ان شأ اللّٰه۔۔۔۔ اللّٰه رب العزت ہماری دلوں میں اپنی فکر اور آخرت کی تیاری کرنے کی خواہش کو ختم نہ ہونے دیں۔۔۔ ہمیں آخرت کو یاد رکھنے اور اللّٰه رب العزت کی محبت میں آخرت کی تیاری کرنے والا بنا دیں اور ایسے اعمال کرنے کی توفیق نصیب فرمائیں کہ ہم سے جب قبر میں فرشتے سوال کریں تو ہم اللّٰه کی توفیق سے ان سوالات کے جواب دینے میں کامیاب ہو جائیں اور جو سوالات اللّٰه رب العزت کریں گے تو رب تعالی سے میں بھی ان صحابی جیسا حُسنِ ظن رکھتی ہوں کہ وہ پیارا رب جب سوال کرے گا تو پھر تو کوئی فکر ہی نہیں، دنیا کی زندگی میں ہمارے گنہگار ہوتے ہوئے بھی جب وہ اپنا اتنا رحم فرما رہا ہے ہم پر تو آخرت میں تو اللّٰه ویسے بھی بہت رحم فرمائیں گے۔۔۔۔ اور بےشک اس کی رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے❤۔۔۔ بس اللّٰه رب العزت ہمیں اپنی اور نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا فرمائیں اور پھر ہمیں اس محبت میں شدید اور خالص کر دیں اور اس فانی دنیا کی زندگانی میں ایسے اعمال کی توفیق دین کہ ہمارا پیارا رب العزت ہم سے راضی ہو جائیں۔۔۔اور ہمارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرما لیں کہ انہیں دکھ نہ ہو کہ جن امتیںوں کیلئے انہوں نے نیندیں، سکون چھوڑ کر دعائیں کیں، محنتیں کیں ان کے کیسے اعمال ہیں۔۔۔🥺 اللّٰه رب العزت آپکی اور ہماری سب مانگی اور بن مانگی دعاؤں اور نیک نیتوں کو قبول فرمائیں۔۔۔ آمین۔یا ارحم الراحمین🤲🏻
Ameen
❤❤❤
❤
Allah se bhut der hai bhai❤❤😭😭
🤲🤲🤲
ان شأ اللّٰه۔۔۔۔
اللّٰه رب العزت ہماری دلوں میں اپنی فکر اور آخرت کی تیاری کرنے کی خواہش کو ختم نہ ہونے دیں۔۔۔ ہمیں آخرت کو یاد رکھنے اور اللّٰه رب العزت کی محبت میں آخرت کی تیاری کرنے والا بنا دیں اور ایسے اعمال کرنے کی توفیق نصیب فرمائیں کہ ہم سے جب قبر میں فرشتے سوال کریں تو ہم اللّٰه کی توفیق سے ان سوالات کے جواب دینے میں کامیاب ہو جائیں اور جو سوالات اللّٰه رب العزت کریں گے تو رب تعالی سے میں بھی ان صحابی جیسا حُسنِ ظن رکھتی ہوں کہ وہ پیارا رب جب سوال کرے گا تو پھر تو کوئی فکر ہی نہیں، دنیا کی زندگی میں ہمارے گنہگار ہوتے ہوئے بھی جب وہ اپنا اتنا رحم فرما رہا ہے ہم پر تو آخرت میں تو اللّٰه ویسے بھی بہت رحم فرمائیں گے۔۔۔۔ اور بےشک اس کی رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے❤۔۔۔
بس اللّٰه رب العزت ہمیں اپنی اور نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا فرمائیں اور پھر ہمیں اس محبت میں شدید اور خالص کر دیں اور اس فانی دنیا کی زندگانی میں ایسے اعمال کی توفیق دین کہ ہمارا پیارا رب العزت ہم سے راضی ہو جائیں۔۔۔اور ہمارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرما لیں کہ انہیں دکھ نہ ہو کہ جن امتیںوں کیلئے انہوں نے نیندیں، سکون چھوڑ کر دعائیں کیں، محنتیں کیں ان کے کیسے اعمال ہیں۔۔۔🥺
اللّٰه رب العزت آپکی اور ہماری سب مانگی اور بن مانگی دعاؤں اور نیک نیتوں کو قبول فرمائیں۔۔۔ آمین۔یا ارحم الراحمین🤲🏻
इन्सालला ❤
In Sha Allah
Assalamu Alaikum hamere liye dua keryega hamari pareshani khatam hojaye Ameen
Ali bhai assalam alaikum kaise hain aap theek hai maine aapke program sun ke Allah ki tofik se bahut jyada guna chhod di hai
Aslamo alaikum🎉🎉
Molvi sahab voice thoda taaz rakho
Bs mere paas aasuo siwa kuchh bhi nahi hai ..... 🥺🥺😭😭
Allah ko lao ❤❤❤😊😊
❤😢