Arey bhai ye baiwkoof bana raha hai apko... Inki batun me ilmi daaleel kam or "logic" zyaada hai... Har logic ka tod hai lekin sahih hadees jo hum rasool (s.a.w) se associate karte hai koi inkaar nhi kar sakhta... Ahle hadees basically imam ahmad ibn hambal (r.a) ko follow karte hai par unki taqleed nhi karte... Har musalmaan par ilm hasil karna farz hai, taqleed ka to sawaal hi paida nhi hota... Ye jo kar rahe hai, ise tafseer fir rai kehte hai... Maqsad debate jitna Or point scoring karna nhi hona chahiye, masla sach saamne aaye wo hai par ye kisi b had tak ja sakte hai apni baat ko sabit karne k liye
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ ۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِيْ شَيْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَالرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ ۭ ذٰلِكَ خَيْرٌ وَّاَحْسَنُ تَاْوِيْلًا اے ایمان والو! حکم مانو اللہ کا، اور حکم مانو رسول اللہ ﷺ کا، اور اولی الامر (مجتہد حاکم )کا جو تم میں سے ہوں، پھر اگر جھگڑ پڑو کسی چیز میں تو اس کو رجوع کرو طرف اللہ کے اور رسول ﷺکے اگر یقین رکھتے ہو اللہ پر اور قیامت کے دن پر یہ بات اچھی ہے اور بہت بہتر ہے اس کا انجام۔ (سورۃ النساء ۵۹) اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ کی اطاعت کرنا بھی اللہ کا حکم ہے، رسول اللہﷺ کی اطاعت کرنا بھی اللہ کا حکم ہے اور اولی الامر کی اطاعت کرنا بھی اللہ کا حکم ہے، اور اگر دو بندوں میں اختلاف ہو جائے ایک کہے کہ یہ مسئلہ یوں ہے دوسرا کہے کہ یوں نہیں یوں ہے تو پھر حاکم ا للہ اور اس کے رسول کی طرف رجوع کرکے اس کا فیصلہ کرے۔ اور جو وہ فیصلہ کرے تو مونین کو چاہے کہ وہ اسے تسلیم کریں۔ اور اگر اولی الامر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہؐ سے صراحت نہ ملنے پر اپنی اجتہادی قوت سے کسی ایک مسئلہ کو اپنا لے یا پھر احکام شرعی معلوم کرنے کیلئے اجتہاد کرے تو پھربھی اس کی اطاعت کرنی اللہ کے اسی حکم میں شامل ہےاور اسکی اطاعت کرنی ہمارے اوپر فرض کے بعد واجب کا درجہ رکھتی ہے کیونکہ اجتہاد ضروریات میں سے ہے اور جس مسئلہ میں مجتہد اجتہاد کرے گا تو اس میں وہ ماجور ہے معصوم نہیں اس سے خطا بھی ہو سکتی ہے، جیسا کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ :”جب حاکم کسی بات کا فیصلہ کرے اور اس میں اجتہاد سے کام لے اور صحیح ہو تو اس کے لئے دو اجر ہیں اور اگر حکم دے اور اس میں اجتہاد سے کام لے اور غلط ہو تو اس کو ایک اجر ملے گا“۔(صحیح بخاری ج۳ح؛ ۲۲۵۲) ائمہ مجتہدین ہمارے حاکم ہیں، جنہوں نے اجتہادات کیئے ہیں اور اہل علم فقہاء کرامؒ نے انہی کو اپنا امام تسلیم کرکے انکے اجتہادات کو اپنایا ہے اور مدون و مرتب کیا ہے اور اسی کو اگے چلایا ہے جو کہ سمٹ کر چار میں رہ گئے ہیں۔ ہمارے مجتہد حاکم امام اعظم ابو حنیفہؒ ہیں جن کا مذہب ہم تک متواتر پہنچا ہے، اور جن جن علاقوں میں دوسرےاہل سنت ائمہ کے مذاہب پہنچے تو وہاں کے اہلسنت انہی کے پابند ہیں بفضلہ تعالٰی۔
کرے غیر گر بٹ کی پوجا تو کافر، ،جوٹھہراے بیٹا خدا کا تو کافر، ،کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر، ،جھکے اگ پر بہر سجدہ تو کافر، مگر مومنوں پر کشادہ ھیں راھیں، ،پرستش کریں شوق سے جسکی چاہیں، نبی کو جو چاہیں مذاکرات دکھائیں، ،اماموں کا رتبہ نبی سےبڑھاییں،شہیدوں سےجاجاکے مانگیں دعائیں، ،مزاروں پہ رن رات مانگیں دعائیں، مزاروں پہ دن رات نڈریں چڑھایں ،نہ توحید میں کچھ خلل آئے اس سے،،نہ اسلام بگڑ ے نہ ایمان جائے ،،وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں، ھوا جلوہ گر حق زمین وزماں میں، رہا شرک باقی نہ وہم و گمان میں ،وہ بدلا گیا والے ہندوستان میں، ،،مولانا حالی ،،،دھوکہ اپنوں کو دینا آسان ھے جو یہ حضرت صاحب کر رھے ھیں اللہ ہم سب کو ھدایت دے ھدایت نام قرآن و سنت کا،شخصیت پر ستی کا نہیں، جسکا کلمہ پڑھا اسکی سنت پر چلیں، اور سنت کا گھر حدیث ھے حدیث سے جڑ یں نبی کی دعائیں لیں، ،نہ تیرا نبی کوی اور ھے اور نہ میرا نبی کوئ اور ھے ،یہ راھیں ھیں جو جدا جدا یہ معاملہ کوئ اور ھے، ،اللہ ھمیں حق تلاش کی توفیق دے امین حق اسمانوں سے آیا ھے کوفے سے نہیں، کاش مدنیہ مدینہ کرنے والوں کو اس بات کی سمجھ میں آجائے ،
hazrath ilyas ghumman saab ke shagird abu ayub qadri saab,,,abdul wahid qureshi saab aur mufti mujahid saab ko sonu.......barelviyat ko nanga kar ke rakh dete hai.
