اچھی اردو بولنے کے لیے دیکھیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 94

  • @شامبرتر-ث7غ
    @شامبرتر-ث7غ 12 วันที่ผ่านมา

    بہت اچہا ہے ۔ شکریا آپ سے استاد صاحب

  • @AhmedRaza-oi1hi
    @AhmedRaza-oi1hi 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ بہت خوب ❤

  • @malinwazirmalinwazir2989
    @malinwazirmalinwazir2989 ปีที่แล้ว +2

    Jazaakallah kullo Khair

  • @AhmadShahtaz
    @AhmadShahtaz ปีที่แล้ว +3

    بہترین سلسلہ ہے ❤️

  • @صمتيشموخي-س5س
    @صمتيشموخي-س5س ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله تبارك الرحمن حفظك الله ورعاك يااخي المحترم وشرحك جميل وممتع للغاية.

  • @johnrandi474
    @johnrandi474 ปีที่แล้ว +9

    مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے اتنا اچھا پروگرام شروع کیا- اردو کی اصلاح کی سخت ضرورت تھی/ہے ، ہماری نئی پود اصلی اردو سے دور ہوتی جا رہی ہے جس کے لیے میں بہت فکر مند ہوں کہ اتنی نفیس زبان کے ساتھ بد سلوکی ہو رہی ہے-

  • @abdulazizathanikar8781
    @abdulazizathanikar8781 3 หลายเดือนก่อน

    Very informative for new learners.
    Thanks for your wonderful way of presentation.

  • @malinwazirmalinwazir2989
    @malinwazirmalinwazir2989 ปีที่แล้ว +1

    Ghalib ki background pic bahut khoob

  • @babaj3329
    @babaj3329 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ و جزاک اللہ،،، بہت بہت شکریہ ان غلطیوں کی درستگی کے لئے

  • @hafizmdasifhasan6182
    @hafizmdasifhasan6182 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ بہت عمدہ

  • @rafiktk4561
    @rafiktk4561 ปีที่แล้ว +1

    Buhat achi koshish hai sir please jaari rakhein

  • @i.loveyou.to.shayari.6221
    @i.loveyou.to.shayari.6221 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت شکریہ حضرت اور ایسی ویڈیو بنائیں

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว +2

      ایک ہزار ویڈیوز لگی ہوئی ہیں بھیا!

  • @ZaheerAhmed-rb3ns
    @ZaheerAhmed-rb3ns ปีที่แล้ว

    Great sir

  • @rainaeemsafdar
    @rainaeemsafdar ปีที่แล้ว

    مفید معلومات ❤

  • @shahidlateef2498
    @shahidlateef2498 6 หลายเดือนก่อน

    LA jawaa 😊

  • @TariqAyoubiChitrali-gv7xi
    @TariqAyoubiChitrali-gv7xi ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ❤

  • @nkidway8787
    @nkidway8787 ปีที่แล้ว

    Bahot khub

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 ปีที่แล้ว +1

    Aap ne bahut behtar baat bataya hai. Aisa dars barabar diya karen. Bahut pasand aaya hai.

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว

      Subscribe please

    • @saimahmad4846
      @saimahmad4846 ปีที่แล้ว

      Baat batai hai bataya galat hai baat moanas hai muzakar nahi

    • @iqbalahmedkhan3338
      @iqbalahmedkhan3338 ปีที่แล้ว

      @@saimahmad4846 lagta hai aap teacher hain. Communication ke liye mozakkar aur monnas ka imteyaz nahi hota hai. Aap ko kaise pata chala ke baat ko moannas hi mein bolna chahiye. Uske sex ko kis ne dekha hai. Yeh urdu litetature ke samajh mein farq wali baat hai.

    • @saimahmad4846
      @saimahmad4846 ปีที่แล้ว

      @@iqbalahmedkhan3338 iqbal Ahmad sahib mai ustad nahi hun lakin mai sab to nahi kahun ga lakin urdu mai aksar alfaz jo te ت par khatm hote hain woh moanas hain jese amanat hayat sadaqat shaja,at gairat wagaira. Aur ek gazal hai na Mehdi Hassan sahib ki baat karni mujhe mushkil essi to na thi . Ya dekhen meri baat abhi khatm nahi Hui.

