Ustad Manoo Siri Paye - 2 Ghente Me Nashta Khatam Ho Jata Hai, Log Sari Raat Wait Karte Hain

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ธ.ค. 2021
  • Ustad Manoo Siri Paye, a traditional nashta shop in Lahore that serves piping hot Breakfast including siri paye and chanay for 2 hours in the morning from 4 am to 6 am. Their whole food get sell in just these two hours. People sacrifice their sleep to eat breakfast from here. UrduPoint anchor Usman Butt has taken us to visit the shop and talked to the customers that what is the thing that fetches them to eat breakfast here.
    Anchor: Usman Butt
    #UstadManooSiriPaye #SiriPaye #LahoriNashta #FamousSiriPaye #FoodPoint #TraditionalBreakfast #Lahore
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint.com/
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 850

  • @Hamzaabdulaziz
    @Hamzaabdulaziz 2 ปีที่แล้ว +104

    کاش اسی طرح ہم فجر کی نماز کیلئے بھی اٹھ جائیں۔۔۔۔۔۔😭😭😭😭🤲🤲

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      نہ کٹ مروں جب تک میں خواجہِ بَطحاﷺ کی حرمت پر
      خُداﷻ شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا ❣️

    • @ranahumair7836
      @ranahumair7836 ปีที่แล้ว

      App bhi utha karo please

    • @RandomVideos-gu3gx
      @RandomVideos-gu3gx ปีที่แล้ว +1

      Ese bhany fzr b par lety hon gy pehly nmaz par k aty hon gy ya khany k bad prty hon gy

    • @shaukatmohsin1270
      @shaukatmohsin1270 ปีที่แล้ว

      By l. Jjjkjkkkñkk

    • @imranimmi771
      @imranimmi771 ปีที่แล้ว

      BILKUL SAHE FARMAYA DOST 😭

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 11 หลายเดือนก่อน +3

    ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 11 หลายเดือนก่อน +4

    لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 2 วันที่ผ่านมา

    لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد

  • @yousuftanoli5027
    @yousuftanoli5027 ปีที่แล้ว +16

    اللہ کی نعمتوں کا شکر یہ ھے کہ دل کی خوشی سے اسکی عبادت کی جائے ا اللہ تعالیٰ ہمیں تو فیق عطا فرمائے آمین

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

    ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 5 หลายเดือนก่อน

    نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی ہے
    بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی ھے
    ❤❤❤

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 3 หลายเดือนก่อน

    کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا
    بس رسول اللہ ﷺ کا دینِ حسن رہ جائے گا 💞صلی اللہ علیہ والہ وسلم💞

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 หลายเดือนก่อน

    ‏اس آیت سے قادیانیوں سمیت بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچتی ہے
    خاتم النبیین محمدﷺ ❤

  • @user-cj7ck4dx3i
    @user-cj7ck4dx3i 3 หลายเดือนก่อน

    Labbaik Ya Rasool Allah (S.A.W.W)❤

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 5 หลายเดือนก่อน +2

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
    نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے
    مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️

  • @user-cj7ck4dx3i
    @user-cj7ck4dx3i 3 หลายเดือนก่อน

    Labbaik Ya Rasool Allah (S.A.W.W)

  • @currentview0.2
    @currentview0.2 2 ปีที่แล้ว +61

    تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزیں کبھی نہیں بھولنا، اللہ کو، اللہ کی تخلیق کو اور اپنی اوقات کو

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 ปีที่แล้ว +3

    Zabrdst kamaal Kr Diya Ustaad Manno waqie koi jor ni $100

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน +1

    ⚔️"مَن٘ سَبَّ نَبِیًّا فَاق٘تُلُو٘ہ"⚔️
    لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 10 หลายเดือนก่อน

    جس نے ختم نبوت پر #پہرہ دیا
    ایسے خادم کی #خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @user-cj7ck4dx3i
    @user-cj7ck4dx3i 3 หลายเดือนก่อน

    ❤Labbaik Ya Rasool Allah (S.A.W.W)

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 4 หลายเดือนก่อน

    M Sohail ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

    ہمارے لئے پوری دنیا پر یہ فضیلت کافی ہے
    کہ ہمارے دلوں میں حضور ﷺ کی محبت ہے❤

  • @chandchandu8594
    @chandchandu8594 2 วันที่ผ่านมา

    Usama Butt ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 2 ปีที่แล้ว +20

    اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے القرأن
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +4

      BeShak 👍

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +3

      BeShak 👍

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +2

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

    • @chandchandu8594
      @chandchandu8594 ปีที่แล้ว

      Plan btao?