apne kha jo quran or shih hadees se chupe msail nikal kr awam ko de us mahir insan ko mujtahid khte hn mera swal ye h k agr mujatahid k pass sb hadeese ponch gae hn is ki kea dalil h bht c ahdees to sahaba r,a ko b malum nai nhi th or bd k mohadiseen n bht c ahadees jama ki jo k shyed mujtahid ko pta na ho phr es ka kea hal hoga mujtahid ki defination kahan gae
الیاس گمہن کے تقلید کے اصرار پر میں چند کلمات تحریر کرہا تھا تحریر کرتے وہ سطور ہاتھ سے چھوٹ گئی اس کے باعث مزید چند کلمات ا ن سطور میں تحریر کررہے ہیں مولانا گمہن صاحب کی خدمت میں عرض کریں گے کہ موت کے بعد پہلی منزل قبر ہوگی وہاں تین سوا لات ہوں گے تمارا رب کون ، تمارا دین کو نسا ، تمارے نبی کون ، کیا ان سوالات کے بعد اماموں کے تعلق سے بھی سوال ہوگا ؟ کہ تم کس امام کے مقلید ہو ؟ اگر یہ سوال نہیں تو پھر اماموں کی تقلید پر اصرار کیوں اور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد 300 سال تک تقلید نہیں تھی، ان 300 سالوں میں جتنے مسلمان وفات پائے کیا وہ لوگ آپ کے حساب سے غیر مقلد تھے اور ہمارے حساب سے سنت کی اتباع کرنے والے تھے وہ لوگ جنت میں جائیں گے یا نہیں؟ برائے مہربانی اس کا جواب دیں
حضرت آپکا بیان کرنے کا طریقہ بہت ہی سادہ اور عصری علوم کے حاملین کی سمجھ میں آنے والا ہے۔ آپ نے مجتہد کے جو شرط بیان کی کہ اسکا دلیل شرعی سے مجتہد ثابت ہونا چاہیئے۔ کیا اس شرط کی دلیل نصوص شرعی ہیں یا اس پر بھی اجماع ہے؟ کیونکہ ائمہ اربعہ کے مجتہد ہونے پر اجماع بعد کے دور میں ہی ہوا ہوگا تو اس زمانے کے لوگوں کے لیے کیسے جائز ہوا انکی تقلید کرنا؟
bhai uske liye hazrath ke shagird abu ayub qadri saab kaafi hai......aur hazrath ilyas ghumman saab ki kitaab "firqa barelviyat pak o hind ka tahqiqi jaiza" padho hazrath ne biddati barelviyon ki parakhche uda ke rakh diye hain
تقلید کا لفظ قلادۃسے نکلا ہے۔اس کے آپ دو طرح سے معنی کر سکتے ہیں ایک لغوی معنی اور دوسرا اصطلاحی معنی۔ لغوی معنی وہ ہوتا ہے جو اہل زبان مراد لیتے ہیں اور اصطلاحی معنی وہ ہوتا ہے جو اہل فن مراد لیتے ہیں۔ اب قلادۃ پٹے کو بھی کہتے ہیں اور ہار کو۔مصباح الغات صفحہ نمبر 701 ۔تقلید کے حوالے سے لکھتے ہیں قلدہ فی کذا۔ فلاں نے فلاں بات میں فلاں کی پیروی کی ہے۔ المنجد صفحہ نمبر 831۔ القاموس الوحید صفحہ نمبر 345 پر گلے میں ہار ڈالنا ،ہار پہنانا۔تقلید کا معنی ہوتا ہے پٹا ڈالنا ۔ہم تو مقلد ہیں تو مقلد کا معنی ہوگا پٹا ڈالنے والا ہم مقلد ہیں اس لیے ہم پٹا ڈالنے والے ہیں ڈلوانے والے نہیں ہیں۔پٹا تو بندہ اپنے گلے میں نہیں ڈالتا بلکہ دوسرے جانور وغیرہ کے گلے میں ڈالتا ہے۔ہار والا معنی لیں تو کبھی ہر بندہ اپنے گلے میں خود ڈالتا ہے کبھی کوئی دوسرا ڈالتا ہے۔تو ہم اپنے گلے میں ہار ڈالتے ہیں اطاعت کا اقتدا کا۔ ایک لفظ ہے تقلید ایک ہے طاعت ایک ہے اقتدا اور ایک ہے اتباع۔ اتباع کا معنی بیان اللسان صفحہ 37 میں لکھا ہے پیچھے چلنا پیروی کرنا۔ اسی طرح القاموس الوحید صفحہ نمبر 193 پہ اتباع کا معنی پیچھے چلنا اور پیروی کرنا اسی طرح مصباح اللغات صفت 82 پہ یہی لکھا ہے۔ تو تقلید اور اتباع ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں .ما شاء اللہ بہت خوب ۔احناف کے ہاں دلائل کے انبار ہیں
یہ صرف فلسفہ اور منطق ہے، اگر واضح طور پر نص قرآنی سے یا رسول اللہ کے عمل کی شہادت حدیث سے معلوم ہو جائے تو اسی پر عمل کرنا فرض ہے، تقلید کو چھوڑنا ضروری۔
