قُرآن نبیوں کے ذِکر سے بھرا ہُوا ہے۔ جِس میں برگزیدہ ہستیوں یعنی انبیأ کا ذِکر صرف اور صرف اللہ کی طاقت قُدرت اور انعامات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یُوسف کا قِصّہ ہو یا نُوح کا، ابراھیم کا ہو یا مُوسیٰ کا۔ آدم کا ہو یا لُوط کا۔ مقصد ایک ہی ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر تُم خُود کو اللہ کے سُپرد کر دو تو اللہ کِسطرح اپنی قُدرت اور طاقت سے تُمہیں مُشکل ترین صُورت سے بھی نکال لیتا ہے۔ اِن واقعات میں نُوح ، ابراھیم، لُوط یا یُوسف کی بڑائی نہیں بلکہ اللہ کی کِبریائی اور بڑائی بیان ہُوئی ہے۔ جبکہ احادیث کے نام پر روایات میں جب بھی شخصیات کا ذِکر آتا ہے تو اُس میں اللہ کی نہیں بلکہ ابوبکر، عُمر، عُثمان اور علی کی بڑائی بیان ہو رہی ہوتی ہے، اور یہی وہ تاریک راستہ ہے جو شخصیت پرستی کی طرف لے جاتا ہے۔
ya Allah madad . kalma yehi hai k toheed pey emaan hona lazmi hai shirk karney se Islam ka koi taluk nahi hai. Jazak Allah Kheir. bohat behtareen baat kardi ali bahi ney Hazrat Essa a.s waqtey Nabi Payghambar Risalath k7 duniya mea aye lekin akhrath se kabal wo ummati hongey tu phir imam tu koi shey hi nahi madad klye shirk se bacho Musalmano. thanks.
عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص):" انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
Gadeer e khum ka waqia khutba hijja tu wida k baad pesh aya tha.. Us khutba mn tu clear hai k aaj deen complete ho gya.. Quraan bhi complete ho chuka tha... Baad mn koi bhi ayat aana mumkin nehi..
Na ye Ilmi na ye kitabi Ye hai jahil makkari farebi. Mere buzurgon sa hai hi koi nai Tu EMAM shai hi koi nai. Allah tala engineer ko aur uske followers ko hidayat ata farmaye.
Tajawez to ki hy shiya ne lakin all e nabi saw se bagawat to hum bhi kartay han mara masla ye hy all e nabi saw k dushmano pr darood hum Kun partay han ager hum lanat na bhi karein to Kam az Kam darood bhi to na parein shirk k masla pr mujhay bhi tahufzat han lakin momin to hum bhi nhi
Agr imam Mehdi ko devine bless nii hoga to un ko pta k say chala ga k wo imam Mehdi hein zahiran un ko koi paygam to aya ga na ki ap imam hein ap ki ya zimdari hai bhai kuch smaj nahi aya
CNN or BBC ki English ka matlab normally aik jaisa hota hai pr hamesha aik jaisa nai hota.same sentence or word ka mafhom UK or USA main mukhtalif hota hai
#.## | 00:00 Start & Introduction !! Q.01 | 00:34 QUR'AN ki Study Riwayat ki Roshni mei hogi ya apni raye say ??? Aima Ahl-e-Bait say Deen Lena ?? Q.02 | 06:04 Ghadeer-e-Khum pe maola Ali ko Ali bhai ne Successor kiya ?? SHIAH kay Aqeedah-e-IMAMAT ki Haqeeqat ??? Q.03 | 09:29 Imam Mehdi ko Mansoos Bin ALLAH Mantay hai ?? Q.04 | 12:10 Hazrat Ibrahim عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ ki Aulaad Imam Hai ?? Q.05 | 15:21 Shoora Jamhooriat say Kabhi koi NABI nahi Aya to Is Ummat ka successor kyun ayega ?? Q.06 | 17:26 Ghadeer-e-Khum pe Takmeel-e-QUR'AN wali Ayat Nazil huwi ?? Q.07 | 19:20 Imam Mehdi agar Mansoos Bin ALLAH ni hai to Ali bhai unko follow kyun karei gay ??
