ماشاءاللہ تبارک اللہ، اللہ اس چندے آفتاب چندے ماہتاب کی تمام شعاعوں کی مکمل حفاظت فرمائے اور کائنات کے اندھیرے اس کے ذریعے سے دور فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین۔
Assalamu alaikum M Allah Mufti saheb ki itni khoubsoorat Hamd E Bari Tallah sun kar farte musarrat se aankh bhar aai Allah SWT hamare Mufti Saheb ko bohot Ajron se Nawaze Ameen sum Ameen 💓💓💓
غزل (مفتی تقی عثمانی) معصوم تھا نہ وقفِ سجود و دعا تھا میں خوبی مری یہی تھی کہ اہلِ خطا تھا میں اب تک میں اپنی ذات کے پنجرے میں بند ہوں پل بھر کو تیری یاد سے غافل ہوا تھا میں ابلیس ہے مرے لئے اک امتحاں تو کیا ابلیس کے لئے بھی تو ایک ابتلا تھا میں چل چل کے تھک چکے ہیں قدم پھر بھی اب تلک ٹھیک اس جگہ کھڑا ہوں جہاں سے چلا تھا میں حیرت نہ کر بدن کو مرے چور دیکھ کر ان چوٹیوں کو دیکھ جہاں سے گرا تھا میں اس لغزشِ حسیں پہ فدا لاکھ منزلیں اپنا وجود کھو کے تمھیں پا گیا تھا میں
اللہ پاک ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھیں۔
اللہ حضرت کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ تبارک اللہ، اللہ اس چندے آفتاب چندے ماہتاب کی تمام شعاعوں کی مکمل حفاظت فرمائے اور کائنات کے اندھیرے اس کے ذریعے سے دور فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین۔
Subhan Allah may u live long pl pray for Pakistan
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب استاذ الاساتذہ معلم العلماء سلطان العلماء شیخ العلماء کو
عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین
ALLAH TALA HAZRAT KI UMAR MA BARKAT ATTA FARMAY
Allah pak mufti sahib ki umar draz farmayn...❤❤❤
Assalamu alaikum M Allah Mufti saheb ki itni khoubsoorat Hamd E Bari Tallah sun kar farte musarrat se aankh bhar aai Allah SWT hamare Mufti Saheb ko bohot Ajron se Nawaze Ameen sum Ameen 💓💓💓
Mashallah
Love u Allah ap se milna naseeb kere
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤️❤️❤️
SubhanAllah ❤️
Masha Allah
MASHALLAH
Masaallah
غزل
(مفتی تقی عثمانی)
معصوم تھا نہ وقفِ سجود و دعا تھا میں
خوبی مری یہی تھی کہ اہلِ خطا تھا میں
اب تک میں اپنی ذات کے پنجرے میں بند ہوں
پل بھر کو تیری یاد سے غافل ہوا تھا میں
ابلیس ہے مرے لئے اک امتحاں تو کیا
ابلیس کے لئے بھی تو ایک ابتلا تھا میں
چل چل کے تھک چکے ہیں قدم پھر بھی اب تلک
ٹھیک اس جگہ کھڑا ہوں جہاں سے چلا تھا میں
حیرت نہ کر بدن کو مرے چور دیکھ کر
ان چوٹیوں کو دیکھ جہاں سے گرا تھا میں
اس لغزشِ حسیں پہ فدا لاکھ منزلیں
اپنا وجود کھو کے تمھیں پا گیا تھا میں
Subhanallah
Anderson Brenda Wilson Ruth Lee Richard