my mother is german and my father who i never met is sicilian, I look relatively German, but I noticed that the mentality was not 100% the same as the German one, only when i was allowed to get to know islam 11 years ago and convent (Al hamdulillah) my search for my identity was complete, because it was Islam that my heart had been constantly calling and searching for! may Allah azzawajjal never let us die other than as muslims. Allhumma Amin
@East آپ کہتے ہیں کہ مسلمان صاحب قرآن ہوکر خوار ہوے ہیں یہ صرف بکواس ہے ۔ حقیقت صرف یہ ہے کہ جب مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ دیا تو خوار ہوے ہیں۔ ورنہ جب تک مسلمانوں نے مذہب پر اور قرآن پر عمل کیا ہے۔تب تک مسلمانوں میں بڑے بڑے بڑے بڑے سائنسدان اور ریاضی دان ماہر فلکیات وغیرہ پیدا ہوئے۔ جو کہ قرآن کے ذریعے بہت ساری چیزوں پر تحقیق کرتے تھے مسلم اندلس میں قرطبہ یونیورسٹی وہ یونیورسٹی تھی جو اس زمانے میں یورپ کی سب سے بڑی یونیورسٹی تھی اور بغداد دارالخلافہ تھا مسلمانوں میں وہ عظیم الشان سائنسدان پیدا ہوئے جنھوں نے سب سے پہلے آپریشن کا طریقہ ایجاد کیا ان کا نام ابوالقاسم ابن عباس الزہراوی تھا جو کہ مسلم اسپین (اندلس) کے شہر مدینہ الزہرا میں پیدا ہوئے اس کے علاوہ سب سے پہلے حساب میں صفر کی ایجاد مشہور ریاضی دان الخوارزمی نے کی آپ نے انگریزی میں الگورتھم پڑھا ہوگا اور اسی طرح کتنے ہی مسلمان سائنسدان ایسے پیدا ہوے جنھوں نے دنیاوی علوم میں ایسے جوہر دکھائے ہیں کہ ان کی کتابیں آج بھی یورپ کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہیں ان سائنسدانوں میں مشہور نام ابوریحان البیرونی، حکیم ابن سینا،ابن رشد،حنین ابن اسحاق،ابن ماجد،زکریا رازی،جابر بن حیان وغیرہ ایسے قابل ذکر نام ہیں کہ جن کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں۔ اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ اس زمانے کے لوگ تھے جب مسلمانوں نے قرآن اور مذہب کو سختی سے تھاما ہوا تھا آج قرآن اور مذہب سے دوسری کی وجہ سے ہی مسلمان پیچھے ہوتے چلے گئے۔اسلام اور قرآن نے جدید علوم کے حاصل کرنے سےکبھی نہیں روکا۔
انااللّہ و انّاالیہ راجِعُون ، مسلمان ﷲ تعالیٰ ، ﷲکے رسول محمد صل اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کو اپنائے رکھے، تو کامیاب، اور چھوڑ دے تو ناکام. جو کی محمد (صل اللہ علیہ وسلم) سے وفا تو ھم تیرے ھیں، یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ھیں 🙏
اسلام وعلیکم، فیصل وڑائچ صاحب میں اس سے پہلے بھی کئی بار آپ کی وڈیوز میں کمنٹ کر کے گزارش کر چکا ہوں کہ پاکستان مختلف کھیلوں میں کارہائے نمایاں سر انجام دے چکا ہے جن میں کرکٹ کے علاؤہ ہاکی، سکوائش، سنوکر، باکسنگ بھی شامل ہے، خاص طور پے ہاکی میں پاکستان کو ایک نمایاں مقام اب بھی حاصل ہے، آپ ان سب کھیلوں پے بھی ویڈیوز بنائیں، بلکہ ان کھیلوں کے مایہ ناز کھلاڑیوں پے فرداً فرداً ویڈیوز بنا کر ان کھیلوں کو دوبارہ ذندہ کر سکتے ہیں، اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین
Maa Sha Allah, Sohail Bhai Dekho Suno Janu k is Sissili k barey main marey liye buht informative knowledge thi mujhe bilkul bhi nahi Malcom that k Muslims ne wahan Rulers rahe hain JazaakAllah khair ,Allah Tala aap ko iss kaam ka ajar de Aameen 😮😊😊😊
جب تک مسلمانوں میں ایمانداری اور سچا دین لگن رہا وہ سسلی پر حکومت کرتے رہے لیکن جب مسلمانوں میں لالچ آگیا استحکام ایمان میں کمزوری آتی گئی تو اس کی سزا ان کو اسی طریقے سے ملتی گی اس لئے تو کہتے ہیں بدعنوانی کسی بھی معاشرے کو ختم کر دیتی ہے