ma ek bat pe pohncha hm log Allah se nahi dartay log logo se dartay hm log firqay ke akaberien se dartay hm jis din firqo ke logo ne jis din Allah se darna shroh kar diya us din sahih din batana shoroh ho jaye gain
He does this mubahisa with unknown people who he knows he can dominate. Jb koi known bnda ata jesy mufti hanif or mufti tariq to see him ye kamry ko lock krdeta aur completely under ground hojata
App logon ki yehi problem hai. Pehle app Prophet (SAWW) ka status clear karen. Agar app conclude karte hain, 40 saal maj Nabi bane or Allah ka paigham pohanchaya and chale gaye, to app ki bat sahi hai Lekin agar ap yeh conclude karte hain kay wo rehmat ul alameen hain which is almost equal to Rab bil Alameen And that rehmat is not time bound. Usk bad sab k aqeeday clear hojaingay. Behas ki bat bachti hi nai es mai
Aadmi keh raha hai k imam mehndi koi galat akeeda rakh hi nahi sakta..aur ek taraf kehta hai galat akeeda kewal masoom nahi rakhta baki sabse khata ho skti hai…ek taraf kehta allah ki guidance bhi nahi hogi …aur kehta hai hum jaise hi honge aur hamari guidance pe honge matlab khud ko masoom man raha hai ya bukhari aur muslim ko 😂😂😂…bhai galat jagah ghus raha hai badshaho ki nahi imamo ki fiqh hai udhed denge tjhe..
تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت ) قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟ لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟ عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔ اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔ ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔ اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔ مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔ امام از قرآن!!! قرآن مجید میں 12 مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔ سورۃ البقرہ آیت 124. واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ).. جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔ اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔ یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔ جو کہ صرف امت مسلمہ ہے آج ایک ملت کے طور پر اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟ جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔ ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔ ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟ خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔ جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔ اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟ سورہ البقرہ آیت 30۔ اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا.... اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!! اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔ اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔ آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!! یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ What is the difference between Imam
Mirza sahib arbi agar baddu janty hain lekin quran sirf arbi ibarat nahi rehnumaye hai khuda Wand Mitaal ka messages hain jo Muhammad nay samjhaye ap aik dum sy Nabi pak ki 63 years ki zindagi ki mehnat ko zero nahi kar skty k sirf arbi bolni or parhnay anay sy insan kamil or kamyab ho jata jab tak ap quran ko waisy na samjho jaisy Mola Muhammad nay samjhaya or bad main Kaha bhi k quran or ehal e bait aik dosry sy juda nahi Or dosri daleel ji Han English jo bhi janta ho ye lazmi nahi k aik ibarat sy dunya k sab log aik hi matlab samjhy diplomatic English social English ethical English usky bad or bohat si cheezay hain so ye daleel kabil w qabool nahi hai Or aap jo qayas ka sahara laity hain explanation k liye wo sahi nahi ap Nabi pak k bary main qayas nahi kar skty Or qayas daleel k liye qabil e qabool hota bhi nahi Baki kafi cheezo sy agree karta apki social society ko behtar or firqa wariyat ko cheezo sy to hamay extremist nature k sath radd nahi jawab dna chahiye ye ab aisy bhi ni explanation bhi ap kary or Hadees bi apni marzi ko lay jo zyada soot kary apky mokif ko baki nahi mazrat k sath ye tarika sahi nahi Hadees Saqlain aik mutwatar Hadees hai jiski ap sahi bayan nahi karty
اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی ان کوششوں کو قبول فرمائے آمین ❤
ماشاءاللہ ❤
Masha Allah, excellent explanation, EMAM stay safe stay blessed, Islam zindabad Pakistan zindabad,
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
❤❤❤
آپ کے نبی علی بھائی ہیں. مبارک ہو
@@zafarkhan313 Oooo bhai ullu chisti rasol Allah palti..
