السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
national park ki zameen power, paisa aur political links ki wajah se lease kerwai gai...saza bhi milni chahiye... business kerna hai tu tareeqay se legal jaga pe karain. itna dukh footpath pe se jab pathaaray uthaye jaatay hain wahan dikkhaain.
O Tehreek e Inteshaar kay lallay Supreme Court order per giraya gaya hai her cheez mein foj ko na ghaseet liya karo. Agar Foj na hoti to teray sotaylay bhen bhai or bhanjay bhanjiaan Hindu hotay.
بہت بہترین اقدام ھے۔یہ ایک ھل اسٹیشن ھے ۔لوگوں کو تو بس اپنے کھانے کی فکر ھے۔اللہ پاک بے روزگار ھونے والوں کو انشاءللہ بہترین روزگار مہیا کر دیں گے۔ یہ انٹرنیشنل معاملہ بن جانا تھا کیوں کہ والڈ لائف کو سیف گاڈ کرنا ان کی ذمہ داری ھے۔
Keou abb nazar a Raha hai zulam jab Imran khan ki haqomat thee logo k Gharon KO giraya thaa os time zindabad Zindabad mulk choor lotoron ki jageer Nahi badalne wala hai tab zulam nazar Nahi Ata thaa
یہ بہت اچھا فیصلہ ہے ۔۔۔۔ ہمارے قدرتی مناظر بزنس کی نظر ہو رہے ہیں ۔ اگر یہ بلڈنگیں بنتی گئیں تو پھر وزٹر کیا کرنے آئیں گے ۔۔ اگر وزٹر نہیں آئیں گے تو عام لوگوں کو بزنس نہیں ملے گا
مونال کو گرانا غریب ملازمین کے ساتھ ظلم ہے اب وہ بیچارے ملازم کہاں روزگار ڈھونڈیں گے اور خاص طور پر جو معذور ملازمین تھے وہ اب کیا کریں گے کیسے اپنے گھر کا چولہا جلائیں گے اللہ ان سب ملازمین کی غیبی مدد فرمائے واللہ اعلم اس سارے معاملے کے پیچھے کیاکہانی ہے پہلے اتنا عرصہ کسی کو خیال نہیں آیا کہ یہ غیر قانونی ہے اب غریبوں کی روزی پر لات مار دی گئی ہے 😥😥😥
This is a good news for the country all are equal and every citizen of distant Pakistani would not deprived of coordinate, now every common citizen may enjoy landscape beautiy of the park, drawing snap shots, selfies and could breath In fresh air with Oxygen along their families.
It is good that it has been demolished. Otherwise, people will start occupying whatever is available. First monal was built and then another hotel was built. then small shops are built. It keeps on occupying the inch by inch and keeps growing.
Boht afsos hua . Main 6 years sy abroad hn ab pakistan any ka socha tha to ye b tha dil mein k monal visit krny aon ga . Pr hamary any sy pehly restaurant he khatam ho gya .
Owner of Monal Restaurant must also be penalized for cobstructing illegal building. Those who gave him permissio to illegally occupy this conservation area, must also be penalized.
سب جانتے ہیں کہ یہ لیں دین کے تنازعے ہی ہوں گے ۔ صاحب لوگوں نے مطالبہ کیا ہوگا ،بڑا ہوگا ، یا ضد کی ہوگی ۔ دوسری بات سیکورٹی ایشو کی ہے ، اگر یہ بنیاد تھا ، تو پھر غفلت پہلے سے کیوں تھی ؟
میرا زندگی کا تجربہ ہے کہ جس عمارت میں جرم گناہ اور ظلم خصوصاً ڑنا شراب نوشی اور قتل وغیرہ زیادہ عام اور کھلم کھلا ہوتا رہا ہو تو وہ عمارت جلد ہی ضرور غیر آباد ویران یا آتش زدہ اور مسمار ہو جاتی یا خود گر جاتی ہے واللہ اعلم واللہ اعلم واللہ اعلم
So sad for those who wanted Customized Experience: Our VIP call girls are committed to crafting a personalized experience to fulfill your specific desires. They will go the extra mile to ensure that your time at Monal Restaurant is truly unforgettable. Shame behayiy is being targetted.
