where to buy tools and components | Electronics tools and components shops

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 21

  • @aaaw8506
    @aaaw8506 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایڈوانس عید مبارک

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      و علیکم السلام خیر مبارک بہت شکریہ 🌹

  • @SaimSaleem-mp5tu
    @SaimSaleem-mp5tu ปีที่แล้ว +1

    Ek hall road shoping app bi hai jis me lahore se hi chezen ati hen to aap hume us app k bare main betado online shoping kerne main eazy hoga❤

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว +1

      Bilkul hai but meney thora comparison kia hai rate jab us ka theek laga wo bhi detail se bta donga

    • @SaimSaleem-mp5tu
      @SaimSaleem-mp5tu ปีที่แล้ว +1

      @@EasySkill 👍👌 g sehi kya

  • @ghulammohiodin1514
    @ghulammohiodin1514 ปีที่แล้ว

    Your struggle for us is highly appriciated. Sor please provide us online shoping link plz. I am far away from lahore. Even nearest city shops dont have complete components also costly.......thanks

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว +1

      They will provide online components

  • @latifUllah-to3rl
    @latifUllah-to3rl ปีที่แล้ว

    Assalam alikom Sri mari passes 1.5 v litam batre hi os Kimi 5 v mobile charger pa kasi charge ka ro ya konsa razistar lagana pariga la dono ki volt barber ho jayi

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      Wa Alaikum Assalam
      LM 317 veriable power supply ki video mojod hai us se voltage kam kar lain

    • @latifUllah-to3rl
      @latifUllah-to3rl ปีที่แล้ว

      @@EasySkill mi Dubai ma ho mari pass shwo karni wali masheeni 25 job ki ma teek karna shataho likan mi socha ho k sab Mobil Q pin laga ki mobile charger si charge kara o ho k sab mi 1,5 k 2 2 sil hi ka mi konsa rasistar lagaki is ka volt and amp barabar karo thinks for repli

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      Ap un dono batteries ko aeries main laga kar 5v pr direct charge kar lain us main resistor ni lagy gi jal jaygi jab ap k cells heat hona start hon to utaar lain ne Video main 1.5v / 1.2v batteries ko charge karnay k liey charger bhi dikha donga

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      Ap battery charging formula wali video dekhain sb smjh aa jayga k koi bhi battery kesy charg hoti hai

    • @latifUllah-to3rl
      @latifUllah-to3rl ปีที่แล้ว

      @@EasySkill ok

  • @liaqatali5462
    @liaqatali5462 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم برادر کیسے ہیں ٹھیک ٹھاک اپ کی اکثر ویڈیو میں دیکھتا ہوں بہت اچھے طریقے سے اپ سمجھاتے ہیں تو میری ایک ریکویسٹ یہ ہے کہ اگر سپیکر کا جو پیپر ہے جس پہ کوائل بنتی ہے جس کو کیپٹن پیپر کہتے ہیں یہ کہاں سے ملے گا اگر کمنٹس پڑھتے ہوئے کسی کو کوئی معلومات ہو تو کائنڈلی وہ بھی میری مدد کر دے اور اس کے بارے میں پوری معلومات سے اگاہ کریں بہت بہت شکریہ

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      و علیکم السلام پیارے بھائی اس کے لئیے آپ اتنی موٹائ کا کوئ بھی پیپر کتابوں والی دکان سے لے سکتے ہیں اور اگر آپ نے بلک میں کام کرنا ہے تو کسی بڑی الیکٹرونکس مارکیٹ سے آپ کو مل سکتا ہے

  • @faisalharoonuppal4023
    @faisalharoonuppal4023 ปีที่แล้ว

    بھائی صاحب 3:30 موٹر فروخت کرنے والی دوکان کا نام یا سائن بورڈ آپ نے نہیں دیکھایا ، اوپر پہلے کمنٹ میں اور ڈسکرپشن میں بھی اس کا نام پتہ اور رابطہ نمبر لکھ دیں ، شکریہ

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      ڈسکرپشن میں تفصیل دے دی ہے سب کی

  • @usmanmughal6557
    @usmanmughal6557 ปีที่แล้ว

    مظہر اقبال بھائی ماشاء اللّٰہ بہت خوب وڈیو ہے میں آپ کی ہر وڈیو دیکھتا ہوں آپ سے کافی دفعہ ریکوئسٹ کی کہ موٹرسائیکل کی 12 وولٹ 4 ایمپئر کی بیٹری کو چارج کرنے والا سرکٹ اور سپلائی بنا کر دیکھائیں آپ نے ابھی تک میری ایک خواہش پوری نہیں کی ہم آپ کی خواہش پوری کرتے ہیں آپ کی خواہش کے مطابق آپ کا چینل سبسکرائب بھی کیا ہوا ہے کمینٹ بھی کرتے ہیں اور لائک بھی لیکن آپ ہماری خواہش پوری نہیں کرتے۔۔۔😢

    • @EasySkill
      @EasySkill  ปีที่แล้ว

      پیارے بھائی یہ چینل آپ دوستوں ہی کا ہے میں اسی ویدیو پر غور کر رہا ہوں کہ کوئ ایسی سپلائی بناؤں جس سے نہ صرف موٹر سائیکل والی بلکہ ساری بیٹریوں کو چارج کر سکے اس کے لئیے تھوڑا مزید ٹائم لگ جائے گا کیونکہ میرے ایریا میں سامان کا ملنا بڑا مشکل ہوتا ہے اس لئیے مجھے لاہور یا کسی دوسرے شہر جانا پڑتا ہے لیکن آپ کی فرمائش ضرور پوری ہوگی انشاء اللہ آپ کمٹ مینے سیو کیا ہوا ہے

    • @usmanmughal6557
      @usmanmughal6557 ปีที่แล้ว

      @@EasySkill Allah pak app ko salamat or khush rakhy Ameeen 🎉🎉

  • @usmanmughal6557
    @usmanmughal6557 ปีที่แล้ว

    مظہر اقبال بھائی ماشاء اللّٰہ بہت خوب وڈیو ہے میں آپ کی ہر وڈیو دیکھتا ہوں آپ سے کافی دفعہ ریکوئسٹ کی کہ موٹرسائیکل کی 12 وولٹ 4 ایمپئر کی بیٹری کو چارج کرنے والا سرکٹ اور سپلائی بنا کر دیکھائیں آپ نے ابھی تک میری ایک خواہش پوری نہیں کی ہم آپ کی خواہش پوری کرتے ہیں آپ کی خواہش کے مطابق آپ کا چینل سبسکرائب بھی کیا ہوا ہے کمینٹ بھی کرتے ہیں اور لائک بھی لیکن آپ ہماری خواہش پوری نہیں کرتے۔۔۔😢