امام اعظم کون ہیں ؟ امت مسلمہ کے واحد مستقل اور آخری شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل (علیھم السلام) خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، نعمان بن ثابت ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ۔ ۔۔ پس ایک امت ، ایک امام : یعنی سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ۔ و الحمد للہ ۔*
Poori ummat ka iss bat per Eeman hai k Eesa ( a.s) nay aana hai Eesa ( a.s ) Kis k muqallid hoon gay ? Hanafi hoon gay ya shafi ya malki ya hanbli ? Agar hanafi hoon gay to konsay walay ? Hanafi deobandi ya hanafi brelvi? Kion k Dono ek dosray ko gumrah aur kafir kehtay hain !
مولانا الیاس گمہن صاحب دین کو عوام الناس میں اپنے منطقی اور عقلی فلسفیانہ باتوں سے بےوقوف نہ بنائیں الحمدللہ تا قیامت علمائے کرام حقانی وارث انبیاء پیدا ہوتے رہے گے اجتہادی مسائل صرف چار اماموں تک محدود نہیں چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علماء وارث انبیاء ہیں اگر موجودہ دور میں بھی اگر کوئی اہل علم سے قرآن وسنت کی روشنی میں اسلام کے احکام و مسائل پر استفسار کرتا ہے تو اسے تقلید نہیں کہا جاسکتا چونکہ قرآن میں اس کی تاکید کی گئی ہے اگر تم علم نہیں رکھتے تو اہل علم سے پوچھا کرو مقلدین احکام و مسائل کے حل کے لئے صرف فوت شدہ چار اماموں کے اجتہادی مسائل تک محدود کر رکھا ہے بالخصوص اہل الرائے ( احناف ) جن کو انہوں نے اپنا اما م بنا رکھا ہے اسی کے دائرے میں ہی مسائل کے حل پر اکتفا کرتے ہیں۔ مسائل کی تحقیقات کے لئے قرآن وسنت کی طرف رجوع نہیں کریں گے۔چونکہ مقلدین محقق نہیں ہوتے۔( الا ماشاءاللہ ) اگر اسلام کے احکام و مسائل کے لئے تحقیق کریں گے تو ، ان کے فقی مسائل میں کتاب وسنت سے متصادم بیشتر مسائل عوام الناس میں منظر عام پر آئیں گے اور عوام الحدیث سلفی مسلک کی جانب راغب ہوں گے۔اس خطرے کے پیش نظر، اپنے حنفی مسلک کی دفاع اور کتاب وسنت سے متصادم اپنے کمزور مسائل کی پردہ پوشی کے لئے مقلدین علمائے کرام بالخصوص احناف علماء کا طبقہ عوام الناس کو تقلید کو واجب اور لازم کادرجہ دے رکھا ہے اور نبیوں رسولوں پر ایمان لانے کے عقائد کے مترادف کر رکھا ہے۔ ور نہ گمراہ ہونے کے خوف سے دو چار کر رکھا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو قیامت سے پہلے فتنے بارش کے قطرے کی طرح فتنے رونما ہونے کی خبر سے خبردار بھی کیا ہے اور امام مہدی اور عسی علیہ السلام کا نزول ہونے کی بھی خبر دی ہے اور فتنے وقت قرآن وسنت کو مضبوط سے تھا منے اور اپنے خلیفہ راشد ین کے طریقہ پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ احادیث کے ذخیرہ میں ایسی کوئی بات نہیں ملتی کہ میرے بعد چار امام پیدا ہوں گے اور شریعت کے احکام و مسائل کو اپنے اجتہادی مسائل سے امت کو چار مسلکوں میں تقسیم کریں گے تم ان میں سے کسی ایک امام کی تقلید اپنے اوپر لازم کرلو ورنہ گمراہ ہو جاؤگے یہ بات ہوتی تو ہم پر کسی ایک امام کی تقلید واجب ہو جاتی اور ہم اس کے مکلف بھی ہوتے اور اپنے احکام و مسائل کا حل اپنے اماموں کے دائرے میں رکھتے ۔ صرف فوت شدہ اماموں کے اجتہادی کی طرف رجوع کرو تو تم گمراہی سے بچ جاؤگے وغیرہ، عرض کرنا یہ کہ اگر یہ فرمان ہوتا تو ہم پر تقلید واجب ہو جاتی اور ہم اس کے حقدار ہوتے اس پر اتنی بحث ومبحث کی اور ایک دوسرے مسلک کی مخالفت پر کسی حق و ناحق اور گمراہ کہنے کی جرات اور ضرورت بھی باقی نہیں رہتی جیسا کہ اندھی تقلید کے باعث یہ صورتحال ہے۔ وہ محتاج بیان نہیں۔
