Talaq Ka Dar - Masjid Ke Samne 2 Din Ki Bachi Chor Kar Maa Farar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ค. 2022
  • Masjid K Samne Nozaida Bachi K Seene Per Khat Chor Kar Maa Farar - Talaq Ke Dar Se Bachi Chor Kar Ja Rahi Hoon, Kissi Zaroorat Mand Ko De Dain
    Dil Kharash Waqiya
    Anchor: Tehmina Sheikh
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint.com/
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @sajjadkhanofficial510
    @sajjadkhanofficial510 2 ปีที่แล้ว +239

    بیٹیاں تو جگر کا ٹکر ا ہوتیں ہیں❤❤😭😭۔نبی پاک نے فرمایا فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ہے❤

    • @Cookingwithbisma913
      @Cookingwithbisma913 2 ปีที่แล้ว +5

      Byshak

    • @mustafamallah6450
      @mustafamallah6450 2 ปีที่แล้ว +1

      😔😔

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว +3

      بیٹیاں جگر کا ٹکڑا اس وقت ہوتیں ہیں جب اس کی تربیت نبی پاک کے طریقے پر کی جائے ۔ اور وہ سکون پہلے اپنے گھر میں دے پھر شوہر کو دے یہ سب تربیت کا اثر ہوتا ہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں کی تربیت میں فرق نہیں کرنا چاہئے ۔ ہمارے خاندان میں کوئی فرق نہیں کرتا دونوں کو ایک جیسی ڈانٹ اور پیار ملتا ہے ۔ ایک جیسا کھانا اور کپڑا دیا جاتا ہے ۔ مگر سر پر کسی کو بھی نہیں چڑھایا جاتا ۔ کہ جو من مرضی کرتے پھریں ۔ اور ماحول کی بربادی کریں ۔۔

    • @hoorbatool9514
      @hoorbatool9514 2 ปีที่แล้ว

      @@duakhan234 acha jee..

    • @Mjan790
      @Mjan790 2 ปีที่แล้ว

      😔😭sadqy unki all Pak py .....

  • @shamsulislam950
    @shamsulislam950 2 ปีที่แล้ว +228

    ہر ایک کا اپنا اپنا لیڈر ہے ہمارا لیڈر حضرت محمد ﷺ کی ذات مبارک ہے 🌺🌸

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว +4

      کیا اس لیڈر کی تعلیم پر عمل کرتے ہو اور اس کی تعلیم دوسروں تک پہنچاتے ہو کیا گھر میں میں اس کے قانون کی بالا دستی ہے ۔۔

    • @SirajUddin-jv6pm
      @SirajUddin-jv6pm 2 ปีที่แล้ว +2

      الم یان للذین امنواان تخشع قلوبھم لذکرااللہ

    • @kasimkhokhar1143
      @kasimkhokhar1143 2 ปีที่แล้ว

      s t àaaà àa aà and
      Hum sy pahlt and

    • @ayeshamustfa8116
      @ayeshamustfa8116 2 ปีที่แล้ว +1

      Beshak

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว

      @@kasimkhokhar1143 آپ نے یہ کیسا کمنٹ کیا ہے ۔ کیا مطلب ہے اس کا ۔۔ ؟؟؟؟

  • @mariumdawood7487
    @mariumdawood7487 2 ปีที่แล้ว +87

    ماشاءاللہ شکر الحمدلله
    اللہ تعالی نے بچی کیس کے لیے پیدا کی یہ سب اللہ پاک کا معاملہ ہے اللہ بچی کا نصیب اچھا کرے آمین ثمہ آمین

  • @hffd1742
    @hffd1742 2 ปีที่แล้ว +137

    اللہ تعالیٰ بچی کو صحت و تندرستی عاجلہ کاملہ شفاء عطا فرمائیں اور اچھے ماں باپ ملے جو اس کی پروش کریں اللہ تعالیٰ انکو بھی اجرے عظیم دے اللہ تعالیٰ انکو سلامت رکھے

  • @aslamaslam5868
    @aslamaslam5868 2 ปีที่แล้ว +19

    اللہ پاک اس بچی کا نصیب اچھا کرے اور اس کی ماں کو سکون عطا فرماے

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +185

    دنیا کے واحد لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں

    • @shamaaziz5900
      @shamaaziz5900 2 ปีที่แล้ว +1

      l

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว +4

      آپ لوگ ایسا کمنٹ کیوں کرتے ہو صرف لائیک لینے کے لئے کس قدر آپ اپنے ساتھ دھوکہ دے رہے ہو کیا آپ اس قدر دینی ہو کہ اسلامی قانون کو جانتے ہو صرف دنیا داری میں ایسے کمنٹ نہ کریں دین کو اپنا بناؤ خود عمل کرو اور دوسروں کو بھی اس نبی پاک کی باتیں بتائیں اور اس کی تعلیم پھیلائیں تاکہ رب العزت و العالمین خوش ہو سکیں اللہ پاک آپ کو کی ہدایت دے آمین ۔

    • @sahzadahmad616
      @sahzadahmad616 2 ปีที่แล้ว

      Sub an Allah ma Sha Allah too much beautiful ba shuk Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen

    • @sophiaofficialuk6118
      @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +1

      @@duakhan234 Allah Tala aap ko Nek Karen aapko Nikki ki diet De aur Panch Waqt Ka namazi Bana