  • @mahmood6977
    @mahmood6977 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ بہت خوب چینل ہے۔

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys 6 หลายเดือนก่อน

    کمال جی

  • @anjumkidwai
    @anjumkidwai ปีที่แล้ว

    بہت عمدہ سلسلہ۔🌹

  • @bangedarab.a.
    @bangedarab.a. ปีที่แล้ว

    آپ کی بہت ساری تجویز خود رائی پر مبنی پرمبنی ہے۔

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว

      خود رائی کیا ہوتا ہے؟

    • @محمدرفیق786
      @محمدرفیق786 6 หลายเดือนก่อน

      خود رائ اپنی رائے ،،اور ایساھی ھے کیونکہ یہ جتنے الفاظ کوغلط کہ رھے ھیں وہ غلط نھیں ھیں بلکہ وہ فارسی کے الفاظ ھیں ،اورفارسی میں بول چال میں وہ مستعمل ھیں ،ھماری اردولشکری زبان ھے دوسری زبانوں کے الفاظ اسمیں موجود ھیں فارسی سے نابلد لوگ ھی انھیں غلط کہسکتے ھیں ،

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  6 หลายเดือนก่อน

      @user-os8gd3kn2b بس کردیں بھائی
      سمجھیں میں یہاں موجود ہزاروں کی طرح فارسی سے نابلد ہوں! ٹھیک ہوگیا؟😜

  • @AmirKhan-ve7lo
    @AmirKhan-ve7lo 6 หลายเดือนก่อน

    Bohat acha lga k urdu ko ab bhi uski asal heiyat se bola ja rha hai.
    Khush amdeed durust hai ya khush amdaid?

  • @mdqaiyum8098
    @mdqaiyum8098 ปีที่แล้ว +1

    بڑی مہربانی ۔

  • @mohdhameed4905
    @mohdhameed4905 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bahot khub

  • @zafarullahkhan4887
    @zafarullahkhan4887 ปีที่แล้ว

    جزاک الله۔

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ ۔ بہت عمدہ و بہترین، معلومات ۔۔
    سلامت رہیئے جناب۔ اصلاح کے لئے بہت شکریہ۔
    اللہ ہم سب کو صحیح اردو، بولنے، اور اردو سے محبت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔ انڈیا ۔🇮🇳🌹

  • @hujjatullah7533
    @hujjatullah7533 ปีที่แล้ว

    Mashallah ❤

  • @iqbalmaqsood8720
    @iqbalmaqsood8720 6 หลายเดือนก่อน

    میرا خیال ہے کہ فیصلہ اور تہیہ کے معنوں میں ارادہ کی مظبوتی کے لحاظ سے زرا سا فرق ہے

  • @Libra007-m3m
    @Libra007-m3m ปีที่แล้ว

    Thx a lot sir

  • @MohammedHussain-zs1dw
    @MohammedHussain-zs1dw 5 หลายเดือนก่อน

    Like it

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys 6 หลายเดือนก่อน

    یہ سبق جاری رکھیں

  • @fazalmalikakif5555
    @fazalmalikakif5555 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah , aap ke videos say hamari ghalt urdu bolnay aor likhnay ke aadat ke islaah aor rehnomai ho rahe hai ..... aap ka boht boht shukriya ......... duayain UK say

  • @mkhalil9296
    @mkhalil9296 ปีที่แล้ว

    Jazak Allah

  • @mirzamohammadbeg1928
    @mirzamohammadbeg1928 ปีที่แล้ว

    👍

  • @abdussalamkhan39
    @abdussalamkhan39 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @zainmudasir277
    @zainmudasir277 ปีที่แล้ว

    عوام کہتی ہے غلط کیوں ہے ۔عوام مونث ہے۔اور واحد بھی

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว

      آپ جیسے چاہیں بولیں۔نو پرابلم 😊

  • @bangedarab.a.
    @bangedarab.a. ปีที่แล้ว

    کوئی ترسیل زیادہ موثر جب ہوتی ہے جب ترسیل نگار باشرع بھی ہو اور فاسق معلن نہ ہو زبان کی اصلاح کے ساتھ ذات کی اصلاح بھی کیجیے۔

  • @atularora7401
    @atularora7401 ปีที่แล้ว +1

    Sir,aadab mehsoos bhi galat hi likha hai mere khyaal se meem he ke baad suad aayega na ki seen

  • @darbareaaliyabankotisharif6485
    @darbareaaliyabankotisharif6485 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ أپ کی اردو زبان کے الفاظ اورتلفظ کی اصلاح بہت ہی زبردست ھے اللہ پاک اس کا أپ کو اجر عظیم عطا کرے بہت بہت شکریہ

  • @anjumara1075
    @anjumara1075 ปีที่แล้ว

    👍👍

  • @MNFarooqui
    @MNFarooqui ปีที่แล้ว +1

    بالعموم لوگ " نے" کے استعمال میں کافی غلطیاں کرتے ہیں ۔
    اس سلسلے میں اسکے رہنما اصول بتائیے۔۔

  • @salmanj786
    @salmanj786 ปีที่แล้ว

    آجکل الفاظ پر تشدید لگانا بھی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اسی وجہ سے اشعار بھی وزن میں نہیں بولے جاتے۔
    جیسے، بطّخ میں ط پر تشدید ہے۔ متّحد میں ت پر۔

  • @sabirahmed7981
    @sabirahmed7981 ปีที่แล้ว

    I appreciate it. I forward it to my son & daughtrer maternal in law. Thank u. From aurangi town Karachi Pakistan.

