دیکھاوے کی عبادات نہیں لگتیں اور اللہ تو کہتے ھیں کہ نا مجھے جانور کا خون چاھیے نا گوشت وہ تو صرف نیت دیکھتے ھیں۔ میں گارنٹی سے کہتا ھوں کہ ان لوگوں کے اس ڈرائنگ روم میں اج تک کسی محتاج بے بس فقیر کی اس طرح عزت نہیں کی ھو گی بھائئ۔۔ نے باقی اللہ نیتوں کا حال جانتے ھیں۔
exactly bro sai kaha agr in mein sy 48 lakh ka ap ghareebo ko khana khila lety un ko ghar bana k dy dety koi masjad mein laga lety waghera waghera to or bhi acha hota pr kiya hi keh sakty hen allah hum sab ko hidayat dy Ameen
حضرت قربانی کرنا اتنا بڑا ثواب نھی جتنا ایک بھوکا کو کھانا کھلانا ثواب ہے لہذا اس قربانی میں اپنے غریب بھائیوں یاد کرنا اور جتنے کا یہ گائے بکری اونٹ ہے اس سے اچھا ایک ایک لاکھ میں بہت سے گائے مل جاتا جس سے غریب لوگوں جا بہت بہلا ہو جاتا خیال رکھے میرے بھائی سوچ نے کی بات ہے
یہ اللہ اور قربانی کے جانوروں سے محبت کا انداز مختلف ضرور ہے مگر جانوروں کو جانوروں کی جگہ پر باندھنا اچھا ہوتا ہے، اور ان کو ان کی جگہ پر ان کی دیکھ بھال اچھی طرح کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ 🌹🇵🇰🌹
Log to batain banainge... aj kal har bnda he show off krta hy. But inho ny achy sy rakha apne janwar ko. Bht acha laga. ALLAH pak qurbani qaboul karay ap ki.Ameen.
Astagfirullah, Allah madad farma ab to qurbani nhi paison ki numaish krte han or yee log intha ka dangar hain. Btw allah in ki qurbani qaboll frmai intahi kobsurat.
Chatta sahab it could have been so nice if you had bought like 100 bulls and had distributed the animals to safaid posh people ( those who cannot afford to buy simple goat for 18000 even ) OK if you do want to sacrifice a large and beautiful expensive animal then you should have done it silently..why to show off??
یہ قربانی کی اصل روح نہیں جہالت اور ریاکاری ہے سنت ابراہیمی کا مقصد اللّٰه کی راہ میں قربانی ہے نا کہ شو شا دکھاوا اور اپنی شان و شوکت کا پرچار کرنا ہے یہ شان و شوکت جس نے عطا کی ہے وہ چھین بھی سکتا ہے اگر اس رب کی حکم عدولی کریں گے کیونکہ رب تعالیٰ نے ریاکاروں کو سخت نا پسند کیا ہے قربانی کا مقصد سنت ابراہیمی کی ادائیگی ہے حضرت ابراہیمؑ اللّٰه تعالیٰ کے حکم پے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل کو اللّٰه کی راہ میں قربان کرنے چلے تھے عشق الٰہی میں اور اللّٰه تعالیٰ کو اپنے خلیل کی یہ ادا اتنی پسند آئی کہ تاقیامت اس قربانی کو تہوار بنادیا اور ہر صاحب استطاعت پر قربانی واجب کردی مگر کچھ جاہل اور ناقص العقل لوگ اپنے مال و دولت کی ریاکاری کرنے لگے ہیں اور قربانی کے اصل مقصد کو فراموش کر بیٹھے ہیں تاریخ گواہ ہے جو قومیں اپنے مقصد کو فراموش کر بیٹھیں وہ تباہی کا شکار ہوئیں....
تین لوگ جہنم میں سب سے پہلے جائیں گئے، پہلا عالم،دوسرا شہید،تیسرا سخی وجہ ایک ریاکاری ۔۔عالم نے اس لیے علم حاصل کیا کہ لوگ اس کو علامہ کہیں ۔۔شہید لوگوں کو اپنی بہادری دیکھانے کی وجہ سے کہ میں بہت بہادر ہوں۔۔اور سخی اس لیے کہ وہ لوگوں کو دیکھانے کے لیے سخاوت کرتا تھا کہ لوگ مجھے سخی کہیں۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور خاص طور پر انٹرویو لینے والے بھائی کو ۔۔ان لوگوں کو ایسے لوگوں کو پروموٹ نہیں کرنا چاہیے ۔۔
It is not sacrifice, only for show off or exhibition, and shame for Mr. Shami as well who is making this kind of videos. Sacrifice is only for Allah only, not for exhibition/show off. Think my Bro.