Buhari ki hadees 2812 or Muslim ki 4776 bi par ke batao logo ko 🤔 😆 🙄
الھم صلی علی محمد وآل محمد خاتم النبیین و راحمت العالمین ❤❤❤
Ye hei muhammad ali sehzada Allah sada khus or abad rakkhe or hum sab ko rahe haq pe rakkhe🤲aameen
Alhamdulilah❤
Ma sha Allah ❤
ماشاء اللہ علی بھائی زبردست ❤
Love you engineer muhammad ali mirza ❤God bless you ❤❤❤❤❤
سلامت رھے تیرا ایمان تیرا علم اور عمل
رب رکھے تجھے حفظ میں بنائے امت کا راہبر
Thnx you nice good 💯
ماشاءالله
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
جزاك الله خيرا !
MA SHA ALLAH ❤❤❤ SIR ALI MERI JAAN ❤❤❤
Ustaad e mohtaram janab engineer Muhammed Ali mirza hamesha refrance ky sath boltey hai
Hahahhahhaa
😊@@abdulrazzaq1354
Hassan Allah yari KY Sammy batny sy darta h
Hasan Allah yari bghert insaan hy jo k umr abu bkr r.a k bary me ghlt akeeda rkhta hy
Bol bachan koi hades koi rewayat ni
A
MashaAllah.
I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹
Masha Allah zabardast Allah Ali Bhai k ilm o Amal my ezafa kre ameen or Ali Bhai ko Allah salamat rakhe ameen summa ameen ❤️❤️❤️
Maza aya Allah ki qasam bat samjne ka Allah ap ki khidmat ko ap k lye azeem ajar me tabdeel kr de concept clear ho jata hr qisam ka
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah Khair
Jabardast lecture engineer Mohammed Ali Mirza shahab ❤❤❤❤❤
Love 💕 you Ali bhai 💖
قُرآن نبیوں کے ذِکر سے بھرا ہُوا ہے۔ جِس میں برگزیدہ ہستیوں یعنی انبیأ کا ذِکر صرف اور صرف اللہ کی طاقت قُدرت اور انعامات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یُوسف کا قِصّہ ہو یا نُوح کا، ابراھیم کا ہو یا مُوسیٰ کا۔ آدم کا ہو یا لُوط کا۔ مقصد ایک ہی ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر تُم خُود کو اللہ کے سُپرد کر دو تو اللہ کِسطرح اپنی قُدرت اور طاقت سے تُمہیں مُشکل ترین صُورت سے بھی نکال لیتا ہے۔ اِن واقعات میں نُوح ، ابراھیم، لُوط یا یُوسف کی بڑائی نہیں بلکہ اللہ کی کِبریائی اور بڑائی بیان ہُوئی ہے۔ جبکہ احادیث کے نام پر روایات میں جب بھی شخصیات کا ذِکر آتا ہے تو اُس میں اللہ کی نہیں بلکہ ابوبکر، عُمر، عُثمان اور علی کی بڑائی بیان ہو رہی ہوتی ہے، اور یہی وہ تاریک راستہ ہے جو شخصیت پرستی کی طرف لے جاتا ہے۔
Jab talak ye firqe rahenge logoka aqeeda kabi bi sahi nahi hoga Allah ka shukar hai ali sir ki waja se kitne logoka aqeeda durust hua hai
My dear m ali mirza my teacher❤
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
اللّهُمّ كُنْ لِوَلِيّكَ الحُجّةِ ابْنِ الحَسَنِ
صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَعَلَى آبَائِهِ
فِي هذِهِ السَّاعَةِ وَفي كُلّ سَاعَةٍ
وَلِيّاً وَحَافِظاً
وَقَائِداً وَنَاصِراً
وَدَلِيلاً وَعَيْناً
حَتَّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً
وَتُمَتّعَهُ فِيهَا طَوِيلاً.