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว

      @@sophiaofficialuk6118 میں نے جواب مانگا تھا ۔ اگر میرا مقابلہ کرنا ہو تو بتاو۔ میں نے اپنا ہی نہیں دوسروں کا بھی ٹھیکہ نیک بنانے کا لیا ہوا ہے۔ آپ سن کر ہی حیران ہونگے گے۔ میں تو زبردستی بھی کرتی ہوں دوسروں کو غلط کام سے روکنے کے لئے میں ایک واحد ہوں جو ہر غلط کام کو غلط کہتی ہوں اور شیطانوں سے ہر وقت کی ٹکر رہتی ہے جو انسانوں کی شکل میں ہیں جو لوگ سوچ کر ہی پریشان ہوں کہ یہ کیسی بندی ہے ۔کہ دوسروں کو بھی زبردستی روکتی ہے کیونکہ رب نے فرمایا ہے کہ اگر تمہارا بس چلتا ہو تو ہاتھ سے روکو پھر زبان سے نہیں تو دل میں برا جانو میرا جتنا بس چلتا ہے میں روکتی ہوں آپ بتائیں کتنوں کو غلط کاموں سے روکا ہے یا گھر میں عورتوں کو کتنا نیک بنانے میں مدد کی ہو ۔عورت کو رب العالمین نے شیطان کا ہتھیار بنایا ہے اس لئے اسی کی وجہ سے مردوں کی تعداد جہنم میں ہوگی۔ دنیا میں نیکی کی شاباش اگر لینی ہو تو وہ نیکی ضائع ہو جاتی ہے اس وجہ سے آپ سے پوچھا تھا کیوں کہ رب نے فرمایا ہے نیک بنو اور نیکی پھیلاؤ ۔ لوگوں کو چھنک بھی ا جائے تو روزہ نہیں رکھتے میں بیمار ی میں روزہ رکھتی ہوں تو ٹھیک ہو جاتی ہوں ۔ یہ رب کی پکڑ سے ڈرنا چاہئے کہ کب کس وقت وہ سب کچھ چھین لے ۔۔۔ دنیا کمانا آسان ہے آخرت۔ کمانا ۔
      نہا یت مشکل ہے۔۔ اذان لوگ نہیں سنتے جبکہ وہ ہمارے لئے ہوتی ہے میں سب کو یہ بات یاد دلاتی رہتی ہوں کہ یہ مسلمان ہو نے کی نشانی ہے ہم نہیں سنیں گے تو اور کون سنے گا کافر تو اس سے نفرت کرتے ہیں ۔ آپ بتائیں کیا کیا کرتیں ہیں ۔۔

  • @oneandzero7901
    @oneandzero7901 2 ปีที่แล้ว +10

    بڑے پیارے قاری صاحب ہیں ماشآءا للہ، نرم لہجہ، شائستہ گفتگو، چند گندے لوگوں نے ان قیمتی لوگوں کا وقار بھی خراب کیا ہے، ھمیں انکی قدر اور عزت کرنی چاہیے، سب کو ایک نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے.

  • @misbahkhan1428
    @misbahkhan1428 2 ปีที่แล้ว +19

    Hum mashallah 5 sisters hein or humary mama papa hum sy behad piyar krty hein Allah pak mery mama papa ko lambi umar ata kary Ameen sub ky parents ko Ameen❤

  • @shahrankhankhan5942
    @shahrankhankhan5942 2 ปีที่แล้ว +9

    مجھے بے حد دکھ ہوا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سمجھ بوجھ عطا فرمائے اور بچی کی حفاظت فرمائے

  • @muhammadwaqidullah8222
    @muhammadwaqidullah8222 2 ปีที่แล้ว +105

    الله تعالیٰ اس ماں کو بھی صبر دے جو یہ قدم اٹھانے پر مجبور ھوی اور بچی کے باپ کو عبرت کا نشان بنا دے

  • @mehreensalman5327
    @mehreensalman5327 2 ปีที่แล้ว +10

    یا رب وہ بچی کسی صحیح فیملی کے ہاتھ پہنچا دے میرے مالک جو اس کی ویسی ہی تربیت کریں جیسے اپنی اولاد کی کرتے جو تیرے غضب سے ڈریں
    اللہ اس بچی کا نصیب بہت اچھا کرے اور ہمیشہ قدردان لوگوں سے اس کا واسطہ ہو۔
    آمین ثمہ آمین۔

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +179

    قیامت آ سکتی ہے
    آسمان گر سکتا ہے!
    زمین پھٹ سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد نبی نہیں آسکتا
    ہمارا ایمان ہے الحمدللہ ❤💕💕

    • @WaqasAli-uo2yp
      @WaqasAli-uo2yp 2 ปีที่แล้ว +1

      😅

    • @sahzadahmad616
      @sahzadahmad616 2 ปีที่แล้ว +1

      Aslamo Alikum whear are you from

    • @sahzadahmad616
      @sahzadahmad616 2 ปีที่แล้ว +2

      Sub an Allah ma Sha Allah ba shuk Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว +2

      آپ ایمانداری سے بتائیں کہ کس قدر نمازیں پڑھتے ہیں کس قدر اس نبی پاک کی تعلیم کو لوگوں تک پہنچاتے ہو ۔ یا صرف یہی بات کر کے لوگوں کی حمایت۔ دنیاداری میں لیتے ہو

    • @sophiaofficialuk6118
      @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +1

      @@sahzadahmad616 please join me❤🇵🇰

  • @nailamadina6443
    @nailamadina6443 2 ปีที่แล้ว +51

    قاری صاحب نے بہت ہی اچھی باتیں کی جزاک اللہ

  • @maharvoice3944
    @maharvoice3944 2 ปีที่แล้ว +67

    بڑے عظیم ہوتے ہیں وہ لوگ جو کسی مطلب کے بنا کسی کے مدد کرتے ہیں۔ آپ کی ایک کلک سے میری زندگی بدل سکتی ہے۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
    ........❤️❤️❤️❤️❤️.❤️❤️❤️❤️❤️.❤️❤️❤️❤️❤️.❤️❤️❤️❤️❤️.....................