بھائی صاحب میرا ماننا ہے کہ چاھے دیکھاوے کی ھی ھو. بات یہ ھے توفیق کی شوق کی جذبے کی اور اسکیلے بھی بڑا دل چاھے اور بھلا تو غریبوں کا ھی ھوتا ھے سارا گوشت اس نے اکیلے تو نہیں کھا لینا.. باقی جو ھے اللہ پاک سب مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے
@Urdu Info بلکل ٹھیک ٹھیک فرمایا آپ نے. دو بوٹی بیھجتے ویسے بھی خود شرم کرنی چاہیے بشک حقدار کو اسکا حق دینا چاہیے لیکن اب وقت بدلہ ھے میرے دیکھنے میں آیا ہے کافی لوگ مناسب گوشت شاپر بیگ مین ڈال کر تقسیم کرتے ہیں
Allah pak sab ko nayk hidayat day. Qurbani ka maksad kuch jahil logon ko nai pata hota, media ko isay publicity denay k bajaey, un logon ko thori aqal ki bat batani chahye
سانپ نے ڈس لیا آنسو جاری... پر اُف تک نہ کی کہ کہیں سرکار کی آنکھ نہ کھل جائے!
عاشقِ رسولﷺ حضرت ابوبکرؓ کی عظمت پہ لاکھوں سلام ❤
LABAIK YA MUHAMMAD S A W
Ali as Haq 🥰❤️
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
Haq hain Sadiq e Akbar Hazrat Abubakar R.A
subhan Allah
کاش کہ یہ سب کام نمود و نمائش کے لیے نہ کیے جاتے صرف اللہ کی رضا کے لیے کیے جاتے ۔
Bilkul
I agree
Ameen
Bilkul
Right
یہ اللہ کے راستے میں قربانی ہو رہی ہے یا نمائش؟
😢
Allah ko behtr pta hai...kisi ko judge nahi krna chahiye
Muhbt or aqeedat kehty hain isy not showoff
@@humaafridi3551 ALLAH pak apk naseeb gold k qalam se likhe aur hr kushi atta fermai ameen plz es bache ki dua sune plz subscrib
Is men nomayesh b honi chahye ta k hr bndy men jzba peda ho comints to ap log kr dety ho pr ye ni pta hota agly k jzbat kya hen
Mentality ki baat hai ap jesa socho apky mind per demand krta h
قربانی کا جانور ماشاءاللہ عزوجل
اللہ تعالیٰ ھر ایک مسلمان کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Aameen
Aameen
Ameen
Ameen Sumameen
Ameen Sumameen
Sirf publicity stunt a Allah Hadayat atta farmaye
اللہ تعالیٰ دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین
دیکھاوے کی عبادات نہیں لگتیں اور اللہ تو کہتے ھیں کہ نا مجھے جانور کا خون چاھیے نا گوشت وہ تو صرف نیت دیکھتے ھیں۔ میں گارنٹی سے کہتا ھوں کہ ان لوگوں کے اس ڈرائنگ روم میں اج تک کسی محتاج بے بس فقیر کی اس طرح عزت نہیں کی ھو گی بھائئ۔۔ نے باقی اللہ نیتوں کا حال جانتے ھیں۔
O pagaal insaan saffaai nisf Emman ha
Qurbani hai?????
Yaa
Namood-o-numaysh
Ka gatiya tareeka
exactly bro sai kaha agr in mein sy 48 lakh ka ap ghareebo ko khana khila lety un ko ghar bana k dy dety koi masjad mein laga lety waghera waghera to or bhi acha hota pr kiya hi keh sakty hen allah hum sab ko hidayat dy Ameen
یہ سب بکواس ہے اور خود نمائی کی بد ترین۔ مثال ہے شرم کریں سب لوگ جو اس خودنمائی۔ میں شریک ہیں۔ وہ۔ بھی توبہ کریں یاسر شامی اپنے الفاظ پر غور کرو
خدا کا خوف کرو قربانی کرو دکھاوا نہ کرو بیکار میں اپنی قربانی ضائع نہ کرو۔۔۔
حضرت قربانی کرنا اتنا بڑا ثواب نھی جتنا ایک بھوکا کو کھانا کھلانا ثواب ہے لہذا اس قربانی میں اپنے غریب بھائیوں یاد کرنا اور جتنے کا یہ گائے بکری اونٹ ہے اس سے اچھا ایک ایک لاکھ میں بہت سے گائے مل جاتا جس سے غریب لوگوں جا بہت بہلا ہو جاتا خیال رکھے میرے بھائی سوچ نے کی بات ہے
Kia mazak h? 😂
یااللہ تعالٰی عزوجل اور یارسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
5,6 workers ko be AC diya hoa hena!!? I doubt
workers ko Allah ki rah me qurban thori krega,, unko salary deta ha worker jo chahy kry😐
han ye bndaa showoff zroor krr rha h.