O bhai, this building was illegal. It was compromised by cutting jungle trees and by spoiling natural environments. They have earned millions of rupees daily for the last 25 years. The business and trade don't mean that you spoil natural beauty or environments.
Why cd not they simply convert it into a Tourist setup under Wildlife dept. instead of a Restaurant ?? What a shameful WASTE of effort and resources...
This Is a natural habitat of wild animals without any doubt and it is a part of margalla hills national park, hence it is important for all of us to conserve natural habitat without which impose a major cause extinction of wildlife species. You should be aware of the public about the importance of wildlife rather than covering only the abolishment. of building.
بھائی جان اس سے فوج کا کیا تعلق ہے وہ ایک غیر قانونی جگہ پر بنا ہوا ریسٹورنٹ تھا جس کو بہت پہلے گر جانا چاہیے تھا میرے خیال میں تو جن لوگوں نے اس جگہ پر illegal قبضہ کر رکھا تھا ان کو سزا ملنی چاہیے اب کیسے پاکستان کے خیر خواہ ہیں جو غیر قانونی کاموں کی سپورٹ کرتے ہیں ملک تب ترقی کرے گا جب یہ لوٹ مار ختم ہوگی قانون کی حکمرانی ہوگی please stop Sporting wrong people
@@shabirshah4987pakistan ka bera enho gharq Kiya . Es fauj ne. Allah esko nest wu nabud kare..Ameen summa Ameen ya Arhamaraheemin ya Rabbul Alameen ya Rabbi Kareem.
Bhai banwaya bhe inho ne Ab turwa bhe wo he log rahe hen Us me bhe paisa kamaya ab koi nai cheez bana kar us me bhe paisa kamay gay Ab na court pooche ge na koi or Maze karo.
The owners of Monal can with the money they have raked in can build some more restaurants and hire 6000 more employees.. The demolition is sad as they could have modified into a musuem and resting place for trekkers..
Masha allah mulk kia behtri ki tarf jara islamabad ka ek bara touristic spot destroy kar dia uper sy kafi logo ko berozgar kar dia isi ko kehte taraki 👏👏👏
پاکستان ایک موریہ پل کی ماند ھے جہاں پر ہر چیز گزر جاتی تھی انگریز سرکار کے زمانے میں لیکن آزادی ہمیں آج تک نہی ملکی انکو آزادی ملی جنہوں نے پہلے قائد اعظم بعد میں اسکی بہن فاطمہ جناح جس طرح اذیتوں میں اس دنیا سے روانہ کیا اللَہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما اور جس جس نے ھمارےپیارےپاکستان کے ساتھ غداری کی چاھے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق ھو یا کسی ادارے میں رہ کر ملک کے ساتھ غداری کی انکو یہاں پر ھی ذلیلو رسوا کر دے آمین 😭 غریبوں کے ٹیکسوں کے پیسوں بھاری بھرکم تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور بےتحاشا مراعات لینےکے باوجود اعلیٰ عہدوں پر فائز آفیسران انصاف نہی کرتے ہیں يارب العالمين پاکستان کی حفاظت فرما اور رحم فرما 😭
روزگار کیا صرف مونال میں ہی ملتا ہے ۔ کراچی کا نیسلہ ٹاور گرایا گیا جو کہ لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی تھی لوگوں کے گھر تھے ۔ وہاں کسی کو خیال نہیں آیا یہ کیمرہ مین اور مائک والا لاکھوں روپے لے کر یہاں آیا ہے ۔ مونال جا کر کھانے میں ایک فیملی کا اوسطاً 50 ہزار روپیہ خرچ ہوتا تھا لہٰذا عام آدمی کا یہ مسلہ نہیں
بلال عباسی صاحب انتہائی افسوس ہوا ہے آپکی رپورٹنگ پہ کیا کسی غریب کا ہوٹل تھا قبضہ گروپ سے سرکاری جگہ واگزار کروائی گئی ہے آپکو چائیے تھا کہ آپ اسے سراہتے کہ سرکاری جگہ سے قبضہ چھڑوایا گیا کوئی دو سو ملازمین نہ تھے نہ سو معذور لوگ یہاں ملازم تھے اب غریبوں کی آہوں کے بارے میں بتا رہے ہیں لیکن مالکان ملازمین کا استحصال کر رہے تھے کسی ملازم کی آہ بدعا لگ گئی ہو گی انکو۔ آپ اپنے آپکو بچائیں ظالموں کو مظلوم نہ بنائیں شکریہ مہربانی
Now when will the houses built on forest land of loi Behr will be demolished by the Supreme Court... Let the people face the loss and look for place where hoses can be built. RDA has already given notice years back... Supreme Court what have you say?
