Ali hi darwaza hae Ali hi mowlla hae Ali hi walli Allah hae Ali hi UN tamam walliyon Ka bap hae Jin Ke mazaron pe jaker tum log manatain charhate ho Ali ki talwar Haider e karrar hae Ali Sher e khuda hae Ali khatoon e janat Fatima Ka Taj hae Ali janat Ke sardaron Ka bap hae
میں نے پہلی دفہ چشتی صاحب کو سنا اتنی لاجک اتنی دلیل اتنی سچائی علم میں حیران ہوں چشتی صاحب آپ کو رب سلامت رکھے اہل سنت کو اللہ شائید عقل دے آپ کی قدر کریں
آپ پوری حدیث پڑھیں پتہ چلنجائگا۔ جس کا ترجمہ یہ ہے۔ میں (نبی پاک،) علم کا شہر ہوں۔ ابوبکر اور عمر اس کی دیواریں۔ عثمان غنی چھت اور علی علیہ اسلام درواز ہ ییں۔
مفتی صاحب ہمیشہ پنجابی بولتے ہیں میرے بھائی اردو میں بولیں تاکہ آپکی تحقیق صرف پنجاب تک محدود نہ رہے بھائی اتنی عظیم خدمت جو سارے عالم میں پہنچنی چاہیے اسے آپ لوگ صرف پنجاب تک کیوں محدود کرنے میں لگے ہوئے ہیں اسے پورے عالم اسلام تک جانے دو
Beshaq Lakin jhan pr ahlebait ka Nam koi buland kry to tum sahaba ko Un ka muqably MA ly aty ho tum sy kisi na nhi pochna ka sahaba or ahlebait ka tum apny ammal ka jaiza lo or 1 bat sahaba or ahlebait ka kabhi maqam 1 krny ki koshih Mt krna
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان کافی است ،ہم دروازوں سے نکل کر علم اور عمل کی طرف جائیں ،کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ہر صحابئ نبئ اپنئ اپنئ جگہ محترم اور مقدم ،
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد
میں ایک سادہ مسلمان ھوں کسی مسلک کا نمائندہ نہیں ، میرا سادہ سا سوال ہے کہ وہ کون تھے جو امام علیہ السّلام کو مدینہ سے بلاکر کربلا تک لے گئے اور وھاں جاکر ان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا اور جب امام علیہ السّلام پر اچانک یک بارگی حملہ کردیا گیا تو وہ محب کہاں چلے گئے تھے ،ایک ایک لمحہ کی کہانی سنانے والے کہاں تھے ، ڈر گئے تھے جان بچانا فرض کرلیا تھا ،کیاوجہ تھی ، مسلم کی شھادت دیکھ کر بھی میدان میں نہیں آئے ،استغفراللہ
شیعہ بھاٸی بھی علی کے فضاٸل میں اپنی طرف سے اضافہ کرنے کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں۔ کہیں قران کا غلط ترجمہ کرتے ہیں کہیں حدیث کی تشریح غلط کرتے ہیں۔ کہیں منگھڑت واقعات پیش کرتے ہیں۔
تمھارے علامہ بھی ابوبکر عمر عثمان کے قد کو چھوٹا کرنے کے لئے کیسی بھونڈی بھونڈی مثالیں پیش کرتے ھیں کہ سنکر ھنسی آتی ھے جتنا مقام علی کا ھے اتنا ھی ابوبکر عمر عثمان کا ھے
Apni zuban ko lagam do gustakh kisi ko kya zarort ha khulafae salsa ka bachany ki wo to khud Allah NY unhy mahfooz rakha ha ahlebait or sahaba ka dushman PA lanat beshumar beshumar
بغض علی نسلوں کا پتہ دیتا ہے بغض علی مولا علی علیہ السلام کی زندگی میں کئی حاسدین موجود تھے ان کی اولادیں موجود ہیں مولوی کیا تمھارا علم حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ ہے کیا کسی اور دروازے کا نام بھی آقائے دو جہاں نے بتائے ہیں
@@Beauty78661 ye koi city ya ghr k drawazooo ki btnh ho rhi.. AP SAWW ny sahaba kram ko tashbeeh sy samjhaya.. apny 7 aur bh darwazy jor liyee.. hadees sy bt krien apny ideas nh dien...