    • @sharifuddin1404
      @sharifuddin1404 2 ปีที่แล้ว +2

      Badbakht insan jis tarah paison k leie insanon k samne hath phela raha he is tarh agar allah k samne hath phelata tu kia se kia ban jata

    • @shoaibalishoaibali731
      @shoaibalishoaibali731 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sum ameen aur jo ba olad h Allah pak unko olad ki nahmat sa nawaz day jo batyio k ly bi taras rahy h ameen sum ameen

  • @imaanhadi1340
    @imaanhadi1340 2 ปีที่แล้ว +45

    Allah us buchi ki hifazut kure or ghalut hathon me na jaae,ameen

    • @fifitheflowerpot
      @fifitheflowerpot 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @ABCD-cw3fs
      @ABCD-cw3fs 2 ปีที่แล้ว

      Taka tak Taka tak Taka tak...5/6 betee paida keeya... Begairat

    • @fifitheflowerpot
      @fifitheflowerpot 2 ปีที่แล้ว +2

      @@ABCD-cw3fs 😆😬 5/6 baar ki tou baat hai😅 6 saalon main. Orr ous bayghairt ko ye nahi Ilm, k lardki lardka, Jo mard dy, ourt ne wohi tou nikalna hai mushaqqt k saat jis maa k paon k neechy awain tou jannah nahi rakh dee.( Mard logh) jaan lo male female, mard se nikalta hai, or ourt k eggs ka kaam sirf or sirf fertilise karna hai. Lol ulta ourt ko bolna chahye tha, daffa ho bass lardkiyan he dyne k qabl hai😂

  • @amrozkhan8199
    @amrozkhan8199 2 ปีที่แล้ว +8

    Jis ny bi liya ho allah pak un k ghr me rehmat nazil ho ameen 🙏 ❤

  • @ayeshahadia7865
    @ayeshahadia7865 2 ปีที่แล้ว +61

    لڑکیوں کا پڑھنا بہت ضروری ہے اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔ تاکہ اگر کسی گھٹیا انسان سے واسطہ پڑ بھی جائے تو کم از کم وہ اپنے اور بچوں کی کفالت کر سکے ۔۔۔۔۔۔۔

    • @khani3230
      @khani3230 2 ปีที่แล้ว

      Bilkul

    • @husnakashaf7263
      @husnakashaf7263 2 ปีที่แล้ว

      Your right sister 👍

    • @akonsona
      @akonsona 2 ปีที่แล้ว +2

      یہی میں کہتا ھوں
      بچیوں کو پڑھاؤ اسلام میں اس پر کوئ پابندی نہیں یہ تو ھم آپ کی منطق ھے کہ لڑکیوں کو نہیں پڑھاؤ۔
      ا

    • @riffatliaqat.official8627
      @riffatliaqat.official8627 2 ปีที่แล้ว +1

      pr ulma kehte mat parhao bs baligh hote shadi krdo

    • @ayeshahadia7865
      @ayeshahadia7865 2 ปีที่แล้ว +4

      @@riffatliaqat.official8627 غلط کہتے ہیں۔۔۔۔۔ آج کے دور میں تعلیم اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔

  • @merakitchenpk9883
    @merakitchenpk9883 2 ปีที่แล้ว +8

    Myri b alhumdulila 3 batiyaan mashalla happy family

  • @hazara558
    @hazara558 2 ปีที่แล้ว +163

    اقاﷺ بیٹی کے احترام میں اٹھ کر کھڑے ہوتے تھے اس ظالم کو کیا پتہ بیٹی کیا ہوتی ہے

    • @naheedakhter9355
      @naheedakhter9355 2 ปีที่แล้ว +6

      Mein to yaqeen Mano bohat gehrey sadmay mein Hun yeh khabar sun Kar, Aisay BHI log Hain duniya mein jo apnay khoon ko accept Nahi kartay, Kuch log beton ki khatir betiyon ko thukra detay Hain lekin kal ko wohi Betay unki zillat Ka Sabab bantay Hain, aur uko dhakkay de Kar Ghar se nikaal detay hain

    • @raimehdihassan6014
      @raimehdihassan6014 2 ปีที่แล้ว +1

      MASHAALLAH OLAD ALLAH KE BHOAT BARE NAMIET HAi ❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭❤️😭

    • @alyasawan1039
      @alyasawan1039 2 ปีที่แล้ว

      Beshak

    • @iqrarani7529
      @iqrarani7529 2 ปีที่แล้ว +5

      Main tars rahi hun ulad k liye main to Allah ko kheti hun Mujy betiyan he de de bas Kai Karen Allah tala unko ulad deta hai jin ko qadar nai 😭😭😭🤲🏻

    • @alihassangogoalihassangogo3320
      @alihassangogoalihassangogo3320 2 ปีที่แล้ว

      @@iqrarani7529 allah pak apki jholi bhare sister me pregnant ho me sab ke lye dua krti ho 😍

  • @atiqurrehman6801
    @atiqurrehman6801 2 ปีที่แล้ว +13

    بچیاں اللہ پاک کی خاص رحمت ہوتی ہیں حقیقی والدین نے تو اللہ پاک کی رحمت سے منہ موڑ لیا لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت لینے والوں کی لاننیں لگ گئیں اللہ اکبر کبیرا

  • @ZaikaCookWithNilofarSarwar
    @ZaikaCookWithNilofarSarwar 2 ปีที่แล้ว +51

    betiyan rehmat hoti hain ALLAH aese jahil mardon se her ladki ki hifazat kare koi maa kabhi aesa karne per majbur na ho 😭

    • @SaeedSameer
      @SaeedSameer 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen Summah Ameen JazakAllah

