Why Imran Khan afraid of Pervaiz Khattak? | Son for Sale | President Zardari's budget increased !

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ค. 2024
  • Why Imran Khan afraid of Pervaiz Khattak? | Son for Sale | President Zardari's budget increased! | Whose wife will not get membership of Islamabad Club? | Umar Cheema Exclusive
    #ImranKhan #AsifAliZardari #PTI #electricitybill #Islamabadclub #PPP #pervaizkhattak #breakingNews #umarcheemaexclusive #umarcheema

ความคิดเห็น • 267

  • @user-si4op5ce6i
    @user-si4op5ce6i 27 วันที่ผ่านมา +16

    چیمہ صاحب ا پ کی جرت کو سلام لفظ بھت زبردست ان کے منہ پر بڑا طمچہ ھے❤

  • @SheikhAnisVohrawoodpeckerCHINI
    @SheikhAnisVohrawoodpeckerCHINI 27 วันที่ผ่านมา +3

    چیمہ صاحب۔آپکی بات 100% ٹھیک ہے عوام کے اند ر خطرناک لاوا بک رہا ہے ۔ پھٹے گا تو سب ختم ہو جائیگا۔ حکمرانوں کو اس کا ادراک نہیں ہے۔ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ آپ ٹھیک کہ رہے ہیں حکمرانوں کا عوام کے ساتھ رشتہ صرف ووٹ کا رہ گیا ہے۔ برداشت ختم ہونے کے قریب ہے

  • @aaqureshi4729
    @aaqureshi4729 27 วันที่ผ่านมา +8

    نبی کریم کا پاک ارشاد کا مفہوم ہے کہ ، انسان کی دنیا کمانے کی حوس صرف قبر ہی بھر سکتی

    • @Recitedurood
      @Recitedurood 27 วันที่ผ่านมา

      ALLAHHUMMA BISSMIKA
      ALLAHHUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU 🌹 🌹 🌹 🌹 ALA MUHAMMAD 🌹 🌹 🌹 🌹WA ALA AALLI MUHAMMAD 🌹 🌹 🌹 🌹 SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SUBHAN ALLAHHI WA BIHAMDIHI
      SUBHAN ALLAHHIL AZEEM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      ALHUMDULILLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @NasrullahKhan-zj4js
    @NasrullahKhan-zj4js 27 วันที่ผ่านมา +2

    عمر بھائی کل ھی مسلمانوں کے عظیم سپہ سالار اور حکمران ہیارے پیغمبر ص کے مراد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ کی یوم شہادت منائی گئی جس کی طرز حکمرانی سے تاریخ بھری ہڑی ھے مگر کیا کرے کہ ھمیں اپنے ان ھستیوں کی تاریخ کو نہی دیکھتے
    جو کہ ھمارے بربادی کی بہت بڑی وجہ ھے

  • @akramchoudary7123
    @akramchoudary7123 27 วันที่ผ่านมา +16

    السلام علیکم عمر چیمہ صاحب اپ کی باتیں بالکل درست ہے یہ ہمارے حکمران اپنا رہن سہن نہیں تبدیل کر سکتے یہ لاوہ پکے گا جب ان کو بہا کے لے جائے گا پھر یہ پچھتائیں گے ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں ائے گا یہ اقتدار میں اتے ہی انجوائے کے لئے❤

    • @farooqazam731
      @farooqazam731 27 วันที่ผ่านมา +5

      اس قوم کا لاوا قیامت سے پہلے نہیں پھٹنے والا

    • @Recitedurood
      @Recitedurood 27 วันที่ผ่านมา +1

      PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD
      PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD

    • @bakhatbaidarahmad9863
      @bakhatbaidarahmad9863 27 วันที่ผ่านมา +1

      فکر نہ کرو ٹینشن نہ لو ایس قوم دا لاوا پکن والا نہی

  • @mohammadakram4446
    @mohammadakram4446 27 วันที่ผ่านมา +10

    چیمہ صاحب ، آپ نے کہا ھے کہ " کمینگی" بڑا چھوٹا لفظ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔نہیں صاحب ، یہ بہت بڑا لفظ ھے، بس انسان کا ضمیر ژندہ ہونا چاہئے !

