انگریز حکمران ہوتے تو ہر طرف انصاف انصاف ہوتا کوئی ریلوے اسٹیشن یا فیکٹری کبھی بند نہ ہوتی بلکہ ترقی پر ترقی کرتی اب تک ریلوے نظام جو انگریز چھوڑ گئے تھے اس میں ترقی تو کیا لوٹ کر مسلمان کھا پی گئے ہیں
بہت دکھ ہوتا ہے جب اس طرح سے اپنے ملک کی بربادی دیکھتے ہیں کوئی حکمران ایسا نا آنے دیا جو آیا اسے اتار پھینکا چو اس ملک کو سنوارتا 😢 بڑی بدقسمتی ہے ہماری
شاہ جی زبردست آپ نے ایک مثال سنی ہو گی کہ مال مفت دل بے رحم اگر ھم اور ھمارے حکمران ان چیزوں کی قدر کرتے تو کیا ھمارا ملک مقروض ھوتا حلانکہ کہ یہ ملک قدرتی خزانوں سے بھرا ہوا ھے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ھے شاہ یہ دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھے
یہ انگریز دور کی تعمیر نہی بلکہ 1970 میں جب بجلی پر منتقلی ھوئ ریلوے کی اور امریکن الیکٹرک ریلوے انجن بھی لائے گئے تھے یہ اس وقت کی تعمیر ھے اور ٹاور نصب کئے گئے تھے جن پر بڑی ڈش نصب کی گئی تھیں تاکہ ٹرین جدید نظام کے تحت تاخیر سے نہ پہنچے لیکن جیسا ھوتا ھے ویسا ھی ھوا اور جدید نظام کو ناکام کر دیا گیا ٹرانسپورٹ مافیا نے ۔۔۔۔۔
السلام علیکم بھائی جی میرا تعلق تو ویسے لیہ سے ہے لیکن میں کام پوٹ قاسم میں کرتا ہوں کراچی میں بلکل پورٹ قاسم میں بھی سیم پاکستان اسٹیل مل کے پاس اس طرح کے گودام ہیں وہاں پر بھی اس طرح کی مشینی اور کنوینیر لگے ہوئے ہیں بھائی اپ ایک ویڈیوز اس پر بھی اکر بناؤ
یہاں کون پوچھتا ہے کس نے اپنے ملک سے محبت کی یا اس کی کسی چیز کی حفاظت کی جس کو موقع ملا اس نے لوٹا ہی ہے یہ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ بد دیانت نالائق اور نکمے لوگ اس ملک کے مالک بنے ہوئے ہیں ۔۔ افسوس صد افسوس ۔۔
شاہ صاحب شاہین سلیپر فیکٹری یوسف گیلانی کے وزیر ریلوے بننے تک کام کرتی رہی ہے یہ اس دور میں خانیوال شفٹنگ کی منصوبہ بندی کی ہے جس سے محکمہ ریلوے اور حکومت پاکستان کو اربوں کا نقصان ہوا اور چند اشخاص بمعہ ریلوے افسران ان کو تگڑا فائدہ ہوا
SHAH SAHIB RAILWAY KA ITNA SCRAB HUMDERDI KAY SATH REKA JAIAY TO RAILWAY KA KHISARA KHATUM HO JIAY -- RWP MUREER SAY MURREE BREREY TAK TRILIAN RUPEES KA TRACK ZAMEEN BURD HO GIA HAY -- KHUDA KA LIA PRIME MINISTER SAHIB SCRABES KI CARE KI JAI ... MM.ALI
kia wakie he es mulk ko angarazo nay berbad kya tha ?? saray mulk main rail ke laines unho nay he bechain theen ya kasi azadi hasil ke k hum sub ghulam he ban gay
محترم ، آپ کے وی لاگ بہت منفرد ھوتے ھیں منفرد اس لحاظ سے کہ زیادہ تر لوگ وھاں تک نہی پہنچے ھوتے !!! شاید یہ بند ریلوے فیکٹری والا بھی اسی منفرد میں شامل ھے ۔۔۔ لیکن آپ کی معصومیت سمجھیں کہ آپ کیمرہ NO Go Area ...میں لے آئے ھیں 😂 ۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ تو بتا کر بجٹ بنتے ھیں بھولے بادشاھو 😂😂😂
شاہ جی آپکی ویڈیوز بہت اچھی لگتی ہیں اور دیکھنے کے قابل ہوتی ہیں۔ کیونکہ آپ ایسے چیزیں پیش کرتے ہیں جو کل ہمارے ملک میں اپنا مقام رکھتی تھیں
شکریہ بھائی جان
❤ sha...saheb ..chak.wall
Pak...rayllwy..astion...aeen
@@WaseemAbbas-p7q اچھا جی ضرور انشااللہ
zabardast video shah jee, JAZAKALLAH
❤️❤️❤️
بہت عمدہ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ ❤️
Excellent information 💯
MASHALLAH ❤️ shah Ji Good Information