    • @kirankashif7561
      @kirankashif7561 2 ปีที่แล้ว

      Us maa ko sbar himat de Allah wo bhi kia maa hogi phater rkh k dill p rkh kr gai us maa ko me slam krti shukar us ne mar k nh phenka zinda rkh k logo k smne rkh k gai take koi foran utha le

  • @abdulrazaq8069
    @abdulrazaq8069 2 ปีที่แล้ว +46

    قاری صاحب کا چہرہ ہی بتا رہا ہے کہ کتنا اللہ کا پیارا بندہ ہے اللہ اپکو صحت و تندرستی والی زندگی دے امین۔بچی بہت خوش قسمت ہے اللہ اسکی زندگی کرے جس کی زندگی کا اغاز ہی مسجد شریف سے ہوا۔ماشاءاللہ اللہ کریم بچی کی زندگی کرے رحمت کرے اللہ اسکی ماں کو حوصلہ ہمت دے کتنی تکلیف میں ہوگی وہ بہن

  • @busymomcraft
    @busymomcraft 2 ปีที่แล้ว +6

    Allah pak Bache k naseeb ache kre r use Apne hifz o aman me rakhe Ameen sum Ameen

  • @kashafrana8297
    @kashafrana8297 2 ปีที่แล้ว +15

    السلام علیکم میری۔ ایک پیاری سی بیٹی ہے ماشاللہ لیکن میں چاہتا ہوں کے اللہ تعالی مجھے بہت زیادہ بیٹی عطا فرمائے آمین کیونکہ بیٹیوں تو شہزادی ہوتی ہیں اور شہزادیوں کو پالنا کم ظرف لوگوں کے بس کی بات نہیں اللہ تعالی ہمارے معاشرے پر رحم کرے آمین

    • @iqrasabbir
      @iqrasabbir 2 ปีที่แล้ว

      Aala

    • @kashafrana8297
      @kashafrana8297 2 ปีที่แล้ว +1

      @@sabiyagulsabiyagul8163 ماشاءاللہ اللہ مقدر نیک کرے آمین

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu 2 ปีที่แล้ว +23

    اللہ اکبر ۔۔ اللہ رحم فرمائے ۔۔۔
    ہمارا حلق سکھ گیا ۔۔ ہم سے کچھ بولا نہیں جارہا ھے ۔۔ اللہ امت مسلمہ کو شعور وہدات فرمائے ۔۔
    🌹🇮🇳🌹🇰🇼🌹

  • @ilovemyfamily2934
    @ilovemyfamily2934 2 ปีที่แล้ว +61

    May Allah bless this baby girl with a great life ahead 😘

  • @sabirhussain642
    @sabirhussain642 2 ปีที่แล้ว +6

    Tehmina Mm g Allah Pak sb betiyon ko apni hifazt men rakhy ameeeeen

  • @CookSpicyFood
    @CookSpicyFood 2 ปีที่แล้ว +11

    Main bhi Kasur se Hun
    Bht dukh hova ye news sun kr 😭😭😭
    Allah hm musalmano ko haddayat day😭😭

    • @rimshafatima4969
      @rimshafatima4969 2 ปีที่แล้ว +1

      bht acha howa bachi ko chor dia kk sy km mara to nai

  • @muhammadusman7991
    @muhammadusman7991 2 ปีที่แล้ว +34

    Greatest words by Qari sahb... Masha Allah.... May Allah bless him

    • @ABCD-cw3fs
      @ABCD-cw3fs 2 ปีที่แล้ว

      Mashalulla ❤️👍👌

    • @muhammadusman7991
      @muhammadusman7991 2 ปีที่แล้ว

      @@ABCD-cw3fs Masha Allah. Check spelling

  • @minalmalik
    @minalmalik 2 ปีที่แล้ว +24

    🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
    *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*
    🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @pakcitywark7837
    @pakcitywark7837 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہماری رحمتوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین انشاللہ تعالیٰ

  • @farzanaimran5749
    @farzanaimran5749 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ اس کو دیتا ہے جس کو اس کی قدر نہیں ہوتی جو بیٹی کے لیے درستا ہے اللہ اسے نہیں دیتا اللہ کی شان نرالی ہے

  • @salmamuriel3799
    @salmamuriel3799 2 ปีที่แล้ว +11

    I.pray this baby will have a good future she is in good hands

  • @iNoXentali007
    @iNoXentali007 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah Bachi k naseeb naik krey or uski hifazat farmaye...or jo betiyu ko psnd ni krty Allah unko Hidyt dy 🤲

  • @Raheela365
    @Raheela365 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ کرے کہ بچی صحیح ہاتھوں میں گئ ہو۔ وہ اس بچی کی اچھی تربیت کریں اور جنت کمائیں۔ بچی کا نصیب اچھا ہو ۔ آمین ۔

    • @zeeshanhassan9707
      @zeeshanhassan9707 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen
      May b yehi kehny lga tha k bachi ache logo k pass jaye

  • @Cric_shorts_pk
    @Cric_shorts_pk 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak betii ka mustaqbil apny hifzo amaaaaan ma rakhy... Or naik banaey🤲

  • @mehndidesignshairstyles7980
    @mehndidesignshairstyles7980 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah SWT hifazat kany wala hai woh apny bando se bohat payaar karta hai

  • @hafizaqueelahmad5482
    @hafizaqueelahmad5482 ปีที่แล้ว +1

    بیٹی اللہ کی رحمت ھے، میری دعا ھے، جہاں رھے جس کے پاس رھے، جو اس کی پرورش کرے، اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے، ایمان پر خاتمہ فرمائے، بچی کو بھی اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی سے رکھے، پروردہ والدین کو کسی امتحان میں مبتلا نہ فرمائے، نیز بے رحم باپ کو ھدایت عطاء فرمائے، آمین، عقیل احمد ملی مالیگاؤں انڈیا

  • @staramughal3982
    @staramughal3982 8 หลายเดือนก่อน

    Yeh bachi in shaa Allah sab sa zeada barkat wali or khushnaseeb ho gi

  • @sidrabibi40
    @sidrabibi40 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah paak mujy b beti jesi rahmat say nawazyn.