  • @muhammadusamahanifrizve3427
    @muhammadusamahanifrizve3427 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ۔ بہتر ہوتا کہ آپ وجہ بھی ساتھ بیان فرما دیں کہ اس وجہ سے یہ جملہ درست ہے اس وجہنل سے یہ جملہ غلط ہے

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk ปีที่แล้ว

    ❤❤❤🤲🤲🤲

  • @anjumnaqvi8257
    @anjumnaqvi8257 ปีที่แล้ว

    ڈراموں میں تو کہتے ہیں کہ میں نے یہ فیصلہ لے لیا ہے تہیہ کا لفظ تو استعمال ہی نہیں کرتے

  • @jameelpatel8646
    @jameelpatel8646 ปีที่แล้ว

    اگر موجود ہوتو لنک ڈال دیجیے

  • @hanzalashaikh1618
    @hanzalashaikh1618 ปีที่แล้ว +6

    آپ نے آخر میں لفظ اللہ حافظ کا استعمال کیا حالہ کہ اس کا استعمال غلط نہیں ہے مگر اللہ حافظ کا استعمال اب ہونے لگا جب کہ ہزاروں سال سے برصغیر میں اس جگہ خدا حافظ کا استعمال ہوتا تھا

    • @alihasnain.g1287
      @alihasnain.g1287 ปีที่แล้ว

      میرے پیارے بھائی خدا کا لفظ جو ہے یہ فارسی زبان کا لفظ ہے

    • @salmanj786
      @salmanj786 ปีที่แล้ว

      بالکل ٹھیک بات ہے۔
      اللہ حافظ نئی اختراع ہے۔ تمام ہندوستان، پاکستان، افغانستان، تاجکستان، ایران میں خدا حافظ ہی استعمال ہوتا ہے۔

    • @salmanj786
      @salmanj786 ปีที่แล้ว

      ​@@alihasnain.g1287 جی۔ اردو بنی ہی فارسی سے ہے۔ پاکستان کا نام بھی فارسی میں ہے اور ترانہ بھی۔

    • @Rarepeople123
      @Rarepeople123 5 หลายเดือนก่อน

      اصل میں خدا لفظ مخلوق نے ایجاد کیا ہے ،جبکہ اللہ پاک نے اپنا نام اللہ ہی بتایا ہے ، یہ بات عام فہم کے مطابق ہی ہے کہ ہم اپنا نام اصغر بتائیں لیکن لوگ کسی دوسرے نام سے پکاریں ، ​@@salmanj786

  • @jameelpatel8646
    @jameelpatel8646 ปีที่แล้ว

    بہتر ہوتا کے اگر کتابی شکل میں موجود ہوتی !

  • @Check66
    @Check66 ปีที่แล้ว

    بہت اچھا ویڈیو ۔ایک چیز کی اور وضاحت چاہیے بھائی بھائی بھی ایک ہی ماں سے شیر پیتے ہیں کیا پھر بھائی بھی ہمشیر ہے

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว

      جی ہاں لڑکا لڑکی دونوں کے لیے ہمشیر ہی بولیں گے

    • @mdimran7739
      @mdimran7739 ปีที่แล้ว

      اگر دونوں کےلیے ہمشیربولیں گےتو تو کیسے پتہ چلےگا کہ بہن کے بارے میں خبر دے رہا ہے یا بھائی کے بارے میں

    • @Check66
      @Check66 ปีที่แล้ว

      @@mdimran7739 اور ریختہ ڈکشنری میں لفظ ہمشیرہ بھی ہے جو بہن کےلئے بولا جاتا ہے لیکن ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ ہمشیرہ غلط لفظ ہے

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว +1

      بھیا کہے گا کہ وہ میرا ہمشیر ہے
      میری کہے گا تو بہن کے لیے!!