  • @dilshadgill2488
    @dilshadgill2488 27 วันที่ผ่านมา +16

    190 ملین پاونڈ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔

  • @zaheer1633
    @zaheer1633 27 วันที่ผ่านมา +6

    ایلیٹ کمینگی کی اچھی مثال دی گئی ہے

  • @farhathussain4642
    @farhathussain4642 27 วันที่ผ่านมา +11

    جتنے امیر اتنے ہی بڑے کمینے (سبھی نہیں زیادہ تر لوگ )

  • @Mka92470
    @Mka92470 27 วันที่ผ่านมา +7

    جب کمینے عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں

  • @nawazkhan9051
    @nawazkhan9051 28 วันที่ผ่านมา +17

    چیمہ صاحب اللہ پاک ھم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  •  27 วันที่ผ่านมา +1

    آپ کے اس ویلاگ نے دل خوش کر دیا ہے۔ بہت اچھے🙏🏽🙏🏽👍👍❤️❤️

  • @MBKhan-ve6ep
    @MBKhan-ve6ep 27 วันที่ผ่านมา +1

    SUCH HAQ HAI. ALLAH PAK SUB KO HIMAT DAI KE WO SUCH BOLE.

  • @salmaskitchen2217
    @salmaskitchen2217 26 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم عمر چیمہ صاحب اپ بہت اچھا وی لاگ کرتے ہیں اور بڑی معلومات دیتے ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے امین ثم امین

  • @geologistpu1
    @geologistpu1 27 วันที่ผ่านมา +1

    چیمہ صاحب آپ کو بھی عوامی مسائل اور عوامی نوعیت کے سیاستدانوں پر زیادہ سے زیادہ بات کرنی چاہیے

  • @iqbalali6177
    @iqbalali6177 27 วันที่ผ่านมา +5

    اسلام آباد کلب جانے والوں کو کیا ملتا ہے؟

  • @Trifecta251
    @Trifecta251 27 วันที่ผ่านมา +4

    چیمہ صاحب میرے محلے میں واپڈا کا ایک ملازم ریٹائر ھے اسنے کبھی بجلی کا بل دیا ھی نھیں کبھی پنڈی میں اسکا گیس کا بل آیا تو اسنے کہا کہ میرا بل پہلی بار آیا ھے آپ صحافی ہیں آپ ڈیٹا اکھٹا کریں کہ کتنے لوگ واپڈا سے فری بجلی لیتے ھیں انکو بل دینے کا پابند کرنا چاھییے

  • @waseemshah8897
    @waseemshah8897 27 วันที่ผ่านมา +1

    جس قوم کے قانون بنانے والے لوگ صرف اس لیے اسمبلیوں میں جاتے ہیں، کہ وہ اپنے عیاشیوں اور کلبوں کے ممبر شپوں کے لیے بحث اور پالیسی اور قانون بنانے یا تبدیل کرنے گئے ہو، تو وہ قوم کیا خاک ترقی کرے گی یا وہ قوم کیا خاک آگے بڑھے گی 😢

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 27 วันที่ผ่านมา +3

    مجھے ڈر ہے کہ کہں ملک کو بہا لے جاے

  • @RiazAsad
    @RiazAsad 27 วันที่ผ่านมา +2

    سر آپکی بات درست ہے اور جلد ہی ایسا ہونے والا ہے

  • @marveleous296
    @marveleous296 27 วันที่ผ่านมา +1

    Umer cheema is an honest and trustworthy journalist. Whatever he says is 💯% authentic and true. May Allah bless you