سننے میں آیا ہے کسی ادارے کے سربراہ مونال ریسٹورنٹ کو نہایت سستے داموں خریدنا چاہتے تھے انکار پر سپریم کورٹ کا سہارا لیکر اسکو گرا دیا گیا ہے واللہ عالم کتنی حقیقت ہے معلوم نہیں
رات کے تخت نشین صبح کے مجرم ٹھہرے
ھم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے 😢
Beshaq
باکل
بہت خوب ۔۔۔۔بر محل۔۔۔
@@sarwatjavaid3832 🙏🏼
@@harisshah448 🙏🏼
The real culprit here is Army generals. This is a fight between a big general and the owner of Monal.
I agree
اللہ بہترین رازق ھے
علام قوم کا انجام بھی ایسا ہوتا ہے
100% agreed
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اللّہ ہدایت دے ظالم نظام کو💔😞🥺
national park ki zameen power, paisa aur political links ki wajah se lease kerwai gai...saza bhi milni chahiye... business kerna hai tu tareeqay se legal jaga pe karain. itna dukh footpath pe se jab pathaaray uthaye jaatay hain wahan dikkhaain.
Zalimon pr allah ka azaab nazil ho
Geo G Pak Foaj zindabad . Koi jaga nai chorni Sara mulk he ap ka ha jidr dill kary ja kabza kar lo
Pora Pakistan fooj ki milkiat h jhan board lgadin
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯 🎯
O Tehreek e Inteshaar kay lallay Supreme Court order per giraya gaya hai her cheez mein foj ko na ghaseet liya karo. Agar Foj na hoti to teray sotaylay bhen bhai or bhanjay bhanjiaan Hindu hotay.
Supreme court ka chief justice bhi thi asim munir ka tattu hy @@babarkhan-vd6dp
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
جب یه بن رها تها، اسوقت کیا سپریم کورت سمیت حکومتی اداره جات سو رهی تهی؟؟؟
Jee haan sab sorahe theey
ان کو اب سزا دینی چاھیئے۔
YE JAHIL AWAM, OR JAHIL IDARY IS MULK KO IS TARAH HE AAGY BARHNY NHI DETY, UB US DOR KY JITNY BH ZEMYWAR HY UN SY HISAB LYN,
Nai bhai us wqt ka supreme court imran khan k sath mil k deharian laga raha tha.
@@hakeem63nasir26
نشہ کر کے دفتر کی کرسی سے گر کر میز کے نیچے پڑی غرق تھے۔
Pakistan crpt mafia qabza mafia no kanoon no insaf very bad
Bilkul sahee - Ameer loggon ki jannat
انا للہ وانا الیہ راجعون بڑے افسوس کی بات ہے
پارک سے زیادہ اہم غریب لوگوں کا روزگار ہے وہ لوگ جو یچارے سارا دن مزدوری کررہے ہوتے ہیں وہ پارک میں کیا کریں گے
پاکستان کا اس وقت کا سب سے بڑا المیہ ۔ اللہ تعالیٰ صبر عطا فرمائے
My dear the place will remain and will be open for all to enjoy instead of only the wealthy!
