🔥😡 FINAL REPLY to Engineer Sb. on Zaid bin Arqam ؓ Wali HADITH ‼ JAVED AHMAD GHAMIDI

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 200

  • @AbuHussainn
    @AbuHussainn  4 หลายเดือนก่อน +12

    In response to the so-called antivenom: If the possibility of divorce flaws the status of the Prophet's wives, then the same logic applies to others, as they too could potentially be deemed outcasts under the suspicion of disbelief (kufr).
    Here is the translation:
    اس نام نہاد پھکی کے جواب میں: اگر طلاق کے امکان سے نبی ﷺ کی ازواج کی حیثیت پر حرف آتا ہے، تو پھر یہی منطق دوسروں پر بھی لاگو ہوتی ہے، کیونکہ وہ بھی کفر کے شبہے میں ممکنہ طور پر خارج ہو سکتے ہیں۔

    • @ashrafkashmiri6993
      @ashrafkashmiri6993 4 หลายเดือนก่อน +3

      Perfect 👌

    • @Peaceforall-f5o
      @Peaceforall-f5o 4 หลายเดือนก่อน +1

      @@AbuHussainn exactly ... Anti venom kabhi v Quran k daleel se jyada mazboot nahi sakta h ...
      Zaid bin Akram ra ki galti nahi h iss anti venom me ..qki unhone ye baat 100%kahi h iska kya guarantee h ...hadees to 4-5 chain se ati h ...
      Jabki Quran ka 100% guarantee h ..

    • @muhammadshakir5452
      @muhammadshakir5452 4 หลายเดือนก่อน

      @@AbuHussainn - brother why are you wasting your time and also that is not your way of addressing affairs. Ali bhai waisay mukhlis insan hain laikin Hadees kay ilm ke delicacy ko appreciate naheen ker paa rahay.
      Waisay buht adab say sath arz hai keh mushaajraat e sahaba kay issue main aap nay Amir Muawayia RA ko bilkul clean chit day dee balkeh ulta Hazrat Ali RA ko moor'd e ilzam thehra diya.
      Mujhay aap logon kee niyaat pr bhi bilkul shak naheen laikin meray liye yeh sub digest karna mushkil tha.
      JazakAllah

    • @ashrafkashmiri6993
      @ashrafkashmiri6993 4 หลายเดือนก่อน +4

      @@muhammadshakir5452
      عائشہ رضی اللہ
      زبیر رضی اللہ
      طلحہ رضی اللہ
      اگر خطا اجتہادی کر سکتے ہیں جیسے کہ کہا جاتا ہے
      کیا علی رضی اللہ خطا اجتہادی نہیں کرسکتے؟؟
      کیا علی رضی اللہ نبی تھے؟
      کیا علی رضی اللہ فرشتے تھے؟

    • @muhammadshakir5452
      @muhammadshakir5452 4 หลายเดือนก่อน

      @@ashrafkashmiri6993 - bilkul ho sakti hai laikin iss muamlay main kisi nay kaha naheen kay unhon koi khata kee hai. Aap bata dain kiya ghalti kee hai.

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai 4 หลายเดือนก่อน +13

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @Harris735
    @Harris735 4 หลายเดือนก่อน +24

    Khuda ki Kasam Ghamidi Sb nay Bht he Ache tareeqe sy Mutamin Kar dia Allah Ghamidi sb ko Sehat kay Sath Achi Zindagi Atta farmae ❤

  • @imranali-ue7xc
    @imranali-ue7xc 4 หลายเดือนก่อน +20

    استاد محترم جاوید غامدی صاحب سے آج تک ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن ان کے دلائل انداز گفتگو اور فکر میرے ساتھ ہے....
    شاندار شخصیت

  • @syedmohammadashar6772
    @syedmohammadashar6772 4 หลายเดือนก่อน +6

    کیا بات ہے سر ۔۔۔ بہت زبردست اور قوی استدلال وہ بھی قرآن سے ۔۔۔ زندہ باد غامدی صاحب ۔۔۔ قرآن تو کوئی پڑھ لے پہلے کہ اب نہیں ہو سکتی انکو طلاق ۔۔۔ ماشاءﷲ ❤ آج اس اشکال کا بہت عمدہ جواب ملا ۔

  • @gnbhat1154
    @gnbhat1154 4 หลายเดือนก่อน +13

    پروردگار عالم آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ خصوصاً آجکل کے پاکستان کی صورتحال میں آپ کی عزت پر کوی آنچ نہ آنے دے۔

  • @sohailchaudry
    @sohailchaudry 4 หลายเดือนก่อน +30

    بالکل بجا فرمایا استادِ محترم نے کہ یہ اعتراضات اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان پر تبصرہ کیا جائے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح کے سوالات اٹھانے والے لوگ جزبات کو دین کا ماخذ سمجھتے ہیں

    • @Theasianreader
      @Theasianreader 4 หลายเดือนก่อน

      Dont forget that he even gave this blanket statement about zaid ibn e arqam ra too...
      Khair

    • @Theasianreader
      @Theasianreader 4 หลายเดือนก่อน

      The same zaid in support of whom the verses of surah munafiqoon were revealed

    • @sohailchaudry
      @sohailchaudry 4 หลายเดือนก่อน +1

      @@Theasianreader It's not about Zaid bin Arqam, Maybe someone used his name to make the riwayat authentic

  • @akhtarkhanbaloch6365
    @akhtarkhanbaloch6365 3 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ۔۔بہترین مدلل گفتگو۔
    انجنئر مرزا کی طرح نہ کوئی اکڑ، نہ تکبرانہ لہجہ اور نہ ہی کوئی فضول پھکی مکھی۔۔۔
    اللہ تعالی غامدی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی دے۔ آمین