محترم جناب فیصل صاحب! سب سے پہلے آپ کی معلوماتی ویڈیوز سے مجھے اور میرے 4thکلاس کے بیٹے کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ ہم نے دنیا کو آپ کی نظر سے دیکھنا شروع کیا ہے۔ آسان زبان اور ساتھ میں بہترین تصاویر۔۔۔ Its really amazing. تجاویز: جیوگرافی اہم ہے۔ ویڈیو کے دوران متعلقہ میب کو باکس کی شکل میں سائیڈ پر رہنے دیا کریں۔ میرے بیٹے کی فرمائش ہے کہ میانمر پر بھی ایک ویڈیو بنائیں۔ شکریہ۔
Salam Thanks bahi g . La jawab kawish hy Mein ap ki tamam videos dekhta aur like 👍 krta hon lekin pehly bar comment kr rha hon Ap ka andaz e biyan bahut khubsorat hy Big socho. DSJ . Aur ap se related sari videos bahut achi hoti hein Allah ap ko jazay khar dy. Agr ap ko munasib lgy to halaat e hazrah pr b kuch videos bna dia Karen . QK ap kafi had tak munsif ho kr bat kerne ki koshish krty hein. Thanks for all your efforts.
InshaAllah imam mehndi aayenge to puri duniya me Islam hi hoga hukumat b ky erop kya amrica kya Australia InshaAllah coming soon imam mehndi radiallahu anhu ❤️
When I saw the movie 'The Godfather' set in Palermo. I was surprised with cultural similarities. Family life, relationships, traditions, respect for elders. Now I know why.
Dear sir, I really appreciate your unbiased historical videos. The main thing in history is not something do not know. The main thing is true and unbiasedness. I like your way. This was the need of the day to make videos in Urdu. Thank you so much.
فیصل بھائی۔۔آپ کا کام قابل تحسین ہے ماشاءاللہ۔۔ ایک شفقت کریں کہ کوئی علاقہ اگر جغرافیائی لحاظ سے مشرقِ وسطیٰ (middle east) کا ہو تو ضرور بتائیں۔۔ میں International Relations میں Master کررہا ہوں۔۔ یا جو بھی لڑکے اس مضمون کے طالب علم ہیں ان کے لئے مشرقِ وسطیٰ (middle east) کے بارے ایک جغرافیائی اور تاریخی لحاظ سے vedio ہونا چاہئے۔۔
Jo kuch ni kr skty wo apni zuban se to bta skty hn....sir ap ne Kamal ka topic byan kia he....Allah Pak Apko bhaut bra admi bnaiy...kam az kum apny muslman bhaioun ko yad to kia....
faisal bhai please ap islamic economic system per video banya ky kya ya pakistan aur modern dunya my chal sakta hy thank you so much for such good videos
my mother is german and my father who i never met is sicilian, I look relatively German, but I noticed that the mentality was not 100% the same as the German one, only when i was allowed to get to know islam 11 years ago and convent (Al hamdulillah) my search for my identity was complete, because it was Islam that my heart had been constantly calling and searching for! may Allah azzawajjal never let us die other than as muslims. Allhumma Amin
ماشاء اللہ great
مسلمانوں کے عروج و زوال کا یہ واقعہ بہت ہی خوش آئند اور دل خراش ہے ہمیی اس واقعے سے سبق حاصل کر نا چاہیے
🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹
ماشاءاللہ بہت محنت سے آپ نے خوبصورت ویڈیو بنائی ہے۔
کچھ جزیرہ کریٹ کے بارے میں بتائیں
جزاک اللہ
dekho suno jano is best historical channel
وہ معزز تھے زمانے میں صاحب قرآن ھو کر۔
اور ھم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
💔😖😖😓😓😞
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
@East تو بکواس کرتا ہے