  • @sheoneMaxtes78120
    @sheoneMaxtes78120 2 ปีที่แล้ว +4

    Inna lilla hi wa Inna ilayhi raajioon. Allah swt sab par karam farmai or sab ko betiyo ko qabool karnai ki thofeeq dai ahmeen

  • @muhammadashir9912
    @muhammadashir9912 8 หลายเดือนก่อน

    Main dua karti hun Allah mujhe bati jasi namt ata frma k Hume b rahmat wala bnay .
    Ya kon log hain jo chor gy

  • @sadafshaikh5784
    @sadafshaikh5784 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah sabko nek hidayat de taake wo bachhiyo ko bojh nhi Allah ki rehmat samjhe.

  • @rukhsanasheikh6348
    @rukhsanasheikh6348 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ
    ایسے مردوں کو نشان عبرت بنادے جنکی وجہ سے مائیں ایسا اقدام کرنے پر مجبور ہوں جاتیں ہیں

  • @akonsona
    @akonsona 2 ปีที่แล้ว +11

    بے چاری ماں بھی کتنی مجبور تھی اپنے جگر کا ٹکڑا چھوڑ گی یہ اس ماں کی غلطی نہیں اسکے کمینے شوھر کی غلطی ھے جس نے طلاق کی بات کی
    اللہ ھر بچی کے نصیب اچھے کرے اور انکے نصیب سے انکے ماں باپ پر اپنی رحمتوں کی بارش کرے
    آمین

  • @najamqureshi9147
    @najamqureshi9147 2 ปีที่แล้ว +2

    Rona Ara hai dekh kar rub pak us bachi ke naseeb khubsurat karein usko lambi Zindagi dein us gharaney ko rub pak crooro rehmatooo se nawazein jisny is rehmat ko apny seeney se lgya....

  • @samanafsheen2706
    @samanafsheen2706 ปีที่แล้ว

    Allah naseeb ache kare...beti rehmat h jiske ghr m rehmat jaygi ghr khub aaabad ho.....🤲💐

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ظالم سوچے اللہ کے ہاں کیا جواب دیں گے.
    اللہ اس بچی کو بانصیب بنائے دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے آمین!

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +59

    مشہور شخصیات
    کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہیں
    بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو
    جو آج سے1400سال پہلے آپ کیلئے روئے تھے

    • @sayyadtauqeer9572
      @sayyadtauqeer9572 2 ปีที่แล้ว +3

      بیشک،بہت،خوب،بہت،سہی

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว +1

      بے شک روئے تھے مگر نبی پاک کی حمایت میں رہنے والوں کا ساتھ دینا بھی ضروری ہے تاکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے قانون کو اور عمل کو اس دنیا پر لاگو کر سکیں ۔ اس بات کی بھی سخت ضرورت ہے ۔ اسلام پر عمل کی روح نکل جائے تو پھر یہ پھوک رب العالمین کو پسند نہیں ۔

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว +3

      ہم اگر دین کی حمایت کرتے ہیں اور اس کی خاطر جان دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہی یہی ہے کہ کہ ہم نبی پاک کے فین ہیں ۔۔ اور رب العزت و العالمین کے سچے بندے ہیں ۔۔

    • @sophiaofficialuk6118
      @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +2

      @@duakhan234 if you don't mind aap ki knowledge Thodi kam hai

    • @minalmalik
      @minalmalik 2 ปีที่แล้ว +2

      مُحمّد صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم♥

  • @wajidwajid3557
    @wajidwajid3557 2 ปีที่แล้ว

    Meri 3 beti hain me buht khush hun apny Allah ka shukar ada krta hun beti apna naseeb khud la krati hain

  • @danishbarkatiofficial
    @danishbarkatiofficial 2 ปีที่แล้ว +2

    SubhanAllah imam sb Allah apko khush rakhy

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +16

    May Allah remove all our difficulties and ease all our tasks. Aameen 🤲🏽

  • @1.5.12
    @1.5.12 2 ปีที่แล้ว +8

    بھلا ہو قاری صاحب اور اہل محلہ کا ۔ پتہ چلا دو چار لوگ کسی علاقے میں خراب یا ظالم ہو سکتے سارے نہیں۔ ماشاءاللہ اردو پوائنٹ شکریہ

  • @akbaransari5816
    @akbaransari5816 ปีที่แล้ว

    Allah tala bacchi ki jindagi Sahi salamat rakhe acche se jiye aur paalne Wale bhi acche se use parvarish the Masha Allah Kari Sahab aapane achcha kam Kiya

  • @peaceone786
    @peaceone786 2 ปีที่แล้ว +2

    MaashaAllah es bachi k naye parents ko Allah SWT ajar dey Ameen

  • @shaikhrubas3868
    @shaikhrubas3868 2 ปีที่แล้ว +3

    meri b pheli aulaad beti hy or is baat pr bhut proudly feel krti hun ALLHUMDULLILAH

  • @iqrasakinatulatfalacademy9403
    @iqrasakinatulatfalacademy9403 2 ปีที่แล้ว +5

    قرآن پاک ہی وہ کتاب ہے جس سے ہر طرح کی رہنمائی مل سکتی ہے پلیز سپوٹ روزانا قرآن پاک کی تلاوت سننیں
    The Holy Quran is the only book that can provide all kinds of guidance. Please listen to the recitation of the Holy Quran daily.hl

  • @saleemsaddique293
    @saleemsaddique293 2 ปีที่แล้ว

    i proud to my sister ap ny aj ju duhpata our libas pehna howa tha kuhisy howy,,dehk kar...good job...