  • @StrangerZ231
    @StrangerZ231 4 หลายเดือนก่อน +14

    غامدی صاحب ایک عظیم مفسر، مفکر اور محقق عالم ہیں۔ الله غامدی صاحب کو لمبی اور صحت والی زندگی دے ہمیں اس وقت غامدی صاحب کی بہت ضرورت ہے! آمین

  • @syedgilani9291
    @syedgilani9291 4 หลายเดือนก่อน +4

    اسلام علیکم سبحان اللہ بھت خوب ارشاد فرمایا اور انتہائی معقول دلیل پیش کی اللہ آپ کو صحت کاملہ اور ایمان نصیب فرمائے آمیں

  • @saadtirmizi96
    @saadtirmizi96 4 หลายเดือนก่อน +9

    Muhtaram Ustaz Imam Ghamidi is my teacher, my motivator, my scholar. His attitude if something contradicts Quran, NO chance!!
    ALLAH bless him please, and us also. We are the truth seekers please guide us to straight path.

  • @Siddique-j5r
    @Siddique-j5r 4 หลายเดือนก่อน +7

    میں بھی فرقہ پرست رہا ہوں صرف وہ کتابیں پڑھتا تھا جو میرے فرقہ وارانہ جذبات کی تسکین کرتی تھیں۔ پھر میں نے غامدی صاحب کو سنا تو میری مذہبی سوچ یکسر بدل گٸ یہاں تتک کہ میں اب جہاں غامدی سے اختلاف ہو تو نہایت ادب سے ان کی راٸے چھوڑ دیتا ہوں۔ اب کسی بھی فرقے سے کوٸ بحث ,جھگڑا مناظرہ نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ غامدی صاحب کو سننے اور دین کو اس کی حقیقت میں سمجھنے کی توفیق عطا فرماٸی ہے۔

  • @MohdAjaz-m2g
    @MohdAjaz-m2g 4 หลายเดือนก่อน +4

    Subhan Allah Ghamdi sahab bahut umda wazahat farmai ap ne Allah ap ko bharpoor jazai khai ata kare

  • @rafiqulhasan360
    @rafiqulhasan360 4 หลายเดือนก่อน +4

    Subhanallah
    Luv u Ghamdi sb
    Though I admire Er sb as well and at many places is ahead, but here U r absolutely correct Sir..

  • @FromShiaToMuslim
    @FromShiaToMuslim 4 หลายเดือนก่อน +11

    واللہ حق فرمایا غامدی صاحب نے
    ایسے استدلات تو اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان پر کوئی تبصرہ بھی کیا جائے ۔
    اللہ تعالیٰ اس امت کو کہانیوں کے پیچھے چلنے کی بجائے اللہ کی کتاب کے پیچھے چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @javediqbalbarcha
      @javediqbalbarcha 4 หลายเดือนก่อน

      السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
      غامدی صاحب مسلمانوں کے درمیان مشترکات یعنی قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر تقاریر کرنے چاہیے ہیں کیونکہ اس سے سب مسلمانوں کو فائیدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن غامدی صاحب نے مسلمانوں کے درمیان اختلافی موضوعات خصوصاً حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کا اظہار کرکے اور ان کے بارے میں کہے گئے صحیح احادیث کو بھی رد کرکے اپنے عزت اور وقار کھو چکے ہیں اور ایک بد ترین تعصبی ناصبی بن چکے ہیں۔
      غامدی صاحب دل میں حقیقی اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) سے بے انتہا بغض، عناد، تعصب اور دشمنی ہے۔
      تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔
      ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔
      صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق".
      میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔
      غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔
      واسلام

    • @khalidahmed2777
      @khalidahmed2777 4 หลายเดือนก่อน

      Ghamdi sb is right

    • @javediqbalbarcha
      @javediqbalbarcha 4 หลายเดือนก่อน

      @@khalidahmed2777
      Ghamadi sahib is absolutely wrong and he is a wrong number

    • @akramroy9490
      @akramroy9490 4 หลายเดือนก่อน +1

      جی بالکل

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@javediqbalbarchabetter for you to listen zakirs stories 😂😂😂😂

  • @naeembhatti1405
    @naeembhatti1405 4 หลายเดือนก่อน +5

    Excillant Explaination
    Muhtram Ghamidi sb Allah Aapko Apni Hifazat mien rakhey

  • @MueedVI
    @MueedVI 4 หลายเดือนก่อน +17

    Engr ki bad-tehzibi aur jahalat par jitna tars aata hai ya kabhi kabhar gussa aata hai... Woh Ghamidi Sahab ki aajzi aur danishmandi ko sun khatam ho jata hai..

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 4 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah Alh amdulillah JazakAllah🙏

  • @mjiqbal810
    @mjiqbal810 4 หลายเดือนก่อน +14

    Engineer Mirza brings in discussion his foul language instead of any logical argument that in itself explains his lack of arguments for his point of view. It is generally difficult for people to undestand a different point of view than the one of his/her "abao-ajdad". Ghamidi sahib's explaination makes sense. May Allah guide us all.