We should preserve nature. Very good.
اب دیہکھتے پارک بنتا ہے یا میکڈولڈ،😢،
Ab Bana Ga Fojistan ka DHA Haram khorto ka Jo Jung Jeet nhi sakte Baki Cement Restaurant bana rha ha .
Beshak har urooj ko zawal hai
اللہ تعالی جب چاھے جو چاھے کر سکتا ھے
Lesson :-
Never Invest in Pakistan
😂
Yes of course invest in Afghanistan. Many investors are left pakistan.
Well done Supreme court of Pakistan.
ہمارے لوگوں کی ایک تفریح مقام بھی چھین لیا گیا ہے بلکہ بہت سے لوگوں کو بےروزگار کردیا گیا ہے
یہ تفریح مقام پر قائم امیروں کی تفریح کا اڈا تھا۔تفریح مقام کو اس قبضے سے چھڑوایا ہے۔
تم کیوں حسد کر رہے ہو، اللہ نے اپنا فضل کیا اور پیسے دیے انکو،تم محنت کرو حسد مت کرو۔ @@ShahbazAli-rj5pu
End of tourism in country
All CDA officials involved in this Qabza of land must be dealt under law and if proved guilty, must be removed from office.
یہاں سے پاکستان کی خوبصورتی کا لوگ نظارہ کرتے تھے سد افسوس اسے گرا دیا 😢
Very sad.very unfortunate for the depressed people of Pakistan. It was beautiful image of Pakistan especially for foreigners.
Illegal construction; law takes its course..
People should support law against illegal constructions.
بہت بہترین اقدام ھے۔یہ ایک ھل اسٹیشن ھے ۔لوگوں کو تو بس اپنے کھانے کی فکر ھے۔اللہ پاک بے روزگار ھونے والوں کو انشاءللہ بہترین روزگار مہیا کر دیں گے۔
یہ انٹرنیشنل معاملہ بن جانا تھا کیوں کہ والڈ لائف کو سیف گاڈ کرنا ان کی ذمہ داری ھے۔
So sad😢from.uk
ظلم اپنے اخیر کو پہنچ گیا
Keou abb nazar a Raha hai zulam jab Imran khan ki haqomat thee logo k Gharon KO giraya thaa os time zindabad Zindabad mulk choor lotoron ki jageer Nahi badalne wala hai tab zulam nazar Nahi Ata thaa
جب یہ بن رہا تھا اس وقت سپریم کورٹ کدھر تھی
Innalilahe wainna alayhe rajaun.
It was a great spot for tourists and a job opportunity for the local youngsters.
It is a great loss for us all.
Bohat Behtreen
یہ بہت اچھا فیصلہ ہے ۔۔۔۔ ہمارے قدرتی مناظر بزنس کی نظر ہو رہے ہیں ۔ اگر یہ بلڈنگیں بنتی گئیں تو پھر وزٹر کیا کرنے آئیں گے ۔۔ اگر وزٹر نہیں آئیں گے تو عام لوگوں کو بزنس نہیں ملے گا
Zabrdust jnab ye sarkare jaga ha kse ka bap ke ni ha ❤❤❤❤
It's good decision by SC
Both hotels were illegally constricted on National park land. It's a good decision
Why is it called hotel? It was a restaurant
مونال کو گرانا غریب ملازمین کے ساتھ ظلم ہے اب وہ بیچارے ملازم کہاں روزگار ڈھونڈیں گے اور خاص طور پر جو معذور ملازمین تھے وہ اب کیا کریں گے کیسے اپنے گھر کا چولہا جلائیں گے اللہ ان سب ملازمین کی غیبی مدد فرمائے واللہ اعلم اس سارے معاملے کے پیچھے کیاکہانی ہے پہلے اتنا عرصہ کسی کو خیال نہیں آیا کہ یہ غیر قانونی ہے اب غریبوں کی روزی پر لات مار دی گئی ہے 😥😥😥
Ameen sum ameen😢
Shehbazsharif hey na!
