برادر سب اچھا رھا مگر کمال کی بات یہ ھے کہ دیکھنے والوں کے لیے جو سب سے اھم بات ھے اسطرف اپ نے جانا مناسب نہیں سمجھا وہ کہ اسپر کتنا رقم خرچ ھوئ؟ یہ اپ کی کارکردگی کا ڈارک پویننٹ ھے❗
@@javedazeem825 بہت بہت شکریہ اپ کی محبتوں کا,جناب بات یہ ہے کہ ریٹ کیونکہ میں نہیں بتاتا اس وجہ سے کہ مارکیٹ اپ ڈاؤن ہوتی ہے اور اگر میرے بتائے ہوئے ریٹ اپ کو مارکیٹ میں نہ ملے تو اس سے میری ویڈیو پر کافی اثر پڑے گا-
@@hunainsolarexpert7403 برادر من۔ اتنی سمجھ بوجھ اس منہگائ نے ھر انسان کو سکھا دیا ھے کہ مارکیٹوں کے ریٹ ھمارے حکمرانوں کے وعدوں کی طرح ھوتے ھیں اج کم تو کل زیادہ۔ ریٹ بتانے سے کسٹمر کو اچھی رھہنمای ملتی ھے یہ طے شدہ بات ھے کہ کسٹمر نے اخراجات کی مد میں ذبیح ھونا ھی ھونا ھے؟شکریہ
Kmaal ka setup hai sir apka har chz Achi hai
Alhamdulillah sir buhat shukria sir..
ماشاءاللہ بہت عمدہ کام کیا ہے صفائی کے ساتھ
جزاک اللہ اللہ تعالی ہم سب کو نیک ہدایت عطا فرمائے امین-
❤❤❤❤❤
🥰🥰🥰
Bhai ye powerwall old inverex inverter 5.2kw aerox k sath competible hai??
Kindly ans
No sir,
@@hunainsolarexpert7403 kindly suggest battries for my solar setup
330watts panels & 5.2KW aerox inverter.
Please contact Whatsapp
برادر سب اچھا رھا مگر کمال کی بات یہ ھے کہ دیکھنے والوں کے لیے جو سب سے اھم بات ھے اسطرف اپ نے جانا مناسب نہیں سمجھا وہ کہ اسپر کتنا رقم خرچ ھوئ؟ یہ اپ کی کارکردگی کا ڈارک پویننٹ ھے❗
@@javedazeem825 بہت بہت شکریہ اپ کی محبتوں کا,جناب بات یہ ہے کہ ریٹ کیونکہ میں نہیں بتاتا اس وجہ سے کہ مارکیٹ اپ ڈاؤن ہوتی ہے اور اگر میرے بتائے ہوئے ریٹ اپ کو مارکیٹ میں نہ ملے تو اس سے میری ویڈیو پر کافی اثر پڑے گا-
@@hunainsolarexpert7403
برادر من۔ اتنی سمجھ بوجھ اس منہگائ نے ھر انسان کو سکھا دیا ھے کہ مارکیٹوں کے ریٹ ھمارے حکمرانوں کے وعدوں کی طرح ھوتے ھیں اج کم تو کل زیادہ۔ ریٹ بتانے سے کسٹمر کو اچھی رھہنمای ملتی ھے یہ طے شدہ بات ھے کہ کسٹمر نے اخراجات کی مد میں ذبیح ھونا ھی ھونا ھے؟شکریہ
اپ نے صحیح فرمایا-
@@hunainsolarexpert7403
برادر من۔ شکریہ۔
Tottal cost ktna ay h all over
Jis time install Kiya tha us time ke Rate.,
780,000
Inverex 4kw pe 10 penal laga sakty hen
@@navaidansari668 Gee han
@@hunainsolarexpert7403 10 aik Sath ya 5/5 ki serice
@@navaidansari668 5/5
Maximum kitni generation dy ra ha ?
@@AmeerHamza-jr6gk 100%
100% means? 3kw or above ?
@AmeerHamza-jr6gk Mery TH-cam channel par short video hai Ap check karain
Hunain sb. Kindly all items ki list, company name and price b share ker de. Hame ahista ahista her month khareedne me asani hogi. Jazakallah
@@3Mermaids next time Inshallah..
@@hunainsolarexpert7403I will be waiting
Asalam o alikum sir battrey price bata de please
@@danishahmed4999 black Rate hai 250k Karachi
Bettry DC breaker NAHI laga ya Jo ke bohat Galt kia hai
Battery Me Breaker Laga hai,..Janab
G. . . bhai. . hum dekh saktay hain 😅😅😅😅😅
@@fortunepk بہت شکریہ-