  • @hibaimran2193
    @hibaimran2193 2 ปีที่แล้ว +7

    Kitniiii majbur hogi wo maa 😢 9 mahenay apnay andar rakh nay k bd usko chor dia 😢

    • @queenfalak6439
      @queenfalak6439 2 ปีที่แล้ว +1

      😭😭😭😭Allah behtri krga maa k liye

  • @shahidriaz9491
    @shahidriaz9491 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ ہم کو ایک اچھا انسان بنا دے
    ہم گناہگار ہیں
    ہم بھٹکے ہوئے ہیں
    ہم کو سیدھی راہ دکھا دے...?🤲🤲🙏🇵🇰🇲🇾‏❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
    ‏اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️

  • @lasharibaloch7563
    @lasharibaloch7563 ปีที่แล้ว

    betiyan tu allah pak ki rehmat hoti hain

  • @asadrajpoot4201
    @asadrajpoot4201 2 ปีที่แล้ว +1

    Bachi muje de do nabi pak s.w l .ka farman he larkya rhemat he Allah pak sub bheno bachiyo ke naseeb acha kre salmat rhke khush rhake bhot se loog badnaseb he jo apne dunya bacha kar akrat taba barbat kre he lekin wo dunya me b zalil ho ge aur akrat me b ho ge jo larkyo ke izat aur in ke qadar nh krte

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +55

    Billions of books but the best one is QURAN . ❤☪🕋❤❤

    • @farmer4456
      @farmer4456 2 ปีที่แล้ว

      Pakistani exmuslim se debate kro vo kuran ko bahut hi galat kitab bta rhe h aap unse debate krke unka munh band krwao
      Galib kmal
      Harris sultan
      Adam seekar urdu

    • @duakhan234
      @duakhan234 2 ปีที่แล้ว

      آپ سال میں اور خاص کر رمضان میں کتنے قرآن پڑھتی ہو جو قرآن کی تعریف کر رہے ہو صرف دنیا کے لائک لینے سے کوئی جنت میں نہیں چلا جاتا ۔ قرآن کھول کر اس کو پڑھا بھی ہے اس کو پڑھو سمجھو پھر بات کرو ۔ جو کہو اس پر عمل بھی ضروری ہے ورنہ وہ منافق ہے ۔ صرف دنیا سے لائک لینے کے لئے بات کرنے والوں یہ نیکیاں یہاں ہی رہ جائیں گی۔ قبر میں لے جانے کے لئے عمل چاہئے ۔ ہزاروں لوگ قرآن کریم کو چھاپتے ہیں بیچتے ہیں ۔تو کیا وہ بغیر عمل کے جنت میں چلے جائیں گے کہ یہ قرآن سے متعلق کام کرتے رہے ۔ ایسا ہوتا تو کیا بات ہوتی ۔ رب نے کہا میرے فرمان پر عمل کرو اس میں کیا بتایا سمجھایا ہے اس پر عمل کرو۔ یہ نہیں کہا کہ صرف اس کا چرچا کرو اور جنت میں چلے جاؤ ۔ اگر ایسی بات ہوتی تو نبی کریم کے پاس تو سارا قرآن تھا وہ صرف اس کو د یکھاتے دیکھا کر اس تعریفیں ہی کرتے اور نہ کچھ بتاتے؟ اور نہ سمجھاتے؟ اور نہ عمل کر کے دیکھاتے؟ کہ کونسی بات پر کیسے عمل کرنا ہے ؟ تم بات کا جواب اچھی طرح سے نہیں دے سکتی اس لئے کہ یہ کام صرف لائک کے لئے کرتی ہو ۔ اگر دین کی سمجھ ہوتی تو سمجھ کر اچھی طرح جواب دیتی تمہارے دل و دماغ میں کچھ دین کے بارے ہو تو بتاو گی ناں ۔ اس کو سرچ کرو نہ کہتی ۔

    • @mohammadlatif2416
      @mohammadlatif2416 ปีที่แล้ว +1

      جزاك الله خير يا اختي دنيا و اخره

    • @MohsinKhan-kj3fz
      @MohsinKhan-kj3fz ปีที่แล้ว

      Mujhy to ye tlaaq k dar waali baat jhooti lgti hai . Ho sakta hai hraam Kaari ki ho. Us aurat ny apna moonh kiun chupaaya????? Saamny ho kr daiti . Chori chuppy kiun rakh kr gai. Tlaaq wlaaq sb bakwaas hai. Us aurat ki nishan dahi honi chahiay

  • @hafa231
    @hafa231 2 ปีที่แล้ว +16

    Will research be carried out on the lady who took the child, beware of child trafficking, not everyone is kind hearted.

  • @farooqmalikmuhammad561
    @farooqmalikmuhammad561 2 ปีที่แล้ว

    بیٹی اللہ کی رحمت ہے ۔

  • @mirrindbaloch9328
    @mirrindbaloch9328 2 ปีที่แล้ว +4

    😢 mein beti k lehe tharaasta hoon aur kuch jhail log ish tara 😢 Wallah beti rhemaat hai rhemaat...Bht dhuk aur afsos huwa sunn kar ..Mein toh ush admi se yeh request karoon ga k mujhe apni 8on betion de de ..wallah khushi se apni betion banao ga ..bara badkismat hai woh admi jis kie beti na ho ..samjo rhemaat hie nahi😢

  • @kmir173
    @kmir173 2 ปีที่แล้ว +15

    App PLEASE family say poch tay rehna ki bachi kaisi hai? I pray that she is in good hands in sha Allah.
    May Allah SWT protect this little baby ameen.