So sad to destroy such a beautiful place anything is possible in pk sadly
This is a good news for the country all are equal and every citizen of distant Pakistani would not deprived of coordinate, now every common citizen may enjoy landscape beautiy of the park, drawing snap shots, selfies and could breath In fresh air with Oxygen along their families.
عاصم منیر کے حکم پر گرایا گیا ہے اس کے علاوہ کسی میں جرت نہیں
اب یہ اپنا کاروبار شروع کریں گے اس جگہ پر
@@Tay-pc7de درست
پارک بنا دیا جائے ، عوام کیلئے پبلک کر دیا جائے جو ہونا تھا چاہے صحیح ہوا یا غلط ، ہو گیا اب
Illegal construction any where should be demolished,
Illegal form 47wali Hakoomat must be prosecuted and bring to justice asap.
I’m watching it from Ibiza spain ..Monal was my best restaurant in the world..very sad to watch this😢
Zabardast
بلال عباسی صاحب اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بدقسمتی ہے جہاں کے ارباب اقتدار اجاڑنے والے ہیں آباد کرنے والے ھرگز نہیں
بہت خوبصورت تھا۔ہم بہت بار گئے ۔جب بھی گئے بہت فن کیا۔اتنی خوبصورت جگہ کو کیوں گرا دیا ۔😢💔💔
آہستہ آہستہ دیکھنا 👀 ان طاقتوں نے بلکل پاکستان کو بھی ایسے ہی
گرانے میں لگے ہوئے ہیں سارے حالات آپ سب کے سامنے ھیں
Oh thats a shame. It was great place to eat. I told my friends in uk to go there and eat there😮
It is good that it has been demolished. Otherwise, people will start occupying whatever is available. First monal was built and then another hotel was built. then small shops are built. It keeps on occupying the inch by inch and keeps growing.
Mujhai nehi lugta ye juga dobara Abad hogi.allah khair.
Was it errected legally or illegally?
Boht afsos hua .
Main 6 years sy abroad hn ab pakistan any ka socha tha to ye b tha dil mein k monal visit krny aon ga .
Pr hamary any sy pehly restaurant he khatam ho gya .
Owner of Monal Restaurant must also be penalized for cobstructing illegal building. Those who gave him permissio to illegally occupy this conservation area, must also be penalized.
سب جانتے ہیں کہ یہ لیں دین کے تنازعے ہی ہوں گے ۔
صاحب لوگوں نے مطالبہ کیا ہوگا ،بڑا ہوگا ، یا ضد کی ہوگی ۔
دوسری بات سیکورٹی ایشو کی ہے ، اگر یہ بنیاد تھا ، تو پھر غفلت پہلے سے کیوں تھی ؟
I can see trail 3 now very clear and clean
Zaberdast
Pakistan zindabaad captain imran khan zindabaad Allah pak zindagi saehaat dae Allah pak kamyab karae ameen Allah pak hefazaat karae ameen
اسلام علیکم۔
جگہ بھت ھے۔ حکومت سے اجازت لیں
جن لوگوں کا کاروبا ختم ھو دوسری جگہ کا مطالبہ
حاجی ولایت علی۔ اسلام اباد
خرچہ کون دے گا مفت میں بن جائے گا کیا 😂😂😂
Kash Yahan Qaud-e-Azan nay chakar Lagay hota.
مفت کا خرچہ 😢😮😂
سب کا فایدہ تھا ۔۔۔ پاکستان کا بھی پاکستانیوں کا بھی ۔۔😭😭😭
وسیع تر مفاد کو دیکھنا چاہیے
بہت اچھا کیا لیٹرے تھے
بہت زیادہ کھانوں پر ٹیکس لیتے تھے کچھ اچھا ویو پوائنٹ بنے گا انشا اللہ
Now in imarat yoho lesgooo❤❤
GOOD NO ILLEGAL BUILDINGS SHALL STAND--RULE OF LAW BUT IT SHALL BE IMPLEMENTED IN JHANG ALSO AGAINST QABZA MAFIAS .