Buhat sari tahqeeq k Baad PTA Chala . K hamare Pakistan k ahle sunnat men sy koi aysa molvi nahi bacha Jo jhotay waqiat ka shikar na huwa ho . Jhoot ITNA suna k lga yehi such hai magar . Aaj tehqeeq kr Raha hn . Wo sab Jo suna tha jhoot tha . Chishti Saab aap Sahi tareekh byan kr rahe ho
Molvi shehar k duiavi lihaz sy shehar k jitny chahy darwazy hon laikin mairy Rasool s.a. shehry ilam ka darwaza sirf Mola Ali ko qrar dia dusra ya teesra manana.bidat hai aur bidati jshannami hota hai
سن ذرا ۔ امام حسین رض نے مسلم بن عقیل کو کوفیوں سے بیعت لینے کے لئے بھیجا ۔ بیعت لینے کا کیا مطلب ہے ۔ یہی نہیں کہ میں خلیفہ بننا چاہتا ہوں ۔ یہ بتا کہ امام حسین رض نے مسلم کو کوفہ بھیجا مگر خود شام کی طرف چل پڑے ۔ راستہ میں کربلا کے میدان میں ان کے تین بیٹے یزید لعین کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو گئے ۔ ۔ عبداللہ بن حنظلہ رض شام سے مدینہ واپس آئے ۔ یزید لعین کی فوج کے ہاتھوں ان کے 8 بیٹے شہید ہوئے ۔ ہم ان کے لئے مجلسیں ۔ مرثیے ۔ نوحے اور ماتم کیوں نہیں کرتے ہیں ۔ کہاں تین بیٹے شہید ہوئے اور کہاں 8 بیٹوں کی شہادت خدا کی راہ میں جبکہ عبداللہ بن حنظلہ رض نے کبھی خلیفہ بننے کی تمنا نہیں کی ۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ تعالی وبرکاتہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti fazal ahmed chishti sahib zindabad
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے
Waah chishti shb aysi tashreeh meny aur Kisi sy AJ tk nhi suni
❤❤
سبحان ﷲ بہت خوب
آج پہلی بار اس حدیث پاک کی سمجھ آ گئی
ﷲ پاک قبلہ مفتی صاحب کا سایہ تادیر اہلسنت و جماعت پر قائم و دائم فر مائے
Yahan par koi Pagal bhi hota to samjh jata itni misalen pesh kr di aik baat ki .
سلام عقیدت
مولا علی علیہ السلام کی شاں کم نہیں ہو سکتی
کم کون کر رہا ہے
@@Haqiqat-y8r کہنے والے خود ہی علی کی شان کم کرتے ہیں۔ غلو کے ساتھ اور منگھڑت باتوں کے ساتھ اور قرآن کا غلط ترجمعہ و تفسیر بیان کر کے۔
Hazrat Ali r.a ki Shaam is video men Kahan Kam ki ??
افسوس جاہل تجھے سمجھ نہ آئی
اللہ پاک ایسے بغض علی کے مریض کو غرق کرے سب کا ہو امین
نعرہ حیدری یا علی یا علی یا علی حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد
Ma Sha Allah ❤️❤️❤️
Kamal bayan
تمام صحابہ کےپاس علم موجودتھامگربابعلم مولاعلی ھیں!!
ماشاء اللہ کمال
Ya Ali tere chahny walon ki kher 🤲
ماشاءاللہ سبحان الله
Wah USTAD G WAH MA SHA ALLAH SUB HAN ALLAH 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
ماشاءاللہ بہت خوب چشتی صاحب
ناصبیت مردہ باد، خدا اہلسنت کو محفوظ رکھے
Imam ul gairat apki azmat ko lakho salam
*سُبْـحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْـحَانَ اللهِ العَظِيمِ*
Ali hi darwaza hae
Ali hi mowlla hae
Ali hi walli Allah hae
Ali hi UN tamam walliyon Ka bap hae
Jin Ke mazaron pe jaker tum log manatain charhate ho
Ali ki talwar Haider e karrar hae
Ali Sher e khuda hae
Ali khatoon e janat Fatima Ka Taj hae
Ali janat Ke sardaron Ka bap hae
اللّٰہ پاک استاد صاحب کو عمر خضری عطا فرمائے آمین
میں نے پہلی دفہ چشتی صاحب کو سنا اتنی لاجک اتنی دلیل اتنی سچائی علم میں حیران ہوں چشتی صاحب آپ کو رب سلامت رکھے اہل سنت کو اللہ شائید عقل دے آپ کی قدر کریں
Ameen
Ameen❤❤❤❤
@@AsifRaza-m1o ملعون
آمین 😊
سبحان اللہ
Masha Allah very nice
زبردست بیان
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Ali say itna bughuz is molvi ka..
Yazeed ka hamshikal.