  • @nazianab9022
    @nazianab9022 2 ปีที่แล้ว +1

    بسم الله الرحمن الرحيم وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته 🇲🇺

  • @tamkeensultana9224
    @tamkeensultana9224 ปีที่แล้ว

    اللہ کرے عزت سے دین ایمان کی سلامتی کے ساتھ پرورش ہو ۔برے ہاتھوں میں نہ پڑے۔امین

  • @muhammadaffan3817
    @muhammadaffan3817 2 ปีที่แล้ว +18

    یہ بیٹیوں کے ظلم قصور میں ہی کیوں ہوتے ہیں....... اللہ والدین کو رحمتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @SaadKhan-di3hz
      @SaadKhan-di3hz 2 ปีที่แล้ว +1

      Ab hamare deeni tabaqay ki zimadari Hai k qasoor k logo ko special betio k Bary may islic point of view bataye waha jakr betio ko izzat dekar dekhaye to aglay 10yr baad ye sab kuch nhi hoga

    • @najeebullah1890
      @najeebullah1890 2 ปีที่แล้ว

      Q k odar deen ki kami he jahiliat he jis jaga me log dawat tableegh waly log nahi churty odar pir log is tara hoty he deen ka Islam ka koiee pata nahi hota on logo ko mera 4 bittia our ik bitta he likin allah ki kasam me jitna pyar apny bittio se karta hun otna pyar me bitty se nahi karta our jitna pyar muj se bittia karti he otna pyar bitta hum se nahi karta

    • @muhammadaffan3817
      @muhammadaffan3817 2 ปีที่แล้ว

      @@najeebullah1890 باشعور اور دین کو سمجھنے والے ہی بیٹیوں کی قدر کرتے ہیں...... میری کوئ بہن نہیں یے...... لیکن میں اپنی کزنز. اور دیگر لڑکیوں کو بہنیں سمجھتا ہوں کبھی بری سوچ اور نظر کو اپنے پاس نہیں آنے دیتا...... کیونکہ اللہ تعالیٰ سے بہت ڈر لگتا ہے....

  • @behonest603
    @behonest603 2 ปีที่แล้ว +4

    I'm Indian
    Kisi good family ko bachchi deni chahiye
    Beti ki nigrani bhi rakha kare please
    From UK 🇬🇧

  • @shoaibathar7511
    @shoaibathar7511 2 ปีที่แล้ว +1

    Kasam khudaa ki, Allah na mjhy beti di of ma had sa ziada khush ho , ma pahly hee duaa krta tha k Allah mjhy beti da beti da beti da, MashaAllah 27 ramzan ki Raat Allah na mjhy beti di, ma Zeeshan from muzaffargrh

  • @shaheenpanchi3204
    @shaheenpanchi3204 2 ปีที่แล้ว

    ALLAHUMDULLIH ALLAH Pak ny mjy phli olad ak beti ata ki aur yeh mry ALLAH Pak ka Bht bara karam hai mj py mjy Apni beti Apni jan sy b Zeda payri hai

  • @musman3518
    @musman3518 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah O Akbar

  • @julaibibZ47
    @julaibibZ47 2 ปีที่แล้ว +38

    Everyone should read Quran with understanding because Quran is the word of the God and a guidance for the humans. Without it, humans are lost sheeps and devil can easily mislead them.

    • @rewindchildhood153
      @rewindchildhood153 2 ปีที่แล้ว +2

      You are right. There are lots of secrets in Quran majeed.

  • @SaeedSameer
    @SaeedSameer 2 ปีที่แล้ว

    🤲Allah pak Sab betiyon apne Hifzoo Amaan Main Hamesha Salamat Rakeh Ameen summa Ameen 🌻

  • @rashidhussain8143
    @rashidhussain8143 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah bachi ka khd bandobast Kar diya Allah Pak nae.

  • @saba8jfahad748
    @saba8jfahad748 2 ปีที่แล้ว +5

    Surah Shoura ki ayath no. 49 ko har musalmaan ko Pardhna aur Samhajna Chahiye..

  • @fakharhayyat9870
    @fakharhayyat9870 2 ปีที่แล้ว +16

    اس ماں کی پتا نہیں کیا کیا مجبوری ہوگی ورنہ ماں سے زیادہ نرم دل کسی کا نہیں ہوتا بجائے بچی سمیت نہر میں چھلانگ لگانے زہر کھآنے سے تو یہ عمل بہتر ہے اللہ کسی ماں کو اتنا مجبور نا کرے😥😥😥😥😥😥😥😥

  • @danish_jeelani
    @danish_jeelani 2 ปีที่แล้ว +2

    Jinho ny bachi godh li unko mubarak 😍😍😍

  • @ayezakhanandminalkhanandki9580
    @ayezakhanandminalkhanandki9580 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak ka shukar he unho ne mujhy dunya me itny axhy baba dye Jo mujhy mery bhaiu se bhi zyada Pyar krty he jb me esi video dekhti hu or baba se discuss krti hu to bht roty he allhamdulliah Allah pak give me beautiful hearted parents especially my dad love you

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +13

    “Faith is trusting Allah even when you don’t understand His plan. And Allah is the best of planners.”