Boy
اللہ پاک ریا کاری سے بچائے۔۔ آمین
یہ اللہ اور قربانی کے جانوروں سے محبت کا انداز مختلف ضرور ہے مگر جانوروں کو جانوروں کی جگہ پر باندھنا اچھا ہوتا ہے، اور ان کو ان کی جگہ پر ان کی دیکھ بھال اچھی طرح کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ 🌹🇵🇰🌹
بےشک صاحب
انسان کی قدر کر نا بھی سیکھو
Allah sab ko qurbani krny ki tufeeq dy..ameen. Allah sab gareebo ki madad kry.. Ameen
Eid Mubarak to all in advance ❤️❤️
Hi
Eid Mubarak sister 🤦♀️all the best on your special day🐪🐐🇵🇰💯🙋♂️
Khair mubarak
Khair mubarak from india ❤❤
Log to batain banainge... aj kal har bnda he show off krta hy. But inho ny achy sy rakha apne janwar ko. Bht acha laga. ALLAH pak qurbani qaboul karay ap ki.Ameen.
Plz me bht gareb ho mery 3 bachy hyn mera ghr rent py hy or bht mushkil sy gozara hota hy agr koi behn bhai meri help karyn mujy bht zarorat hy plz😭🙏
Haha. Itne izat or AC ke sholat kabhi workers ko de ho ge jo wha kam krte hain.
Sirf interview key liya din room ley key gya ha.or 25 lak or 18 ki jori.bhai kuch zada nahi chori.😂
What a thought-provoking person he is😇
MashaAllah
1:19 Inn do jaanwaro ke liye 😂 , what timing and expression😀
Yasir yr tum sy aisi umeed nhi ha bhai.... Aisi dekhaway ki coverage mat kia kro... Allah k azab sy daro
Mashallah mashallah say mashallah wow mashallah zindabad mashallah nice good wow like it so nice 😏
*ٹھہرو* *آمین* *کہتے* *جانا* *خدا* *پاک* *آپ* *سب* *کے* *والدین* *کو* *سلامت* *رکھے* ___ *؟* *؟* *؟*
*آمین* ...........❤️❤️💜💜❤️❤️🧡🧡🧡
35 35 man ke do weary
Wtf🤣🤣🤣
qurbani ko showoff mt karain plzzz
Watching From London ❤️🇵🇰❤️
Eid Mubarak to all my TH-cam friends.
Ohhhh i love uk😁
@@ahmadnawaz4350
You can see my vlogs.
Plz me bht gareb ho mery 3 bachy hyn mera ghr rent py hy or bht mushkil sy gozara hota hy agr koi behn bhai meri help karyn mujy bht zarorat hy plz😭🙏
@@sunainavilog4628 Allah se mango
No end of chutyapa in this part of the world 🌎
Bilkul theek kaha yeh Sab show off hai qurbani nahi yeh badnami hai
If u don't believe look at Bakra Mandi Pakistan TH-cam channel
If u don't believe look at Bakra Mandi Pakistan TH-cam channel
If u don't believe look at Bakra Mandi Pakistan TH-cam channel
If u don't believe look at Bakra Mandi Pakistan TH-cam channel
Loag garmi sy mar rahy hain aur show off qurbani k jazby main lapait kar saja kar paish kia ja raha
ماشاءاللہ اللہ پاک قربانی قبول و منظور فرماےء
Waha Kaya jahliyet hai
اللہ تعالٰی عزوجل تمام مسلمانوں کو توحید اور نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
✊لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ✊
Plz me bht gareb ho mery 3 bachy hyn mera ghr rent py hy or bht mushkil sy gozara hota hy agr koi behn bhai meri help karyn mujy bht zarorat hy plz😭🙏
یہ سب نمایش غیر ضروری اور نامناسب ہے
Aisi qurbani qabool hi nahi hoti dab dikhawa hai
Masha Allah, Allah tala Chatha Sahib k Business me mazeed Azafa farmay.