    • @eemanali7466
      @eemanali7466 4 หลายเดือนก่อน

      sahih muslim 6228

    • @akhtarkhanbaloch6365
      @akhtarkhanbaloch6365 3 หลายเดือนก่อน

      @@eemanali7466صحیح مسلم قرآن کے خلاف کوئی کتاب ہے بھائی ؟؟

    • @eemanali7466
      @eemanali7466 3 หลายเดือนก่อน

      @@akhtarkhanbaloch6365 sahih muslim Rasool as ki haderson par mustamill hae
      Hum Allah aur Rasool as ki dono ki baat mante hae
      üs ki sahih muslim hadees 6228 parhlo
      saaf saaf likha hae
      Yhe to baat hae har chez Quran me nahi hae
      is liye hadeesin hain

    • @uzairhasan9515
      @uzairhasan9515 22 วันที่ผ่านมา

      @@eemanali7466aesi hadeeso ko behraye arab me phenk do

  • @syedhasibpirzada6880
    @syedhasibpirzada6880 4 หลายเดือนก่อน +2

    بلکل بجا فرمایا آپ نے

  • @Ibna.battuta
    @Ibna.battuta 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah, may Allah subhan talah give him long life and strength to clear misconceptions in Muslims in the light of Quran Majeed. Ameen

  • @NaveedAkhter-v3x
    @NaveedAkhter-v3x 4 หลายเดือนก่อน +2

    EXCELENT BHT khoob ghamdi SB clear KR diya har nukta❤

  • @FromShiaToMuslim
    @FromShiaToMuslim 4 หลายเดือนก่อน +4

    I was planning about visiting jehlum academy before watching these videos.
    Thank you ghamdi sb❤
    You saved my money and time from being wasted

    • @maaz87
      @maaz87 4 หลายเดือนก่อน +1

      Mirza Ali Mechanic phakki

  • @manzoorshah-gadgetsyouneed
    @manzoorshah-gadgetsyouneed 4 หลายเดือนก่อน +5

    جو لوگ ازواج النبی ص کو اہل بیت سے نکالتے ہیں ۔ ان کو دین کی سمجھ ہے نہ سلیم الفطرت لوگوں کی طرح عقل و شعور ہے۔ بس وہ صرف اور صرف روایت پرست ہیں ۔ جس کے پیچھے لگ کر وہ قرآن کریم جیسے واضح نصوص کو بھی ترک کردیتے ہیں۔۔ازواج نبی کویئ عام ازواج تھوڑی ہیں ۔۔کیا سمجھنے کے لیے اتنا کافئ نہیں کہ ان کو امت کی مایئں اللہ تعالی نے قرار دیا کسی روایت نے نہیں۔ بس اور کیا کہیں جو سمجھنا چاہتے ہوں وہی سمجھ جاتے ہیں۔۔۔۔

  • @tariqulislam8292
    @tariqulislam8292 4 หลายเดือนก่อน +8

    Ghamidi sb makes more sense and puts everything in its true perspective. He makes it crystal clear. While our Engr. Sb. can’t seem to think outside his Aba wa Ajdad.

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน +1

      He is thinking outside his aba o ajdaad. But the ideology that he adopted gives undue importance to ahaadees (people's reportings).
      In Bukhari and Muslim, these ahaadees ( reportings about Rasoolullah and sahaaba ) say the kinds of things that clearly go against the Quran.. That's the root problem with his thought. This is a common problem with "ahl e hadees" or salafi line of thought. Nothing's new.

    • @ilmikitabishia
      @ilmikitabishia 4 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@DwindlingLamp
      100%

  • @dr.ishtiyaqqadri7981
    @dr.ishtiyaqqadri7981 4 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah, Allah ghamdi sahb ko lambi umar ata kare

  • @naushadzeenatsart1257
    @naushadzeenatsart1257 4 หลายเดือนก่อน +3

    Well explained ❤

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas หลายเดือนก่อน

    بہت خوب سمجھایا ۔❤
    جزاک اللہ خیر ❤

  • @mohammedwahed88
    @mohammedwahed88 4 หลายเดือนก่อน +2

    Beshak Quran sabse pehle h

  • @FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw
    @FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw 4 หลายเดือนก่อน +3

    J
    jazak Allah khair ghamdi sb

  • @ilmikitabishia
    @ilmikitabishia 4 หลายเดือนก่อน +9

    اھل بیت صرف وہی ہیں جو مردم شُماری والوں کو لکھوائے جاتے ہیں
    مرزے جاھل کے اندھ بھگتو کو چیلنج ھے جس دن وہ اپنے داماد یا بہنوئی کا نام (اسکے خاندان سمیت جو الگ گھر میں رہتے ھوں)اپنے گھر والوں میں لکھوانے میں کامیاب ھو جائیں گے اس دن میں بھی کہانی شریف والے اھل بیت کو حقیقی اھل بیت رسول ص مان لوں گا

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน +1

      بہت اچھی طرح سے غامدی صاحب کی بات کا احاطہ کر دِیا آپ نے۔ لیکن ایک بات یہ بھی ہے کہ جو لوگ گھر میں رہتے ہوں ، وہ خواہ ہمارے رشتے دار نہ بھی ہوں، وہ بھی اہلِ بیت ہی میں شمار ہونگے۔ لغوی طور پر تو اُن کو اھلِ بیت کہا جا سکتا ہے، لیکن مردم شماری میں غالباً اُن کو شمار نہ کِیا جائے؟ مردم شماری کا مجھے نہیں پتہ۔۔۔

    • @mnkg47
      @mnkg47 4 หลายเดือนก่อน

      اس کہانی پر وہی یقین کرے گا جو پیپلز پارٹی کا سپورٹر ہوگا جس طرح انہوں نے بلاول کو بھٹو کا جانشین سمجھ لیا۔
      یہ سب کہانیاں بعد کے زمانوں میں گھڑی گئی ہیں تاکہ ایران اور عراق کے نو مسلموں کو یہ باور کرا کے ہماری نسبت حضور سے ہے اور ہم زیادہ اقتدار کے اہل ہیں عددی طاقت حاصل کی جائے اور بنو امیہ کا تختہ پلٹا جائے۔

  • @rizwanmalik8036
    @rizwanmalik8036 4 หลายเดือนก่อน +3

    Allah ghamdi sb k ilm mai izafa farmaye

  • @AbdulGhafoor-ng2mz
    @AbdulGhafoor-ng2mz 4 หลายเดือนก่อน +3

    Excellent explanation

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 4 หลายเดือนก่อน +2

    Ghamidi Sb. Very Logical approach 👍

  • @muhammadshakir5452
    @muhammadshakir5452 4 หลายเดือนก่อน +4

    Ghamidi sb - ilm (knowledge).
    Engineer sb - maloomat (information).