Masha Allah 🌹 ... Beautiful Explanation 👍👍
اپکی بات سچ ھے۔
Awesome justification by engineer sb well done ❤
I love Quran.💗💗💗
I love Ahle Bait.💗💗💗
I love Ali bhai.💕💕💕
I love farhan bhai.💕💕💕
Jhelum jake pappi le le 😂
ya Allah madad . kalma yehi hai k toheed pey emaan hona lazmi hai shirk karney se Islam ka koi taluk nahi hai. Jazak Allah Kheir. bohat behtareen baat kardi ali bahi ney Hazrat Essa a.s waqtey Nabi Payghambar Risalath k7 duniya mea aye lekin akhrath se kabal wo ummati hongey tu phir imam tu koi shey hi nahi madad klye shirk se bacho Musalmano. thanks.
Happy to see Ali ul ahsan naqvi bhai after so long
Masha Allah ustaze aala
Salam ho Ali bhai par
Good to see Shah G after long time.
Great men ali bhai❤❤
صرف يا اللّٰہ مدد🤲🏻
باقی سب شرک و بدعت
Emam Shb Ma Sha Allah ❤❤❤
Zinda bad engineer sahib
Drood❤Shreef🩵
❤❤❤
عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے
پارٹ 1
سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___
جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،!
"دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع "
قال رسول اللّٰہ (ص):" انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟
قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟
فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔
قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟
قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔
قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟
قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔
پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔
ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔
توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__
[ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125
سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
یہ نہی سمجھ آۓ گا 😅
What about Isa A.S. returning "Aqida" where is mention in Quran ambiguous statememt
Eng. Mirza must accept Allahyari’s challenge.
That dog who does not believe in Allah (SWT) took the responsibility to keep the Quran safe.
agar duniya me imam mansoos min Allaah hota to na itne firqay hotay aor na he itna ikhtilaaf.
❤
Ma Sha Allah Engineer Sahab Aur Unke Followers Kitni Acchi Acting Kar Lete Hain
Kisi Ko Pata Hi Nahi Chalta Ke Ye Log Shia Hi
Afsos ka maqam hy,musalmano ko khatm e nabuwat hazam nahi ho rahii,puri koshish mei lagy hen apnay aqeeday fit karny me😢😢
Khatam e nabuwat tu pathano ko bhi hazam nahi hoti kunke nabi pathan nahi thay
KMAAL HAIN JANAB AP USTAD E MOHTARAM
Masallah Ali Bhai. Sb ko firqon sy dor kr dain jizakallah brother
Ali bhai is topic ko is video me clear nhi kar paya , qki sah ji ki question bahut hard hote h
Han yar bari confusion hai 😂😂😂
@@ghazanhussain2070 When Salah and Zakah are repeated hundreds of times in the Quran so why not the invisible Imaamia creed???
I think ye old video hy
Yas
Ji...lekin Kamal ka video hai❤❤❤ 50 times I have watched it..yet it's refreshing...
Iska answer Allahyari dy chuka hai in sab baton ka aik playlist hai usky channel pr
صحیح روٹی ٹکر بنایا ھے۔ سادے لوگ ھیں جنھیں پتہ ھی کوئی نھیں۔
💯
what a mind set of EMAM🫀
Gadeer e khum ka waqia khutba hijja tu wida k baad pesh aya tha..
Us khutba mn tu clear hai k aaj deen complete ho gya.. Quraan bhi complete ho chuka tha...
Baad mn koi bhi ayat aana mumkin nehi..
اسلام وعلیکم. قیامت تک اب کسی امام نہیں آنا سب کہانیاں ہیں
اپکی بات کو فالواپ کرتا ھو۔
Hassan Allah yaari k samny nahi aaye ga kbi mirza 😂😂😂... Kro na munazra us sy
Imam mahdi army Alhamdulillah🙌❤️
فرحان بھائی اسلام علیکم بھائی اس اتوار کے درس کا لنک سینڈ کر دیں شکریہ❤❤❤
Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilmi kitabi.📚📘📗📕🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🌹
❤❤❤
Jo sawal ye imamo par utha rahe hai wahi sawal rasoolallah s0 par bhi uthege kya unse train me namaz blood donation ka masla bata skte ho ??