Ye konsa tareqa ha qurbani karna ki..... Allah hedayat de hum seb ko
Astagfirullah, Allah madad farma ab to qurbani nhi paison ki numaish krte han or yee log intha ka dangar hain. Btw allah in ki qurbani qaboll frmai intahi kobsurat.
Chatta sahab it could have been so nice if you had bought like 100 bulls and had distributed the animals to safaid posh people ( those who cannot afford to buy simple goat for 18000 even ) OK if you do want to sacrifice a large and beautiful expensive animal then you should have done it silently..why to show off??
Allah pak qabool karen ameen per ager koe Allah ka Banda inlog k pas koe kuch mangne ko chala jay yakeen yeh log uske madad mushkil se e karen gay
MashaALLAH, ALLAH Pak qabool farmae,ameen
Bs draing room may vidio k liy lay bandha tu hy ni jitna saf lg rha sb nazr a rha awam ko pagal bnty hn
Qayamat ki nishani hai yeh qurbani nahi please don't promote these kind of show offs they just want to impress others with their money
Dikhawa check kro. Kya drame bazi lgaye hoe ha
Fazool .siraf dikhawa allah inko smj dy
Mery bhai ye sunnat e ibrahimi he ya dikhawa or pesy kamany ka zarya
Paid video for cheap publicity ...🤑🤑
Ya sab Dikhava ha Hama Qurbani allah ki rah ma karne chaya na ka dikhava ka liya
Cow gobar kar rahi hai or bakray wash room kar rahay hein
only showoff
Yes show off n mental disturbance also this type of qurbani is not acceptable
@@parvezmalikvlogs1311 true
Ya asli. Gujjar ha bahi ❤❤😂
shodey
Raj k show of kia hy toba dikhwA bs
Bro he is lying Kay Eid Tak Ander rahay gay
Bro he is lying Kay Eid Tak Ander rahay gay
Bro he is lying Kay Eid Tak Ander rahay gay
Bro he is lying Kay Eid Tak Ander rahay gay
اللہ تعالٰی عزوجل ختم نبوت صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
یہ قربانی کی اصل روح نہیں جہالت اور ریاکاری ہے سنت ابراہیمی کا مقصد اللّٰه کی راہ میں قربانی ہے نا کہ شو شا دکھاوا اور اپنی شان و شوکت کا پرچار کرنا ہے
یہ شان و شوکت جس نے عطا کی ہے وہ چھین بھی سکتا ہے اگر اس رب کی حکم عدولی کریں گے کیونکہ رب تعالیٰ نے ریاکاروں کو سخت نا پسند کیا ہے
قربانی کا مقصد سنت ابراہیمی کی ادائیگی ہے حضرت ابراہیمؑ اللّٰه تعالیٰ کے حکم پے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل کو اللّٰه کی راہ میں قربان کرنے چلے تھے عشق الٰہی میں اور اللّٰه تعالیٰ کو اپنے خلیل کی یہ ادا اتنی پسند آئی کہ تاقیامت اس قربانی کو تہوار بنادیا اور ہر صاحب استطاعت پر قربانی واجب کردی مگر کچھ جاہل اور ناقص العقل لوگ اپنے مال و دولت کی ریاکاری کرنے لگے ہیں اور قربانی کے اصل مقصد کو فراموش کر بیٹھے ہیں
تاریخ گواہ ہے جو قومیں اپنے مقصد کو فراموش کر بیٹھیں وہ تباہی کا شکار ہوئیں....
insano ka apna mahol hota hey aur janwaron ka apna mahol hota hey. janwar sardi aur garmi key aadi hoty hain.