  • @haider9908
    @haider9908 4 หลายเดือนก่อน

    سوال کرنے کا بہت ہی بہترین انداز۔

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 4 หลายเดือนก่อน +2

    غامدی صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں۔ اسے علماء اہل سنت کی سستی کہیں یا اغیار کا پروپیگنڈا کہ ازواج مطھٰراة جو بالاصل اہل بیت ہیں،لوگ ان سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔

  • @MuhammadKareem1
    @MuhammadKareem1 4 หลายเดือนก่อน +2

    حقیقی عالم غامدی صاحب 😍 اللہ کے قران کے سامنے کسی کی بات نہیں

  • @sherrii07
    @sherrii07 4 หลายเดือนก่อน +8

    the upcoming emotional generation does not know the depths of this old master. Ghamidi sb will devour Engineer. Engineer is used to practice his battles with madrasa students or gimmicks, he will realize now whom he have been in conflict with.

  • @akramroy9490
    @akramroy9490 4 หลายเดือนก่อน +2

    کچھ لوگ ازواج مطہرات/اہل بیت کا مقام اور فضیلت کسی اور کو دینا چاہتے ہیں ۔۔۔جو بدیانتی اور تحریف فی الدین ہے۔۔۔

  • @thepigeoninsider
    @thepigeoninsider 4 หลายเดือนก่อน +2

    Aj sara din mery dimag mei yahi chalta raha k hazrat zaid wali hadith jo k eng ali bhai nei biyan ki thi or sath mei jo misal di thi k biwi jab tak nikah mei hei tab tak ahel e bait mei shamil hei etc to mei un k moqif ko mazboot samjh raha tha lakin abhi jab ap k channel par ghamdi sahab ka yei clip dekha to aik dusra angle samny aya jis nei chand mukhtlif zawiyon sei baat ko kafi achi tarha waziya kar dia.....! Dono eng ali mirza bhai or ustaz ghamdi sahab mery liy qabil e ahteram hyn or ap ka bhi shukriya video upload karny ka..!

    • @ilmikitabishia
      @ilmikitabishia 4 หลายเดือนก่อน

      abi ap apna angle change kren aur soche k "damad" kis asool k teht ghar walo me shamil ho sakta

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน +1

      Mere liye ab Engineer koi qaabil e ehteraam nahi hay. hazrat zaid bin arqam waali hadees khud apney aap ko contradict karti hay sahee muslim me, aor arabic language ke musallama usoolo ke bhi khilaaf hay. Un se do opposite baaten report hui hain Muslim me. Sahee Muslim ke ek mutazaad baaten karney waaley raawi ko Quran ki waazeh aayaat , par tarjeeh dena , koi qaabil e ehteraam baat nahi hoti.

    • @ilmikitabishia
      @ilmikitabishia 4 หลายเดือนก่อน

      @@DwindlingLamp
      True

    • @sameerabbasi8923
      @sameerabbasi8923 4 หลายเดือนก่อน +1

      Asal main Engineer sab zyada tarjeeh ahades ko dety hain jab k asal main Quran e ha jissy ap ahades ko smjh skty hain agr hades quran sy contradict kar rhi ha to esi ahades qabil e qabol nai ha after all ye logon sy rwayat hui hain or Quran pay humara eman ha k osi trah mehfoz ha ❤

  • @b.s8858
    @b.s8858 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ آپکو حضرت معاویہ کا قرب عطا کرے۔ آمین

  • @abrarsheikh1063
    @abrarsheikh1063 4 หลายเดือนก่อน +1

    MASH Allah well explained

  • @reshishahid91
    @reshishahid91 4 หลายเดือนก่อน +6

    Engineer should think many times before using his logic to refute Quran.

  • @riazahmed.rac57
    @riazahmed.rac57 4 หลายเดือนก่อน +2

    Subhanallah

  • @MrAzambhabib
    @MrAzambhabib 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ اس گفتگو میں غامدی صاحب کہہ رہے ہیں کہ حضرت زید بن ارقم رضی اللّہ تعالٰی عنہ کی عربی اور فہم مجھ سے کمزور ہے اور میں عربی میں عقل کل ہوں۔

  • @mohammedkafeel8009
    @mohammedkafeel8009 4 หลายเดือนก่อน +2

    Great response sir..atleast mirza should read quran properly that..even prophet also can't divorce their wife...Allah also declare that prophet wife are not like common women ...but mirza did not understand

  • @Ben_kral22
    @Ben_kral22 3 หลายเดือนก่อน

    Bro keep working bring javed sahb's view on top.. olease please..
    Good luck

  • @jahanzaib52426
    @jahanzaib52426 4 หลายเดือนก่อน +3

    غامدی صاحب عالم دین ہیں

  • @ilmoadabkidunya7320
    @ilmoadabkidunya7320 4 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @MuhammadAli-jw3qu
    @MuhammadAli-jw3qu 4 หลายเดือนก่อน +2

    Outstanding sir

  • @Ajknies78
    @Ajknies78 4 หลายเดือนก่อน +10

    Ghamdi Sb ne mirza ki Duqan ki bunyad hi gira di hai 😂😂😂😂

    • @ilmikitabishia
      @ilmikitabishia 4 หลายเดือนก่อน

      Mirza k peche ab iske baad sirf Wohi chalay ga jis me "BAABI"wali keda abi baqi ho ga

  • @dskhann
    @dskhann 4 หลายเดือนก่อน +3

    engr sb se guzarish ha har sorakh me ungli krne se parhaiz kren .....