Welcome back sha jee ❤😆😆
ap hassan allahyari sy ek class le len apky sary doubts clear ho jayen gy
wo kon hai ?
Hassan Allah yaari k samny nahi aaye ga kbi 😂😂😂... Kro na munazra us sy
بہت بڑا گستاخ ہے صحابہ کرام کو
😂😂😂 rafzi hai wo
Dua karo hasaan alayari ka kabi samna na go. Rafzism ka end ho jana
نا میں وہابی نا میں بابی
میں ھوں مسلم علمی کتابی❤
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
امام غیب رانگ نمبر😂
Best Jodi❤❤😂😂😂
واہ اب یہ طے کریں گے کہ قرآن میں کیا رکھنا ہے اور کیا نہی...ویسے قرآن میں یہ عقیدہ موجود ہے
Is this a new clip
Imam mehdi pe konsi wahi aeegi???
Na ye Ilmi na ye kitabi
Ye hai jahil makkari farebi.
Mere buzurgon sa hai hi koi nai
Tu EMAM shai hi koi nai.
Allah tala engineer ko aur uske followers ko hidayat ata farmaye.
Shah g hun skon jy
Bhai app qayas k rasty py parwaz karty hue Kahan ponche gy Allah Janta hai.
Shah g ka last question heavy tha?
Only Hassan Allah Yari sahb legend ❤ye old videos hai new videos per ye Shah sahb b man gay engineer sahb kuch b ne
Tajawez to ki hy shiya ne lakin all e nabi saw se bagawat to hum bhi kartay han mara masla ye hy all e nabi saw k dushmano pr darood hum Kun partay han ager hum lanat na bhi karein to Kam az Kam darood bhi to na parein shirk k masla pr mujhay bhi tahufzat han lakin momin to hum bhi nhi
Agr imam Mehdi ko devine bless nii hoga to un ko pta k say chala ga k wo imam Mehdi hein zahiran un ko koi paygam to aya ga na ki ap imam hein ap ki ya zimdari hai bhai kuch smaj nahi aya
chalo ye man liya apne khalifa jo bane the khud se bane the
CNN or BBC ki English ka matlab normally aik jaisa hota hai pr hamesha aik jaisa nai hota.same sentence or word ka mafhom UK or USA main mukhtalif hota hai
امام جعفر ۴ کی روایت کا حوالہ ؟
Why Imammia creed is not repeated hundreds of times as Salah and Zakah?? Unimportant creed, not needed for Muslims.
#.## | 00:00 Start & Introduction !!
Q.01 | 00:34 QUR'AN ki Study Riwayat ki Roshni mei hogi ya apni raye say ??? Aima Ahl-e-Bait say Deen Lena ??
Q.02 | 06:04 Ghadeer-e-Khum pe maola Ali ko Ali bhai ne Successor kiya ?? SHIAH kay Aqeedah-e-IMAMAT ki Haqeeqat ???
Q.03 | 09:29 Imam Mehdi ko Mansoos Bin ALLAH Mantay hai ??
Q.04 | 12:10 Hazrat Ibrahim عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ ki Aulaad Imam Hai ??
Q.05 | 15:21 Shoora Jamhooriat say Kabhi koi NABI nahi Aya to Is Ummat ka successor kyun ayega ??
Q.06 | 17:26 Ghadeer-e-Khum pe Takmeel-e-QUR'AN wali Ayat Nazil huwi ??
Q.07 | 19:20 Imam Mehdi agar Mansoos Bin ALLAH ni hai to Ali bhai unko follow kyun karei gay ??
Kya khatme NubuwaT yahi k... Ab kabhi bhi koi asmani massage duniya m nhi ayga.. matlb ki Hazrat Jibrail ab kabhi bhi koi massage nhi lekr aaynge.. plz reply jarur kre
ma ek bat pe pohncha hm log Allah se nahi dartay log logo se dartay hm log firqay ke akaberien se dartay hm jis din firqo ke logo ne jis din Allah se darna shroh kar diya us din sahih din batana shoroh ho jaye gain
Shah G Gggg my fvrt
Marne pahle e insa karle ispe gour
Kitabo ka khuda aur he Mirza ka khuda aur
Imam Mehdi ko divine guidance nahi ho gi to phir saari ahadees na kee karye. Its mean ultimately Ghamdi is really good
He does this mubahisa with unknown people who he knows he can dominate.