@East آپ کہتے ہیں کہ مسلمان صاحب قرآن ہوکر خوار ہوے ہیں یہ صرف بکواس ہے ۔ حقیقت صرف یہ ہے کہ جب مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ دیا تو خوار ہوے ہیں۔ ورنہ جب تک مسلمانوں نے مذہب پر اور قرآن پر عمل کیا ہے۔تب تک مسلمانوں میں بڑے بڑے بڑے بڑے سائنسدان اور ریاضی دان ماہر فلکیات وغیرہ پیدا ہوئے۔ جو کہ قرآن کے ذریعے بہت ساری چیزوں پر تحقیق کرتے تھے مسلم اندلس میں قرطبہ یونیورسٹی وہ یونیورسٹی تھی جو اس زمانے میں یورپ کی سب سے بڑی یونیورسٹی تھی اور بغداد دارالخلافہ تھا مسلمانوں میں وہ عظیم الشان سائنسدان پیدا ہوئے جنھوں نے سب سے پہلے آپریشن کا طریقہ ایجاد کیا ان کا نام ابوالقاسم ابن عباس الزہراوی تھا جو کہ مسلم اسپین (اندلس) کے شہر مدینہ الزہرا میں پیدا ہوئے اس کے علاوہ سب سے پہلے حساب میں صفر کی ایجاد مشہور ریاضی دان الخوارزمی نے کی آپ نے انگریزی میں الگورتھم پڑھا ہوگا اور اسی طرح کتنے ہی مسلمان سائنسدان ایسے پیدا ہوے جنھوں نے دنیاوی علوم میں ایسے جوہر دکھائے ہیں کہ ان کی کتابیں آج بھی یورپ کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہیں ان سائنسدانوں میں مشہور نام ابوریحان البیرونی، حکیم ابن سینا،ابن رشد،حنین ابن اسحاق،ابن ماجد،زکریا رازی،جابر بن حیان وغیرہ ایسے قابل ذکر نام ہیں کہ جن کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں۔ اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ اس زمانے کے لوگ تھے جب مسلمانوں نے قرآن اور مذہب کو سختی سے تھاما ہوا تھا آج قرآن اور مذہب سے دوسری کی وجہ سے ہی مسلمان پیچھے ہوتے چلے گئے۔اسلام اور قرآن نے جدید علوم کے حاصل کرنے سےکبھی نہیں روکا۔
Zabardast Faisal Bahi muje tareek se bohot dilchaspi hai Good Work I am Mukhtar Baloch from Turbat Balochistan
heart touching , may ALLAH make us again rise by Morals
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
Ameen
نہایت مفید اور معلوماتی وڈیو ھے اللہ آپ کو اور ہمت دے ۔۔۔۔۔۔۔محمد اصغر راں۔۔۔۔۔۔جسوراں
Yeah bro, I’m from Italy 🇮🇹 or i know Sislia bohat historical place hai or aj be is ka apna alag he swag hai
Assalamo alaikum
You know Urdu
@@mohammadahmar2111 wa alaikumussalam
فیصل بھائی مسلم سپین پر بھی ویڈیو بنائیں
He is right
بھائی بہت زبردست کام کیا آپ نے ۔۔۔اسی طرح اردو میں ہمیں تفصیلات بتاتے رہیں۔۔۔اللّٰہ آپ سے راضی ہو۔۔۔
so beautiful content, Allah ka shukr us ny muslims ko be shumaar bulandian ata frmayeen,
انااللّہ و انّاالیہ راجِعُون ، مسلمان ﷲ تعالیٰ ، ﷲکے رسول محمد صل اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کو اپنائے رکھے، تو کامیاب، اور چھوڑ دے تو ناکام. جو کی محمد (صل اللہ علیہ وسلم) سے وفا تو ھم تیرے ھیں، یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ھیں 🙏
بہت خوب !! سسلی کے بارے میں معلومات جو آج سے پہلے معلوم نہ تھی جان کر فخر ہوا کی مسلمانوں کی نشانی آج بھی وہاں موجود ھے۔۔
بہت عمدہ
اسلام وعلیکم،
فیصل وڑائچ صاحب میں اس سے پہلے بھی کئی بار آپ کی وڈیوز میں کمنٹ کر کے گزارش کر چکا ہوں کہ پاکستان مختلف کھیلوں میں کارہائے نمایاں سر انجام دے چکا ہے جن میں کرکٹ کے علاؤہ ہاکی، سکوائش، سنوکر، باکسنگ بھی شامل ہے، خاص طور پے ہاکی میں پاکستان کو ایک نمایاں مقام اب بھی حاصل ہے، آپ ان سب کھیلوں پے بھی ویڈیوز بنائیں، بلکہ ان کھیلوں کے مایہ ناز کھلاڑیوں پے فرداً فرداً ویڈیوز بنا کر ان کھیلوں کو دوبارہ ذندہ کر سکتے ہیں،
اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین
Great sir. I was searching this detail for long time.