  • @talhakhizar3393
    @talhakhizar3393 3 หลายเดือนก่อน

    آرزوئے قرآن اہل بیت صرف اور صرف ازواج النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں۔

  • @NaveedAhmed-ng8sh
    @NaveedAhmed-ng8sh 4 หลายเดือนก่อน +7

    رافضیو اللہ سے ڈر جاو اور قرآن کو حجت تسلیم کر لو اور خواہشات نفس کی پیروی سے باز آجاو۔

    • @maaz87
      @maaz87 4 หลายเดือนก่อน +1

      Khatmallan e ajam

  • @firstandlast8119
    @firstandlast8119 3 หลายเดือนก่อน

    Yes ghamdi sb ahle bait ka mutaliq. bugz. rakhtay hain.no doubt in it.Allah swt ghamdi sb ko Nabi AS ki aulad sa muhabbat karna ki tufeeq da

  • @afzalahmad3459
    @afzalahmad3459 4 หลายเดือนก่อน +2

    بیٹی شادی ھوجانے کےبعد اپنےشوہرہی کی اہل بیت میں شمارھونےلگ جاتی ھے۔آج سیدہ عائشہ و سیدہ حفصہ وغیرہ کو کبھی بھی سیدناصدیق و فاروق کے اھل بیت میں شمارنہیں کیاجاتاحالانکہ انھیں وسعت کےاسلوب میں ایساکہاجاسکتاھے۔

  • @Malikjamil-z6b
    @Malikjamil-z6b 4 หลายเดือนก่อน +2

    *القران القران القران القران القران القران*

  • @khawajaarif-y4s
    @khawajaarif-y4s 4 หลายเดือนก่อน +1

    Maa sha allah very nice

  • @muhammadrafiq3750
    @muhammadrafiq3750 4 หลายเดือนก่อน

    When listen gahmidi sab it touches the heart and moreover the mind accept, but then conventional.emotoined of gahemdeat arrives.and it kills the argument that arrives from Holy Quran.

  • @talhakhizar3393
    @talhakhizar3393 3 หลายเดือนก่อน

    جب تک ہم قرآن مجید کو حاکم نہیں بنائیں گمراہی اور کج روی ہمارا مقدر رہے گی۔ لوگوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہئیے کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کتاب نہ صحیح بخاری ہے نہ اصول کافی ہے اور نہ ہدایہ ہے۔ بلکہ ان کی واحد کتاب صرف اور قرآن مجید ہے۔

  • @ZahidHussain-c1b
    @ZahidHussain-c1b หลายเดือนก่อน

    100% Right

  • @javediqbalbarcha
    @javediqbalbarcha 4 หลายเดือนก่อน +1

    السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
    غامدی صاحب مسلمانوں کے درمیان مشترکات یعنی قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر تقاریر کرنے چاہیے ہیں کیونکہ اس سے سب مسلمانوں کو فائیدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن غامدی صاحب نے مسلمانوں کے درمیان اختلافی موضوعات خصوصاً حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کا اظہار کرکے اور ان کے بارے میں کہے گئے صحیح احادیث کو بھی رد کرکے اپنے عزت اور وقار کھو چکے ہیں اور ایک بد ترین تعصبی ناصبی بن چکے ہیں۔
    غامدی صاحب دل میں حقیقی اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) سے بے انتہا بغض، عناد، تعصب اور دشمنی ہے۔
    تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔
    ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔
    صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق".
    میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔
    غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔
    واسلام

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk 4 หลายเดือนก่อน +2

    جناب ابو حسین صاحب آپ غامدی صاحب کے متعلق کچھ سخت الفاظ بول جاتے ہیں
    جیسے بغض ، حسد ، عناد اور دشمنی وغیرہ
    جناب ابو حسین صاحب محترم غامدی صاحب تو بہت بڑے عالم اور دانشور ہیں جبکہ اس روئے زمین کا عام مسلمان بھی اہل بیت کا اپنے دل میں احترام رکھتا ہے
    در اصل اختلاف اس وقت شروع ہوتا ہے جب اہل بیت کے نام پر ان لوگوں نے دوکانداریاں شروع کر دی ہوئی ہیں
    آج ایک ذاکر پانچ لاکھ سے لے کر پچیس لاکھ تک لیتا ہے
    اور ستم بالائے ستم زیادہ کمائی کے لئے من گھڑت کہانیوں اور روایات کو مذہب میں داخل کر لیا گیا ہے
    جیسے ہی کوئی ان نام نہاد روایات کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اس پر اسی وقت الزام لگ جاتا ہے کہ یہ شخص اہل بیت کے مقام سے آگاہ نہیں ہے

  • @behramshah
    @behramshah 4 หลายเดือนก่อน +1

    The point is whatever is discussed in Quran has to be implemented by the Prophet (PBUH) in his life. It is a general law. Whatever Ghamdi sahab has said is devoid of this condition. If we study the life of Prophet (PBUH), we will get to know that when Allah said bring your women (Ayat e Mubahila) against Christians, Prophet (PBUH) did not bring along any of his wives. Secondly, Hazrat Ayesha (RA) narrated herself that only five people were brought under the ''chadar'' and Prohpet (PBUH) recited 'Ayat e Tatheer'. Lastly, when Hazrat Salma (RA) asked the Prophet (PBUH) to bring herself under the ''chadar'' the Prophet (PBUH) chose to react otherwise. This much evidence cannot be excluded from this debate. Yes, Ghamdi sahab is right if he explicitly claims that is will not take Hadiths as a source of Islam. Based on these arguments, it is wise to say that Prophet's wives are conditional Ahl-e-Bait. Therefore, Ghamdi's arguments are flawed and cannot be accepted in totality.
    NOTE: All the Imams of knowledge for example, Imam Hambal, Imam Shafi etc have included Mola Ali (AS), BIBI Fatima (SA), Hazrat Hassan (AS) and Hazrat Hussain (AS) in Ahl - e - Bait. Be wise before you come to any conclusion.