  • @shahjee524
    @shahjee524 27 วันที่ผ่านมา +1

    Absolutely right .. Lava is about to blast

  • @saifurrahmanyousaf
    @saifurrahmanyousaf 27 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم گڈ تجزیہ❤چیمہ صاحب مین ن لیگ کا ووٹر ھون۔میرا پندرہ ھزار بل آتا ھے جو مین مانگ تانگ کر بل جمع کراتا ھون۔نیکسٹ بل پچیس تیس ھزار آسکتا ھے مین اتنا بل کسی صورت ادا نہی کرسکتا۔عمران خان شاید حکومت کا کچھ نہ بگاڑ سکے لیکن جو لاوا مھنگای اور بھاری بلز کی شکل مین آرھا ھے عوام اس کو برداشت نہی کرے گی۔اور شھباز حکومت کے خلاف عوام کا سیلاب نکلے گا اور حکومت مقابلہ نہی کر سکے گی۔حکومت ریلیف دے ورنہ دمادم مست قلندر لازمی ھو گا یوسف بھکر

  • @imranmaliknmalik8981
    @imranmaliknmalik8981 27 วันที่ผ่านมา +2

    Excellent 👍👍

  • @mirzach912
    @mirzach912 27 วันที่ผ่านมา +1

    Jesi beaten Aap kr Rhy hn May ALLAH Bless you

  • @mohammadhassan5749
    @mohammadhassan5749 27 วันที่ผ่านมา +1

    سب سے پہلے اسلام اباد کلب کا کرایہ چند ہزار سالانہ سے مارکیٹ ریٹ پر وصول کیا جائے

  • @farooqmalikmuhammad561
    @farooqmalikmuhammad561 27 วันที่ผ่านมา +3

    13:11 کمینگی کی بجائے "شودھا پن" کی اصطلاح زیادہ مناسب ہے۔

  • @abdulmajeedadvocate2383
    @abdulmajeedadvocate2383 27 วันที่ผ่านมา

    زبردست تجزیہ۔۔۔۔ن لیگ اور پی پی پی کا نام و نشان بھی نھیں ملے گا۔۔۔۔۔۔عمرا ن نشئ کی خوش قسمتی ھو گی۔۔۔دوستوں کو چاہیے کہ لاوا پکا ھوا ھے کوئی نیا بندہ تیار کریں۔۔۔۔

  • @imtiazchaudhary8974
    @imtiazchaudhary8974 27 วันที่ผ่านมา +13

    آپ کے نصیحتوں کا بہت بہت شکریہ۔ ماشاء اللہ آپ کے ہمدردانہ لیکچر کے بعد ہماری اشرافیہ نے چوری سے توبہ کر لی ہے اور ریاست غریب بچوں کی تعلیم کے لیے ہزاروں سکول کھولنے اور لاکھوں اساتذہ بھرتی کرنے جا رہی ہے۔ آپ کی آنکھ کھلتے ہی پاکستان کے درخت سونا اُگلتے نظر آئیں گے۔
    چیمہ صاحب، ملک کو برباد کرنے والے کہیں نہیں جا رہے۔ ریاست نے مذھب کے رسے سے عوام کے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں اور یہ رسہ دھشتگردوں کے ہاتھ میں ہے۔ کوئی ہے جو اس رسہ کو کھولنے کی کوشش کرے۔

  • @Recitedurood
    @Recitedurood 27 วันที่ผ่านมา +1

    PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD
    PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD

  • @user-oy3fz4db9p
    @user-oy3fz4db9p 27 วันที่ผ่านมา +3

    Kameengi is genetically determined

  • @user-fl6th8qt9s
    @user-fl6th8qt9s 27 วันที่ผ่านมา

    InshaAllah

  • @t.musheer-ol5uo
    @t.musheer-ol5uo 27 วันที่ผ่านมา +3

    چیمہ صاحب ھماری حرکتیں ایسی ھیں کہ ھم بطور ملک زیادہ دیر تک سروایو نہیں کر سکتے اس لیے آپ بھی آواز اٹھائیں کہ ملک کو فوج کے حوالے کر دیا جائے تاکہ اس ملک کے عوام تو سکھ کا سانس لیں ۔