Masha Allah
YA ALLAH MADDAD
Mashalha mashalha mashalha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دوسرے دروازوں کے نام رسول پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے بیان کیوں نہیں فرماتے
بے چارہ کہاں سے لاءے گا
آپ پوری حدیث پڑھیں پتہ چلنجائگا۔
جس کا ترجمہ یہ ہے۔
میں (نبی پاک،) علم کا شہر ہوں۔ ابوبکر اور عمر اس کی دیواریں۔ عثمان غنی چھت اور علی علیہ اسلام درواز ہ ییں۔
@@riffathayat3085 حوالہ دے دو
@@msnnadeem247 رافضی پورا قرآن پڑھتے نہی اور حدیث بھی نہی پڑھتے۔۔ جن رافضیوں کی پیدائش ہی شہادت حسین کے 300 سال بعد ہوئ ہو وہ کیا جانے۔
عبداللہ ابن مسعود رض کے بارے پڑھو۔
معاذ بن جبل کو نبی کریم نے یمن علم دینے کے لئے بھیجا ۔
بہت علمی بیان
Or Kon Kon sa darwaza ta ? Kis kis ne Ilm k shaher ka darwaza hone ka dawa kia?
مفتی صاحب ہمیشہ پنجابی بولتے ہیں میرے بھائی اردو میں بولیں تاکہ آپکی تحقیق صرف پنجاب تک محدود نہ رہے بھائی اتنی عظیم خدمت جو سارے عالم میں پہنچنی چاہیے اسے آپ لوگ صرف پنجاب تک کیوں محدود کرنے میں لگے ہوئے ہیں اسے پورے عالم اسلام تک جانے دو
🎉
❤❤❤@@syedasadalishah5138
ALLAH PAK tera hesab un se farma e jo tery mula hen
Mashallah SUBHAANALLAH ❤️
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
جیو شیرا جیو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
حق سچ کا نشان چشتی صاحب
Wa g wa
جو علم کے موتی چشتی سے ملتے ہیں نہ وہ جلالی سے ملتے ہیں نہ کسی اور سے اللہ اس بندے کو سلامت رکھے
ہر ایک کا اپنا مقام ہے
ہر ایک کا اپنا مقام ہے
یہ جہالت مقابلہ کی جھاڑنے ضروری ہوتی ہے کیا
Chishti sahib waqat ke imam hen
Haq
Ma shah kia khoob samja dia ❤❤❤❤
Mashallah
Allah Pak Bani Omaiyyah Ki himmayat Karne walo Ka anjam Aur Khatma Bani Omaiyyah kesat Farmaya ,,,,, Aur Hammara Ahle Bait (A.S) Kesat Farmaya, Ameen
Ya Ali 🌹🌹🌹🌹🌹 ya Hassan 🌹🌹🌹🌹🌹 ya Hussain 🌹🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ مولانا نے حق سچ بیان فرمایا ھے۔جرئت کو سلام۔
کمال وضاحت حضور جیو ماشاءاللہ
االصلوۃوالسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
🎉 جیوے چشتی صاحب آپ نے دل خوش کر دیا ہے
Jo ahlebait se door he hidait se door he
بیشک اور جو صحابہؓ سے دور ہے وہ نجات محروم ہے
Beshaq Lakin jhan pr ahlebait ka Nam koi buland kry to tum sahaba ko Un ka muqably MA ly aty ho tum sy kisi na nhi pochna ka sahaba or ahlebait ka tum apny ammal ka jaiza lo or 1 bat sahaba or ahlebait ka kabhi maqam 1 krny ki koshih Mt krna
جو کوئی بھی راسخ العقیدہ غلطیوں پر بات کرتا ھے اس کی جرات کو سلام کیونکہ یہ بڑا کام ھے۔مولانا۔ بھی سچ کہہ رھے ھیں جو غلط عقیدہ بن چکا ھے
MashaAllah mufti sb app main Kamal ker bia hay
شیر اسلام زندہ باد محقق العصر زندہ باد قیام السنہ زندہ باد مجدد دوراں زندہ باد ❤❤❤
بعض اہل بیت
چشتی شیر زندہ باد
مومنو آپ سب فرمان رسول ﷺ کی پیروی کرتے رہیں . . .
ناصبیت اور ابلیسیت پر بلکل توجہ نہ دیں
Sub chodeye Pyare Aaqa ne kaha Haq Haq Haq.... Aaqa ka sahi ilm,sahi ilm ka Darwaza Hazrat Ali raziallah anhu...... Bughze Ale Baet-Murda-bad.