    • @hinazafeer.official1724
      @hinazafeer.official1724 ปีที่แล้ว

      @@chandchandu8594 kon sa plan

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 5 หลายเดือนก่อน +2

    کوٸ گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جاٸیگا
    پررسول اللہﷺ کا دینِ حسن رہ جائیگا
    ‏ *لبیک لبیک لبیک یَارسُول اَللّٰهﷺ*
    *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد*

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ پاک اپنے محبوبﷺ کے پاک صدقے ہم سب کو دین کا کام مزید محنت و محبت سے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 10 หลายเดือนก่อน

    شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
    دین است حسین، دین پناہ است حسین
    سر داد، نداد دست درِ دست یزید
    حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

    ‏‎‎حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
    اور ہم سوئے حشر چلیں گے شـــــاہ ابرار کے ساتھ
    اور قافلہ ہوگا رواں قافلہ ســـــــــــــــالار کے ساتھ
    لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ ❣❣
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد🙋‍♂️💪

  • @AhsanKhan19-83
    @AhsanKhan19-83 2 ปีที่แล้ว +31

    سحری کے ٹائم سری پائے کھا کر دن کو روزہ ہی رکھ لو مزے کا مزہ اور ثواب کا ثواب ملے گا.

    • @shafiqiqbal8198
      @shafiqiqbal8198 2 ปีที่แล้ว +1

      لوگ نماز کے لیے نہیں اٹھتے
      لیکن ساری رات ناشتے کے لیے نہیں سوتے

    • @AhsanKhan19-83
      @AhsanKhan19-83 2 ปีที่แล้ว

      @@shafiqiqbal8198 agreed bro

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      Perfect decision 👍

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +4

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +1

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 2 ปีที่แล้ว +88

    کتنی خوشی کی بات ہے کہ میرے پاکستانی عوام پیٹ کی خاطر ساری ساری رات جاگتے ہے سلام میرے پاکستانیوں آپ کے جزبے کو آپ تو وہ بہادر قوم ہے کہ آپ کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی😄😄😄

    • @Umar-sc8bu
      @Umar-sc8bu 2 ปีที่แล้ว +5

      Well said .

    • @realme6824
      @realme6824 2 ปีที่แล้ว +4

      Hahaha 😁😂

    • @nargisgilani7296
      @nargisgilani7296 2 ปีที่แล้ว +3

      Ha ha Pakistani only thinking for tummy i agree with u

    • @mohsinmughal9436
      @mohsinmughal9436 2 ปีที่แล้ว +2

      😂😂😂😂😂

    • @danialdenny9813
      @danialdenny9813 2 ปีที่แล้ว +3

      Kash k tahajud ki numaz k lye b issi trah ki Soch ho,na k papi payt k lye,

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 5 หลายเดือนก่อน

    یاالله سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
    #RoyalTV

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

    اور اللّه ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے
    جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے
    ❤️

  • @rmfcful
    @rmfcful 2 ปีที่แล้ว +11

    Kaash hum fajar ki namaz ke liye itne mehnat karte toh ajj hum kahan se kahan hote

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 7 หลายเดือนก่อน

    نہ کٹ مروں جب تک میں خواجہِ بَطحاﷺ کی حرمت پر
    خُداﷻ شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا ❣️

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 9 หลายเดือนก่อน

    شاہ است حسینؑ بادشاہ است حسینؑ
    دین است حسینؑ دیں پناہ است حسینؑ
    سر داد نہ داد دست در دستِ یزید
    حقا ئے کہ بنائے لا الہ است حسینؑ
    (ترجمہ)
    شاہ بھی حسین ؑ ہیں، بادشاہ بھی حسین ؑ ہیں، دین بھی حسین ؑ ہیں دین کی پناہ بھی حسین ؑ ہیں۔ سر دے دیا لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہ دیا سچ یہ ہے کہ کلمہ ٔ طیبہ کی بنیاد بھی حسین ؑ ہیں!!
    (ترجمہ)
    حسین شاہ بھی ہے اور بادشاہ بھی ہے
    حسین دین بھی ہے اور دیں پناہ بھی ہے
    نہ کی یزید کی بیعت کٹا دیا سر کو
    اسی بنا پہ تو بنیاد لا الٰہ بھی ہے !!
    خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللّٰہ تعالٰی علیہ