    • @saeedjavidmalik9207
      @saeedjavidmalik9207 27 วันที่ผ่านมา

      ملک 40 سال فوج کے پاس ڈائریکٹلی تھا

  • @khalidmanhoodkhalidmahmood6089
    @khalidmanhoodkhalidmahmood6089 27 วันที่ผ่านมา +1

    لاوا بن چکا اب دیکھنا یہ ہے کہ پھٹتا کب ہے
    یہ بھی لاوا بن رہا ہے کہ اشرافیہ کا خرچہ ہم کیوں دیں

  • @shadabfariduddin6784
    @shadabfariduddin6784 27 วันที่ผ่านมา +3

    ان کمینوں کا نام بتائیں

  • @HamzaKhan-jf5ds
    @HamzaKhan-jf5ds 27 วันที่ผ่านมา

    2018 تک تو پاکستان 🇵🇰 میں مہنگائی نام کی چیز نہیں تھی مہنگائی کس نے شروع کی

  • @salmanairport
    @salmanairport 27 วันที่ผ่านมา

    Very good message for the ruling elite.

  • @shabbirahmed1442
    @shabbirahmed1442 27 วันที่ผ่านมา

    ابھی تو اس عوام نے اور ذلیل ہونا ھے کیونکہ انہوں نے اللّٰہ کے دین کے غداری کی ھے ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @tahirakashif8682
    @tahirakashif8682 27 วันที่ผ่านมา

    Very nice 👍 sir bohat koob tajzia 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉

  • @salmaskitchen2217
    @salmaskitchen2217 27 วันที่ผ่านมา +1

  • @user-ch2sg8nh2r
    @user-ch2sg8nh2r 27 วันที่ผ่านมา

    Excellent, Cheers sb.
    Very meaningful .

  • @nasirkazmi8604
    @nasirkazmi8604 27 วันที่ผ่านมา

    Bohat aala analysis ....Amir

  • @naveedhashmi8073
    @naveedhashmi8073 27 วันที่ผ่านมา +1

    شکر ہے کسی یوٹیور نے اس معاملے پر بات چیت کی ہے ۔ ورنہ سب اچھا ہے کی رٹ لگائی ہوئی ہے ۔ نونی یوٹیوبر نے۔ اور اس طرح مثالی نئے پاکستان والے کرتے رہے ہیں ۔ تمام مراعات ختم کریں سب کی، سب تنخواہیں لیں اور اس پر گزارا کر کے دیکھائیں ۔

  • @dadapotta6674
    @dadapotta6674 27 วันที่ผ่านมา +2

    Cheema Sb I regularly listen your velog. I am also worried that people are selling their son to pay bills. But ashrafia is continuously increasing their looting. Please convey them to make their life style simple so that people feel that they belong to them. Other wise........
    Abid Ali from mandi bahauddin

  • @najeebghumman6647
    @najeebghumman6647 27 วันที่ผ่านมา

    Absolutely Right ❤

  • @Trifecta251
    @Trifecta251 27 วันที่ผ่านมา +2

    چیمہ صاحب مجھے سمجھ نھیں آتی ھر صوبہ اپنی بجلی کیوں نھیں بناتا

  • @SYEDMAFHOOMSHAHSALEEM
    @SYEDMAFHOOMSHAHSALEEM 27 วันที่ผ่านมา +1

    Fine speech ,May ALLAH bless u.