  • @mariakhanmanee9305
    @mariakhanmanee9305 4 หลายเดือนก่อน +2

    Actually ek firka Jo Quran pr yakeen NAHI rakta.and Kisi Ghar Wali book k muntazir hyn.
    In ko yakeen delana namumkin hyn.q k in ka Iman he Ghar Wali book pr hy

  • @malikhussain144
    @malikhussain144 4 หลายเดือนก่อน +1

    I love both emam and gamdi sb

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 4 หลายเดือนก่อน +1

      Love EMAM for going against Quran?

  • @hassanafzal2083
    @hassanafzal2083 4 หลายเดือนก่อน

    Full link bi attach kardey

  • @raheelaakhtar1732
    @raheelaakhtar1732 4 หลายเดือนก่อน

    یہ زید بن ارقم رض کی اپنی ہو سکتی ہے ایک ہی معاملہ میں صحابہ کءے راءے رکھ سکتے ہیں اور رکھتے تھے جیسے جنگ بدر کے قیدی حضرت عاءشہ پر تہمت اور حضرت علی اور حضرت عمر کی راءے میں فرق ؛خالد بن ولید کے بارے میں حضرت ابوبکر وعمر کی راءے میں فرق نماز تراویح میں حضرت عمر وعلی کے نقطہ نظر میں فرق حج وعمرہ میں حضرت عمر اور بیٹے عبدللہ میں فرق غرض کسی معاملہ میں ہر ایک کا نقطہ نظر الگ ہو سکتا ہے پر قراں مجید کی أیات فیصلہ کن ہوتی ہیں غامدی صاحب عربی زبان کے ماہرین میں سے ہیں !!

  • @aliraa3196
    @aliraa3196 4 หลายเดือนก่อน +6

    Ghamidi sahib ny shia stories k parkachay ura k rakh dia bn 3 videos m hi

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 4 หลายเดือนก่อน +3

      I'm shia (ex) I can tell how they must be feeling now😅😅

  • @ansar58
    @ansar58 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت علی رضی الله تعالی عنہ کو اہلبیت میں شامل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن وہ حضرت فاطمہ رضی الله تعالی عنہا سے رشتہ ازدواج کی بنیاد پر اہلبیت میں شامل تھے۔ ان کے بھائی جعفر عقیل وغیرہ تو اہلبیت میں نہیں گنے جاتے۔ حضرت علی رضی الله تعالی عنہ اور حضرت فاطمہ رضی الله تعالی عنہا میں بھی طلاق کا امکان تھا تو وہ کیسے اہلبیت میں گنے جاسکتے ہیں؟

  • @dskhann
    @dskhann 4 หลายเดือนก่อน +3

    engr ko phakki mil gai hahahaha 😂 engr turned into stubborn mode

  • @rizwanmallick4884
    @rizwanmallick4884 3 หลายเดือนก่อน

    Mohtarama Ghamdi Sb. SA: Allah SWT aapki umr daraz kare,! Dürust fermaya. Deen ke ma’amlay me sub se pahlay Quran ko dekhna padega ke wohi Qaul e Faisal hai. Hadith ko Quran ki roshni mein dekana padega. Aajkal ke half-baked Muftis, new born ‘Aliman Deen ka Amal is ke ber aks hai. Rasool Allah SAW ferma gaye hain : “taksir lakum ahadith mim b’adi, fama………fa ‘arazu ‘ala ………KitabAllah fama wafiq fa Aqbalu,wa ma Khalif fa Raddoho!

  • @banarsi404
    @banarsi404 4 หลายเดือนก่อน +3

    Is bar engineer Ka paala quran k aalim se para h firqa parasto se Nahi,,

  • @techexpress1960
    @techexpress1960 4 หลายเดือนก่อน +3

    Engineer Ali mirza sirf youtube kay likes and views ka bhooka hai,His words dont make any sense to me.Ghamidi saheb answer is always based on quran.

  • @anjumscc2422
    @anjumscc2422 4 หลายเดือนก่อน +1

    غامدی صاحب نے آخر میں جس آیت سے استدلال کیا کہ نبی کریم ص کو کہا گیا کہ اب تم انکے علاوہ اور نکاح نہیں کر سکتے.. یہ استدلال بھی غامدی صاحب نے ہمیشہ کی طرح اپنی مرضی کا کیا ہے
    کیونکہ اس آیت سے پہلے حلال رشتوں کا بیان ہے اسکے بعد یہ کہا گیا کہ ان رشتوں کا جنکا ذکر اوپر کیا گیا کہ تم پر حلال ہین کے علاوہ تم کسی اور سے نکاح نہیں کر سکتے
    اس آیت کی تفسیر میں جمہور اہل. علم کا یہی قول ہے
    لیکن غامدی صاحب نے ہمیشہ کیطرح جمہور کو چھوڑ کر ایک منفرد قول کو اختیار کیا صرف اپنے نقطہ نظر کو مضبوط کرنے کے لئے...

