اے اللہ جل شانہ مجھے شیخ الاسلام کے شاگرد بنا دے ،اور حضرت کی حیات میں زیادہ برکت دے،میرے مولی،،میری زندگی کی سب سے بڑی ایک تمنی ہے کہ حضرت کی شاگرد ہونا ،اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،امین
اللّہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی قدم بقدم حفاظت فرمائے اور اس ماہتاب وخورشید کو ہم نا اہلوں کے درمیان چمکتا دمکتا رکھے حضرتِ والا کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین اللہ میرے بچوں کو بھی وقت کا تقی عثمانی بنادے آمین ثم آمین دعاؤں کا طالب محمد جنید قاسمی بجنوری انڈیا
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہیکہ اس پر فتن دور میں حضرت شیخ الاسلام مدظلہ ہمارے درمیان موجود ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کو طویل العمری عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ تادیر ہم پر قائم رکھے صحت اور عافیت کے ساتھ آمین یارب
ماشاء اللہ بہت خوب اس نظم کے پڑھنے والے اور بنانے والے کو قبول فرمائے اور حضرت شیخ الاسلام مد ظلہ العالی کی عمر میں برکت نصیب فرمائے اور انکے علمی فیض کو اور بھی عام و تام فرمائے بیشک اس پر فتن اور دجالی دور میں آپ کی شخصیت ہمارے لئے اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام اور تحفہ ہے میں ہند کے مشہور و معروف شہر حضرت خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ کی نگری اجمیر سے ہوں میں حضرت شیخ الاسلام صاحب کا بہت دلدادہ ہوں مجھے آپکی ذاتِ گرامی سے بہت محبت ہے اور مجھے انکے دیدار کا بہت ہی زیادہ اشتیاق ہے حالات چاہے کچھ بھی ہو لیکن میں اللہ تعالی سے بہت دعاء کرتا ہوں کہ اللہ مجھے میری حیات میں حضرت کی زیارت اور ملاقات کرا دے آپکی زیارت اور ملاقات میرے لئے مال و دولت سے بڑھکر ہے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ و صحبہ افضل صلواتک بعدد معلوماتک و بارک وسلم ۔ اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام کی زندگی میں برکت ڈالے ۔ آ مین بجاہ سید المرسلین صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم
انشاءاللہ اپنے بیٹے کا نام محمد تقی رکھو گا ۔۔۔قسم سے جب اس کو دیکھتے ہی اللہ کایاد آتا ہے اللہ مفتی صاحب کو لمبی عمر صحت کے ساتھ دین کی خدمت کیلئے دے آمین یارب العالمین ۔۔۔ بہت زیادہ دیکھا ایسے لیکن ملاقات کے لیے۔ سب۔ ساتھی دعا کرے بہت۔ آرزو۔ ہے الفاظوں میں بیان کردہ نہیں ہے ۔۔۔❤❤❤❤❤❤۔۔۔بہت دل چاہتا ہے لیکن بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کی ہر شر سے حفاظت فرما۔۔۔۔ اللہ کی قسم۔کاش اگر انسان اپنی زندگی دوسری کو دے سکتی ہے تو۔ میرا۔ سارے۔ زندگی اسی کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی رضا کے لئے ۔۔
میں قربان جاؤں علماء دیوبند کے ادنٰی سے ادنٰی عالم دین پر
میری ہزاروں نسلیں قربان ہوجائے علماء دیوبند پر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Hu Akbar
☝️
اللہ تعالیٰ یہ نظم لکھنے اور پڑھنے والے کی زندگی میں بےشمار خوشیاں عطا فرمائے اور اس کی زندگی برکت عطا فرما آمین
Aameen
Aameen❤
Aameen
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تقی عثمانی صاحب جیسے تمام امت مسلمہ کے علماء دیوبند کی عمریں مبارک میں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
خدا کی قسم اس عالم کو دیکھ کر مجھے اللہ تعالیٰ کی یاد آجاتی ہے ❤❤
تیری سادگی تیری عاجزی تیرا ہر ادا کمال ہے❤
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا مرشد باکمال ہے❤
❤❤
اللہ تعالیٰ تجھ کو ہر مشکلوں سے آسان فرما❤❤❤❤