❤️❤️❤️Thanks❤️❤️❤️
Nice information shah g, Salaam Muhammad o all e Muhammad par ❤
❤️❤️❤️❤️❤️
very nice video
❤️
Shah g nice video ❤❤❤❤
❤️❤️❤️
Shah g ap ki her video bhut achhi hoti he!! 🌺☘️🌹 Luv from matli city zilla badin Sindh
❤️❤️❤️
ریلوے میرا پسندیدہ شعبہ ہے❤❤
❤️❤️❤️
Nice sharing about my city sargodha ❤❤
❤️❤️❤️
Best vilog I like it
❤️❤️❤️
Hello clean this tidy all this station all from in side out grass cut and car park facility available or bus stand paint all Pakistan nice clean
انگریز حکمران ہوتے تو ہر طرف انصاف انصاف ہوتا کوئی ریلوے اسٹیشن یا فیکٹری کبھی بند نہ ہوتی بلکہ ترقی پر ترقی کرتی اب تک ریلوے نظام جو انگریز چھوڑ گئے تھے اس میں ترقی تو کیا لوٹ کر مسلمان کھا پی گئے ہیں
اچھی کاوش ھے
❤️❤️❤️
Nice video shah g
❤️
دلچسپ ❤
🌹🌹🌹🌹
i like it rea
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good job brother ❤
Thanks ❤️❤️❤️
Very nice
💞💞💞
Good
❤️
Nice
Thank You ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️
Bus ji poora mulk he is factory ki thrah tabha hoa para hy
👍
Huim bnA bnaya nzam b na Snb ha sky
سائیاں باجھ سون بھی ترہائیاں
Shah ji wood sleeper jo aab tak the.cement ke aab ham bna rhe hain.wood sleeper africa se aati the
برٹش سوچ اچھی تھی شاید ان سے جو بیٹھتے ہیں اقتدار میں
Boht achi kawish g very nice video.wasy bhai jan masjid bi veran ha ya koi namazi ati ha
Masjid Abad hy Maashallah
آپ کی ویڈیو شاندار ہے شاہیں آباد کا پرانا نام ہنڈے والی تھا لوگوں کو پرانا نام بھی بتلاتے تو زبردست ہوتا
سر ہنڈے والی 122 شمالی کو کہتے ہیں
Afsos
Asalamoalekum.
A very interesting discovery. Bravo !.
I wish you fiscover the secrets of bostan railway station and its narrow guage tracks. ❤❤
Ws
ہم آپکو اپنے سرگودھا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
بھائی میں سرگودھا سے ہی ہوں ❤️
Yehan stone crusher porana tha.
Sleeper wala kam 1970 k baad shoro howa tha.
🤔
Hairat he is jugah per generals or malik Riaz ki nazar nehi pari 😮
بہت دکھ ہوتا ہے جب اس طرح سے اپنے ملک کی بربادی دیکھتے ہیں کوئی حکمران ایسا نا آنے دیا جو آیا اسے اتار پھینکا چو اس ملک کو سنوارتا 😢 بڑی بدقسمتی ہے ہماری
شاہ جی زبردست آپ نے ایک مثال سنی ہو گی کہ مال مفت دل بے رحم اگر ھم اور ھمارے حکمران ان چیزوں کی قدر کرتے تو کیا ھمارا ملک مقروض ھوتا حلانکہ کہ یہ ملک قدرتی خزانوں سے بھرا ہوا ھے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ھے شاہ یہ دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھے
آپ کی بات سہی ہے بھائی جان
شکریہ
Ma pass be aik tarkhi village ha jo British ka or aik boola name. K admi ke khani ha
Acha g good
یہ انگریز دور کی تعمیر نہی بلکہ 1970 میں جب بجلی پر منتقلی ھوئ ریلوے کی اور امریکن الیکٹرک ریلوے انجن بھی لائے گئے تھے یہ اس وقت کی تعمیر ھے اور ٹاور نصب کئے گئے تھے جن پر بڑی ڈش نصب کی گئی تھیں تاکہ ٹرین جدید نظام کے تحت تاخیر سے نہ پہنچے لیکن جیسا ھوتا ھے ویسا ھی ھوا اور جدید نظام کو ناکام کر دیا گیا ٹرانسپورٹ مافیا نے ۔۔۔۔۔
😢😢😢
👍
Railway nzam mojod to to hy qaym nio hy
Very Right
Salam bro hand line ki video lazmi bana dan please.
