رباعی مجرد سے اسم فاعل مضارع معروف کے وزن پر ہی بنیگا بس فرق صرف اتنا ہے کہ علامت مضارع کو حذف کرنے کے بعد میم مضموم شروع میں لے آؤ اور ماقبل آخر کو کسرہ دیدو
Thank you brother. I'm from Bangladesh. Your lecture is very helpful for my beginning learning Arabic. Moreover, I can understand Urdu writing as well. May Allah grant you success in all spheres of life
@@Islamzindabaad786-92 جاء الولد. جاء، فعل الولد فاعل. دوسری مثال،. جاء العالم. جاء، فعل، العالم فاعل. یہ تو نحو کے حساب سے تحقیق ہوئی. صرف کے حساب سے، الولد جامد اسم ہے، اور العالم مشتق اسم ہے، اور مشتق کی سات قسموں میں سے اسم فاعل ہے. بس جیسے فعل کو پہچانتے ہیں، ماضی مضارع امر اسی طرح اسم کو پہچانتے ہیں، جامد مصدر، مشتق
مولانا صاحب شکریہ آپ حضرت کو اللہ پاک سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں علم میں اضافہ عطاء فرمائے آمین آپ کا سمجھا نے کا طریقہ بہت عمدہ ہے
جزاک اللّٰہ ❤️🇵🇰۔
ماشاءاللہ
Bahut khub sundar hai
Jazakallahu khairan kaseera 💐💐💐💐
اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Allah ap ko khoob nawaze۔۔۔Ameen
جزاك الله
سبحان الله
sir bhot zabardast smajaty ho
v good job keep it up♥️♥️♥️♥️
Asslamauaalikum wrh. Shaikh e mohtaram, waiting for Lesson 98, Ism e Mafool. Jazak Allahu khaira
منصرف اور غیر کے بارے میں ویڈیو بناءیں مہربانی ہوگی
Thank you so much sir ❤️ jazakallah
جزاک اللہ خیرا
ماشاءالله 🌹
MashaAllah
तहेदिल आपका शुक्रिया
کیا کریم اسم فاعل ہے؟
حضرت کیا اسماء مشتقہ میں زمانہ ہوتا ہے
masha allah hazrat
Allah aap ko salamat rakhe ameen summa ameen
حضرت ویڈیو بہت اچھی لگی، مگر طریقہ استعمال اور تمرین کی کمی ہے اگر یہ کمی بھی پوری ہوجائے تو نوازش ہوگی .
Assalamualaikum Hazrat ap se ek sawal puchna tha
رباعی مجرد سے اسم فاعل کیسے بنائیں گے حضرت
رباعی مجرد سے اسم فاعل مضارع معروف کے وزن پر ہی بنیگا
بس فرق صرف اتنا ہے کہ علامت مضارع کو حذف کرنے کے بعد میم مضموم شروع میں لے آؤ اور ماقبل آخر کو کسرہ دیدو
Thank you brother. I'm from Bangladesh. Your lecture is very helpful for my beginning learning Arabic. Moreover, I can understand Urdu writing as well. May Allah grant you success in all spheres of life
کم سے کم 20 منٹ کی ویڈیو بنائیں
آپ جہاں تہاں سے پڑھاتے ہیں
ایک پحث پر پوری ویڈیو بنائیں مہربانی ہوگی۔
اسمِ فاعل مشتق سے بنتا ہے اور فاعل ،جامد سے بنتا ہے؟
فاعل تو کچھ بھی ہوسکتا ہے، جامد بھی مصدر بھی مشتق بھی. فاعل کا تعلق نحو سے ہے، اور اسم فاعل کا تعلق صرف سے ہے
اسمِ فاعل صرف مشتق سے ہی بنےگا ؟
Isme faayil kibek example Urdu aur arabic me send kijiye na mujhe plz
@@Islamzindabaad786-92 جاء الولد. جاء، فعل
الولد فاعل.
دوسری مثال،. جاء العالم.
جاء، فعل، العالم فاعل. یہ تو نحو کے حساب سے تحقیق ہوئی.
صرف کے حساب سے، الولد جامد اسم ہے، اور العالم مشتق اسم ہے، اور مشتق کی سات قسموں میں سے اسم فاعل ہے.
بس جیسے فعل کو پہچانتے ہیں، ماضی مضارع امر
اسی طرح اسم کو پہچانتے ہیں، جامد مصدر، مشتق
@@onlinearbiseekhen313 جو فعل کے کرنے والے پر کو بتائے اسے اسمِ فائل کہتے ہے؟
ما شاء اللہ