اے اللہ دنیا کے تمام طالب علموں کو مفتی تقی عثمانی کی طرح دنیا میں چمکنے والا بنا آمین🌺💮💖🥀✨
Ameeen sum Ameeen
آمین
Aameen
Aameen ya rabble aalameen jzakallah khair
آمین ثم آمین اللہ میرے بچوں کو بھی وقت کا تقی عثمانی بنادے
کمال کی شخصیت ہیں ۔
دنیا کے ذہین ترین افراد میں سے ایک ہیں ۔
ہمارے پیارے بھولے بھالے علما اکرام امت کی تڑپ لیے اللہ کی راہ میں نکلے ہوئے ۔
اللہ ہمیں آدب کرنے اور احترام کی توفیق آتا فرمائے۔۔
آمین🤲
Aameen
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور حاسدین سے بدنظروں سے مرشد کی حفاظت فرمائے اور عمر خضر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور دنیا بھر میں آپ کی طرح ہی علماء کا ڈنکا ہو تاکہ اللہ کے بندوں کی حکومت ہو
اے اللہ جل شانہ مجھے شیخ الاسلام کے شاگرد بنا دے ،اور حضرت کی حیات میں زیادہ برکت دے،میرے مولی،،میری زندگی کی سب سے بڑی ایک تمنی ہے کہ حضرت کی شاگرد ہونا ،اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،امین
Aameen
Aameen ya rabble
💓ہمارے پیارے بھولے بھالے علما اکرام امت کی تڑپ لیے راہ خدا کے رستے میں نکلے ہوئے ۔
اللہ ہمیں ادب کرنے اور احترام کی توفیق دے۔۔
آمین🤲
Aameen
Aameen ya rabble aalameen jzakallah
میرا دل کرتا ہے کہ یہ نظم سنتا رہوں ۔
میرا بھی ۔بل کہ کئی دفعہ سن بھی چکا ہوں
اس پرفتن دور علماء کرام کے سر حضرت جی کا دست شفقت کسی نعمت سے کم نہیں
اللہ تعالیٰ حضرت جی کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
اللّہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی قدم بقدم حفاظت فرمائے اور اس ماہتاب وخورشید کو ہم نا اہلوں کے درمیان چمکتا دمکتا رکھے
حضرتِ والا کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین اللہ میرے بچوں کو بھی وقت کا تقی عثمانی بنادے آمین ثم آمین
دعاؤں کا طالب محمد جنید قاسمی بجنوری انڈیا
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہیکہ اس پر فتن دور میں حضرت شیخ الاسلام مدظلہ ہمارے درمیان موجود ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کو طویل العمری عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ تادیر ہم پر قائم رکھے صحت اور عافیت کے ساتھ آمین یارب
AMIN
ameen❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکت عطاء فرمائے
Ameen♥♥
Aameen
دل کو پگھلانے والا بہت ہی خوبصورت کلام ۔۔۔ اور ہم کو محترم شیخ الاسلام جناب محمد محمد تقی صاحب کے ساتھ بے انتہا محبت و عقیدت ہے۔
ماشاءالله
اللہ.تعالی.......شیخ الاسلام فقیہ عظیم حضرت
فخر علماء جہاں مفتی اعظم صاحب مدظلہ العالی کو خوب سلامت رکھے اپنی خاص حفظ وامان میں رکھے آمین
Aameen
اللہ تعالٰی حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین یارب العالمین
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب ہمارا فخر ہے ❤❤❤❤❤❤❤اللہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائیں انکا سایہ ہم پر رهے ❤❤❤❤❤
یااللہ ہمارے دین کو قیامت تک زندہ رکھ ہمارے دل مے
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خوب خوب برکت عطا فرمائے ۔ اور ہم نالائقوں کو ایسے خورشید اور مہتاب کے آدب اور قدردانی کی توفیق عطا فرمائے آمین
یا الله ہم کو تیرے چاہنے والےبنادے میرےاللہ دین کے خدمتگار بنادے میرےاللہیا ارحم رحمین❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیٰ میں بھت سادگی ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
HAZRAT MUFTI TAQI USMANI SAHAB DB BEST ISLAMIC SCHOLAR IN THE WORLD AT THAT TIME.......💞💞💞👍👍