  • @saalheenz8468
    @saalheenz8468 4 หลายเดือนก่อน

    Gamidi sahab Quraan ki jab bayan karte hein k ye bhi Rasoolallah SAW k zarye hi humaare pass agya he...Aur quraan o sunnat fir kya he..Aur qursan hi hamein ye bhi hukum deta he k Rasoolallah saw ki etibaa hi Allah ki etibaa he...Gamidi sahab kehte hein asool ....khud un k hein aur khmakah Asoole muhadiseen k mathe madte hein

  • @jamilahmedshaikh7676
    @jamilahmedshaikh7676 4 หลายเดือนก่อน +1

    زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تبصرہ خود شکو ک پیدا کرتا ب۔

  • @NasirButt-p6z
    @NasirButt-p6z 3 หลายเดือนก่อน +1

    No one matches respected Ghamdi's unusual intelligence. when opponents do not have any knowledge based argument, they start blaming and make the case for false allegations.

  • @mujtabamalik9221
    @mujtabamalik9221 3 หลายเดือนก่อน

    Ye option azwaj ko Kyo Dee gai thi ye gol kr gaye

  • @usamashaikh6253
    @usamashaikh6253 4 หลายเดือนก่อน +1

    Biologically aur logically bhi dekha jaaye to aapki biwi ke saath aapka
    koi khoon ka rishta nahi hota, biwiya bhi ahle bayt hai iss me koi
    do raai nahi hai, lekin lekin lekin, Qur'an ko samajhna humne salaf
    o saliheen ke roshni mai, chale mai ghamidi sahab ko Qur'an se hi
    phakki dedeta hu, Perhaps, if he were to divorce you 'all', his Lord
    would replace you with better wives who are submissive "to Allah",
    faithful to Him', devout, repentant, dedicated to worship and
    fasting-previously married or virgins. Surah Tahreem Ayat number
    5, yaha to Allah SWT khud keh rahe hai ki Nabi sallallahu alaihi
    wasallam chahe to tumhe talaaq dede! Lo ab Qur'an se hi hogaya
    na saabit! Isiliye hum kehte hai zaid ibn e arqam ka istidlaal bilkul
    theek hai, biwiya bhi ahle bayt hai, lekin waqiatan Haqeeqi Ahle bayt
    Nabi sallallahu alaihi wasallam ke bacche hi hai jinko aapne chadar ke
    neeche liya tha! Wa aakhirudawana anil hamdulillahi rabbil aalamin,
    wasallam!

  • @Alihassan-dz3ow
    @Alihassan-dz3ow 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi sahab engineer ka anti dose hai, 😂
    Agar kisi ko engineer ne kata ho, to woh ghamdi sahab ko sunle araam hojaiga😅

  • @Jane-mh2gx
    @Jane-mh2gx 4 หลายเดือนก่อน +3

    Engineer does not have courage to give 1st value to Quran

  • @mohammedabdulmajid9104
    @mohammedabdulmajid9104 4 หลายเดือนก่อน

    علی بھائی رجوع کریں ، اور اپنی رفتار کو قابو میں رکھو

  • @Alihassan-dz3ow
    @Alihassan-dz3ow 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi sahab ne engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko dhadam se gira diya,
    diwaar ke niche dabi engineer aur oske hawario ki chikhein saaf sunai derahi hain😂,

  • @i4niable
    @i4niable 4 หลายเดือนก่อน

    Jis baat ka saboot Quran mai nahi uski koi deeni hasiyat nahi.

  • @SaeedAziz-d1k
    @SaeedAziz-d1k 4 หลายเดือนก่อน +2

    That’s correct sabse pehle quran

  • @hashmiomeir
    @hashmiomeir 4 หลายเดือนก่อน +3

    Once again...Eng sahab ki doctrine collapse kar gai hai!!
    Eng sahab se ummed hai ki woo tameez ke sath ilmi tareeqe se Ghamidi sahab ke bare mai guftagu karengy...

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน

      Jab Engineer ne , pehley , Ghamidi sb ko "jhl ujt" kaha tha, mujhey us waqt ummeed thi ke ye sudhar jaaye ga baad me. Is recent discussion ke baad mujhey ummeed nahi zyaada is hawaaley se.
      Us ne saabit kar diya hay ke Saheeh Muslim ka ek raawi , jo, Quran to door, _APNI_ hi baat ko contradict karta hay, wo zyaada motabar hay, us key nazdeek, Quraan ki aayaat se. Us ki contradictory baat Engineer ko "international phakki" dikhaai deti hay 😄
      Wayse bhi Engineer koi mazboot aadmi nahi hay. Us ke "students" ki baato me aakar U turns lee hain us ne. Shuroo me us ka muwaqqaf theek tha ke maolvio ke moo nahi lagna, no munazera with maolvis. Lekin uskey logo ne israar kiya to ghair zaroori maolvio se pangey liye aor tamasha ban gaya.

  • @Peaceforall-f5o
    @Peaceforall-f5o 4 หลายเดือนก่อน +3

    Hz AYESHA ra (Haqiqi ahle bayt ) VS hz ALI ra (honorary ahle bayt ) ..
    Matlab JANG E JAMAL ka jung haqiqi aur honorary ahle bayt k bich huwa tha ...!!
    To phir mirza hz ayesha ra k khilaf bura kyon bolta h ..unhe naghi q kehta h ??
    Kya ye ahle bayt se dushmani nahi h ??