    • @suriyamanzoors5645
      @suriyamanzoors5645 6 หลายเดือนก่อน

      ہم شیر یعنی وہ دو لوگ جنہوں نے ایک ماں کا دودھ پیا ہو ۔ اگر لڑکی ہے تو تانیث کا صیغہ ہمشیرہ ہی درست ہے ، اردو میں ہا صیغہ لگا کر مذکر اور مونث کا فرق کیا جاتا ہے ۔ جیسے ملزم اور ملزمہ۔ مقتول اور مقتولہ ۔

  • @muhammadusamahanifrizve3427
    @muhammadusamahanifrizve3427 ปีที่แล้ว +2

    محترم۔ رہنمائی فرمادیں کہ "میں" ، "پہ" اور "پر" میں کیا فرق یے؟ جواب دے کے شُکریہ کا موقع فراہم کیجئے ۔

  • @WazirWaziri-df5el
    @WazirWaziri-df5el 10 หลายเดือนก่อน

    جناب ۔میں پشتو بولتی ہوں ۔مجھے اردو بولنے کا شوق ہے ۔آپ مجھے پورا، سارا، مکمل اور تمام کا صحیح استعمال سیکھایے یا ان الفاظ پر ایک ویڈیو بنائے ۔آپ کی بڑی مہربانی ہوگی

  • @anjumnaqvi8257
    @anjumnaqvi8257 ปีที่แล้ว

    انڈیا کے صوبے یوپی میں کہیں بھی جائیں وہ بمبئی کی فلمیں ضرور دیکھتے ہیں لیکن ان کے زبان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا

  • @UbaidUnique
    @UbaidUnique 6 หลายเดือนก่อน

    عام طور پر پاکستان میں زیادہ تر لوگ "کرا " کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں جیسے میں نے یہ کام کرا ہے، میرے خیال میں کرا کے بجائے کیا استعمال کرنا صحیح ہے۔ رہنمائی فرمائیں۔

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  6 หลายเดือนก่อน

      جی درست کہا

    • @UbaidUnique
      @UbaidUnique 6 หลายเดือนก่อน

      @@IqbalHasansWorld شکریہ جناب

  • @rahimtabassum4506
    @rahimtabassum4506 ปีที่แล้ว +1

    سر آج کل ڈراموں میں لفظ "منع" استعمال کیا جاتا ہے وہ بھی انکار کی جگہ.... مثلا امی کیہں گی تو منع نہیں.کروں گا ـ بلکہ ساتھ چلا جاؤں گا........

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว +1

      آپ ٹھیک کہتے ہیں
      درست لفظ انکار ہی ہے

  • @Johnneliasadpoetry313
    @Johnneliasadpoetry313 ปีที่แล้ว

    اگر آپ کو صحیح اردو بولنا / بولنی ہے؟ درست کریں

  • @syedmohdakhtarmybp7070
    @syedmohdakhtarmybp7070 ปีที่แล้ว

    Sub say pehley tau aap punjabion say faisla kar lain Kay inko Qaaf bolna hai ya nahi .

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว

      یہ میرا مسئلہ نہیں ہے😊🙏

  • @inamkhanmarwat4451
    @inamkhanmarwat4451 11 หลายเดือนก่อน

    دراصل تو میں پھٹان ہوں ۔ جب میں پنڈی آیا تو سارے لوگ یہی الفاظ استعمال کرتے تھے ، میں کافی پریشان ہوا کہ یہ کیا مصیبت ہے کیونکہ میں نے سمجھا یہ صحیح بولتے ہونگے کیونکہ یہ انکی مادری زبان ہے ۔۔۔

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  10 หลายเดือนก่อน

      ہمارے لوگ کافی غلط اردو بولتے ہیں

  • @pariadi251
    @pariadi251 4 ปีที่แล้ว +2

    میں آپ کو آپ کی فیس دے دیا کروں گی آپ مجھے آن لائن اردو پڑھا دیا کریں میں نیوز کاسٹر ہوں

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  4 ปีที่แล้ว +1

      آپ اور دیگر احباب جو کسی بھی لفظ کی درست ادائیگی یا معنی پوچھنا چاہیں، یہاں لکھ دیں۔بارہ پندرہ الفاظ جمع ہونے پر میں الگ سے ویڈیو بنا دوں گا۔میرے پاس آن لائن کے لیے وقت نہیں ہوتا۔بہت شکریہ۔

  • @zainmudasir277
    @zainmudasir277 ปีที่แล้ว

    بول کیوں نہیں کہہ سکتے۔

    • @IqbalHasansWorld
      @IqbalHasansWorld  ปีที่แล้ว

      آپ کہا کریں
      کس نے روکا ہے؟