ماشاء اللّه آپنے بہت اچچے انداز مے سمجھایا
سبحان اللّٰہ ۔ تمام بہترین اسباق ہیں ۔
صحيح معنؤں میں دین کا کام کر رہے ہیں جزاک اللہ بارک اللہ فی علمک
Mashallah mai inki video dekh ke ahle hadees se hanfi hua hu allah inki umr me barqat de mujhe seedha rasta dikha diya allah apko jazai khair de
Arey bhai ye baiwkoof bana raha hai apko... Inki batun me ilmi daaleel kam or "logic" zyaada hai... Har logic ka tod hai lekin sahih hadees jo hum rasool (s.a.w) se associate karte hai koi inkaar nhi kar sakhta... Ahle hadees basically imam ahmad ibn hambal (r.a) ko follow karte hai par unki taqleed nhi karte... Har musalmaan par ilm hasil karna farz hai, taqleed ka to sawaal hi paida nhi hota... Ye jo kar rahe hai, ise tafseer fir rai kehte hai... Maqsad debate jitna Or point scoring karna nhi hona chahiye, masla sach saamne aaye wo hai par ye kisi b had tak ja sakte hai apni baat ko sabit karne k liye
Ameen
Mashallah
allah tala maulana sahb aur tamam ulma dewbaNd ko lambi umar ata farma aur dusmano ki nazar se mahfooz rakhen.
so nice very best personality may you live long with grace of Allah amin
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ للہ اللہ اللہ ماشاءالہ
اللہ رب العزت ہم تمام طالبان علوم نبوت کو علم کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے
ماشااللہ گلشان دیوبند کے ہر پھول نرالہ ہے
alhamdulill Allah hazrat ki umar mein barkat ata farmaeim
Allah bus hum sab ko Quran Aur Ahdees sy joray Aameen
mashallah maulana liyas ghumman allah aapko jazae kahir ata farmaye
I love Mulana Ilyas Ghuman sahb
Akhtar khanday
masha allah aap ko allah tala omar me barkatde
AMEEN AMEEN AMEEN
Masha'allah Allah Mutakallim e islam ka saaya e Aatifa hum par maujood farmaaye
Wa bohat kub mulana shaib ALLAH PAK ap ka ilm o aml ma barkat ata farmain
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
mashaAllah moulana aapne baath saf kardi hai aapki iman me amal me jan meal me sahath me aur umr me barkath Allah taala ata farmaye
Mashallah hazrat aap ne bahut hi achhi wazahat farma di hi allah aap ki umar aur ilm me barkat ata farmaye..ameen
Jaza kallah kairah
ماشاء اللہ بہت خوب اور بہت ہی آسان طریقے سے حل کیا..... سبحان الخالق
Jo 2021 me dekh raha he like kare
Mashaalah mashaalah mulana ilyas guman sahaab
اللہ حضرت کے عمر میں میں برکت عطاء فرمائے
Allah Hazrat ki umar me barkat ata farmaen
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ ۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِيْ شَيْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَالرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ ۭ ذٰلِكَ خَيْرٌ وَّاَحْسَنُ تَاْوِيْلًا
اے ایمان والو! حکم مانو اللہ کا، اور حکم مانو رسول اللہ ﷺ کا، اور اولی الامر (مجتہد حاکم )کا جو تم میں سے ہوں، پھر اگر جھگڑ پڑو کسی چیز میں تو اس کو رجوع کرو طرف اللہ کے اور رسول ﷺکے اگر یقین رکھتے ہو اللہ پر اور قیامت کے دن پر یہ بات اچھی ہے اور بہت بہتر ہے اس کا انجام۔
(سورۃ النساء ۵۹)
اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ کی اطاعت کرنا بھی اللہ کا حکم ہے، رسول اللہﷺ کی اطاعت کرنا بھی اللہ کا حکم ہے اور اولی الامر کی اطاعت کرنا بھی اللہ کا حکم ہے، اور اگر دو بندوں میں اختلاف ہو جائے ایک کہے کہ یہ مسئلہ یوں ہے دوسرا کہے کہ یوں نہیں یوں ہے تو پھر حاکم ا للہ اور اس کے رسول کی طرف رجوع کرکے اس کا فیصلہ کرے۔ اور جو وہ فیصلہ کرے تو مونین کو چاہے کہ وہ اسے تسلیم کریں۔
اور اگر اولی الامر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہؐ سے صراحت نہ ملنے پر اپنی اجتہادی قوت سے کسی ایک مسئلہ کو اپنا لے یا پھر احکام شرعی معلوم کرنے کیلئے اجتہاد کرے تو پھربھی اس کی اطاعت کرنی اللہ کے اسی حکم میں شامل ہےاور اسکی اطاعت کرنی ہمارے اوپر فرض کے بعد واجب کا درجہ رکھتی ہے کیونکہ اجتہاد ضروریات میں سے ہے اور جس مسئلہ میں مجتہد اجتہاد کرے گا تو اس میں وہ ماجور ہے معصوم نہیں اس سے خطا بھی ہو سکتی ہے، جیسا کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ :”جب حاکم کسی بات کا فیصلہ کرے اور اس میں اجتہاد سے کام لے اور صحیح ہو تو اس کے لئے دو اجر ہیں اور اگر حکم دے اور اس میں اجتہاد سے کام لے اور غلط ہو تو اس کو ایک اجر ملے گا“۔(صحیح بخاری ج۳ح؛ ۲۲۵۲)
ائمہ مجتہدین ہمارے حاکم ہیں، جنہوں نے اجتہادات کیئے ہیں اور اہل علم فقہاء کرامؒ نے انہی کو اپنا امام تسلیم کرکے انکے اجتہادات کو اپنایا ہے اور مدون و مرتب کیا ہے اور اسی کو اگے چلایا ہے جو کہ سمٹ کر چار میں رہ گئے ہیں۔ ہمارے مجتہد حاکم امام اعظم ابو حنیفہؒ ہیں جن کا مذہب ہم تک متواتر پہنچا ہے، اور جن جن علاقوں میں دوسرےاہل سنت ائمہ کے
مذاہب پہنچے تو وہاں کے اہلسنت انہی کے پابند ہیں بفضلہ تعالٰی۔
Mashaallah
ماشاءاللہ
JAZAKULLAH O KHAIRA
Mashallah subhanallah Allahu Akbar
mashAllah
Allah Allah. Muskaraate hue Itne narm lehje me itni bade mas'ale ko hal diya
Jazakaallah
Real teacher
aap ka bayan atna achcha hai ke ahle hak namrakhne wale ko aap na ahle khabis yad aaja ta hai ore dusre ko khabis kahte fhir ta hai
Nice explination
allh aapko jjaye khair ata farmaya
Great person
Good information
Mashallah bhot khoob
کرے غیر گر بٹ کی پوجا تو کافر، ،جوٹھہراے بیٹا خدا کا تو کافر، ،کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر، ،جھکے اگ پر بہر سجدہ تو کافر، مگر مومنوں پر کشادہ ھیں راھیں، ،پرستش کریں شوق سے جسکی چاہیں، نبی کو جو چاہیں مذاکرات دکھائیں، ،اماموں کا رتبہ نبی سےبڑھاییں،شہیدوں سےجاجاکے مانگیں دعائیں، ،مزاروں پہ رن رات مانگیں دعائیں، مزاروں پہ دن رات نڈریں چڑھایں ،نہ توحید میں کچھ خلل آئے اس سے،،نہ اسلام بگڑ ے نہ ایمان جائے ،،وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں، ھوا جلوہ گر حق زمین وزماں میں، رہا شرک باقی نہ وہم و گمان میں ،وہ بدلا گیا والے ہندوستان میں، ،،مولانا حالی ،،،دھوکہ اپنوں کو دینا آسان ھے جو یہ حضرت صاحب کر رھے ھیں اللہ ہم سب کو ھدایت دے ھدایت نام قرآن و سنت کا،شخصیت پر ستی کا نہیں، جسکا کلمہ پڑھا اسکی سنت پر چلیں، اور سنت کا گھر حدیث ھے حدیث سے جڑ یں نبی کی دعائیں لیں، ،نہ تیرا نبی کوی اور ھے اور نہ میرا نبی کوئ اور ھے ،یہ راھیں ھیں جو جدا جدا یہ معاملہ کوئ اور ھے، ،اللہ ھمیں حق تلاش کی توفیق دے امین حق اسمانوں سے آیا ھے کوفے سے نہیں، کاش مدنیہ مدینہ کرنے والوں کو اس بات کی سمجھ میں آجائے ،
MA Sha ALLAH
Taqleed ❌❌❌ No only for tahqeeq ☑️☑️☑️☑️
Masa allah
JAZAK ALLAH
nice
subanallah
Subhan ALLAH
Masahalla
Nice
Zabar 10
Masha Allah
Kahanian!!!