    • @emmanatif9123
      @emmanatif9123 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/FpbKTvqCTfM/w-d-xo.html

  • @asifatariq3513
    @asifatariq3513 2 ปีที่แล้ว +3

    Bachi ki mother na bachi ki jaan bachanae k liay aisa kia hoga Jannat ka jo haal us k kameenay baap na kia tha wo koi nahi bhoola ALLAH PAK bachi ko achay ma baap da AMEEN

  • @farrukhmahmood765
    @farrukhmahmood765 ปีที่แล้ว

    ALLAH ka Azzaab aysay hi logon kay liay ha

  • @ayshasohail4837
    @ayshasohail4837 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak is bachi ka naseeb acha kary

  • @sarina5352
    @sarina5352 2 ปีที่แล้ว +14

    Hmmm poor baby, feel really bad for the mother. Don't know how hell hard it would be for this mother. 😒😭😭😭😭😭😭😭. Thank God the baby is safe. 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 However, the baby should have been given to an institution not to anyone like that because the poor baby can be in the hands of wrong people.

    • @hammadgamingop3300
      @hammadgamingop3300 2 ปีที่แล้ว +1

      As Boy So Sad 🥺 I Don't Know Why Man Get Married If Can't Afford His Wife Expensive And Also Of Sons And Daughter Expensives!.😤

  • @Abc-pr3yw
    @Abc-pr3yw 2 ปีที่แล้ว +2

    بہت اچھی بات ہے کے بیٹی قتل نہی کی اب وہ کسی اچھے گھر چلا گئ اب اس بچی کا نصئب دیکھے گا خدا کیسے نصئب بنای گا

  • @rubab4220
    @rubab4220 ปีที่แล้ว

    Allah bchi k nasseb achy kre ameen

  • @ilyasawanilyas5396
    @ilyasawanilyas5396 2 ปีที่แล้ว +4

    کیا بات ھے قاری صاحب کی ماشاءاللہ

  • @bilalamjad924
    @bilalamjad924 2 ปีที่แล้ว +13

    بہت دکھ اور افسوس ناک خبر ھے ۔ اللہ تعالی ایسی گھٹیا سوچ رکھنے والوں کو ھدایت دے ۔ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ھے ۔ ظالم انسان جا کر اپنی بچی واپس لے آ ۔۔۔ اس میں بیوی کا کیا قصور ھے ۔

  • @neelamartproductionshah8018
    @neelamartproductionshah8018 2 ปีที่แล้ว

    Allah bachy k naseeb ache farmae

  • @faizullahfaizullah7737
    @faizullahfaizullah7737 ปีที่แล้ว +1

    ❤ALLAH MAAF KARY ❤AMEEN❤

  • @MustafaKhan-gl7dc
    @MustafaKhan-gl7dc 2 ปีที่แล้ว +9

    قاری صاحب آپکو بچی لینے والوں کا درست اتا پتا بھی معلوم کرنا چاہئے تاکہ بچی محفوظ رہے. اللہ نے آپ سے بڑی ذمہ داری کا کام لیا ہے. اللہ بہتر اجر اور توفیق عطا فرمائے آمین

  • @shamshadmeo2273
    @shamshadmeo2273 2 ปีที่แล้ว +4

    کاش کہ یتیم خانوں میں جو بچے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان یتیم خانوں کے منتظمین کو ہدایت دے بچے گود لینے کے لیئے ایسے بہت سے والدین خواہشمند حضرات ہیں لیکن شرائط ایسی ہیں کہ افسوس ان بچے بچیوں کو پھر یتیمی کی زندگی ہی گزارنی پڑتی ہے۔

    • @sohaangullsohaangull4718
      @sohaangullsohaangull4718 ปีที่แล้ว

      ہم بے اولاد ھے ہم سے پوچھو اولاد کی کمی،،😪😪😪😪😪😪😪😪

  • @farrukhraza8754
    @farrukhraza8754 2 ปีที่แล้ว

    دل دکھی ہے اور آنکھیں آنسوٶں سے نم

  • @shamsimediakne7655
    @shamsimediakne7655 ปีที่แล้ว

    Allah pak is pachi ki jan mal izzat abro ki hafazat farmaye or nek Saleh khatoon banaye

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 2 ปีที่แล้ว +8

    بیٹی اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے وہ بدبخت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم ہو گیا اور جو لے جائے گا اسے اللہ تعالیٰ کی رحمت مل گئی

  • @syrakhan9734
    @syrakhan9734 2 ปีที่แล้ว +7

    Astagfirallah kesy jahil baap hain jinhy beti nhi chahye beti toh Allah ki rehmt hoti hy

    • @hammadgamingop3300
      @hammadgamingop3300 2 ปีที่แล้ว +1

      Beti Mujhe Be Nahi Chaheye!🤗

    • @syrakhan9734
      @syrakhan9734 2 ปีที่แล้ว +1

      @@hammadgamingop3300 kiun j

    • @hammadgamingop3300
      @hammadgamingop3300 2 ปีที่แล้ว

      @@syrakhan9734 Nahi Pasand!. 😊

    • @syrakhan9734
      @syrakhan9734 2 ปีที่แล้ว +2

      @@hammadgamingop3300 ok... Allah apky dil myn rehem daly ameen

    • @hammadgamingop3300
      @hammadgamingop3300 2 ปีที่แล้ว +1

      @@syrakhan9734 Mujhe Nahi Pasand Betiyan Apko Koi Masla Hai!.😡

  • @zaheerahmed863
    @zaheerahmed863 ปีที่แล้ว

    Allah tala aisa logo ko hedayat frmya bati to rehmat hoti hai

  • @Mjan790
    @Mjan790 2 ปีที่แล้ว +2

    ہم بیٹیوں کا ضرف دیکھ لے دنیا 😔
    ہمارے سامنے بیٹا دعا میں مانگتے ہیں 😭
    ALLAH PAAK RAHAM KRDY HM SB PAY .. HUMEIN MAAF FARMA 😑