GREAT PERSONALITY 💪💯💯
ہزاروں سال جیو مفتی تقی صاحب
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے 🤲
مجھے حضرت سے عقیدت ہے ❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی سایہ ہمارے اوپر تا دیر قائم رکھے
ماشاء اللہ بہت خوب
اس نظم کے پڑھنے والے اور بنانے والے کو قبول فرمائے
اور حضرت شیخ الاسلام مد ظلہ العالی کی عمر میں برکت نصیب فرمائے اور انکے علمی فیض کو اور بھی عام و تام فرمائے بیشک اس پر فتن اور دجالی دور میں آپ کی شخصیت ہمارے لئے اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام اور تحفہ ہے
میں ہند کے مشہور و معروف شہر حضرت خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ کی نگری اجمیر سے ہوں
میں حضرت شیخ الاسلام صاحب کا بہت دلدادہ ہوں مجھے آپکی ذاتِ گرامی سے بہت محبت ہے اور مجھے انکے دیدار کا بہت ہی زیادہ اشتیاق ہے
حالات چاہے کچھ بھی ہو لیکن میں اللہ تعالی سے بہت دعاء کرتا ہوں کہ اللہ مجھے میری حیات میں حضرت کی زیارت اور ملاقات کرا دے
آپکی زیارت اور ملاقات میرے لئے مال و دولت سے بڑھکر ہے
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Aameen ya rabble aalameen
Hazrat ki saadgi to dekho ❤ Masha Allah.allah ki Hazrt ki umar mein barkat ata farmaye aafiyt salamati ata farmaye
agr ye ulma-e-karaam hamaray saroo par naa hotay to hum yahodio nasara k hatho kb k tabah ho chukay hotay 😭😭😭
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں حضرت کے دیدار نصیب ہو
بارک اللہ فی عمرہ
اللہ تعالے حضرت شيخ الاسلام کو نيک لمبی حيات عطا کرے۔يہ نظم حضرت کی شان ميں بھتخوبصورت کلام۔
اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ و صحبہ افضل صلواتک بعدد معلوماتک و بارک وسلم ۔
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام کی زندگی میں برکت ڈالے ۔
آ مین بجاہ سید المرسلین صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت جی کے عمر میں برکت عطا فرمائے
Aameen
Sheikh-ul-Islam Mufti Taqi Usmani sb is the greatest scholar of this era
سینکڑوں بار سن چکی مگر ہر بار ایسا لگا جیسے پہلی بار سنا❤❤❤❤
Allahuakber ❤❤❤❤
Hii
بےشک
💯 bilkul
ماشاءاللہ ۔. بیشک بجا فرمایا ❤
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں خوب خوب برکت عطا فرمائے. اور ہم نالائقوں کو ایسے خورشید اور مہتاب کے ادب اور قدردانی کی توفیق عطا فرمائے .
Aameen
آمین
Amen yia rabul alamin
Amin yia rabul alamin
Aameen summa Aameen
اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں برکت عطاء فرمائے اور حضرت کا سایہ تا دیر قائم ودائم امت مسلمہ پر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ سبحانہ وتعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے
غلام رسول قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند انڈیا
ماشاءاللہ
میرے نبی کے سچے عاشق۔
میرے اللہ علماء دیوبند کو ایمان کے لٹیروں سے حفاظت فرما
آمین
Mufti taqi sahab zindabaad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤fakhre Deuband hai Aap❤❤❤allah aapki umar me Barkat de. Aameen
االلہ تعالی استاد محترم کو لمبی عمر آچھی صحت کے نصیب فرمائے
اللہ تعالی حضرت کی صحت و تندرستی میں برکت عطا فرمائے اور تادیر انکا سایۂ عاطفت ھم پر قائم رکھے
allah pak mufti sahb ka saya hum pr slamt rkhy ameen
ALLAH PAAK hamare Aulma-e-haq k umar aur ilm mein barkat de...Aameen....
Ye hamara bahut bada sarmaya hai.