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
I have watched every single video of dekho suno jano, big socho and faisal warraich and desperately waiting for more
we all are
th-cam.com/video/nd5xxaY2uRA/w-d-xo.html
Bohaat achi knowledge share ki ap nay Grazie from Sicily
بہت اچھا
Jb Bhi Muslmano k Zawal ki Dastan sunta hn Dill Mai Ranj or Dukh hota hai.
Ku Hum Muslaman Apny Arooj ko Na smbhal saky.
Sahi kaha
زبردست
بہت خوب میرے بھائ اللہ آپ کی عمر دراز کرے آپ کے علم میں ترقی دے
Great ❤️
Muslim Spain par series banni chahye ....
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️
Ma sha Allah❤❤
Your videos are well edited, informative, and interesting to watch. Thank you Faisal for this amazing work 💚
MashaAllah Zabardast knowledge
Yaha main recently ho kar ayaa hon. Messina naam hai is ka bhoot piyara city hai.
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
Maa Sha Allah, Sohail Bhai Dekho Suno Janu k is Sissili k barey main marey liye buht informative knowledge thi mujhe bilkul bhi nahi Malcom that k Muslims ne wahan Rulers rahe hain JazaakAllah khair ,Allah Tala aap ko iss kaam ka ajar de Aameen 😮😊😊😊
جب تک مسلمانوں میں ایمانداری اور سچا دین لگن رہا وہ سسلی پر حکومت کرتے رہے
لیکن جب مسلمانوں میں لالچ آگیا استحکام ایمان میں کمزوری آتی گئی تو اس کی سزا ان کو اسی طریقے سے ملتی گی
اس لئے تو کہتے ہیں بدعنوانی کسی بھی معاشرے کو ختم کر دیتی ہے
محترم جناب فیصل صاحب! سب سے پہلے آپ کی معلوماتی ویڈیوز سے مجھے اور میرے 4thکلاس کے بیٹے کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ ہم نے دنیا کو آپ کی نظر سے دیکھنا شروع کیا ہے۔ آسان زبان اور ساتھ میں بہترین تصاویر۔۔۔ Its really amazing.
تجاویز: جیوگرافی اہم ہے۔ ویڈیو کے دوران متعلقہ میب کو باکس کی شکل میں سائیڈ پر رہنے دیا کریں۔
میرے بیٹے کی فرمائش ہے کہ میانمر پر بھی ایک ویڈیو بنائیں۔
شکریہ۔
💚
Ham to rehty hi italy mai hai so ye sab bilkul sahi sahi kaha ap ne
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️
Ye jess jazre ki bat kr raha hai ma abi bi waha ho
Ye 100 pasint sacha hai yahai par pehly arabo ki hokomat ti
Salam
Thanks bahi g . La jawab kawish hy
Mein ap ki tamam videos dekhta aur like 👍 krta hon lekin pehly bar comment kr rha hon
Ap ka andaz e biyan bahut khubsorat hy
Big socho. DSJ . Aur ap se related sari videos bahut achi hoti hein
Allah ap ko jazay khar dy.
Agr ap ko munasib lgy to halaat e hazrah pr b kuch videos bna dia Karen .
QK ap kafi had tak munsif ho kr bat kerne ki koshish krty hein.
Thanks for all your efforts.
zabardast mery bhai Allah khush rakhy aap tamam mamalik ki muslim tareekh par kaam krty rahen Jazak ALLAH
Good knowledge......wait for further upcoming videos
مسلمانوں میں اگر اتحاد رہتا تو آج سارے یورپ میں اسلام كا جنڈه لہراتا
th-cam.com/video/_GMMPQJbZyQ/w-d-xo.html سکھ بابا جی پاکستان آنا چاہتے ہیں
Esa hota Tou wesa hota phir esa hota
Shahid pervaiz Mazi to guzur gia itthad aaj kon sa hay.
InshaAllah imam mehndi aayenge to puri duniya me Islam hi hoga hukumat b ky erop kya amrica kya Australia InshaAllah coming soon imam mehndi radiallahu anhu ❤️
Ak ghar me musalman bhai.. Ko bhai mar raha he.. Or tum baat krte ho mulko ke itahad ki wah.. Mere chan.. 👌
Ma shaa Allah
Bahut bhtetr video is bare me mane aajtk nahi suna tha appreciating work keep it up 💖 bhai
When I saw the movie 'The Godfather' set in Palermo. I was surprised with cultural similarities. Family life, relationships, traditions, respect for elders. Now I know why.
Mashallah Bahut Khoob Aap Ki Kahani Ya acchi lagi Shukriya aapka
Dear sir,
I really appreciate your unbiased historical videos. The main thing in history is not something do not know. The main thing is true and unbiasedness. I like your way. This was the need of the day to make videos in Urdu. Thank you so much.