  • @assajid8414
    @assajid8414 27 วันที่ผ่านมา

    Very well said ❤

  • @asifabro110
    @asifabro110 27 วันที่ผ่านมา

    One of the best velog ❤

  • @zahid-hussain12
    @zahid-hussain12 27 วันที่ผ่านมา

    Very pragmatic and thoughtful analysis

  • @maskeenminhas4901
    @maskeenminhas4901 27 วันที่ผ่านมา +1

    Imran khan zindabad❤

  • @jamiljarif555
    @jamiljarif555 27 วันที่ผ่านมา

    محترم غلطی یہ ہے کہ حکومتی لوگوں کو جو پاور ملتی ہے وہ لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے ملتی ہے۔ نہ کہ اِن کے ذاتی فائدے اُٹھانے کے لیے اِس چیز کا تو مواخذہ ہونا چاہئیے اور سخت ہونا چاہئیے۔

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395 27 วันที่ผ่านมา

    Great analysis

  • @chaudhrygulnawaz3860
    @chaudhrygulnawaz3860 27 วันที่ผ่านมา

    Excellent anylsise brother Great cheema brother

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 27 วันที่ผ่านมา

    Excellent Review

  • @shakibbashir9132
    @shakibbashir9132 28 วันที่ผ่านมา +1

    Waiting

  • @maqsoodahmed9327
    @maqsoodahmed9327 27 วันที่ผ่านมา

    Good.spech.g ❤

  • @tariqalitariqali2615
    @tariqalitariqali2615 27 วันที่ผ่านมา

    Great sir 👍👍👍👍

  • @user-by9fc2gg4w
    @user-by9fc2gg4w 27 วันที่ผ่านมา

    Cheema sb. You R Absolutely True Journalist. In kameeno ke. Leye Correct word use keyee han. Wah Dost.

  • @akramrehmat5264
    @akramrehmat5264 27 วันที่ผ่านมา

    ❤Good❤

  • @KastoorRamani
    @KastoorRamani 27 วันที่ผ่านมา +2

    Elite capture...

  • @tanveeratiq1524
    @tanveeratiq1524 27 วันที่ผ่านมา +1

    چیمہ صاحب۔ عوامی دلچسپی کے موضوعات پر بات کیا کریں ۔

    • @rasheedahmadkhattak8775
      @rasheedahmadkhattak8775 27 วันที่ผ่านมา

      بھائی صاحب آپ اپنی دلچسپی کے بارےمیں میں بتائیں تاکہ چیمہ صاحب اس پر بات کرسکے

  • @umardaraz251
    @umardaraz251 27 วันที่ผ่านมา +2

    Cheema sahb Pakistan pa sb haq in logon ka gharib to in sb ka nokar mulazim Hain ham sb

  • @azarmalik8491
    @azarmalik8491 27 วันที่ผ่านมา

    جب تک سرکاری افسروں، ججوں اور فوج کی مفت بجلی، گیس، پیٹرول وغیرہ بند نہیں ہوتے تب تک عوام اسی طرح پستے رہیں گے۔

  • @balochwaris
    @balochwaris 27 วันที่ผ่านมา

    Well said cheema sb

  • @naturelover9560
    @naturelover9560 27 วันที่ผ่านมา +1

    even in hansome income very difficult to coup the expenditures

  • @gulsher1815
    @gulsher1815 27 วันที่ผ่านมา

    Jeeunday raho Cheema sb

  • @user-fl6th8qt9s
    @user-fl6th8qt9s 27 วันที่ผ่านมา +1

    Allah ji kia hoga?