Alhamdulillah
Assalamualaiku
MashaAllah
مولانا صاحب آپ کی آواز بہت کم آتی ہے
Aap log english translation audio men bhi apni vedio dale
الشوری42 کی آیت نمبر 21 میں تقلید وغیرہ کی اللہ نے اجازت نہیں دی۔
app se mera gujaris hai app berelvi ke bare me bole
hazrath ilyas ghumman saab ke shagird abu ayub qadri saab,,,abdul wahid qureshi saab aur mufti mujahid saab ko sonu.......barelviyat ko nanga kar ke rakh dete hai.
اگر مولنا کا یا احناف مڈییا کی whats app نمبر ہوتا بہت ہی اچھا ہوتا
برائے کرم بھجدیجئے
Maolana k dusre clips me number diya hai, drkhlen
Good
Main ne Nbi SAW ka kalma prha hai main q khud ko hanfi boloon.
Imam abi hanifa ka Walid kis ki tuqleed karty thay
بیٹا
عقیدے میں تقلید کیوں نہیں کرتے ہو ؟؟؟؟
Krte h sahab
49:00
جرات کا نام
آیات کل 6232 ہیں
apne kha jo quran or shih hadees se chupe msail nikal kr awam ko de us mahir insan ko mujtahid khte hn mera swal ye h k agr mujatahid k pass sb hadeese ponch gae hn is ki kea dalil h bht c ahdees to sahaba r,a ko b malum nai nhi th or bd k mohadiseen n bht c ahadees jama ki jo k shyed mujtahid ko pta na ho phr es ka kea hal hoga mujtahid ki defination kahan gae
مولاناصاحب وہ ترازوکہاسےلائےکہ بدعت سےنفرت ھوں۔بدعتی سےنہ ھوں۔
الیاس گمہن کے تقلید کے اصرار پر میں چند کلمات تحریر کرہا تھا تحریر کرتے وہ سطور ہاتھ سے چھوٹ گئی اس کے باعث مزید چند کلمات ا ن سطور میں تحریر کررہے ہیں مولانا گمہن صاحب کی خدمت میں عرض کریں گے کہ موت کے بعد پہلی منزل قبر ہوگی وہاں تین سوا لات ہوں گے تمارا رب کون ، تمارا دین کو نسا ، تمارے نبی کون ، کیا ان سوالات کے بعد اماموں کے تعلق سے بھی سوال ہوگا ؟ کہ تم کس امام کے مقلید ہو ؟ اگر یہ سوال نہیں تو پھر اماموں کی تقلید پر اصرار کیوں اور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد 300 سال تک تقلید نہیں تھی، ان 300 سالوں میں جتنے مسلمان وفات پائے کیا وہ لوگ آپ کے حساب سے غیر مقلد تھے اور ہمارے حساب سے سنت کی اتباع کرنے والے تھے وہ لوگ جنت میں جائیں گے یا نہیں؟ برائے مہربانی اس کا جواب دیں
حضرت آپکا بیان کرنے کا طریقہ بہت ہی سادہ اور عصری علوم کے حاملین کی سمجھ میں آنے والا ہے۔ آپ نے مجتہد کے جو شرط بیان کی کہ اسکا دلیل شرعی سے مجتہد ثابت ہونا چاہیئے۔ کیا اس شرط کی دلیل نصوص شرعی ہیں یا اس پر بھی اجماع ہے؟ کیونکہ ائمہ اربعہ کے مجتہد ہونے پر اجماع بعد کے دور میں ہی ہوا ہوگا تو اس زمانے کے لوگوں کے لیے کیسے جائز ہوا انکی تقلید کرنا؟
Taqleed ki bidat kofa say nikli
Goliaan!!!