ماشاءاللہ
اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔دل چاہتا ہے بس سنتا ہی رہوں۔۔۔
جب بھی سنتا ہوں بے اختیار زاروقطار آنکھوں سے آنسوں نکل پڑتے ہیں ۔۔
اللّہ تعالٰی حضرت کے عمر میں برکت عطافرماۓ
شیخ العرب والعجم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ 🇵🇰❤️🇵🇸
Masha Allah.Allah humma zid fazid
الله پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤usmani sahab Zinda baad
انشاءاللہ اپنے بیٹے کا نام محمد تقی رکھو گا ۔۔۔قسم سے جب اس کو دیکھتے ہی اللہ کایاد آتا ہے اللہ مفتی صاحب کو لمبی عمر صحت کے ساتھ دین کی خدمت کیلئے دے آمین یارب العالمین ۔۔۔ بہت زیادہ دیکھا ایسے لیکن ملاقات کے لیے۔ سب۔ ساتھی دعا کرے بہت۔ آرزو۔ ہے الفاظوں میں بیان کردہ نہیں ہے ۔۔۔❤❤❤❤❤❤۔۔۔بہت دل چاہتا ہے لیکن بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کی ہر شر سے حفاظت فرما۔۔۔۔ اللہ کی قسم۔کاش اگر انسان اپنی زندگی دوسری کو دے سکتی ہے تو۔ میرا۔ سارے۔ زندگی اسی کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی رضا کے لئے ۔۔
واہ سبحان اللہ
Koshish krien Bhai apne bcho ko madarse SE jodh k rkhien..
کیوں ۔۔😢😢@@naziarazzaquekhan89
Mashallah. Bhoot. Khoob❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen
اللّٰہ پاک شیخ الاسلام مولانا الیاس قادری صاحب کو سلامت رکھے جنھوں نے دنیا بھر میں دین اسلام کا کام کیا ۔دعوت اسلامی زندہ باد
Dowa kari ke meri sarii beti muhmd taqe jisii ho ameen soma ameen
ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرماۓ اور ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم فرمائے ،آمین
Aameen.....
Long live Islam 🕋💝🌹💝💝🇸🇦🇸🇦
Allah pak hazrat ko sehat wali lambi umar ata farmain or in ka saya hum pr salamat rakhein
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک اس ناچیز کو حضرت سے ملاقات کی توفیق عطا فرمائے آمین
بہت خوب
🌹🌹🌹🌹
سر بکف سر بلند علماء دیوبند
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے عمر دراز کرے
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے. بلوچستان
واہ شیخ الاسلام واہ ❤❤
Allah hazrat ki hifazat farmaye ❤
olma e deband ko alla ne bht izzt or wakar diya mashaalla
Tamam ulmaye deen islam + Mufti sahab. Allah apka saya hamare sron pe qaim o daim rakhe.
آللہ تعالا نے اپ کو نیک حیات دان کرے
آپ لوگوں سے دعاء کی درخواست ہے کہ میرا بیٹا بھی حضرت کی طرح بن جاءے
آمین
آمین
آمین ثمہ آمین
Inki sohbat mein lekar jaya karay aur ulame kiram ki mohabbat bithya karay
Ameeeeeeen
Allah lambi zindagi dae❤😊
ماشاء اللہ
Aap meri zindagi ki sabse badi khahish hai jisse mein ek mulakat ke liye taras rahahu ❤❤❤😊😊😊
Masha Allah Hazrat ji ki Umar mn barkat ata farmay aur hifazat farmay Aameen ❤️🌹
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
اللہ سلامت رکھے❤🌸
MashaAllah
کاش ایک بار ملاقات کا موقع مل جائے
Mashaallah i love mufti sahib🥰🥰🥰
اللہ پڑھنے والے کی عمر میں حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہم پہ تادیر قائم رکھے
ان شاءاللہ عزوجل میں بھی اپنے بھتیجے کا نام محمد تقی رکھوں گا
بارک اللہ فی عمرک
Taqu usmani sb my faveret scolar
Ulama e Deoband are great people.
بہت ہی زبردست لگا قصیدہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ سن کر,اللہ آپ کی آواز میں مزید دلکشی عنایت فرمائے
আমার প্রিয় শায়েখ শায়খুল ইসলাম আল্লামা মুফতী তাকি উসমানি সাহেব,, আল্লাহ তাআলা হুজুর কে আরো অনেক অনেক বছর বাঁচিয়ে রাখুন, আমিন
ALLAH salamat rakhe sheikh saab ko ❤❤❤❤
Masha Allah 🇮🇳
Allah in ki umar me barkat de ameen
Mashallah bahut khoob
Additar bhi bahut badhiya h bhaia
Shukriya Janab 😀
Allah mufti sab ki hifazat farmy
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Tala Hazrat Ki Umar Me Khoob Khairo Barkat E Ata Farma Ameen 🤲
❤❤❤❤❤
بارک اللہ فیہ
Mere rehuma mufti taqi usmani duniya ka sabse bada alim zindabad allah salamat rakhe apko.