  • @raz486
    @raz486 27 วันที่ผ่านมา

    قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون میں ہوا۔ مگر ان کوٹ اور ٹائی دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ اجلاس سوئٹزرلینڈ میں ہو رہا ہے۔ گرمی تو تھی ہی نہیں۔ مگر عوام کی گرمی سے پ ھ ٹ چکی ہے۔

  • @MuhammadAslam43461
    @MuhammadAslam43461 27 วันที่ผ่านมา

    Thanks ❤❤❤

  • @Trifecta251
    @Trifecta251 27 วันที่ผ่านมา +1

    اسی لئے تو وہ امیر ھیں برادر اور اپنے تو پنڈی کا slang بھی استعمال کرنا شروع کر دیا "تروٹک" ہاہاہا

  • @yaminzahid6634
    @yaminzahid6634 27 วันที่ผ่านมา +1

    Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha ha ha

  • @atiquenawaz1477
    @atiquenawaz1477 27 วันที่ผ่านมา

    One of best vlog. 2nd and 3rd topic 👍

  • @ajazajaz1172
    @ajazajaz1172 27 วันที่ผ่านมา

    Brother UMER uuuu are super

  • @nawazkhan-uz9nd
    @nawazkhan-uz9nd 27 วันที่ผ่านมา

    you are very brave anylast

  • @khaliladil4806
    @khaliladil4806 27 วันที่ผ่านมา

    Nice❤❤❤

  • @AbdulRauf-ec5iz
    @AbdulRauf-ec5iz 27 วันที่ผ่านมา

    ھم نے انہیں ووٹ دے کر بھیجا ھمارا ایسے ھی ھو گا

  • @iftikharshahi6945
    @iftikharshahi6945 27 วันที่ผ่านมา

    Good show 😊

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 27 วันที่ผ่านมา

    Excellent analysis like always ✅

  • @taimurqureshi6831
    @taimurqureshi6831 27 วันที่ผ่านมา

    Mr Ilyas Sadiq should have verified the reasons for such billing. We are mostly totally engulfed with false standards and feel elevated by extravaganza, even i am poor.

  • @saleemmalik490
    @saleemmalik490 27 วันที่ผ่านมา

    You are absolutely correct in all that you have said.But this man who got this big electricity bill; his problem is understandable. But has he lost his mind? He is trying to sell his son who is already sick.This man has no shame,no character,and no family loyalty.Even if this selling his son is a drama,it still is a total lack of dignity, pride,loyalty and character.Family comes first.

  • @zaghamhussain6211
    @zaghamhussain6211 27 วันที่ผ่านมา

    😅Kameengi bht khoob

  • @asmasiddiqi1
    @asmasiddiqi1 27 วันที่ผ่านมา

    "The most dangerous person in the world is the one who has nothing to lose." --James Baldwin

  • @farooqazam731
    @farooqazam731 27 วันที่ผ่านมา +1

    پاکستانی ایلیٹ کلاس نئی نئی اس کیٹیگری میں شامل ہوئی ہے۔ اگر یہ شہدے کمینے ایسی حرکتیں نہ کریں تو پہچانے کیسے جائیں گے۔ کسی کے ماتھے پر تو نہیں لکھا کہ وہ کس خاندان کا چشم و چراغ یعنی دیوا ہے۔ غالباً حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا قول ہے کہ بولو تاکہ پہچانے جائو۔

  • @nadiaaslam2449
    @nadiaaslam2449 27 วันที่ผ่านมา

    Club member is a greatest problem and selling of son is not for this govt wah ppp,n party kia zabardast hakumat kar rahe

  • @asifnazir3944
    @asifnazir3944 27 วันที่ผ่านมา

    Excellent 👏

  • @azizullahsharif5572
    @azizullahsharif5572 27 วันที่ผ่านมา

    Congrats on presenting a highly impressive and thought-provoking vlog.
    Regarding lawyers' consulting fees, one may say that majorty of lawyers, including some renowned one's for taking a summersault, are nowadays are called liars, backstabbing and bloodsucking scumbugs.
    One the one hand, majority of low and middle-income groups have no choice but to spend a considerable amount of their income on clearing their electricity bills while, on the other, the soulless leaders are living a highly lavish lifestye.
    As far as those belonging to elite class and striving to get memberships of Islamabad Club for their second wives and that too without paying the prerequisite fee, such stingy people may be called 'Comminasts' and hypocrites.
    God Almighty bless you and your family.