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 4 หลายเดือนก่อน

      Mirza is still babi , es liye

    • @sameerabbasi8923
      @sameerabbasi8923 4 หลายเดือนก่อน

      Engineer ye prove krna chahta ha k Sab sy galti hoskti ha lekin Ali RA sy nai ho skti

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 4 หลายเดือนก่อน +1

      @@sameerabbasi8923 اور یہ انجینیر کبھی ثابت نہیں کر سکتا

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bevy pehlay gher wali banty hay to aolaad bhy gherr men aaty hay . Aor gherr Walay banty hay. Jesay aag bin dhunwan Kahan? Issy Tarah bevy Kay baghaer aolaad kessy ? To pehlay Ahl e Baet hee bevy hay . Shajer ko chorr ker tehnion aor Patton ko terjeh detay ho aor drukhet ka naam bhy nahen letay .

  • @syedvakilahmedshah4470
    @syedvakilahmedshah4470 4 หลายเดือนก่อน

    Ghamdi Sahab. What is your opinion about Bagh-e-Fidak.where
    Hazrat Fatma RA Put a reference of Quran to get Fidak from Hazrat Abu Bakar RA. On the other hand according to your principal Quran first than Why Hazrat Abu Bakar RA on Haq.
    Please refer to Bukhari and Muslim regarding Fidak

    • @Ajknies78
      @Ajknies78 4 หลายเดือนก่อน +2

      Read surah anafal , apko pata chal jay ga k quan mal e feh k bare kia kehta hai , hazrat fatima se yeh waqiah mansoob kr k logon ne un ko kahein ka nein chora. Fadak aur mal e feh pe ghamdi Sb lecture majood hein search kr lein.

    • @zubairqurashi8677
      @zubairqurashi8677 4 หลายเดือนก่อน +2

      Masla baghe fidak pr BHI ghamidi Sahab ki video upload hai wo dekhlain

  • @omarkhan3256
    @omarkhan3256 4 หลายเดือนก่อน

    If the ahadees were so important why were they not gathered by Muhammad or the caliphs? Every sect has exploited this fact to fabricate their own versions and interpretations. Musalmans have to get rid of this source of corruption if they want to progress.

  • @iliyaskhaniliyaskhan8929
    @iliyaskhaniliyaskhan8929 4 หลายเดือนก่อน

    Aj pta chala ki gamdi saheb hazrat jaid bin arkam se jyada arbi juban samajhte hain.😂

  • @syedbaqar1070
    @syedbaqar1070 4 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Aisha, huzoor ki taleem aur tarbiyat ke bawajood Jamal me hazrat Ali ke khilaf fauj ko lead kar rahi thi, kya yeh Amal itrat ka pabandi karta hai?

    • @sameerabbasi8923
      @sameerabbasi8923 4 หลายเดือนก่อน +1

      Kya hazrat Ali RA k sath wo log mujood nai thy jinho ny Usman RA ko shahed kia ?

  • @dskhann
    @dskhann 4 หลายเดือนก่อน +3

    engr looks like a clown 🤡 in front of ghamidi sb

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน +2

      Notice something, Ghamidi sb never utters his name. Whereas he himself utters Ghamidi sb's and claims that he's this or that or the other.
      Ghamidi sahab baat ka jawaab detey hayn, logo ka nahi... Mirza logo se bila zaroorat pangey mol leta hay. Jab tak ke koi badi personality na ho, Ghamidi sahab naam nahi letey kisi behas me.

  • @TarikhutTawarikh
    @TarikhutTawarikh 4 หลายเดือนก่อน

    گویا الفاظ قرآنی کی جو سمجھ غامدی صاحب کو آئی ہے وہ معاذاللہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم، حضرت زید بن ارقم کو سمجھ نہیں اور معاذ اللہ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو بھی سمجھ نہیں آئی جو آیت کریمی کے اس ٹکڑے کو روزانہ سیدہ سلام اللہ کے گھر جا کر ان کے دروازے پر انہیں مخاطب کر کے پڑھتے رہے۔ اور نہ امہات المومنین کو سمجھ آئی جنہوں کبھی بھی اس ٹکڑے: انما یرید اللہ لیذھب اہل البیت، سے اپنی خصوصیت پر استدلال نہیں کیا۔ اور ثم معاذاللہ نہ یی افراد اہل بیت کو سمجھ آئی جو یر مقام ہر اپنے مرتبے کے اظہار میں اس آیہ کریمہ سے برابر استدلال کرتے رہے اور نہ ہی کسی بھی دیگر صحابی رسول کو سمجھ آئی جنیوں نے ایل بیت کے اس استدلال کو کبھی رد نہیں کیا۔ بلکہ یہ آیت کا اصل مفہوم معاذاللہ محض غامدی صاحب اور ان کے استاد محترم ہر نازل ہوا۔
    ان للہ و انا الیہ راجعون۔۔

    • @uzairhasan9515
      @uzairhasan9515 22 วันที่ผ่านมา

      Khabre wahid rasool allah saw ki baat nhi hoti , logo ne rasool allah saw k name se bayan ki hain …

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi is correct

  • @shehzadbakali6874
    @shehzadbakali6874 3 หลายเดือนก่อน

    Mera Ikhtilaaf Ghamidi se Qadiyaniyo ke mamle me hai
    Warna Ghamidi ke paas ilm to hai he

  • @muzaffarahmed2882
    @muzaffarahmed2882 4 หลายเดือนก่อน

    Mirza Jehalmi is not worth to be replied. He has shallow knowledge and resorts to verbosity. Ghamdi Sb, please don’t bother about him.

  • @saeedqureshi-bw2ns
    @saeedqureshi-bw2ns 4 หลายเดือนก่อน

    Ghamdi sb ap ki quran fahmi ki kia bat hy ap tw rasole kuda se ziada quran ko samaj te hen jitni dandi mar te hen ehle nazar bakobi jante hn😊😊😊😊😊

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 4 หลายเดือนก่อน

      Better for you to listen zakirs stories