Mashallah Bhot Acha Video❤
Ap ka dp b bht acha
You are having very deep voice in this video......Awesome.....Keep it up!
Excellent superb
Bahuth achi lagi bhai shukriya Allah aap ko salamath rakhe ameen...
Bohat Awlaaaa faisal bhai
فیصل بھائی۔۔آپ کا کام قابل تحسین ہے ماشاءاللہ۔۔ ایک شفقت کریں کہ کوئی علاقہ اگر جغرافیائی لحاظ سے مشرقِ وسطیٰ (middle east) کا ہو تو ضرور بتائیں۔۔ میں International Relations میں Master کررہا ہوں۔۔ یا جو بھی لڑکے اس مضمون کے طالب علم ہیں ان کے لئے مشرقِ وسطیٰ (middle east) کے بارے ایک جغرافیائی اور تاریخی لحاظ سے vedio ہونا چاہئے۔۔
Love from Russia 🇷🇺
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️
Smjh i
@@liontv1788 haha
Assalamoalikum wow Pakistanis in Russia can't believe good to hear
Bkhmm oyfj. Pakistan
Bahut khoob
Zabardest
آپ کا انداز لاجواب ہے اسامہ صاحب۔ فاطمی خلافت پر بھی ایک سریز کرنا پلیز
Please upload next episode of this series
Aapne bahut hi important history batayi...aapka shukriya
Zabardast information
Mashallah
Jo kuch ni kr skty wo apni zuban se to bta skty hn....sir ap ne Kamal ka topic byan kia he....Allah Pak Apko bhaut bra admi bnaiy...kam az kum apny muslman bhaioun ko yad to kia....
Very interesting video
ایک اچھا پروگرام
Bht zabardast Bhai
Excellent, very informative
zabardast vadio Kash ye muslmano ki hakomat ab tak rehti tu ham muslmano ko kahi pa b taklif nahi hoti😢😢😢
Ma sha'a Allah
AA, Great coverage, good job. Keep it up. What happened to your other Chanel?
Very good information. I did not know before. Thanks for preparing video
Aslamoalikum good stuff thanks
good work.faisal bahi.doing very well job
Masha allah
Great Effort..❤❤❤❤
Very good please make a documentary on 20th century scientists
Shaandar presentation MashAllah.
plz make video on History of spain . Muslim golden age in spain . strat kesy hoe aur khatm kesy hoe
great video ..good work
Bohot Umdaa Content as always
State of the art ❤❤❤
kya baat ha .. 2 videos on both channel .. din ban gaya aj faisal bhai
Island Crete par video banao na bhai. By the way it is great video
Very informative...
Thank you...
excellent work faisal bhai
Bilkul jo apny bataya esa hi hy yahan yehi sab kuch hy i am living here
Love from Italy 🇮🇹❤️
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
Grazie
Love from India
th-cam.com/video/nd5xxaY2uRA/w-d-xo.html
Sicilia
Iman taza ho gaya
faisal bhai please ap islamic economic system per video banya ky kya ya pakistan aur modern dunya my chal sakta hy thank you so much for such good videos
We Shall Rise Again.
InshALLAH
Very well done work Faisal ..keep it up
Sono vivo in Italia 🇮🇹 i lives in italy
Lekin yahan mostly ab italian e rahte he
Bohat payara jazeera
Sir please make a video on Muslims empire in spain our Andalusia history of muslim. 800 years history of muslims empire in Andalusia our spain.
Love you fasil bhai
Very nice.
Great research, God bless you.
A valuable information, we in Pakistan did not know this Sicilian history, regarding Islam.
Faisal bhai, please make a video about k Musalmano ne kabhi bhi kiyun America ki taraf pesh kadmi q nhi ki. Please video bnao
اس کلپ کے آخری 5 منٹ پری کہانی کا نچوڑ ہے اور اطمینان، پرامیدی کے لحاظ سے بہت شاندار طریقے سے رکھے گئے ہیں اللہ آسان کرے آمین
Mashallah bouhait khob
bohat achi information hai bahi
Very well described and informative
Bhoat achi well done sir
Informative video
The universe ki aagli episodes kab upload krin gey ap
th-cam.com/video/VZ_7BEyzOYE/w-d-xo.html 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙 ❤️ 💙
Great
Bohot shukria Faisal vhai.Video bohot infomative thi.Mujhe toh maloom hi nehi tha ki musalman sicily mae vi abad the.
Your voice is very impressive and musically I love your voice.💞