  • @najeebghumman6647
    @najeebghumman6647 27 วันที่ผ่านมา +1

    Cheema Sahib people's are very agrasive on wapda bill

  • @ghulamsarwar3012
    @ghulamsarwar3012 27 วันที่ผ่านมา +1

    Cheema sahib karachi mean awam k leased plots per qabzia mafiya goth abad k nam per qabza kiya Joya hai superium Court k order honey k bawajood loog mehroom hair aap koi program karin

  • @AsgharAli-cs9ym
    @AsgharAli-cs9ym 27 วันที่ผ่านมา

    عمر چیمہ صاحب اسلام علیکم ابھی آپ بل کا بتا رہے تھےکہ یہ چیز امیروں کو بہا کر لے گا صرف امیروں کو ہی نہیں بلکہ سب کو بہا لے جائے گا۔

  • @t.musheer-ol5uo
    @t.musheer-ol5uo 27 วันที่ผ่านมา +2

    کشمالہ طارق کی بات کر رھے ھیں؟

  • @AnwerKhan-hq3rn
    @AnwerKhan-hq3rn 27 วันที่ผ่านมา +1

    تاریخ بتاتی ھے کہ ھر الیکشن کے بعد نئی حکومت بننے کے بعد(چاھیے کسی پارٹی کی ھو) مہنگائی بڑھتی ھے یعنی الیکشن اور اسمبلیاں اشرافیہ کیلئے ھی ھیں ساری اسمبلیاں ختم کرکے 25 سال کیلئے الیکشن پر پابندی لگائ جائے اربوں کھربوں روپے کی بچت ھوگی ملکی قرض بھی اترے گا مزید قرض لینے کی ضرورت بھی نہی پڑے گی اور غریبوں اور سفید پوش طبقہ کی مہنگائی بھی ختم ھوگی

  • @syedkhuramshah450
    @syedkhuramshah450 27 วันที่ผ่านมา

    Cheema Saab hum pir bury log masalat Hein ye log apny ayesan kir Rey hein awam key tax pir in logon ko awam ka Kiya kyaal hai

  • @nadiaaslam2449
    @nadiaaslam2449 27 วันที่ผ่านมา

    Senate to honi hi nahi chahiya muft ka kharcha he ghareeb mulk me aur na hi sadar kia zaroorat he in uhdon ki

  • @muzzammalqureshi8014
    @muzzammalqureshi8014 27 วันที่ผ่านมา

    ان کا حق کا اگر چار پیو یاں بھی ھوں تو ان کا حق ملنا چاھیے مگر جو دین سے الرجی رکھتے ھیں انکو ناپسند ھوگا اور اللہ کے حکم کی بھی حکم عدولی ھو گی چاروں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے

  • @shamraizkhan1381
    @shamraizkhan1381 27 วันที่ผ่านมา

    میری ایک سفارش ہے کہ الیکشن میں جو امیدوار 50% سے کم ووٹ لے اسکو اسمبلی کا ممبر نہیں بنایا جائے۔

  • @balochwaris
    @balochwaris 27 วันที่ผ่านมา +1

    Bahi Zeyadha Kamene Log 2 Nos se paisa kamatie hae

  • @user-mg9ys4pe4y
    @user-mg9ys4pe4y 27 วันที่ผ่านมา

    ھیروں کے خزانے سے صداقت نہیں ملتی۔۔دولت سے کمینے کو شرافت نہیں ملتی۔۔۔

  • @abdullahatiq9138
    @abdullahatiq9138 27 วันที่ผ่านมา

    Aam admi ko moka milay ga to in ameeron sa b zeada chawal hoga.

  • @sohailahmed6881
    @sohailahmed6881 27 วันที่ผ่านมา

    I asked one question all senior politicians Islamic scholars established and judiciary and journalists and establishment they don’t know Imran khan past and they still support him and Imran project still on 😮