر اگر ايک بندہ 27 سال سروس پورا کرنے ريٹاٸرمنٹ لے ليں تاريخ پيداٸيش 1.1.1961 ھو تو انکا پنشنکب ڈبل ھوگا۔ارو ريٹاٸرمنٹ تاريخ۔2007 ھوگا۔تو سر زرا ھماری مدد کريں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔محترم میں سن۔ 2000 کو پچاس سال عمر سروس تیس سال خود ریٹائر منٹ ریلوے سے لی۔۔میری پنشن 72سال کی عمر میں ڈبل ھوگئ ھے۔۔ریلوے میں پینش بحالی کے لئے درخواست دینی پڑتی ھے خود بخود بحال نھی ھوتی۔۔حالانکہ پنشن کو خود بخود بحال ھونا چاھئے ۔۔جے ماضی کی کیمیوٹ شدہ پینشن ھی ملتی ھے۔۔
جو شخص 60-سال سے پہلے صرف 25-سال پر ریٹاٸرمنٹ لے لے اسکے لیٸے کیا قانون ھے۔
03/1976 کو جواٸن کیا 05/222 کو ریٹاٸرمنٹ لے لی۔
جواب کے لیٸے پیشگی شکریہ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی میرا بھردی ہونے کا عمر جو تھا اس وقت شیٹرول کے مطابق 1-4-1971 تھا اور میرے شناختی کارڈ کے مطابق 1-1-1967 ہیں اور ریٹائرمنٹ کا تاریخ میرا 2002 ہیں آپ کے علم کے مطابق میرا پنشن کپ اور کونسی تاریخ تک ڈبل
ہوگا
Jo log 81 or before 86 retired ho gaye thay aur un ki pension unki bewah ya unmarried daughter ko transfer ho gaye hai un ka kia status hai?
یہ جو پینشن، ایل پی آر، ان کیشمنٹ وغیرہ کی کمی یا کٹ کا جو نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا وہ برقرار ہے یا ختم ہوگیا ؟
نواز محل صاحب مہربانی کرکے مجھے بھی بتادو
ہمارا باپ 31/08/2010 میں ریٹائر ہو چوکتھا
اب 09جولائ 2021 پر وفات ہو گیا
Aoa sir mere walid sb ki death73 saal ki umer main howi hai or unki pensione double thi per ab meri ammi ko single mile rahi hai please gaid kar dain shukriya
Family pension 75% milti ha
Sir me ne octobar 2015 ko retirmnt le li thi jb k mari 60 sal 2023 me age hogi
2032 me bahal ho gi
السلام و علیکم: سوال ہے کہ میرے والد صاحب 60 سال کی عمر میں ریٹائر منٹ کے بعد 70 سال میں وفات پاگئے تھے اب والد صاحب کی عمر 72 سال ہوچکی ہے تو بیوہ کو مکمل 35 فیصد کمیوٹ شدہ ملے گا یا اس کا آدھا حصہ، مہربانی کرکے ضرور رپلائی کرے، شکریہ
Date of birth :
18/01/1965
Date of appointment:
31/03/1984
Date of retirement:31/12/2018
Retirement Age :54
Which date of my restoration of pension
as salam alaikum sir maine 28 sal servis ki hai or mairi age abhi 68 hai to mairi pention kaise duble ho sakti hai or agr koi inf hai to plz bata dain
Konsa department hai apka
DOB Kya hai apki?
Current pension kitni hai apki?
اگر پنشن سروس 31 سال
اور عمر 54
پر کی گئ تو اس پر ڈبل عمر کے حساب سے یا 15 سال کے بعد والا
اطلاق ھو گا
18/10/1983
18/10/2014
السلام علیکم میرے والد صاحب ٹیچر تھے اور وہ مورخ 27 سائز جون 2005 کو دوران سروس وفات پا گئے اور میری والدہ کو فیملی پنشن مل رہی ہے کیا میری والدہ کو بھی ڈبل پنشن ملے گی
Sir Widow ki be pension double hoti hai Medical Cases
Bilkul hoti ha
میری پینشن ڈبل ہونے کے Approval ہونے کے باوجود میری پینشن میں آٹھ مہینے ے سے نہیں مل رہی
آرمی پنشن پہلی بیوی فوت شدہ سے 2 بیٹیوں 1طلاق یافتہ ہے اور دوسری زندہ بیوی سے 1بچہ ہے ٹوٹل 4 وارثان کا کیا حصہ بنے گا
sr hasbend ki penshan waif koilti he kia wo bhi arhygu plz
Bilkul hoti ha