jayse app ahle khabees ke liye mehnat kar te hai wese app bidati log ke liye mehnat kare sab topic par
bhai uske liye hazrath ke shagird abu ayub qadri saab kaafi hai......aur hazrath ilyas ghumman saab ki kitaab "firqa barelviyat pak o hind ka tahqiqi jaiza" padho hazrath ne biddati barelviyon ki parakhche uda ke rakh diye hain
تقلید کا لفظ قلادۃسے نکلا ہے۔اس کے آپ دو طرح سے معنی کر سکتے ہیں ایک لغوی معنی اور دوسرا اصطلاحی معنی۔ لغوی معنی وہ ہوتا ہے جو اہل زبان مراد لیتے ہیں اور اصطلاحی معنی وہ ہوتا ہے جو اہل فن مراد لیتے ہیں۔
اب قلادۃ پٹے کو بھی کہتے ہیں اور ہار کو۔مصباح الغات
صفحہ نمبر 701 ۔تقلید کے حوالے سے لکھتے ہیں قلدہ فی کذا۔ فلاں نے فلاں بات میں فلاں کی پیروی کی ہے۔ المنجد صفحہ نمبر 831۔
القاموس الوحید صفحہ نمبر 345 پر گلے میں ہار ڈالنا ،ہار پہنانا۔تقلید کا معنی ہوتا ہے پٹا ڈالنا ۔ہم تو مقلد ہیں تو مقلد کا معنی ہوگا پٹا ڈالنے والا ہم مقلد ہیں اس لیے ہم پٹا ڈالنے والے ہیں ڈلوانے والے نہیں ہیں۔پٹا تو بندہ اپنے گلے میں نہیں ڈالتا بلکہ دوسرے جانور وغیرہ کے گلے میں ڈالتا ہے۔ہار والا معنی لیں تو کبھی ہر بندہ اپنے گلے میں خود ڈالتا ہے کبھی کوئی دوسرا ڈالتا ہے۔تو ہم اپنے گلے میں ہار ڈالتے ہیں اطاعت کا اقتدا کا۔
ایک لفظ ہے تقلید ایک ہے طاعت ایک ہے اقتدا اور ایک ہے اتباع۔
اتباع کا معنی بیان اللسان صفحہ 37 میں لکھا ہے پیچھے چلنا پیروی کرنا۔
اسی طرح القاموس الوحید صفحہ نمبر 193 پہ اتباع کا معنی پیچھے چلنا اور پیروی کرنا
اسی طرح مصباح اللغات صفت 82 پہ یہی لکھا ہے۔
تو تقلید اور اتباع ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں .ما شاء اللہ بہت خوب ۔احناف کے ہاں دلائل کے انبار ہیں
Make a database of Islamic knowledge, and do not open your own market and shops for selling Quran and Sharia!!
Appreciate knowledge but m sorry to say the way moulana sb taught lesson creates extremism ...
کیا تم عامی ہو ؟؟؟
کیا تمہیں اصول نہیں معلوم ؟؟؟
کیا تم مسائل نکالنا نہیں جانتے ؟؟؟؟
گمراہ کررہے ہو امت کو
یہ صرف فلسفہ اور منطق ہے، اگر واضح طور پر نص قرآنی سے یا رسول اللہ کے عمل کی شہادت حدیث سے معلوم ہو جائے تو اسی پر عمل کرنا فرض ہے، تقلید کو چھوڑنا ضروری۔
Ghamidi Sb. is better scholar then these 4 fuqaha.
be a muslim and follow only quran sunnah and correct thing of great imams
امام اعظم کون ہیں ؟ امت مسلمہ کے واحد مستقل اور آخری شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل (علیھم السلام) خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، نعمان بن ثابت ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ۔ ۔۔ پس ایک امت ، ایک امام : یعنی سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ۔ و الحمد للہ ۔*
Bkwaas kr rha hai
Poori ummat ka iss bat per Eeman hai k Eesa ( a.s) nay aana hai Eesa ( a.s ) Kis k muqallid hoon gay ? Hanafi hoon gay ya shafi ya malki ya hanbli ? Agar hanafi hoon gay to konsay walay ? Hanafi deobandi ya hanafi brelvi?
Kion k Dono ek dosray ko gumrah aur kafir kehtay hain !
Is baat per Sahabah r. a ka Ijmah hai K Taqleed jaiz ni hai aur Moqalid Jahil hai.