  • @chandchandu8594
    @chandchandu8594 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik Ya Rasool Allah

  • @numannuman8068
    @numannuman8068 ปีที่แล้ว +1

    Great Ustaad Manno Brand

  • @tahirmahmoodvlog7371
    @tahirmahmoodvlog7371 ปีที่แล้ว +1

    میں انکا نام سنا ہے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے کافی نام دے رکھا ہے

  • @ramchand8896
    @ramchand8896 ปีที่แล้ว +1

    حاضما اچھا ھي ھم بد نصيب چانھ ڪي شوقين ھي

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 6 หลายเดือนก่อน

    Islam ka nazariya...
    Leader❤
    یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
    جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
    سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
    عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی
    شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
    نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی
    مفکر اسلام علامہ اقبال

  • @alijawad7978
    @alijawad7978 2 ปีที่แล้ว +2

    پائے ٹیسٹی ہوں گے۔۔۔مگر ہاتھ سے بوٹی نکل کر پلیٹ میں ڈالنا.... زرا ناگوار منظر ہے

  • @Isis_Axadyt
    @Isis_Axadyt 9 หลายเดือนก่อน

    Meray ghr k bilkul paa h very nice taste 😋😋😋

  • @chandchandu8594
    @chandchandu8594 ปีที่แล้ว

    Tajdar e Khatm e Nabuwat Zindabad Zindabad Zindabad

  • @informetivechenal9484
    @informetivechenal9484 2 ปีที่แล้ว +7

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
      نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے
      مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @hassanmir5463
    @hassanmir5463 ปีที่แล้ว

    کیا ہی خوبصورت بات کہی بھائی نے کہ " ہمارا کسی سے کوئی کمپٹیشن نہیں ہے سارے پایا بیچنے والے ہمارے بھائی ہیں" بس یہ ہی عاجزی ہے جو انسان کو منفرد بنا دیتی ہے۔
    رب العالمین آپ کے کاروبار، مال اور جان میں ترقی عطاء فرمائے اور آپ کو ہر بری نظر سے ہمیشہ بچائے رکھے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین برحمتک استغیث!

  • @Carslovers2366
    @Carslovers2366 ปีที่แล้ว +1

    Ustaad Manno Great taste Legend

  • @jannatnoor8391
    @jannatnoor8391 2 ปีที่แล้ว +3

    Vedio start hoty e muh ma panni a gya🤤😍

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      turkey sy italy donkey samunder me lashain

  • @ilyaschisty6794
    @ilyaschisty6794 7 หลายเดือนก่อน

    Very nice Brakfast in Lahore

  • @PH11244
    @PH11244 2 ปีที่แล้ว +2

    خالص کھوتے کے پائے ہیں بہت مزیدار ہیں میں نے بھی پوری رات جاگنے کے بعد کھاءے

  • @khgee8531
    @khgee8531 2 ปีที่แล้ว +7

    Kash isi tarhan fajar kay liye b utha jaye ameen.

  • @Ibrahim_Shah182
    @Ibrahim_Shah182 2 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH KHUSH RAHKHY APKO Muna bhai

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @alipires8041
    @alipires8041 6 หลายเดือนก่อน +1

    Looks awesome

  • @mohdjamil6274
    @mohdjamil6274 2 ปีที่แล้ว +1

    Masahala bahi very nice super

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @chandchandu8594
    @chandchandu8594 4 หลายเดือนก่อน

    کیا وہ دنیا جس میں کوشش نہ ھو دین کے واسطے۔ واسطے وہاں کہ بھی کچھ یاں سب کچھ یہیں کہ واسطے

  • @munsifshah4603
    @munsifshah4603 2 ปีที่แล้ว +1

    mashallah very good breakfast at sultan pura road Lahore

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +11

    💔❤🩹❤محبت کی دنیا میں محبوب جب لاحاصل ہو
    انسان مر تو جاتا ہے مگرموت نہیں آتی💔🩹❤❤🩹🩹🌷🌷⚘💔💔💕❤🩹💘💘🔥💙🧡🌹🌹

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

    الحمدللہ ہم ل❤بیک والے ہیں🌹

  • @petro52uetian
    @petro52uetian 2 ปีที่แล้ว +8

    None of them pay tax even not businessman or not the customer I live in USA 🇺🇸 even every single thing we pay tax
    Now no doubt how imran khan handling that nation
    Just imagine the waste material and all the things created after the break fast serve who is responsible for that
    Anyhow respect and love from Maryland usa 🇺🇸

    • @petro52uetian
      @petro52uetian 2 ปีที่แล้ว

      @@chsalmannaseer188 thanks brother we must bring awareness back to the motherland
      Imran khan not try to built big things but he try to change the mentality level of nation
      Trust me brother Pakistani nation not giving 10% of their business in term of tax to the motherland
      And they demand everything in return

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +1

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

  • @solarstar9449
    @solarstar9449 ปีที่แล้ว

    کبھی نماز کے لیے مسجد کے دروازے پے ان میں سے کیسی نے انتظار کیا ہو ؟؟؟ کھا لیا اور ہگ لیا یج زندگی ہے ان کی

  • @shahidiqbal2184
    @shahidiqbal2184 ปีที่แล้ว +2

    very expencive. Almost double the price as compare to Gawalmandi Market.

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      I think top quality 💯 and top price doesn't matter 💯

  • @noureenamjadnoureenamjad1447
    @noureenamjadnoureenamjad1447 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH

  • @foodrang4901
    @foodrang4901 ปีที่แล้ว

    Bhttt zabardastt 👍

  • @bachonkikahaniyan7000
    @bachonkikahaniyan7000 2 ปีที่แล้ว +19

    I love this breakfast

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @drsmart0078
    @drsmart0078 2 ปีที่แล้ว +25

    Irrespective of the taste , cleanliness is a huge concern . Putting hands
    Directly into the big pot .

    • @The.Mir.
      @The.Mir. 2 ปีที่แล้ว +1

      Yes I also noticed, they must wear gloves.

    • @Memon.1425
      @Memon.1425 2 ปีที่แล้ว +1

      Who Cares in pakistan , Jitni Gandagi Utna hi Ziyada taste

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

    • @malikimtiazimti
      @malikimtiazimti ปีที่แล้ว

      @@@!!!*** ذائقہ ایسے ہی بنتا ھے جناب..***!!!@@@
      Hygiene Condition is very poor but Since Energetic and like as SUPER food, People are ignoring this, and enjoying it..
      $$$۔۔۔اللہ تبارک و تعالیٰ نے
      استاد منو جی
      کا رزق ایسے ہی لگایا ھوا ھے۔۔۔$$$
      ۔۔۔ ماشاءاللہ

  • @aminmotyharamykabaccaharam5072
    @aminmotyharamykabaccaharam5072 ปีที่แล้ว

    Masaah Allah

  • @asmasharif6919
    @asmasharif6919 8 หลายเดือนก่อน

    Taste siri paye 😊😊

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 4 หลายเดือนก่อน

    ‏کوشش کیجیے،
    "آذان سے تھوڑا پہلے"
    "وضو" کر کے
    "جاہ نماز بچھا کہ بیٹھ جایا کریں"
    "اپنے ربّ" "کے بلاوے"
    کا
    "انتظار" کیا کرو۔۔۔
    جن سے "محبت ھو"
    "ان کا انتظار" "بہت محبت"
    سے کیا جاتا ھے۔
    اس لئے پھر جب وہ "پاک ذات"
    پکارے تو "خوشنودی"
    سے اس کی
    "بارگاہ"
    میں پیش ھوجایا کرو ۔۔

  • @waseemkhanwaseemkhan2603
    @waseemkhanwaseemkhan2603 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت خوب جناب

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      💯💯💯💯😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀

  • @currentview0.2
    @currentview0.2 2 ปีที่แล้ว +24

    Don't lose hope, you never know what tomorrow can brings

    • @randomfootages9120
      @randomfootages9120 2 ปีที่แล้ว

      Yeah exactly Maybe I can be in your life who knows

    • @robin7815
      @robin7815 2 ปีที่แล้ว

      Hm

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 11 หลายเดือนก่อน

      لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد

  • @izzatkhan853
    @izzatkhan853 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah 👍👍👍👍

  • @sohaibfaraz4162
    @sohaibfaraz4162 ปีที่แล้ว +1

    the glory of my allah

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️

  • @hussainshahofficial7062
    @hussainshahofficial7062 2 ปีที่แล้ว +8

    یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @shahidking9270
      @shahidking9270 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      نماز اچھی روزہ اچھا حج اچھا زکوٰة اچھی
      مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہونہیں سکتا
      نہ جب تک کٹ مروں خواجہ بطحاﷺ کی حُرمت پر
      خُدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا

  • @bnjdancer8635
    @bnjdancer8635 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
      نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے
      مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️❤️

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

    کیا وہ دنیا جس میں کوشش نہ ھو دین کے واسطے۔ واسطے وہاں کہ بھی کچھ یہ سب کچھ یہیں کہ واسطے

  • @shahidking9270
    @shahidking9270 2 ปีที่แล้ว +1

    Nice

  • @yasirvlogsofficial3677
    @yasirvlogsofficial3677 2 ปีที่แล้ว +16

    Old memories I did my Breakfast from here a lot of time ⏲️ delious! But wake ⏰😴 up early in morning after pray our Fajer praye & then breakfast !!!!....

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +2

      ‏ لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
      تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️

    • @naturelover9177
      @naturelover9177 2 ปีที่แล้ว +2

      Can you please tell me the location

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 2 ปีที่แล้ว +1

      ???

    • @nafeeskhan9109
      @nafeeskhan9109 ปีที่แล้ว +1

      @@naturelover9177 Sultan pura shumali lahore

    • @UzairKhan-lu5mq
      @UzairKhan-lu5mq ปีที่แล้ว +1

      Yasir Bhai address kia jaga ha dukan

  • @Khizzarop
    @Khizzarop หลายเดือนก่อน

    Good

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 3 หลายเดือนก่อน

    اور تمہارا رب جانتا ہے جو ان کے سینوں میں چھپا ہے اور جو ظاہر کرتے ہیں۔69
    اور وہی ہے اللّٰـه کہ کوئی الہ نہیں اس کے سوا اسی کی تعریف ہے دنیا اور آخرت میں اور اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف پھر جاؤ گے۔70
    سورۃ القصص

  • @nazamkayani536
    @nazamkayani536 2 ปีที่แล้ว

    Great munoo

  • @Mrpindi99
    @Mrpindi99 2 ปีที่แล้ว

    منو بھائی کے پائے کی کیا بات ہے

  • @dieselshaitansurkipeepkapi9517
    @dieselshaitansurkipeepkapi9517 2 ปีที่แล้ว +5

    جو رات کو انتظار کرتے ہیں بے وقوف ہے وہ گھر پہ بنا لو کھا لو بس ختم بات یہ کیا بات ہے رات کو انتظار کرتے ہیں

  • @hussainshahofficial7062
    @hussainshahofficial7062 2 ปีที่แล้ว +21

    ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں 📚
    لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے 😭🙏

    • @nextbanker9538
      @nextbanker9538 2 ปีที่แล้ว

      قرآن خود کش بمبار بناتا ہے۔

  • @classicofsubcontinent7052
    @classicofsubcontinent7052 ปีที่แล้ว

    Rawalpindi mn b kafi ziada is typ ki shops hn. Pindi ka b rukh karen Urdu piont walay

  • @bilqessbilqess115
    @bilqessbilqess115 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah zabardasat g

  • @chandchandu8594
    @chandchandu8594 4 หลายเดือนก่อน

    🌷💐🌹❤️ *منہ میٹھا کیجئے۔۔۔درود شریف پڑھئیے۔۔!* 🌷❤️🌹💐
    ♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹
    🌹﷽🌹
    📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿

  • @foodvision824
    @foodvision824 2 ปีที่แล้ว +10

    میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ جب پنگو ڈے میں تہے تو کہتے تھے یا حبلی امتی/یا اللّہ میری امت کو بخش دے۔۔سبحان اللّہ۔کسکو فخر ہے نبی کے امتی ہونے کا۔۔سبذکراعب کر دین پلیز۔جزاک اللّہ،♥️❤️

    • @harisk4151
      @harisk4151 2 ปีที่แล้ว +1

      Bheek mangna bnd kro aur mehnat kro

    • @huaweitablet4954
      @huaweitablet4954 ปีที่แล้ว

      کون بد بخت رسول اکرم صلعم کے امتی ھونے پر فخر نہیں کرتا
      اس طرح کے عجیب و غریب سوالات کر کے کیا حاصل کرنا مقصود ھے؟