Bilkul sahi
تین لوگ جہنم میں سب سے پہلے جائیں گئے،
پہلا عالم،دوسرا شہید،تیسرا سخی
وجہ ایک ریاکاری ۔۔عالم نے اس لیے علم حاصل کیا کہ لوگ اس کو علامہ کہیں ۔۔شہید لوگوں کو اپنی بہادری دیکھانے کی وجہ سے کہ میں بہت بہادر ہوں۔۔اور سخی اس لیے کہ وہ لوگوں کو دیکھانے کے لیے سخاوت کرتا تھا کہ لوگ مجھے سخی کہیں۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور خاص طور پر انٹرویو لینے والے بھائی کو ۔۔ان لوگوں کو ایسے لوگوں کو پروموٹ نہیں کرنا چاہیے ۔۔
Kya faida sari namdo numaish h
دیکھاوا اور صرف دیکھاوا
اللّٰہ ہم کو سمجھ عطا کرے
آمین
خدا بہتر جانتا ہے دل کے راز۔ آپ ایسے نہ کہے
Masha Allah. Allah pak bhai ki qurbani qubul kare aur Allah pak hidayath bhi de aur Ikhlas bhi de dunia me aur aakhirath me kamiyab kare
Yasir bhai ye gary v8 🚗 nahi ha jnb
V8 nahe ha jahil Prado ha
افسوس ہے یہ بھلا کونسی قربانی ہے۔گھٹیا ترین سطح پر اتر ہیں۔
5:56 piche humara ghar hai
Hazrat Ibahim A.S ki sonat pr amal to nhi hy balky ye to nomaish hy Allah Qurbani qabol kry inki amen
Nomaish ne he qurbani ka jazba heeee
اسلام علیکم بھائی کبھی کبھی غریبوں کو بھی اپنے اچھے روم میں بھی سونے کے لیے کہاں کریں پلیز اپ بہت زیادہ رحم دل ہے
Dikhawa Allah ko Pasand nhi ....
حدیث شریف ہے کے ایک ہاتھ سےنیکی کرو دوسرے ہاتھ کو بھی پتہ نہیں چلنا چاہئے 😔
Mashallah subhanallah 👍💕💕💞💕💓💕💞💞💕💕💞
Yay to ab dramay bazi hay
Ya dakhawa ha bs
Dikawa sa lakin bare Dil Wala admi ha
Ni asi phudoo aan salya
Floor to saaf Hy ye serf video banane ke leya yaha band rakha hoga
Bsss karrrr maraa
Hamesha apne se nechy walon ki traf dakho to phr shukrane Allah ho ga
جھوٹ بول رہا جسٹ نومایش کے لیے روم میں لے کر آے ہیں ویسے بہر ہی رہتے ہیں جانور
Fida is show bazi ka.
Qurbni jab Allah ki rah me deni he to phir sirf Allah ko he dikhain
اونٹ انکو بہت زیادہ مہنگے ملے ہیں
ہم نے بھی اونٹ رکھا ہوا ہے شوقیا
🤣🤣🤣🤣🤣🤧😢
اللہ تعالیٰ صرف وہ نیک عمل قبول کرتاہے جو خالص اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے لیے ہو
ریاکاری کاری شرک ھے
N 50 lac p 50 janwar lety 350 Eid krty gahreebon k lye na k ye namaish r sasti shuhrat Maulaa d hedayat oki drtaaa...😬
حرام کی کمائی ایسی نمائش کی جاتی
یاسر شامی نے کتنے پیسے لیے اس گھٹیا ویڈیو بنانے کے؟
Dikhwa ya qurbani en k kisi kam nahi aye g
Neeyat Allah Janta Hai
Bakra eid mubarak I am from india 🤗🤗
Yaqeenan janwer khana dining table per khaty gobar washroom kerty or or bethty sofy per hongy
It is not sacrifice, only for show off or exhibition, and shame for Mr. Shami as well who is making this kind of videos.
Sacrifice is only for Allah only, not for exhibition/show off.
Think my Bro.
بھائی صاحب میرا ماننا ہے کہ چاھے دیکھاوے کی ھی ھو. بات یہ ھے توفیق کی شوق کی جذبے کی اور اسکیلے بھی بڑا دل چاھے اور بھلا تو غریبوں کا ھی ھوتا ھے سارا گوشت اس نے اکیلے تو نہیں کھا لینا.. باقی جو ھے اللہ پاک سب مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے
@Urdu Info بلکل ٹھیک ٹھیک فرمایا آپ نے. دو بوٹی بیھجتے ویسے بھی خود شرم کرنی چاہیے بشک حقدار کو اسکا حق دینا چاہیے لیکن اب وقت بدلہ ھے میرے دیکھنے میں آیا ہے کافی لوگ مناسب گوشت شاپر بیگ مین ڈال کر تقسیم کرتے ہیں
Allah pak sab ko nayk hidayat day. Qurbani ka maksad kuch jahil logon ko nai pata hota, media ko isay publicity denay k bajaey, un logon ko thori aqal ki bat batani chahye
@Yasir shami plz dont promote this type of things. I dont expect this content from you. This is not qurbani. Allah say dare.