Ali he ilam ka darvaza ha
Ali hi ilam ka drwaza he
محترم آپ نے ابھی تک یہ والا مکمل بیان اپلوڈ نہیں کیا بھت انتظار ہے اس بیان کا
Mashallaha khoob
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان کافی است ،ہم دروازوں سے نکل کر علم اور عمل کی طرف جائیں ،کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ہر صحابئ نبئ اپنئ اپنئ جگہ محترم اور مقدم ،
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد
سبحان اللہ العظیم
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاؤہ جو رسول ہیں ان کا اعلان کیا گیا جبکہ دوسرا دروازے کا نام نہیں بتایا گیا
❤❤❤❤
یہ مکمل کب اپلوڈ ہوگا
3 char din tak ho jaye ga
assalam u alaikum Hassan allahyari ne in sahab ko munazre ki dawat di hai in ko hafte wale din live call ki darkhawast hai
Un darwaazon k naam b payamber bta skty thy
اھل سنت زندہ باد
Allah pak App k ilmo Amal Mai Berkat aata fermaye
Alli a s Haq hen
یہ سوھنے محبوب آ قا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حدیث پاک کا مذاق اڑا رہا ہے
تم صحیح مفحوم بتادو
میں ایک سادہ مسلمان ھوں کسی مسلک کا نمائندہ نہیں ، میرا سادہ سا سوال ہے کہ وہ کون تھے جو امام علیہ السّلام کو مدینہ سے بلاکر کربلا تک لے گئے اور وھاں جاکر ان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا اور جب امام علیہ السّلام پر اچانک یک بارگی حملہ کردیا گیا تو وہ محب کہاں چلے گئے تھے ،ایک ایک لمحہ کی کہانی سنانے والے کہاں تھے ، ڈر گئے تھے جان بچانا فرض کرلیا تھا ،کیاوجہ تھی ، مسلم کی شھادت دیکھ کر بھی میدان میں نہیں آئے ،استغفراللہ
Mola K meni Kya hen Urdu me
مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد
Baqi Darwazo'n k Naam q Nahi liye .Ali Tujh sy Bughz Nahi Rakkega mgr Munafeq .Mushahda farmaya ho tu saaf Nazr Aaraha hy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💗❤️🌺💗❤️💗🌺❤️💗🌺❤️💗🌺
Sirf umar or abobakar ko bachani ke liye kesi kesi misalen dond kar bana bana kar pesh karte hen
شیعہ بھاٸی بھی علی کے فضاٸل میں اپنی طرف سے اضافہ کرنے کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں۔ کہیں قران کا غلط ترجمہ کرتے ہیں کہیں حدیث کی تشریح غلط کرتے ہیں۔ کہیں منگھڑت واقعات پیش کرتے ہیں۔
تمھارے علامہ بھی ابوبکر عمر عثمان کے قد کو چھوٹا کرنے کے لئے کیسی بھونڈی بھونڈی مثالیں پیش کرتے ھیں کہ سنکر ھنسی آتی ھے جتنا مقام علی کا ھے اتنا ھی ابوبکر عمر عثمان کا ھے
Apni zuban ko lagam do gustakh kisi ko kya zarort ha khulafae salsa ka bachany ki wo to khud Allah NY unhy mahfooz rakha ha ahlebait or sahaba ka dushman PA lanat beshumar beshumar
حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے دشمنوں کالے چہروں بد شکلوں پر لعنت بےشمار بے شمار بےشمار
دین اسلام زندہ باد کہہ
جی ماشاءاللہ زبردست رزلٹ ہے اس ویڈیو کا پورا بیان اپلوڈ کرو
3 char din tak ho jaye ga
@@labbaikpakistanmedia3596
بھاٸی جان مکمل بیان مبارک اپلوڈ کردیں مہربانی ہوگی
@@labbaikpakistanmedia3596 جی ٹھیک ہو گیاانتظار رہےگا
حضرت مولانا مفتی فضل احمد چشتی صاحب صدا سلامت رہیں ایمان افروز گفتگو کرتے ہو
واہ واہ واہ قبلہ ذرا باقی دروازوں کی نشاندہی بھی دکھا دیں کہاں کی گئی ہے
Hadees e Pak." Abu Huraira aisay ilm ko mehfooz kiay bethay Hein Jin say baqi mehroom Hein."