  • @Cyber_Gamerz-fr5hz
    @Cyber_Gamerz-fr5hz 13 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @sylvester3882
    @sylvester3882 2 ปีที่แล้ว +1

    Very nice 👍 bhai

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 2 ปีที่แล้ว +3

    Energetic food ☺️

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/cTJwkCxFn2g/w-d-xo.html

  • @aaziz363
    @aaziz363 ปีที่แล้ว +2

    Love the dish

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      😂😂😂💯📴🤣😅👍

  • @numannuman8068
    @numannuman8068 23 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @mainhoondost7373
    @mainhoondost7373 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah great

  • @adilali5401
    @adilali5401 2 ปีที่แล้ว

    Allah Pak jis ko Chahe izat de jis ko chahe zilat naseeb ker de Be shak Allah Pak ne izat atta ki ha Or Zaiqa bhi Allah Pak ne deya ha Shuker ha

  • @user-cj7ck4dx3i
    @user-cj7ck4dx3i 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @RandomVideos-gu3gx
    @RandomVideos-gu3gx ปีที่แล้ว

    Allah or brkat de

  • @GoldMedalistPUOfficial
    @GoldMedalistPUOfficial 2 ปีที่แล้ว +11

    Awesome Thumbnail 👏👏👌👌
    Trotters Cuisine seems
    Savoury so that's why the people keep on waiting for so long time.
    Superb Sharing 👍👍👍

    • @aftabaftab9454
      @aftabaftab9454 2 ปีที่แล้ว

      ĺ

    • @fazalerabbi3579
      @fazalerabbi3579 ปีที่แล้ว

      @@aftabaftab9454 in ho ml

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 4 หลายเดือนก่อน

      ہمارے لئے پوری دنیا پر یہ فضیلت کافی ہے
      کہ ہمارے دلوں میں حضور ﷺ کی محبت ہے❤

  • @rizvitimes2178
    @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

    ❤️❤️❤️❤️

  • @harrissaleemi4570
    @harrissaleemi4570 2 ปีที่แล้ว +1

    Sultan pura zindabad.

  • @user-cj7ck4dx3i
    @user-cj7ck4dx3i 3 หลายเดือนก่อน

  • @usamabutt6233
    @usamabutt6233 4 หลายเดือนก่อน

    امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ وہ کہا کرتے تھے
    کہ اگر نماز پڑھنے کو آپ کا دل نہیں کرتا قران پڑھنا آپ کی عادت نہیں اور ذکر اذکار بھی آپ کی پابندی نہیں تو جان لو کہ اللہ تعالی نے آپ پر اپنی رحمت کا دروازہ بند کر دیا

  • @ZafarIqbal-rv2rs
    @ZafarIqbal-rv2rs 2 ปีที่แล้ว +1

    Very nice 👍

    • @rizvitimes2178
      @rizvitimes2178 ปีที่แล้ว

      Labbaik Ya Rasool Allah ❤️

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +9

    ❤🩹💔🩹❤اس کی یاد میں آج بھی دل روتا ہے
    شاید محبت کا آخری انجام یہی ہے 💔🩹❤⚘💘💘🧡🔥🌼💙💔🌷🌹💐❤💕🩹🩹

    • @J10_C.fighter
      @J10_C.fighter 2 ปีที่แล้ว +1

      Bilkul yehi anjaam h.

    • @sikandarferoz101
      @sikandarferoz101 2 ปีที่แล้ว

      BLIKL..
      SAME HERE.

    • @J10_C.fighter
      @J10_C.fighter 2 ปีที่แล้ว +1

      Kesi ne lgta h aap ka dil toooor deya

    • @sikandarferoz101
      @sikandarferoz101 2 ปีที่แล้ว +1

      @@J10_C.fighter
      NI.. LEKIN KCH APNI GHALTIYAN.
      KCH APNON KI MEHRBAANIAN......

    • @J10_C.fighter
      @J10_C.fighter 2 ปีที่แล้ว

      Yani ek moosam hrjaai ek teri berukhi

  • @adnanshahshah7904
    @adnanshahshah7904 2 ปีที่แล้ว

    Nice dost