Jb koi known bnda ata jesy mufti hanif or mufti tariq to see him ye kamry ko lock krdeta aur completely under ground hojata
App logon ki yehi problem hai.
Pehle app Prophet (SAWW) ka status clear karen.
Agar app conclude karte hain, 40 saal maj Nabi bane or Allah ka paigham pohanchaya and chale gaye, to app ki bat sahi hai
Lekin agar ap yeh conclude karte hain kay wo rehmat ul alameen hain which is almost equal to Rab bil Alameen
And that rehmat is not time bound.
Usk bad sab k aqeeday clear hojaingay.
Behas ki bat bachti hi nai es mai
yay bhai ab Alisahib sa question kuin nhe karta hai?
اگر اپ قرآن کے مطابق چلتے تو بہت سی کتابوں کو چھوڑنا پڑتا جو سراسر قرآن کے خلاف حدیث ہیں
Hassan Allah yari ❤
Aadmi keh raha hai k imam mehndi koi galat akeeda rakh hi nahi sakta..aur ek taraf kehta hai galat akeeda kewal masoom nahi rakhta baki sabse khata ho skti hai…ek taraf kehta allah ki guidance bhi nahi hogi …aur kehta hai hum jaise hi honge aur hamari guidance pe honge matlab khud ko masoom man raha hai ya bukhari aur muslim ko 😂😂😂…bhai galat jagah ghus raha hai badshaho ki nahi imamo ki fiqh hai udhed denge tjhe..
تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
امام از قرآن!!!
قرآن مجید میں 12 مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں
جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
سورۃ البقرہ آیت 124.
واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
جو کہ صرف امت مسلمہ ہے آج ایک ملت کے طور پر
اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
سورہ البقرہ آیت 30۔
اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
What is the difference between Imam
tu nabi sw bta de bhia ye baten jo ouch rha he
Mirza sahib arbi agar baddu janty hain lekin quran sirf arbi ibarat nahi rehnumaye hai khuda Wand Mitaal ka messages hain jo Muhammad nay samjhaye ap aik dum sy Nabi pak ki 63 years ki zindagi ki mehnat ko zero nahi kar skty k sirf arbi bolni or parhnay anay sy insan kamil or kamyab ho jata jab tak ap quran ko waisy na samjho jaisy Mola Muhammad nay samjhaya or bad main Kaha bhi k quran or ehal e bait aik dosry sy juda nahi
Or dosri daleel ji Han English jo bhi janta ho ye lazmi nahi k aik ibarat sy dunya k sab log aik hi matlab samjhy diplomatic English social English ethical English usky bad or bohat si cheezay hain so ye daleel kabil w qabool nahi hai
Or aap jo qayas ka sahara laity hain explanation k liye wo sahi nahi ap Nabi pak k bary main qayas nahi kar skty
Or qayas daleel k liye qabil e qabool hota bhi nahi
Baki kafi cheezo sy agree karta apki social society ko behtar or firqa wariyat ko cheezo sy to hamay extremist nature k sath radd nahi jawab dna chahiye ye ab aisy bhi ni explanation bhi ap kary or Hadees bi apni marzi ko lay jo zyada soot kary apky mokif ko baki nahi mazrat k sath ye tarika sahi nahi
Hadees Saqlain aik mutwatar Hadees hai jiski ap sahi bayan nahi karty
😂😂😂😂😂 واہ واہ واہ..یہ لوگ بات کریں گے...اگر حلالی ہے تو اللہ یاری سے بات کر لے
to phr quran ko smjhne ke liye sahaba s eq pucha karte the
mtlb nabi sw se ghalti hui thi mere bad mere 12 khalifa honge