Sahabah K Ijmah Ko Maan Liya To Phr Tm Khud Muqallid Huwa Na .. Jahil
مولانا الیاس گمہن صاحب دین کو عوام الناس میں اپنے منطقی اور عقلی فلسفیانہ باتوں سے بےوقوف نہ بنائیں الحمدللہ تا قیامت علمائے کرام حقانی وارث انبیاء پیدا ہوتے رہے گے اجتہادی مسائل صرف چار اماموں تک محدود نہیں چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علماء وارث انبیاء ہیں اگر موجودہ دور میں بھی اگر کوئی اہل علم سے قرآن وسنت کی روشنی میں اسلام کے احکام و مسائل پر استفسار کرتا ہے تو اسے تقلید نہیں کہا جاسکتا چونکہ قرآن میں اس کی تاکید کی گئی ہے اگر تم علم نہیں رکھتے تو اہل علم سے پوچھا کرو مقلدین احکام و مسائل کے حل کے لئے صرف فوت شدہ چار اماموں کے اجتہادی مسائل تک محدود کر رکھا ہے بالخصوص اہل الرائے ( احناف ) جن کو انہوں نے اپنا اما م بنا رکھا ہے اسی کے دائرے میں ہی مسائل کے حل پر اکتفا کرتے ہیں۔ مسائل کی تحقیقات کے لئے قرآن وسنت کی طرف رجوع نہیں کریں گے۔چونکہ مقلدین محقق نہیں ہوتے۔( الا ماشاءاللہ ) اگر اسلام کے احکام و مسائل کے لئے تحقیق کریں گے تو ، ان کے فقی مسائل میں کتاب وسنت سے متصادم بیشتر مسائل عوام الناس میں منظر عام پر آئیں گے اور عوام الحدیث سلفی مسلک کی جانب راغب ہوں گے۔اس خطرے کے پیش نظر، اپنے حنفی مسلک کی دفاع اور کتاب وسنت سے متصادم اپنے کمزور مسائل کی پردہ پوشی کے لئے مقلدین علمائے کرام بالخصوص احناف علماء کا طبقہ عوام الناس کو تقلید کو واجب اور لازم کادرجہ دے رکھا ہے اور نبیوں رسولوں پر ایمان لانے کے عقائد کے مترادف کر رکھا ہے۔ ور نہ گمراہ ہونے کے خوف سے دو چار کر رکھا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو قیامت سے پہلے فتنے بارش کے قطرے کی طرح فتنے رونما ہونے کی خبر سے خبردار بھی کیا ہے اور امام مہدی اور عسی علیہ السلام کا نزول ہونے کی بھی خبر دی ہے اور فتنے وقت قرآن وسنت کو مضبوط سے تھا منے اور اپنے خلیفہ راشد ین کے طریقہ پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ احادیث کے ذخیرہ میں ایسی کوئی بات نہیں ملتی کہ میرے بعد چار امام پیدا ہوں گے اور شریعت کے احکام و مسائل کو اپنے اجتہادی مسائل سے امت کو چار مسلکوں میں تقسیم کریں گے تم ان میں سے کسی ایک امام کی تقلید اپنے اوپر لازم کرلو ورنہ گمراہ ہو جاؤگے یہ بات ہوتی تو ہم پر کسی ایک امام کی تقلید واجب ہو جاتی اور ہم اس کے مکلف بھی ہوتے اور اپنے احکام و مسائل کا حل اپنے اماموں کے دائرے میں رکھتے ۔
صرف فوت شدہ اماموں کے اجتہادی کی طرف رجوع کرو تو تم گمراہی سے بچ جاؤگے وغیرہ، عرض کرنا یہ کہ اگر یہ فرمان ہوتا تو ہم پر تقلید واجب ہو جاتی اور ہم اس کے حقدار ہوتے اس پر اتنی بحث ومبحث کی اور ایک دوسرے مسلک کی مخالفت پر کسی حق و ناحق اور گمراہ کہنے کی جرات اور ضرورت بھی باقی نہیں رہتی جیسا کہ اندھی تقلید کے باعث یہ صورتحال ہے۔ وہ محتاج بیان نہیں۔
kia ap ney Charon imamon k fatway paray hen Jo Jo unhon ney taqleed k baray man diye hen jin k tum log moqalad ho
Quran hadees se sabit karo taqleed mat karo
hanifi fiqa ka hamian pata ha hate ke dant dekane ke or our khane ke orrr
Abdul Hameed acha ji hme b thora smjhao na
pehle QURAAN ko sahe se parho per hadees ko per apna fiqa ke ketabain parho khud samajh jaw ge inshaALLAH per ghuman sab ke pas ja ke poho
Tum gair muqalid paagal ho khabees ho tumehn ulama haq se hasad hai aur sirf hasad ki bunyaad par tum gair muqallid ho
Ger mudlid ka phla qadm bd aetamadi or phr bd zubani h
tumare ha wo sahe hoty ha ju tumare maslak ke mutabiq hu
آپ لوگ غیر مسلم سے توقع کر رہے ہیں ۔ انگریزوں کے جنے ہوئے مولوی سے اور اسلام 🤣🤣🤣
Gumrah ahlehadees
molvi sahib Quran ki istlahatt ko apni akal say matt tollo
Kya apk pas itna ilm hai jis ki bina pr apne kaha k molana sahib Quran ki istlahat ko apni aqal se tolla hai aur islam k hisab se nhi?
Deen ki masalo ko samjani kayliye akkal ke zarorat hoti hai ya nahi ?
tum bohat baray tato logg ho Jo apni. kunwen k mandak ho
mashallah maulana liyas ghumman allah aapko jazae kahir ata farmaye
ماشاءاللہ
Mashaallah
nice
58:30
mashallah maulana liyas ghumman allah aapko jazae kahir ata farmaye
AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN