ہمیں بدلنا ہیں ہماری قوم کے بچوں کا مزاج بن تراشے ہوئے ہیرے ہمیں اچھے نہیں لگتے بہت ہی عمدہ طریقہ تدریس ہے انداز بیاں بھی بہت خوب ہے اللّٰہ ربّ العالمین نونہالوں کے ذہین نشین کردے میری ایک ناقص رائے ہے کہ ساتھ میں آسان املا نویسی بھی ہو تو بہتر رہے گا
میں نے مانا کہ میری اواز نہیں جائے گی، درودیوار سے پلٹ کر واپس ائے گی۔ اندھیروں کا کرو کوئی علاج۔ ورنہ یہ نسل اجالوں کو ترس جائے۔۔۔۔آپ کی محبتوں کا شکریہ صاحب،،آپ کی رائے بہت قیمتی ہے ،،،ہمارے لیے
ہمیں بدلنا ہیں ہماری قوم کے بچوں کا مزاج
بن تراشے ہوئے ہیرے ہمیں اچھے نہیں لگتے
بہت ہی عمدہ طریقہ تدریس ہے انداز بیاں بھی بہت خوب ہے اللّٰہ ربّ العالمین نونہالوں کے ذہین نشین کردے میری ایک ناقص رائے ہے کہ ساتھ میں آسان املا نویسی بھی ہو تو بہتر رہے گا
میں نے مانا کہ میری اواز نہیں جائے گی،
درودیوار سے پلٹ کر واپس ائے گی۔
اندھیروں کا کرو کوئی علاج۔
ورنہ یہ نسل اجالوں کو ترس جائے۔۔۔۔آپ کی محبتوں کا شکریہ صاحب،،آپ کی رائے بہت قیمتی ہے ،،،ہمارے لیے
Nice sir.
بہت اچّھی ویڈیؤ سر! شکرہ
شکراً
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت خوب ماشاءاللہ ❤
شکراً ،،جزاکاللہ ،،،الحمدُللہ
Aaj meri class shuru hue ,☺️👌👌👌👌👌👍
Hmmmmmm😅
Bhot Ache Mere Dost
Thanks bade sir
زبردست
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
شکریہ جناب ❤️
زبردست جناب
شکراً
Buhat acha sir
Thanks
Good👏👏
Good work
Thanks
Very nice......,
There is ث as well in family of ب
Zabardast
👍👍👍
👍👍👍👍👏👌
vere best 0:29 0:31
Jazakallah
Good sir ge
میں بچا نہی ہے، مین عربی ہوں، کیا میرا تھکی ٹیک ہے؟
اردو میں لکھنا بھت وقت چاہتا ہے
Nyc
Best
❤
Ta
Thanks
اسلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ کیساہے بہائ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔alhamdulillah
الف کو تو الف ہی پڑھنا ہے بھلے آ واز ھندی جیسا نکالنا ہے
اسلام علیکم سر ! سر واش بیسن کو اردو میں کیا کہتے ہیں
سلفچی،ہاتھ منہ دھونے کا طشت
سلام علیکم سر ہم اردو لیکھا نہیں سکتے ہے
وعلیکم السلام ،،کیوں لکھ نہیں سکتے؟ یہ بات کیا کام ہے کہ اردو لکھ نہیں سکتے یہ بھی آپ نے اردو میں لکھا ہے👍💕💕
سر پہلی لاءن میں ، ث ، نہیں لکھا گیا
جی ، غلطی سے رہ گیا ہے
السلام علیکم بھائی معنی اردو زبان سیکھنا چاہیے اس لیے آپ کے ساتھ زگازگ کرنا چاہیے میرا فون نمبر