Thanks for removing ❤❤❤❤
میرا زندگی کا تجربہ ہے کہ جس عمارت میں جرم گناہ اور ظلم خصوصاً ڑنا شراب نوشی اور قتل وغیرہ زیادہ عام اور کھلم کھلا ہوتا رہا ہو تو وہ عمارت جلد ہی ضرور غیر آباد ویران یا آتش زدہ اور مسمار ہو جاتی یا خود گر جاتی ہے واللہ اعلم واللہ اعلم واللہ اعلم
پاکستان رہنے کے قابل ہی نہی رہا کتنے لوگ بیروزگار ہوگے😢
Make a park for tourists
Excellent
So sad for those who wanted
Customized Experience: Our VIP call girls are committed to crafting a personalized experience to fulfill your specific desires. They will go the extra mile to ensure that your time at Monal Restaurant is truly unforgettable.
Shame behayiy is being targetted.
Salute to Pakistan generals WA 😡😡😡😡
O bhai, this building was illegal. It was compromised by cutting jungle trees and by spoiling natural environments. They have earned millions of rupees daily for the last 25 years. The business and trade don't mean that you spoil natural beauty or environments.
So sweet ❤❤❤❤
Sa sad,it was the most beautiful😢
ملازمین کی وضع بد دعا اس کو گرانے والے کو تا حیات دیتے رہنگے
Why cd not they simply convert it into a Tourist setup under Wildlife dept. instead of a Restaurant ??
What a shameful WASTE of effort and resources...
This Is a natural habitat of wild animals without any doubt and it is a part of margalla hills national park, hence it is important for all of us to conserve natural habitat without which impose a major cause extinction of wildlife species. You should be aware of the public about the importance of wildlife rather than covering only the abolishment. of building.
افسوس سد افسوس
A bad decision it was really most beautiful place for us😢
کاروباری فوج کے کارنامے ،عوام جائے بھاڑ میں، انکا سکہ۔شاھی راج قائم۔رھے
پر بات تو اتنی ھے کہ۔عوام کیوں نہیں انکے خلاف بولتی،اخر کب تک ؟
بھائی جان اس سے فوج کا کیا تعلق ہے وہ ایک غیر قانونی جگہ پر بنا ہوا ریسٹورنٹ تھا جس کو بہت پہلے گر جانا چاہیے تھا میرے خیال میں تو جن لوگوں نے اس جگہ پر illegal قبضہ کر رکھا تھا ان کو سزا ملنی چاہیے اب کیسے پاکستان کے خیر خواہ ہیں جو غیر قانونی کاموں کی سپورٹ کرتے ہیں ملک تب ترقی کرے گا جب یہ لوٹ مار ختم ہوگی قانون کی حکمرانی ہوگی
please stop Sporting wrong people
@@shabirshah4987pakistan ka bera enho gharq Kiya . Es fauj ne. Allah esko nest wu nabud kare..Ameen summa Ameen ya Arhamaraheemin ya Rabbul Alameen ya Rabbi Kareem.
Bhai banwaya bhe inho ne
Ab turwa bhe wo he log rahe hen
Us me bhe paisa kamaya ab koi nai cheez bana kar us me bhe paisa kamay gay
Ab na court pooche ge na koi or
Maze karo.
hyee mera favourite place tha🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
Bohat acha howa illegal construction ker k, itna paisa monal ne kamaya they can build anywhere they want
The owners of Monal can with the money they have raked in can build some more restaurants and hire 6000 more employees.. The demolition is sad as they could have modified into a musuem and resting place for trekkers..
