السلام علیکم بہت شکریہ جناب بہت ہی مفید معلومات سننے کو ملی ہیں الله تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کافی دیر سے یہ مچھلی کے سر کا سوپ بنا کر پینے کو جی چاہتا تھا لیکن بنا نہیں پا رہا تھا اج اپ کا لیکچر سن کر شوق دوبارہ جاگ اٹھا ان شاء الله جلد بنائیں گے پیئں گے اور جو فوائد حاصل ہوں گے کوشش کریں گے گروپ میں دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں الله حافظ سدا سلامت رہو
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوب استاد محترم اللہ تعالیٰ آپ کے علم کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ سر بہت خوب
السلام علیکم
بہت شکریہ جناب
بہت ہی مفید معلومات سننے کو ملی ہیں الله تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ، ڈاکٹر ھاشم گیلانی صاحب محترم۔آپکی وڈیوز کا انتظار رھتا ھے۔،بہت عمدہ انداز میں آپ سمجھاتے ھیں۔جزاک اللہ خیر
السلام علیکم
بہت شکریہ جناب
بہت ہی مفید معلومات سننے کو ملی ہیں الله تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کافی دیر سے یہ مچھلی کے سر کا سوپ بنا کر پینے کو جی چاہتا تھا لیکن بنا نہیں پا رہا تھا اج اپ کا لیکچر سن کر شوق دوبارہ جاگ اٹھا
ان شاء الله جلد بنائیں گے پیئں گے اور جو فوائد حاصل ہوں گے کوشش کریں گے گروپ میں دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
الله حافظ سدا سلامت رہو
ما شاء اللہ
بہترین معلومات
جزاک اللہ استاد محترم کمال کی ویڈیو کے لیے
Excellent Sir
بہترین معلومات
Gilani sab good job keep it up
Great video
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی استاد محترم کیا بات ہے ویڈیوز نہیں اپلوڈ ہورہی۔۔۔؟؟
اسلام علیکم
محترم گیلانی صاحب نظام ہضم کی بہتری کے لیے بھی کوئی ویڈیو بنائیں
poori series karnay laga hoon ji. beemariyon pe bhi step by step sath he chalengay ilaj samet
جو بلڈ تھنر لے رہے ہیں کہ یہ سوپ ان کے لیے کام کرے گا
کیسے معلوم ہو کہ تانبا جسم میں پورا ہے یا نہیں
Conclusion Kiya Hai main k ye soup chashma utaar Dega ya Nhi? Mene 2 lacs ka LASIK karwaya Hai Lekin again eyesight weak ho Gai Hai 😢