@@afifurrehman7895 muhtram jnaab ny hadees pochi hai,.. apki raye nh lii
باقی خلفاء بھی محمد کے شیر بھی ہیں اور علم و حکمت کے دروازے بھی
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت فاروق اعظم
حضرت عثمان غنی
بغض علی نسلوں کا پتہ دیتا ہے بغض علی مولا علی علیہ السلام کی زندگی میں کئی حاسدین موجود تھے ان کی اولادیں موجود ہیں مولوی کیا تمھارا علم حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ ہے کیا کسی اور دروازے کا نام بھی آقائے دو جہاں نے بتائے ہیں
@@Beauty78661 ye koi city ya ghr k drawazooo ki btnh ho rhi.. AP SAWW ny sahaba kram ko tashbeeh sy samjhaya.. apny 7 aur bh darwazy jor liyee.. hadees sy bt krien apny ideas nh dien...
Lahnatullilalalkazybeen
Ya Allah madad
Buhat sari tahqeeq k Baad PTA Chala . K hamare Pakistan k ahle sunnat men sy koi aysa molvi nahi bacha Jo jhotay waqiat ka shikar na huwa ho . Jhoot ITNA suna k lga yehi such hai magar . Aaj tehqeeq kr Raha hn . Wo sab Jo suna tha jhoot tha . Chishti Saab aap Sahi tareekh byan kr rahe ho
Mola imam Ali as apko nist o nabood farmaye Ameen 🤲
Molvi shehar k duiavi lihaz sy shehar k jitny chahy darwazy hon laikin mairy Rasool s.a. shehry ilam ka darwaza sirf Mola Ali ko qrar dia dusra ya teesra manana.bidat hai aur bidati jshannami hota hai
حضرت ایک طرف فرما رہے ہیں۔علی علم کا دروازہ اور تھوڑا تھوڑا پیچیدگیاں پیدا کر رہےہیں
ناصبی ہے دشمنی ظاہر کر رہا ہے
ووے ملاں ں ں شالا باکدامرسیں
جانثاران محمد کے کئ القاب ہیں۔۔
علم کادروازہ کہلائے مگر تنہاعلی ۔۔
کلام حضور نصیر ملت گولڑوی
اصل میں حدیث کی صحت کو دیکھے بغیر بیان کر رہےہیں
حدیث ھی ضعیف ھے
میں۔حیران۔هوں۔فضل۔مولوی۔پر۔
اگر۔یزید۔کو۔باپ۔بنانا۔ھے۔کھل۔کر۔بنائے
ڈرتا۔کیوں۔ھے 😊😊😊😊😊😊😊
سن ذرا ۔ امام حسین رض نے مسلم بن عقیل کو کوفیوں سے بیعت لینے کے لئے بھیجا ۔ بیعت لینے کا کیا مطلب ہے ۔ یہی نہیں کہ میں خلیفہ بننا چاہتا ہوں ۔
یہ بتا کہ امام حسین رض نے مسلم کو کوفہ بھیجا مگر خود شام کی طرف چل پڑے ۔ راستہ میں کربلا کے میدان میں ان کے تین بیٹے یزید لعین کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو گئے ۔
۔ عبداللہ بن حنظلہ رض شام سے مدینہ واپس آئے ۔ یزید لعین کی فوج کے ہاتھوں ان کے 8 بیٹے شہید ہوئے ۔ ہم ان کے لئے مجلسیں ۔ مرثیے ۔ نوحے اور ماتم کیوں نہیں کرتے ہیں ۔ کہاں تین بیٹے شہید ہوئے اور کہاں 8 بیٹوں کی شہادت خدا کی راہ میں جبکہ عبداللہ بن حنظلہ رض نے کبھی خلیفہ بننے کی تمنا نہیں کی ۔
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
@@MI-qy8hw او ۔بدبخت۔امام۔حسن۔امام۔حسین۔نواسہ۔رسول۔ہیں۔چوتھے۔خلیفہ۔حضرت۔علی۔اور۔جنتی۔عورتوں۔کی۔سردار۔فاطمہ۔زہرا۔کی۔اولاد۔ہیں۔یزید۔کی۔خرافات۔کی۔وجہ۔سے۔مولا۔حسین۔حرکت۔میں۔آئے ۔ورنہ۔امیر ۔معاویہ۔کے۔دور۔میں۔امام۔کیوں۔کربلا۔نہیں۔گئے ۔اھل۔بیت۔کے۔دشمنوں۔پر۔لعنت۔بےشمار
مرد قلندر استاذ العلماء
❤
جیو چشتی شیر ماشاءاللہ بہت خوب
حضرت یہ مکمل بیان اپلوڈ کریں
Mufti fazal saab ko samjhnay k liye aqal cahye .