Pakistan me tourist attractions thori bhtttttttttttttttttttt h y zalim 😩😩in ko bhu khatam kr rhe h😢😢😢😢
Masha allah mulk kia behtri ki tarf jara islamabad ka ek bara touristic spot destroy kar dia uper sy kafi logo ko berozgar kar dia isi ko kehte taraki 👏👏👏
Yeh jagha PAK foj ko kafi dear se chahiye thi apne kapre👕👚🦺sukhane k liye😂yaqeen nahi to mangla view resort ka haal dekh lo foj kapre👕👚sukha rahi hai
پاکستان ایک موریہ پل کی ماند ھے جہاں پر ہر چیز گزر جاتی تھی انگریز سرکار کے زمانے میں لیکن آزادی ہمیں آج تک نہی ملکی انکو آزادی ملی جنہوں نے پہلے قائد اعظم بعد میں اسکی بہن فاطمہ جناح جس طرح اذیتوں میں اس دنیا سے روانہ کیا اللَہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما اور جس جس نے ھمارےپیارےپاکستان کے ساتھ غداری کی چاھے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق ھو یا کسی ادارے میں رہ کر ملک کے ساتھ غداری کی انکو یہاں پر ھی ذلیلو رسوا کر دے آمین 😭 غریبوں کے ٹیکسوں کے پیسوں بھاری بھرکم تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور بےتحاشا مراعات لینےکے باوجود اعلیٰ عہدوں پر فائز آفیسران انصاف نہی کرتے ہیں يارب العالمين پاکستان کی حفاظت فرما اور رحم فرما 😭
*Hope Government Will Build New Park There*
Yes form 47 wali dakoo gvt 😒😂
@@TheRashidhn Hope Islamabad will get New Beautiful Park Soon
@@s0hail1 park lol tum bs bacho wale khwab dekhte raho
@@TheRashidhn Hope we will get more Green view
Cant build new things but ready to break the old.
جو بلڈنگز غیر قانونی بنی ہوں۔ان کے ساتھ ایسا ہونا چاہیے۔یہ ملک امیر لوگوں کے باپ کی تو نہیں
غیر قانونی جگھ کو ظبط کیا جاتا اور ملازمین کا روزگار تو نہ چھینتے
روزگار کیا صرف مونال میں ہی ملتا ہے ۔ کراچی کا نیسلہ ٹاور گرایا گیا جو کہ لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی تھی لوگوں کے گھر تھے ۔ وہاں کسی کو خیال نہیں آیا یہ کیمرہ مین اور مائک والا لاکھوں روپے لے کر یہاں آیا ہے ۔ مونال جا کر کھانے میں ایک فیملی کا اوسطاً 50 ہزار روپیہ خرچ ہوتا تھا لہٰذا عام آدمی کا یہ مسلہ نہیں
People should eat at home and excess money should be donated to needy people
بلال عباسی صاحب انتہائی افسوس ہوا ہے آپکی رپورٹنگ پہ کیا کسی غریب کا ہوٹل تھا قبضہ گروپ سے سرکاری جگہ واگزار کروائی گئی ہے آپکو چائیے تھا کہ آپ اسے سراہتے کہ سرکاری جگہ سے قبضہ چھڑوایا گیا کوئی دو سو ملازمین نہ تھے نہ سو معذور لوگ یہاں ملازم تھے اب غریبوں کی آہوں کے بارے میں بتا رہے ہیں لیکن مالکان ملازمین کا استحصال کر رہے تھے کسی ملازم کی آہ بدعا لگ گئی ہو گی انکو۔ آپ اپنے آپکو بچائیں ظالموں کو مظلوم نہ بنائیں شکریہ مہربانی
Very very sad, unemployment is not only problem,
ماشااللہ ۔ قبضہ گروپ سے جان چھوٹی۔
Now when will the houses built on forest land of loi Behr will be demolished by the Supreme Court... Let the people face the loss and look for place where hoses can be built. RDA has already given notice years back... Supreme Court what have you say?
Only niazi great leader king khan
Ab yahan py society bny gi jo pory pakistan mai famous hai😅
Very sad from uk
سننے میں آیا ہے کسی ادارے کے سربراہ مونال ریسٹورنٹ کو نہایت سستے داموں خریدنا چاہتے تھے انکار پر سپریم کورٹ کا سہارا لیکر اسکو گرا دیا گیا ہے واللہ عالم کتنی حقیقت ہے معلوم نہیں