ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

New Bayan MUFTI Fazal Ahmd chisti | noshehra khokharan sahiwal SGD | About syed zadon ke karname

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ส.ค. 2023
  • #fazalahmadchishtinewbeyan #fazalahmadchishti #fazalchisti #shaneahlebait
    Welcome to my channel Labbaik Pakistan Media
    Assalam U Alaikum!
    Dear friends For Watch All Mehfile Milaad Videos Tilawat, Hamd, Naat, Sharif Naqabat, Bayanat Ki Latest Video Dekhne K liye Humara Ye TH-cam Channel "Labbaik Pakistan Media" Zaroor Subscribe Karein or Apni Mehfil e Milad Ki Video Banwane K liye Aap Humein Is # +923012219537 Par Call Kar Sakte Hain intehai Munasib Rate Par 4K Cameras K Sath. Aap Ki Mahafil ki Video Ko Humare is TH-cam Channel Par Bhi Upload Kiya Jaye Ga. Insha Allah

ความคิดเห็น • 21

  • @user-do6ex9or4r
    @user-do6ex9or4r 10 หลายเดือนก่อน +3

    جیو مولانا مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد حق چشتی

  • @hafizmtalhaalvi5881
    @hafizmtalhaalvi5881 11 หลายเดือนก่อน +3

    Ma Sha Allah ❤

  • @aminkhan1814
    @aminkhan1814 11 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ

  • @user-hb6zr1gy2c
    @user-hb6zr1gy2c 11 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤❤

  • @user-dq2cx2tf1b
    @user-dq2cx2tf1b หลายเดือนก่อน

    Mola khush rakhy.

  • @mobilekidunyaa7868
    @mobilekidunyaa7868 11 หลายเดือนก่อน +7

    Mraaa maslak ahle hadees hai lekin yai alim wahid hain jab b in ko suntaa hu to ankh say ansu hud baahud hi bahnay lagh jatay hain or dil krtaa in k haaath chooom lu

    • @user-js4sb5ov3s
      @user-js4sb5ov3s 11 หลายเดือนก่อน

      کیونکہ گستاخ اہلبیت ہے فضلو یزیدی ملا

    • @iqbalquadri8117
      @iqbalquadri8117 หลายเดือนก่อน

      🙏👍

  • @MustafaAli-vz6jx
    @MustafaAli-vz6jx 10 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mudasarali9408
    @mudasarali9408 11 หลายเดือนก่อน +6

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضور والا یہ مکمل اپلوڈ کر دیجئے مہربانی

  • @AmeenHashmi-zb6kz
    @AmeenHashmi-zb6kz หลายเดือนก่อน

    Mash Allah barailve maktb e fikar ka dalair bahadur aalim..
    Me maslak k aitbar se ahl e sunat Hanafi Deoband maktb e fikar setaulluq rkhta hun lkn mufti fazal sb ki tehqeeq se boht mutasir hun.inka hr beyan bil khasoos waqae e karbala k unwan se bht mudallill or muhaqiq beyan hota hy. Allah pak inki hifazat frmye qk rafzeyyat ne Ahl sunat k 3no makaatib e fikar k baray baray jayyad ulama ko shaheed keya hy..huq beyan krny ki padaash me...

  • @MuhammadNuman-vd4nm
    @MuhammadNuman-vd4nm 2 หลายเดือนก่อน

    محقق العصر امام الغیرت استاذ العلماء شیرِ اسلام قاطع یہودیت و نصرانیت و رافضیت و انگریزیت مفکرِ اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فضلِ احمد چشتی محدثِ لاہوری زندہ باد ❤❤❤❤

  • @kazamsadeeq1022
    @kazamsadeeq1022 10 หลายเดือนก่อน +1

    Zindagi bad humara sheer

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd 8 หลายเดือนก่อน +1

    .چشتی صاحب آپ نے چالیس سال تبلیغ کرنے کےساتھ ساتھ آپ نے تدریس کاکام بھی کیا اور آپ نے دین کی خاطر جیلیں بھی کاٹیں اور تدریس پڑھاتے ہوے آپ نے ہزاروں شاگرد بھی تیار کیے ان میں سے قبلہ چشتی صاحب کاایک شاگرد رضا بھی تھاجو سال اول سےلیکر مکمل دورہ حدیث تک چشتی صاحب سےپڑھ کرگیااور تیس سال اکٹھے رہ کر گیااور قاری الطاف بھی تھا جو آپ سے بیانات کرنےکا طریقہ سیکھ کر گیا اور پندرہ بیس سال اکٹھے رہ کر گیا اور مراتب شاہ بھی تھا جو آپ کے پاس سال اول سے لیکر مکمل دورہ حدیث تک پڑھ کر گیا اور تٸیس سال اکٹھے رہ کر گیا اور اعجاز شاہ شیخو پوری بھی تھا جوسال اول سے لیکر مکمل دورہ حدیث تک قبلہ چشتی صاحب سے پڑھ کرگیا اور ان میں سے قبلہ چشتی صاحب کاایک شاگرد خادم حسین رضوی بھی تھا جس نے چشتی صاحب کےساتھ تین سال اکٹھے رہ کر چشتی صاحب سے انہوں نے علامہ۔ اقبال کےاشعار سیکھےتھے اور اس دور میں فاروق الحسن بھی چشتی صاحب سے فقہی مسائل اور علامہ اقبال اشعارسیکھنےآتاتھا قبلہ چشتی صاحب آپ کی باتیں سلف صالحین والی ہے اور آپکی تبلیغ کرنے کاانداز بھی سلف صالحین والاہے اور آپ کےتدریس پڑھانے کا انداز بھی سلف صالحین والاہے اور آپ ماشاءاللہ یہودی تعلیم کے بھت خلاف ہیں اور اس بندے کو ہی اپنا دوست رکھتے ہیں جو یہودی نظام اور اور یہودی تعلیم و تربیت کے خلاف ہو چشتی صاحب آپ ہمیشہ امت مسلمہ کو سکولو کالج میں یہودیت کی تعلیم پڑھانے والے فتنوں سے مسلمانوں کو آگاہ کرکے امت مسلمہ کو ان سے ہٹاکر ان سےپچاناچاہتے ہیں اور یہیں انگریزی نصاب مدرسوں میں بھی پڑھایاجاتاہے فی زمانہ اس تعلیم میں ملوث ہوچکاہے شدت کی وجہ سے لوگ آپ کی کی مخالفت کرتےہیں اےکاش کہ جولوگ چشتی صاحب کی مخالفت کرتےہیں اگر وہ چشتی صاحب کے بیانات کو آج بھی تعصب سےہٹ کر سنیں تو امید ہے اگر وہ چشتی صاحب کےبیانات پر عمل نا سکے تو چشتی صاحب کی مخالفت بھی کبھی نہیں کریں گے چشتی صاحب آپ نے جتنی بھی دین اسلام کی خاطر قربانیاں دی یادے رہےہیں اس کا اجر اللہ تعالی آپ کو قبرو حشر قیامت میں دے گا چشتی صاحب آپ ایک یادگار اسلاف ہیں اللہ تعالی آپ کو عمر خضری عطافرمائے آمین ثم آمین: جب تک سُورج چاند رہےگامفکر اسلام امام الغیرت مفتی محمدفضل احمدچشتی صاحب آپ کانام رہےگا

  • @kazimsadeeq5573
    @kazimsadeeq5573 9 หลายเดือนก่อน

    واہ استاد جی واہ کمال کر دی سمجھانے میں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd 11 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