Hand line matlib?
السلام علیکم بھائی جی میرا تعلق تو ویسے لیہ سے ہے لیکن میں کام پوٹ قاسم میں کرتا ہوں کراچی میں بلکل پورٹ قاسم میں بھی سیم پاکستان اسٹیل مل کے پاس اس طرح کے گودام ہیں وہاں پر بھی اس طرح کی مشینی اور کنوینیر لگے ہوئے ہیں بھائی اپ ایک ویڈیوز اس پر بھی اکر بناؤ
اچھا جی انشااللہ ضرور
یہاں کون پوچھتا ہے
کس نے اپنے ملک سے محبت کی یا اس کی کسی چیز کی حفاظت کی
جس کو موقع ملا اس نے لوٹا ہی ہے
یہ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ بد دیانت نالائق اور نکمے لوگ اس ملک کے مالک بنے ہوئے ہیں ۔۔
افسوس صد افسوس ۔۔
بالکل سہی فرمایا آپ نے
@@tahirshahvlogs
شکریہ۔۔
شاہ صاحب شاہین سلیپر فیکٹری یوسف گیلانی کے وزیر ریلوے بننے تک کام کرتی رہی ہے یہ اس دور میں خانیوال شفٹنگ کی منصوبہ بندی کی ہے جس سے محکمہ ریلوے اور حکومت پاکستان کو اربوں کا نقصان ہوا اور چند اشخاص بمعہ ریلوے افسران ان کو تگڑا فائدہ ہوا
Hamasha se Pakistan Railways ko corruption hi la kr bati ha 😢
SHAH SAHIB RAILWAY KA ITNA SCRAB HUMDERDI KAY SATH REKA JAIAY TO RAILWAY KA KHISARA KHATUM HO JIAY -- RWP MUREER SAY MURREE BREREY TAK TRILIAN RUPEES KA TRACK ZAMEEN BURD HO GIA HAY -- KHUDA KA LIA PRIME MINISTER SAHIB SCRABES KI CARE KI JAI ... MM.ALI
Na janay kya kuch gal sar kar khatam ho gaya is pakistan main😢😢
Poor logo Kia lia ye ye factories bana daty logo kaam kary government ko money mini sleeper factory q ni ki government pak ne ready ki soo saad
Very sad
Yes
kia wakie he es mulk ko angarazo nay berbad kya tha ?? saray mulk main rail ke laines unho nay he bechain theen ya kasi azadi hasil ke k hum sub ghulam he ban gay
In talabon ko mahi parwari k liey istimal me laya ja sakta hai.
👍
बिचारे गरीबो को सरकार सपोट नही कर रही
🤔
Hello
G
Ap whatsapp ya messenger pr nbr us pr ma ap ko btata hn k wo kon sa village ha sargoda ke taseel bhera ka ha
Ap us pr be aik vlog benO
@@badarfarooq-i2v Village Name?
who's responsible
👍
بہت دکھ ہے پاکستان حکومت پر !
نا جانے کب حالات بہتر ہوں گے ؟
Ittefaq foundry ko chalana tha to railways k assit to tbah krne the na .angrez k jaane ka matam karo
😇😇😇
محترم ،
آپ کے وی لاگ بہت منفرد ھوتے ھیں منفرد اس لحاظ سے کہ زیادہ تر لوگ وھاں تک نہی پہنچے ھوتے !!!
شاید یہ بند ریلوے فیکٹری والا بھی اسی منفرد میں شامل ھے ۔۔۔
لیکن آپ کی معصومیت سمجھیں کہ آپ کیمرہ NO Go Area ...میں لے آئے ھیں 😂 ۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ تو بتا کر بجٹ بنتے ھیں بھولے بادشاھو 😂😂😂
🤔
Very nice video
Thanks
بہت دکھ ہے پاکستان حکومت پر !
نا جانے کب حالات بہتر ہوں گے ؟