(١١٠) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ ذَكَرَ فِیْهَا مَلَكَ الْمَوْتِ وَ تَوْفِیَۃَ النَّفْسِ اس میں ملک الموت اور اس کے روح قبض کرنے کا ذکر فرمایا ہے هَلْ تُحِسُّ بِهٖۤ اِذَا دَخَلَ مَنْزِلًا؟ اَمْ هَلْ تَرَاهُ اِذَا تَوَفّٰی اَحَدًا؟ بَلْ كَیْفَ یَتَوَفَّی الْجَنِیْنَ فِیْ بَطْنِ اُمِّهٖ؟ اَ یَلِجُ عَلَیْهِ مِنْ بَعْضِ جَوَارِحِهَا؟ اَمِ الرُّوْحُ اَجَابَتْهُ بِاِذْنِ رَبِّهَا؟ اَمْ هُوَ سَاكِنٌ مَّعَهٗ فِیْۤ َحْشَآئِهَا؟ كَیْفَ یَصِفُ اِلٰهَهٗ مَنْ یَّعْجِزُ عَنْ صِفَةِ مَخْلُوْقٍ مِّثْلِهٖ؟! جب (ملک الموت) کسی گھر میں داخل ہوتا ہے تو کبھی تم اس کی آہٹ محسوس کرتے ہو؟ یا جب کسی کی روح قبض کرتا ہے تو کیا تم اسے دیکھتے ہو؟ (حیرت ہے) کہ وہ کس طرح ماں کے پیٹ میں بچے کی روح کو قبض کر لیتا ہے۔ کیا وہ ماں کے جسم کے کسی حصہ سے وہاں تک پہنچتا ہے؟ یا اللہ کے حکم سے روح اس کی آواز پر لبیک کہتی ہوئی بڑھتی ہے؟ یا وہ بچہ کے ساتھ شکم مادر میں ٹھہرا ہوا ہے؟ جو اس جیسی مخلوق کے بارے میں بھی کچھ نہ بیان کر سکے، وہ اپنے اللہ کے متعلق کیا بتا سکتا ہے۔ --***--
I’m happy to have found this lecture. Death is inevitable. I want to prepare better.
ما شاء الله the lecture was amazing
Didn't get bored despite its length
Beautiful lecture everyone should have to listen to it
Mashallah. Informative lecture Sheikh Nasser
Allahhumma sullie ala Muhammad wa Ali Muhammad ❤️❤️❤️❤️❤️😔😢
Amazing lecture! ALLAH youhchourak ma3 Mohamad wa Ahli Mohamad🙏🏻
May Allah swt make death easy on us🤲🏻
I am from Pakistan and regular lesson these because of I want to become fluent in English language
Superb 👌
Allahuma sali ala muhamd wa Ali muhamd wajjil farzahom shref
Allahuma sali ala muhamd wa Ali muhamd wajjil farazah shreef
So true
Good teaching
Which sermon is he talking about I m not able to find ???
(١١٠) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ
ذَكَرَ فِیْهَا مَلَكَ الْمَوْتِ وَ تَوْفِیَۃَ النَّفْسِ
اس میں ملک الموت اور اس کے روح قبض کرنے کا ذکر فرمایا ہے
هَلْ تُحِسُّ بِهٖۤ اِذَا دَخَلَ مَنْزِلًا؟ اَمْ هَلْ تَرَاهُ اِذَا تَوَفّٰی اَحَدًا؟ بَلْ كَیْفَ یَتَوَفَّی الْجَنِیْنَ فِیْ بَطْنِ اُمِّهٖ؟ اَ یَلِجُ عَلَیْهِ مِنْ بَعْضِ جَوَارِحِهَا؟ اَمِ الرُّوْحُ اَجَابَتْهُ بِاِذْنِ رَبِّهَا؟ اَمْ هُوَ سَاكِنٌ مَّعَهٗ فِیْۤ َحْشَآئِهَا؟ كَیْفَ یَصِفُ اِلٰهَهٗ مَنْ یَّعْجِزُ عَنْ صِفَةِ مَخْلُوْقٍ مِّثْلِهٖ؟!
جب (ملک الموت) کسی گھر میں داخل ہوتا ہے تو کبھی تم اس کی آہٹ محسوس کرتے ہو؟ یا جب کسی کی روح قبض کرتا ہے تو کیا تم اسے دیکھتے ہو؟ (حیرت ہے) کہ وہ کس طرح ماں کے پیٹ میں بچے کی روح کو قبض کر لیتا ہے۔ کیا وہ ماں کے جسم کے کسی حصہ سے وہاں تک پہنچتا ہے؟ یا اللہ کے حکم سے روح اس کی آواز پر لبیک کہتی ہوئی بڑھتی ہے؟ یا وہ بچہ کے ساتھ شکم مادر میں ٹھہرا ہوا ہے؟ جو اس جیسی مخلوق کے بارے میں بھی کچھ نہ بیان کر سکے، وہ اپنے اللہ کے متعلق کیا بتا سکتا ہے۔
--***--
14
Ya shaikh ... Khabibi, where was this copied from this time?
No every time he copies. At least listen to what he is preaching
TAQIYYA Detective: AZHAR NASSER
th-cam.com/video/PXFj4kYLhmY/w-d-xo.html